
Proudly with Imran Khan | Spreading the Voice of Justice | @ advocate High court. Deputy head @Teamsok
Joined November 2025
- Tweets9.6K
- Following837
- Followers669
- Likes5.3K
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
واہ بہت زبردست اور ایک ایک لفظ سچ لیکن قدر کوئی کوئی کرتا
#اردو_زبان
#اردو_زبان
اگر ایسی عورت زندگی میں مل جائے تو اسے کبھی معمولی مت سمجھنا! ❤️
جب آپ کا بٹوہ خالی ہو، اس میں چند وزٹنگ کارڈز اور پرانی پرچیوں کے سوا کچھ نہ ہو، اور کوئی چپکے سے اس میں پانچ سو روپے کا وہ نوٹ رکھ دے جو اسے عید پر اپنی ماں سے ملا تھا۔
جب آپ ایک سال کی بے روزگاری کے بعد ہمت کرکے دوبارہ نوکری کی تلاش میں نکلیں، شام کو ناکام اور مایوس گھر لوٹیں، اور کوئی شکایت کرنے کے بجائے مسکرا کر آپ کے ماتھے پر بوسہ دے دے۔
جب اس کی بہنیں ہر شادی پر نئے اور قیمتی لباس پہنیں، مگر وہ ایک ہی جوڑے میں کئی تقریبات خوشی سے گزار لے اور آپ پر نئے کپڑوں کا بوجھ نہ ڈالے۔
جب گھر کے اخراجات پورے کرنا مشکل ہو جائیں تو وہ سلائی مشین سنبھال لے، بچوں کو ٹیوشن پڑھانا شروع کر دے اور اپنی چھوٹی چھوٹی کمائی سے گھر کا بوجھ بانٹنے لگے۔
جب آپ پریشانی اور ذہنی دباؤ میں دو چار تلخ باتیں کہہ جائیں، تو وہ بحث کو بڑھانے کے بجائے کچھ دیر خاموشی اختیار کرے اور پھر چائے کا کپ لیے ایک نرم سی مسکراہٹ کے ساتھ واپس آ جائے۔
جب حالات مسلسل خراب ہوں، روزگار نہ ہو اور مستقبل دھندلا دکھائی دے، تب بھی وہ آپ کے ساتھ کھڑی رہے اور مشکل وقت کو مل کر گزارنے کا حوصلہ دے۔
تو سمجھ لیجیے، آپ کو ایک ایسی شریکِ حیات نصیب ہوئی ہے جو صرف خوشحالی کی ساتھی نہیں، بلکہ مشکل وقت کی رفیق بھی ہے۔
لیکن یاد رکھیے! ایسی عورت کی محبت اور قربانیوں کو اس کی مجبوری نہ سمجھ لینا۔ اس کی وفاداری کا بدلہ خاموشی نہیں، محبت ہے؛ اس کی قربانیوں کا صلہ مزید قربانیاں نہیں، بلکہ احترام اور احساس ہے۔
اس کا سہارا بنیے، اس کی حفاظت کیجیے، اس کے خوابوں کو اہمیت دیجیے۔ کوئی اس کا مذاق اڑائے تو اس کے اعتماد کا حصار بنیے۔ بھری محفل میں اس کی عزت کیجیے، اس کی خوبیوں کی تعریف کرنے میں کبھی بخل نہ کیجیے اور اس کے ماضی کی کسی تکلیف کو کبھی اس کے خلاف ہتھیار نہ بنائیے۔
اور سب سے بڑھ کر، جس طرح وہ آپ کے مشکل وقت میں آپ کا ہاتھ تھامتی ہے، آپ بھی اس کے مشکل وقت میں اس کا ہاتھ تھامیے۔
کیونکہ اچھی بیوی وہی نہیں جو شوہر کے برے وقت میں اس کا ساتھ دے، اچھا شوہر بھی وہی ہے جو بیوی کی محبت، قربانی اور وفاداری کی قدر کرنا جانتا ہو۔
محبت صرف اچھے دنوں میں ساتھ ہنسنے کا نام نہیں، بلکہ برے دنوں میں ایک دوسرے کے لیے آسانی بننے کا نام ہے۔ ❤️
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
پاکستانیو! اپنی طاقت کو پہچانو
یہ ملک ہمارا ہے، یہ مٹی ہماری ہے اور اس میں آزادی اور انصاف کے ساتھ جینا ہمارا بنیادی حق ہے۔
یہ اکیلے عمران خان کی جنگ نہیں ہے یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ حق کے ساتھ کھڑے ہوں اور ظالم کے خلاف آواز اٹھائیں ۔۔!!
