سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn) header
سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn) profile picture

https://teapawt.org/t.co/MLFPi19kQh

پنجاب پاکستان
Joined April 2018
Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)
سلمان اکرم عباسی retweeted
کراچی: سڑک چار سال سے زیرتعمیر ہے ۔۔۔
7
18
361
سلمان اکرم عباسی retweeted
وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی نے وزیراعلی پنجاب کا کامیاب حکومتی ماڈل کشمیر میں شروع لرنے کا اعلان کر دیا ۔ ہم پنجاب جیسا ستھرا کشمیر اور اپنا گھر اپنی چھت پروجیکٹ اگلے 100 دنوں میں شروع کر دیں گئے 👏😍
88
379
3,272
سلمان اکرم عباسی retweeted
شاہ زیب خانزادہ نے بلاول بھٹو کی سندھ میں حکومت کی بدترین پرفارمنس پہ سوال کیا تو بلاول بھٹو صاحب کہتے ہیں آپ سیاست کررہیں ہیں کراچی میں پینے کا پانی نہیں سیوریج سسٹم نہیں سڑکیں کھنڈرات ہیں اس پہ سوال سیاست کہاں سے ہوگئی ؟؟ باسی جیالے ڈیفنڈ کرنے سے پہلے اپنے علاقوں کی صورتحال بھی بتائیں
2
27
63
657
سلمان اکرم عباسی retweeted
آپ کسی ہسپتال میں گئے تھے؟
میں نےپرائیوٹ ڈاکٹرز کے پاس جا کر اپنی جیب سےہزاروں روپے لگائےمگر بیٹے کی انفیکشن ٹھیک ناہُوئ مگر الحمداللہ سرکاری ہسپتال میں جا کر ایک روپےبِنا خرچےمیرا بیٹا ٹھیک ہو گیا۔ مُفت سرکاری ادویات کی مدمیں گورنمنٹ آف پنجاب نےہزاروں روپے خرچہ میرےبیٹے پر کیا۔ سرکاری ہسپتال معیاری ہسپتال
111
176
12
731
57,185
سلمان اکرم عباسی retweeted
نئے صوبوں کی بحث میں سندھ کا معاملہ آتے ہی بلاول بھٹو زرداری کا مؤقف بدل جاتا ہے۔ وہ سندھ میں نئے صوبوں کے قیام کے حامی نہیں ہیں
3
6
23
1,179
سلمان اکرم عباسی retweeted
🔺️وی لاگر یاسر ہاشمی اپنی زو معنی باتوں سے سوشل میڈیا پر بہت ہی تھوڑے عرصے میں مشہور ہو گیا ۔ اور پھر یہی گھٹیا کانٹنٹ یاسر شامی کی پہچان بن گیا. 🔺️پیسے کی ایسی لت لگی کہ اس نے چینل کے ساتھ معاہدہ کیا کہ وہ کنٹینٹ وائرل کرنے کا ذمہ دار ہوگا لیکن بدلے میں تنخواہ کے لیے ریونیو کا ایک حصہ بھیوصول کرے گا چینل مالکان اس پر راضی ہو گئے اس لیے اب یاسر شامی دن رات جھوٹ پروپیگینڈا بیچتا ہے اور اپنے ساتھ ساتھ ڈیلی پاکستان کو بھی ڈالرز کما کر دیتا ہے.
