saeed (@Saeed8944) header
saeed (@Saeed8944) profile picture

Social media activist

Karachi, Pakistan
Joined October 2018
Photo by saeed (@Saeed8944)Photo by saeed (@Saeed8944)Photo by saeed (@Saeed8944)Photo by saeed (@Saeed8944)Photo by saeed (@Saeed8944)Photo by saeed (@Saeed8944)Photo by saeed (@Saeed8944)Photo by saeed (@Saeed8944)Photo by saeed (@Saeed8944)Photo by saeed (@Saeed8944)
دوغلا پن 19 گریٹ کا افیسرکےلیے ایک مہینے کے اندر 250 فیصد منظور جبکہ کانسٹیبل کے لیے120 سےاتے ہوئے 40 پرسنٹ تک اضافہ بھی ان کے خزانے پر بوجھ نظر ارہا ہے جن کو ہر سہولت میں اثر ہے ان کو 250 فیصد جو سینے پر گولی کھا رہا ہے ان کے لیے ابھی تک گورنر کااعلان کردا اضافے پر عمل نہیں ہوا
284
When someone says: "I don't know how to help"? But all I'm asking is for people share and leave a dot. 3 replies — even dots — can save my children 💔 To donate 👇👇 gofund.me/017c79c6e
Readers added context they thought people might want to know
ویدئو با ai ساخته شده و واقعی نیست leadstories.com/hoax-alert/202…
4,119
19,413
875
32,100
1,368,076
غزہ میں ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی! 🌧️ تقریباً 70 ہزار خیمے سیلاب میں ڈوب گئے 💔 عمارتیں زمین بوس، ہزاروں فلسطینی بے گھر! جنگ سے بچنے والے اب سیلاب کی تباہ کاریوں میں گھر گئے۔ 💔 ہزاروں خاندانوں کو سردی اور بھوک کا سامنا ہے جبکہ دہ شت گرد انسانی امداد روک رہے ہیں۔
16
483
6
634
5,218
کیا آپ اس بچے کو جانتے ہیں؟ اگر ہاں، تو براہِ کرم میرا پیارا ٹیم سے رابطہ کریں یا اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچے کو اپنے خاندان سے ملوانے میں مدد مل سکے۔ آپ کا ایک شیئر کسی بچھڑے ہوئے بچے کو اس کے پیاروں سے ملا سکتا ہے۔ Contact: 03090000015 #merapyara
3
209
2
250
3,980
مرحوم جرنل حمید گل کی ہو سنیر الفاظ جو ایران اور سعودی عرب کے متعلق کہا گیا۔یقینا موجودہ ملکی قیادت بھی اس پر عمل کر کے نظر ارہی
1
5
176
”اسلام آباد:جوان بیٹےکاقتل“ تفتیشی افسرنےاپنےخلاف شکایت کرنےپر #SSP آپریشن کےدفترکےباہرخاتون کےچہرے پرتھوک دیا، کہاں ہےایس ایس پی؟ @ICT_Police
6
246
9
331
7,221
انڈونیشیا کی ایک لڑکی بیرونِ ملک سے اپنے گھر والوں کو سرپرائز دینے کے لیے وطن واپس آئی۔ اس نے اپنی آمد کے بارے میں کسی کو کچھ نہیں بتایا، مگر اسے کیا معلوم تھا کہ گھر پہنچ کر اسے ایسا صدمہ ملے گا جو اس کا دل توڑ دے گا۔ 💔
20
146
2,052
360,580
السلام علیکم صبح بخیر زندگی
1
5
456
موجودہ وقت میں تمام پارٹی مل بیٹھ کر عوام کو اس مہنگائی اور کرائس سے نکالے یہ وقت در نو اور جلسوں کا نہیں ہے سب مل بیٹھ کر عوام کے سوچے
1
2
442
ہمارے ملک میں اس وقت بےروزگاری مہنگائی بہت زیادہ بڑھ رہی ہےجو لوگوں کی برداشت کی قوت خرید سے باہر ہو چکی ہے اٹا 6 ہزار تک پہنچ گیا 40 کلو والا تیلا اسی طرح گھی کی کلو500 سے اوپر چلی گئی ہے اور جو غریب دیاڑی دار ہیں ان کو دیہاڑی نہیں مل رہی حکومت وقت اس پرتوجہ دےباقی باتیں فضول ہے
4
