Pinned Tweet
In every war comes a moment that burns itself into memory, bold, defiant, unforgettable
This was that moment, a flash of courage that reveals the steel within every Pakistani
To challenge🇵🇰 is to face a defense not of battalions, but of 240 million souls, unyielding & unafraid
A man with a very unique pitch to his voice
He had a unique sound in 90s just like Atif remained unique in 00s & 10s
Sadly Bunny’s music career was curtailed due to cancer at that time
May God bless him with مغفرت.
Saddened by the passing of Mohsin Raza Khan, popularly known as Bunny, one of the unforgettable voices of Pakistan's golden era of pop music.
From "Dil Mein Tum" to "Aa Bhi Ja", "Deewana" and "Nasheeli", his melodies were part of a generation's memories.
Rest in peace, Bunny.
2
74
باہر ممالک میں مرنا تو زندگی سے بھی مہنگاہے😀
صرف قبر کفن دفن ہی 10 ہزار ڈالر میں ہوتا ہے
غالب یہاں آج ہوتے تو اس مصرعے میں کہتے
" اگر مرنا سستا ہوتا"
👇
مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا
1
2
34
Beautiful. Will try to find its full version
1
46
بے شک
ایک اچھا باپ اپنے بیوی بچوں کی ضروریات پوری کرنے میں اپنی ساری زندگی گزار دیتا ہے۔
اُن کے آرام اور سکون کے لیے اپنا آرام بھول جاتا ہے۔ اپنی خواہشات اور خوشیاں اپنے بچوں کی خوشیوں سے باندھ لیتا ہے۔
پھر بھی ہم ماؤں سے لپٹتے رہتے ہیں اور باپ کو نظر انداز کر جاتے ہیں۔ اُن کی ڈانٹ کو دل پر لے جاتے ہیں۔ اُن سے ناراض ہو جاتے ہیں۔
والد ہمارے سر پہ سائے کی طرح رہتے ہیں جو دنیا کے سردوگرم سے ہماری حفاظت کرتے ہیں۔
آج بھی وقت ہے۔ اپنے والد کی قدر کریں اور اُن سے بھی ماں کی طرح اپنی محبت کا اظہار کریں۔ اُن کو اُن کی اہمیت بتائیں۔
ورنہ ہم جیسوں سے پوچھیں کہ والد کے بغیر زندگی کیسی ہوتی ہے۔ 😞💔
1
43
نہیں
بلکہ خطرہ ہے ہم سب بھی آدھا تیتر آدھا بٹیر کی طرح AI جیسے ہو جائیں گے کچھ سالوں میں
مثال
بچے سے جنرل نالج کا سوال پوچھا
AI سے اس نے جواب دے دیا
بیگم سے کپڑوں اور سودا سلف میں کفایت کا تقاضہ کیا، اس نے AI سے موجودہ اقتصادی حالات اور کساد بازاری کا جائزہ دے دیا
وغیرہ۔۔۔🤣
1
1
42
اب وہ موبائل پکڑکے بیٹھ جاتی ہیں
ماں سے ساری گوسپ بھی کرلی
ناراض بھی رہیں اورکہیں گئیں بھی نہی
یہ ہے وڈیو کال کا کمال
غالب خط کے گن گاتے تھے
ان کے دور میں موبائل ہوتا تو
یہ نہ تھی ہماری قسمت کا "وصال" ایک وڈیوکال ہوتا😀
1
22
Thats how 🇮🇳 usually wins tosses in big matches
🚨 DRAMA AT THE TOSS 🚨
- The coin landed on HEADS, but the presenter and referee said TAILS. Then Abdul Samad said it's heads. What is happening in Pak vs Ind? 👀 teapawt.org/Hadi1535804/status/212…
27
Amazing win it was
From the Archives:
Back in 2012, when Pakistan Cricket Team pulled off one of the greatest wins in test cricket history by restricting England to 72 while defending a target of 145.
@TheRealPCBMedia , @ECB_cricket 🇵🇰
1
25
I wish he could add some 100s with this class
Yes we love his classic cover drives
But we can only win if he scores big like a main batsman must do
3
57





