#FreeKhanFreePakistan
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
آجّ رُخصت ہو رہی ہے تُم سے زہراۜ یا عَلیؔؑ💔
#شہادت_زوجہ_حیدر
'DefenderOfAli'
'Daughter Of Prophet'
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر پیارے دوستو
سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْل
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
#متاعِ_دل
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
جب بھی آزماؤ گے ہمیں سرخرو پاؤ گے
زمانہ معترف ہے "ہماری" استقامت کا،
نہ "ہم" نے شاخ گل چھوڑی نہ "ہم" نے "قافلہ" بدلا،
راہ الفت میں گو "ہم" پر بڑے "مشکل مقام" آئے،
نہ ہم "منزل" سے باز آ ئے نہ ہم نے "راہنما" بدلا
#FreeImranAndFamily
#FreeKhanFreePakistan
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❣️
وَمَنْ يَّتَّوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ فَهُوَ حَسْبُهُ"
❣️صبح بخیر ❣️
اے اللہ! ہم اپنے دن کا آغاز تیرے نام اور تیری ذات پر مکمل بھروسہ کر کے کر رہے ہیں،
تو ہی ہمارے تمام معاملات میں ہمارا بہترین کارساز اور نگہبان بن جا
آمین🤲❣️❣️
#خاتم_الرسلﷺ
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
Good Morning, ☀️🌸
A new day brings new hope, fresh strength, and another chance to make things better. Stay positive, keep your heart peaceful, and let your actions speak louder than words.
May Allah bless everyone with happiness, good health, peace, and countless reasons to smile. Ameen. 🤲
Have a beautiful day! 🌷
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
یہ کس شیر کی آمد ہے کہ رن تھر تھر کانپ رہا ہے
#FreeKhanFreePakistan
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
🌸 السلام علیکم، صبح بخیر 🌸
ہر نئی صبح اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک خوبصورت تحفہ ہے۔ دعا ہے کہ آج کا دن آپ سب کے لیے خوشیوں، سکون، کامیابیوں اور آسانیوں کا پیغام لے کر آئے۔
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
صبح بخیر 🌸
زندگی میں ہر نیا دن ایک نئی امید، نیا حوصلہ اور ایک نیا موقع لے کر آتا ہے۔ بس اپنے دل کو صاف، نیت کو سچا اور اللہ پر یقین مضبوط رکھیں۔
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
یہ ہمارا اصولی موقف تھا جس کی وجہ سے ہم نے اپنا چار ٹیمز کے ساتھ اتحاد ختم کیا کؤی۔ کہ وہ ینگسٹرز کے ساتھ چلنا چاہیے تھے ایک چھوٹی ٹیم ہوتے ہوے یہ فیصلہ ہمار بقا کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا تھا لیکن اصولوں پر سمجھوتا کبھی نہیں خان کے غداروں کے ساتھ کبھی نہیں بیٹھیں گے
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
اچ ٹیم ینگسٹرز مکمل طور پر بے نقاب ہوگئی ہے یہ اسٹیبلشمنٹ کے لانچ کیے ہوے لوگ ہیں جن کا مقصد خان صاحب کے سوشل میڈیا کو کمزور کرنا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی صفوں میں شامل ایسے منافقین سے محفوظ رکھے
Replying to @SOLDIERSIK @hrgillofficial @TeamYoungstr @TeamiPians @graiwall804 @naeem04official @Sarkar_804 @Erum8official @haya0o18 @yangstar
نہ میں انہیں جانتا ہوں نہ ہی کبھی بات ہوئی، میرا فوکس صرف عمران خان ہے اور انہیں میں نے سمجھایا بھی اور بہت صبر بھی کیا۔
ان کے سارے کرتوت، بکواسیات، پٹواریات میں ایک ویڈیو کی شکل میں ٹویٹ کروں گا کہ کیسے یہ عمران خان کے نام پر عمران خان کے خلاف کام کرتے ہیں
صبح بخیر 🌸
زندگی میں ہر نیا دن ایک نئی امید، نیا حوصلہ اور ایک نیا موقع لے کر آتا ہے۔ بس اپنے دل کو صاف، نیت کو سچا اور اللہ پر یقین مضبوط رکھیں۔
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
صبح بخیر 🌸☀️
ہر نئی صبح اللہ کی طرف سے ایک نئی امید اور ایک نیا موقع ہے۔ بس یقین مضبوط رکھیں، دل صاف رکھیں اور اپنے رب پر بھروسہ کبھی کم نہ ہونے دیں۔
اللہ پاک آج کا دن سب کے لیے خیر، سکون، خوشیوں اور کامیابیوں کا ذریعہ بنائے۔ آمین






