9
313
Assalamu alaikum subha bakhair
2
391
یہ کہانی ہےسندھ کے تاریخی شہر روہڑی سے ایک ایسی ماں کی ہے جو اپنے بچوں کے ساتھ غریبی اور کسمپرسی کی زندگی گزار رہی تھی۔ ان کی زندگی میں اس وقت ایک قیامت صغریٰ برپا ہو گئی جب شیراز خان نامی ایک شخص نے ان کی کمسن بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔ جب اس ماں اور اس کے خاندان نے اپنی بیٹی کے اغوا کے خلاف آواز اٹھائی اور انصاف کے لیے قدم بڑھایا، تو وڈیرانہ نظام اور بااثر ملزموں نے غریبوں کی اس فریاد کو کچلنے کے لیے ظلم کی تمام حدیں پار کر دیں۔ ​خاتون روتی ہوئی بتاتی ہیں کہ بااثر افراد نے نہ صرف ان کی بیٹی کو اغوا کیا بلکہ جب وہ تھانے اور بااثر لوگوں کے پاس گئیں تو انہیں اور ان کے گھریلو مردوں کو بے دردی سے ڈنڈوں اور سوٹوں کا نشانہ بنایا گیا۔ اس وحشیانہ تشدد کی گواہی اس ماں کی پیٹھ اور جسم پر موجود وہ گہرے نیل اور زخم دے رہے ہیں جو ظالموں کے ظلم کی داستان خود بیان کر رہے ہیں۔ ​متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ وہ دن بھر محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں، ان کا اس دنیا میں کوئی پرسانِ حال نہیں ہے۔ تھانے کی پولیس نے بھی غریبوں کی مدد کرنے کے بجائے انہیں ٹرخا دیا اور بااثر ملزموں کے دباؤ کے آگے بے بس نظر آئی۔ آج جسم پر موجود نیل اور زخم ظالموں کی سفاکی کی داستان خود سنا رہے ہیں۔ پولیس اور بااثر ملزموں کے گٹھ جوڑ نے غریبوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ سے فوری نوٹس لینے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کرنے کی اپیل ہے۔ #SindhPolice #HumanRights
58
498
21
742
106,763
خیبر پختون خواہ پولیس کو 120 فیصد دینے والا اعلان پر گورنر صاحب کا ابھی تک خاموشی نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا وجہ اخر کیا
11
289
محبت کرنی ہے تو اپنے خدا سے کر اقبال نہ غم جدائی کا نہ خوف بیوفائی کا
1
290
ڈھائی سال سے رابعہ سٹی میں ہونے والا گندا دھندا بےنقاب ،تہلکہ خیزتفصیلات
1
287
السلام علیکم صبح بخیر کیسے ہو ٹویٹر کے دوست زندگی کس طرح گزر رہی ہے اج کل کے دور میں
4
478
یہ دکھ ہہ درد ناقابل بیان ہے۔۔۔یہ ظلم عظیم ہے۔۔۔یہ ظلم عظیم دن کی روشنی میں پوری دنیا کے آنکھوں کے سامنے ہورہاہے،لائیو سٹریمنگ ۔۔۔۔ اس ظلم عظیم کی ذمہ دار پوری دنیا پر ہے۔۔۔۔ مسلم امہ جو اپنے آپ کو رسول اللہ، خاتم النبیین کی امت کہتی ہے وہ بدرجہ اولی ہے۔۔۔ مسلم۔امہ کے عوام،نوجوان، سیاست دان، پارلیمنٹرینز، جرنیل، علماء سب کو جواب دینا ہوگا۔۔۔۔ اے اللہ غزہ پر رحم فرما۔۔۔۔
19
753
11
1,325
12,787
آٹا 190 سے 200 روپے کلو مل رہا ہے اور گھریلو استعمال والی گیس600 روپے کلو، جبکہ سرکاری ریٹ 279 روپے ہے۔ کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، کوئی حکومتی رٹ نظر نہیں آ رہی۔ 20 ہزار کمانے والا مزدور کیسے گزارہ کرے گا؟
1
1
3
186
دو بیٹیاں اور باپ مایوس اور پریشان میری غربت نے بنایا میرے فن کا مذاق تیری امیری نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں 💔🥹💔
31
526
11
1,612
19,469