1
3
5
180
سلمان اکرم عباسی retweeted
اپوزیشن کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر سے ملاقات ، انتخابی اصلاحات کمیٹی کے حوالے سے گفتگو ہوئی حکومت اور اتحادی جماعتوں کے تمام نام انتخابی اصلاحات کمیٹی کے لیے موصول ہو چکے ہیں کمیٹی کی تشکیل میں رکاوٹ اپوزیشن کی جانب سے نام نہ بھیجنا ہے اپوزیشن جلد اپنے نام حتمی کرے؛ نام ملتے ہی اسپیکر کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے پی ٹی آئی قومی دھارے کی سیاست میں واپس آنا چاہتی ہے تو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شامل ہو ٹاک شوز اور اسمبلی میں تحفظات بیان کرنے کے بجائے انتخابی اصلاحات کمیٹی میں اپنا مؤقف پیش کیا جائے کمیٹی میں پی ٹی آئی کو آئندہ انتخابات سے متعلق اپنے تحفظات دور کرانے کا موقع ملے گا پی ٹی آئی کی مثبت تجاویز انتخابی اصلاحات کے حتمی مسودے میں شامل کی جائیں گی کمیٹی میں آئندہ انتخابات کے علاوہ موجودہ سیاسی حالات پر بھی بات ہو سکتی ہے حکومت پی ٹی آئی کو اپنا مؤقف اور انتخابی تجاویز پیش کرنے کے لیے فورم فراہم کر رہی ہے
22
6
4
31
10,725
سلمان اکرم عباسی retweeted
بریکنگ: مولانا فضل الرحمن کی رہائش کی ناکہ بندی کی جار رہی ہے۔ مولانا اسجد محمود کا میڈیا کو پیغام۔۔ میڈیا کو جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن صاحب ایک قومی رہنما، رکنِ قومی اسمبلی اور اپوزیشن کا مؤثر و متحرک کردار ہیں معدنیات کی خفیہ سودے بازی اور این ایف سی ایوارڈ پر سوالات اٹھانے کی پاداش میں انہیں وطن دشمن قرار دیا جا رہا ہے، قومی میڈیا پر کردار کشی کی مہم چلائی گئی، کارکنوں کے خلاف مقدمات قائم کیے گئے،تمام سیکیورٹی واپس لے لی گئی اور اب ریاستی اہلکاروں کے ذریعے ان کی رہائش گاہ کی ناکہ بندی شروع کر دی گئی ہے۔ تمام کارکنان مرکز کی ہدایات کے منتظر رہیں
3
61
3
281
8,104
سلمان اکرم عباسی retweeted
اسلام آباد کی سڑکیں بند کرکے شہریوں کو مشکلات سے دوچار کرنا احتجاج نہیں بلکہ قانون شکنی ہے۔ مفتی ابرار کے وارنٹ پر عملدرآمد اور جے یو آئی رہنماؤں و کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی اس امر کی یاد دہانی ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہے اور ہر شخص کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا ۔پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، لیکن دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس سے تصادم اور عوامی راستوں کی بندش کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ مذہب ہو یا سیاست، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔
29
16
5
67
7,375
سلمان اکرم عباسی retweeted
گوادر کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچ اور گیس ٹینکر کے خوفناک تصادم میں ہلاکتوں کی تعداد 10 تک جا پہنچی ہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں کوچ کے 8 اور ٹینکر کے 2 مسافر شامل ہیں، جبکہ حادثے میں 27 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
3
5
21
939
سلمان اکرم عباسی retweeted
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی مردان کے علاقے کٹی گھڑی، کاٹلنگ آمد۔ انہوں نے سینئر صحافی بابر بن عطاء صاحب کی رہائش گاہ پر ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اہل خانہ سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ ماں جیسی عظیم ہستی کا بچھڑ جانا زندگی کا ایسا صدمہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ اس دکھ اور غم کی گھڑی میں بابر بن عطاء صاحب اور ان کے تمام اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ – at Mardan, Pakistan
3
19
54
1,163
سلمان اکرم عباسی retweeted
آج مردان میں سینئر صحافی بابر بن عطاء صاحب کے گھر حاضر ہوا، جہاں ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان سے اور اہل خانہ سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ماں جیسی عظیم ہستی کا بچھڑ جانا زندگی کا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ اس دکھ کی گھڑی میں بابر بن عطاء صاحب اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت ، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور تمام اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔
8
54
1
192
5,809
سلمان اکرم عباسی retweeted
جنوبی کوریا میں AI کے ذریعے نقل روکنے کے لیے انوکھے اقدامات ہر امتحانی مرکز کے 100 میٹر کے اندر سرکاری اور اسکولوں کا وائی فائی بدھ شام 6 بجے سے جمعرات شام 6 بجے تک بند
 طلبہ صرف کچی پنسل لا سکتے ہیں، پین، ربڑ اور کریکشن ٹیپ امتحانی مرکز پر ملیں گے 
ذاتی شارپنر پر بھی پابندی، تاکہ اسٹیشنری کی شکل میں چھپے کیمرے یا آلات نہ آ سکیں 
نقل کا شبہ ہوا تو ٹیلی کام کمپنیاں تفتیش کاروں کو ڈیٹا دیں گی پس منظر: حال ہی میں ٹیکس اکاؤنٹنٹ امتحان کے ٹاپر پر الزام لگا کہ اس نے خفیہ کیمرے سے سوالات کی تصویر لے کر اسمارٹ فون پر AI سے جوابات دیکھے مگر اساتذہ کی تنظیم کا سوال ہے کہ دو دن کی تربیت والے نگران کیا جدید AI نقل پکڑ پائیں گے؟ اور ذاتی راؤٹرز اور موبائل ہاٹ اسپاٹ اب بھی بند نہیں کیے جا سکتے koreatimes.co.kr/southkorea/…
1
34
2
167
10,237
سلمان اکرم عباسی retweeted
شہباز شریف کا جمعہ کے روز ہونے والا کراچی کا دورہ منسوخ ہوگیا ہے اس کا مطلب ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان سب اچھا نہیں چل رہا۔ بلاول یہ تو چاہتے ہیں کہ وہ محسن نقوی اور دوسرے لوگوں کو جواب دیں مگر انکا خیال ہے کہ وہ جیسی بھی گفتگو کریں ن لیگ کو حق نہیں ہے کہ بلاول بھٹو کو جواب دیں۔ جب وہ سب کو جواب دینے کا حق سمجھتے ہیں تو انہیں یہ حق دوسرے لوگوں کو بھی دینا چاہیے، مزمل سہروردی
2
6
269
سلمان اکرم عباسی retweeted
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایکس پوسٹ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایران اور امریکا کے درمیان تنازع کے دوران 3 اپریل 2026 کو بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھیں، جب پٹرول کی قیمت 458 روپے اور ڈیزل کی قیمت 520 روپے فی لیٹر ہوگئی تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف @CMShehbaz کی قیادت میں حکومت کے فعال اقدامات، جن میں پٹرولیم پالیسی میں تبدیلیاں اور بنیادی اصلاحات شامل ہیں، اور عالمی قیمتوں میں ردوبدل کے نتیجے میں آج، 18 نومبر کو پٹرول کی قیمت کم ہوکر 325 روپے اور ڈیزل کی قیمت 358 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ یوں پٹرول کی قیمت میں 133 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 162 روپے فی لیٹر کمی ہوئی ہے۔ قیمتوں میں مذکورہ کمی کے علاوہ حکومت، فیول سبسڈی اسکیم کے ذریعے تمام دو پہیہ اور تین پہیہ گاڑیوں کے صارفین، نیز 800 سی سی تک انجن کی حامل چار پہیہ گاڑیوں کے صارفین کو بھی ریلیف فراہم کررہی ہے۔ اس اسکیم سے مستفید ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے، جبکہ روزانہ مزید افراد رجسٹریشن کروا رہے ہیں۔ حکومتِ پاکستان عالمی چیلنجز کے باوجود عام آدمی پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔
Prices of petroleum products in Pakistan peaked during the Iran–US conflict on 3 April 2026, reached Rs. 458 per litre for Petrol and Rs. 520 per litre for Diesel. Under the leadership of Prime Minister Shehbaz Sharif @CMShehbaz, the Government’s proactive measures including policy changes and structural reforms in petroleum policy, together with adjustment in global prices, the petroleum products prices have dropped to Rs. 325 per litre for Petrol and Rs. 358 per litre for Diesel as of today, 18 November. This represents a reduction of Rs. 133 per litre in Petrol and Rs. 162 per litre for Diesel. In addition to the aforesaid price reductions, the Government has also providing relief through a Fuel Subsidy Scheme for all users of two-wheelers and three-wheelers, as well as for four-wheelers with engine capacity up to 800cc. This scheme has already crossed 16 million beneficiaries, with more people registering every day. The Government of Pakistan remains committed to continue making all possible efforts to ease the financial burden on the common man amid global challenges.
