سموگ کی روک تھام اور دھول مٹی سے بچاؤ کے لیے ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی صفائی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک!
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژنِ ستھرا پنجاب کے تحت ’’چمکتا لاہور‘‘ مہم پر عمل درآمد جاری
1/2
1
133
2/2
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے دن اور رات کی شفٹوں میں شہر بھر میں صفائی، روڈ واشنگ اور انٹی سموگ مشینز کے ذریعے پانی کے چھڑکاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
صاف ستھرا لاہور، صحت مند ماحول!
#SuthraPunjab #LWMC #AntiSmog #SPAL1139 #ChamaktaLahore #CleanLahore #چمکتالاہور
13
بابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں لاہور میں سکھ یاتریوں کی آمد کے موقع پر ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے گردوارہ ڈیرہ صاحب اور اطراف میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات یقینی بنائے جا رہے ہیں۔
#SuthraPunjab #lwmc1139
85
گرین پاکستان ایکسپو 2026ء — تین روزہ کامیاب سفر کی جھلکیاں!
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور B2B Media کے اشتراک سے منعقدہ تین روزہ گرین پاکستان ایکسپو 2026ء کامیابی سے اختتام پذیر
#SuthraPunjab #GreenPakistanExpo2026 #LWMC
104
گرین پاکستان ایکسپو 2026ء کا آخری روز
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور B2B Media کے اشتراک سے منعقدہ تین روزہ گرین پاکستان ایکسپو 2026ء کا آخری روز
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کا مختلف پویلینز کا دورہ
1/2
1
54
2/2
شہریار عارف خان کی ویسٹ ری سائیکلرز، ویسٹ سے متعلقہ مینوفیکچرر کمپنیز کے نمائندگان سے ملاقات کی اور اعزازی شیلڈ بھی پیش کیں۔
#SuthraPunjab #GreenPakistanExpo2026 #LWMC #GreenPakistanMovement
10

108
2/2
شہریار عارف خان کی ویسٹ ری سائیکلرز، ویسٹ سے متعلقہ مینوفیکچرر کمپنیز کے نمائندگان سے ملاقات کی اور اعزازی شیلڈ بھی پیش کیں۔
#SuthraPunjab #GreenPakistanExpo2026 #LWMC #GreenPakistanMovement
10
گرین پاکستان ایکسپو 2026ء کا تیسرا اور آخری روز کامیابی سے اختتام پذیر۔
ایل ڈبلیو ایم سی اور B2B میڈیا کے اشتراک سے منعقدہ تین روزہ ایکسپو میں ویسٹ ری سائیکلرز، مینوفیکچررز اور اکیڈیمیا کی بھرپور دلچسپی دیکھنے میں آئی۔
1/2
1
120
ایل ڈبلیو ایم سی اور B2B Media کے اشتراک سے منعقدہ تین روزہ گرین پاکستان ایکسپو 2026ء کا تیسرا روز
شہریار عارف خان کی ویسٹ ری سائیکلرز، ویسٹ سے متعلقہ مینوفیکچرر کمپنیز کے نمائندگان سےملاقات
ڈپٹی سی ای او مبین احسن اور سینئر افسران بھی گرین پاکستان ایکسپو میں موجود
#SuthraPunjab
105
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور B2B Media کے اشتراک سے منعقدہ تین روزہ گرین پاکستان ایکسپو 2026ء
ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) علی اعجاز کا گرین پاکستان ایکسپو سینٹر میں شرکت، سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان بھی ہمراہ موجود
1/2
1
162
2/2
ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) علی اعجاز اور سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان نے ایکسپو میں شریک ویسٹ ری سائیکلرز، مینوفیکچرنگ کمپنیوں، رینیوایبل انرجی اور گرین ٹیکنالوجی سے وابستہ اداروں کے نمائندگان سے ملاقاتیں
#suthrapunjab #greenpakistanexpo2026 #GreenPakistanExpo
17
گرین پاکستان ایکسپو 2026ء کا دوسرا روز
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور B2B Media کے اشتراک سے منعقدہ تین روزہ گرین پاکستان ایکسپو 2026ء کا دوسرا روز
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کا مختلف پویلینز کا دورہ
1/2
1
148
2/2
شہریار عارف خان کی ویسٹ ری سائیکلرز، ویسٹ سے متعلقہ مینوفیکچرر کمپنیز کے نمائندگان سے ملاقات
#SuthraPunjab #ChamaktaLahore #چمکتالاہور #GreenPakistanExpo2026 #LWMC #GreenPakistanMovement
11
گرین پاکستان ایکسپو کا تیسرا روز
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ستھرا پنجاب لاہور) کے زیرِ اہتمام تین روزہ گرین پاکستان ایکسپو کا تیسرا روز
ایکسپو میں 12 مختلف کیٹیگریز کے 60 اسٹالز سجائے گئے، جہاں ویسٹ ری سائیکلنگ، گرین ٹیکنالوجی،
1/2
1
150
2/2
رینیوایبل انرجی، الیکٹرک وہیکلز اور جدید ویسٹ مینجمنٹ ٹیکنالوجی کے پراجیکٹس پیش کیے جا رہے ہیں
#GreenPakistanExpo
#SuthraPunjab #ChamaktaLahore #چمکتالاہور #GreenPakistanExpo2026 #LWMC #GreenPakistan

114

140

16