8
57
1
295
8,841
سلمان اکرم عباسی retweeted
الحمدللہ روشن، سرسبز اور خودکفیل پنجاب کی جانب ایک اور بڑا قدم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سی ایم سولر پینل سکیم فیز ٹو کی منظوری، مستحق خاندانوں کے لیے سولر پینلز کی تعداد 90 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا فیصلہ۔چولستان میں 5 ہزار سولر پینلز کا پائلٹ پراجیکٹ، 40 واٹر سپلائی سکیموں کی سولر انرجی پر منتقلی اور سالڈ، اینیمل و ایگری ویسٹ سے بجلی اور بائیو فیول بنانے کے منصوبوں کی منظوری۔تمام بڑے سرکاری ہسپتالوں کے انرجی آڈٹ اور ویسٹ ٹو انرجی کے 3 ہزار ٹن پائلٹ پراجیکٹ کی بھی اصولی منظوری۔فیز ون میں 89,869 خاندانوں کو سولر پینلز کی فراہمی سے بجلی کے بلوں میں نمایاں کمی، عوامی ریلیف کے سفر کا عملی ثبوت ہے۔مریم نواز شریف کا وژن: عوام کو سستی بجلی، صاف ماحول اور توانائی میں خودکفالت -
1
16
47
478
سلمان اکرم عباسی retweeted
بلاول بھٹو صاحب! نظام کی تبدیلی اور اصلاحات کے دعوے اپنی جگہ، لیکن بہتر ہوگا کہ دوسروں کو آئینہ دکھانے سے پہلے اپنی جماعت کی سندھ میں طویل حکمرانی کا حساب بھی عوام کو دیا جائے۔ آخر بنیادی سہولیات، تعلیم، صحت اور گورننس کے حوالے سے سندھ کے عوام کب تک جواب کے منتظر رہیں گے؟ عوام کی رائے سے خوفزدہ ہونے کے بجائے اس کا احترام کرنا جمہوری سیاست کا بنیادی اصول ہے۔ ریفرنڈم آئین میں موجود ایک جمہوری راستہ ہے، اسے متنازع بنانے کے بجائے عوام کو فیصلہ کرنے کا حق دیا جائے۔
سندھ میں 18 سالہ کارکردگی کے سوالات پر دیکھیے بلاول بھٹوکا موقف
11
15
55
2,154
سلمان اکرم عباسی retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سی ایم سولر پینل سکیم کے دوسرے مرحلے کی منظوری، مستحق خاندانوں کو ریلیف دینے کے لیے سکیم کا دائرہ 90 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا فیصلہ۔ چولستان میں 5 ہزار سولر پینلز کی فراہمی کے پائلٹ منصوبے اور 40 مقامات پر واٹر سپلائی سکیموں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی بھی منظوری۔ سالڈ ویسٹ سے توانائی اور بائیو فیول کی تیاری کے منصوبوں پر بھی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
1
35
1
66
1,372
سلمان اکرم عباسی retweeted
مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے خلاف تھانہ انڈسٹریل ایریا میں انسدادِ دہشت گردی ایکٹ سمیت سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔ پولیس نے سیکٹر I-9/4 کی مسجد فاروق اعظم پہنچ کر وارنٹ کی تعمیل کرائی۔ عدالت نے عدالتی احکامات کی عدم تعمیل اور گرفتاری سے بچنے پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ مقدمے میں احتجاجی اجتماع، سڑک بند کرنے، دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس پر پتھراؤ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات ہیں۔ 👇👇
2
30
1,481
سلمان اکرم عباسی retweeted
سیکورٹی وجوہات پر مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ G6 اسلام آباد پر پولیس چیک پوسٹ قائم۔ آنے جانے والوں کی سیکورٹی وجوہات پر چیکنگ ۔۔۔۔
12
28
5
238
11,949