Rizvan Saeed (@SaeedRizvan) header
Rizvan Saeed (@SaeedRizvan) profile picture

Research interests: #Masculinities #HealthCommunication #Stigma #CVE #DigitalPolitics | PhD @ohiou| @ourANU alum| Former Advisor Research @UNFPA

Ohio
Joined November 2017
Photo by Rizvan Saeed (@SaeedRizvan)Photo by Rizvan Saeed (@SaeedRizvan)Photo by Rizvan Saeed (@SaeedRizvan)Photo by Rizvan Saeed (@SaeedRizvan)Photo by Rizvan Saeed (@SaeedRizvan)Photo by Rizvan Saeed (@SaeedRizvan)Photo by Rizvan Saeed (@SaeedRizvan)Photo by Rizvan Saeed (@SaeedRizvan)Photo by Rizvan Saeed (@SaeedRizvan)Photo by Rizvan Saeed (@SaeedRizvan)
Rizvan Saeed retweeted
For the love of God can you STOP telling your mass comm classes to send editors unsolicited pieces to be published. You're just spamming us. Start a campus paper. We can't publish the 314th college essay on the govt sucking in Pak. Please! I'll give free talks on writing but stop
13
16
1
192
9,449
Declining fertility , why to blame women only instagram.com/reel/Df8mOvzNN…
31
مکمل اتفاق۔سیم کہانی اس رخ سے پیش کرنا کہ وہ نئی معلوم ہو اور ناظرین کی توجہ حاصل کر لے یہ بھی آرٹ ہی ہے۔ ویسے ایک طرف عمیرہ احمد کے چاہنے والے نالاں ہیں اور دوسری طرف مزمل کے۔ عمیرہ ایک اچھی ڈرامہ رائٹر ہے جو مذہب کا تڑکہ لگاتی ہے۔ جو بکتا ہے۔ کمرشلزم!
پوری دنیا میں انٹر ٹین منٹ انڈسٹری اسی طرح کام کرتی ہے ضروری نہں کہ ہر ڈرامہ یا فلم کسی ملک یا خطہ کو تبدیل کرنے کے لئے لکھا جاے یا وہ لوگوں کے نظریات خیالات کو تبدیل کر دے یہ ایک ہلکی پھلکی تفریح بھی ہو سکتی ہے جو لوگوں کو وقتی طور پر کچھ خوش کر دے روزمرہ زندگی کے کچھ کردار جو ہم اپنے اردگرد دیکھتے ہیں مزمل اچھا بولتا ہے تحقیق بھی کرتا ہے مگر اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ آپ ہر چیز پر تنقید کر نے بیٹھ جائیں یہ 25 کروڑ کی آبادی والا ملک ہے اس میں سارے فلاسفر یا اعلی دماغ نہیں ہو سکتے جو ہر وقت نظریات میں ڈوبے رہیں کچھ بالکل عام سے ذہن والے نارمل لوگ ہوتے ہیں جنکو روزمرہ زندگی میں جو خواری پریشانی ہو رہی ہوتی ہے اس سے توجہ ہٹانے کے لیے کچھ تفریح چاہیے ہوتی ہے تو ایک ڈارمہ یا اس کے کردار وہ تفریح دے رہے ہئں تو اس پر یہ تنقید شروع کر دینا کہ اس ڈرامے کے ذریعہ انقلاب کیوں نہیں لایا گیا یا سائنس ٹیکنالوجی کی بات کیوں نہیں کی گئی تو یہ انتہائی فضول بات ہے بڑی مشکل سے ڈرامہ فلم کوئی ایسی بنتی ہے جسکو لوگ پسند کریں یا دیکھیں اور اس سے جڑے لوگوں کی روزی روٹی چلے اس میں بھی اپنا فلسفہ ٹھونس دینا کسی بھی صورت مناسب بات نہیں ہر بندہ آپ کی سوچ کو ہی کیوں فالو کرے کیا آپ کی سوچ آفاقی یا ابدی ہے ؟
1
17
اس ویڈیو اور اس پر کمنٹس دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ اسلام کی مولویانہ تشریحات نے ساز و گنا کو کیسے ایک بڑا گناہ اور عمل بنا دیا ہے اور اس سے تائب ہونا عین نیک ہونے کی علامت۔
یہ شازیہ خشک ہیں جن کے شو دیکھنے کے لیے ہزاروں لوگ اکٹھے ہو جاتے تھے ساری دنیا گھوم کے سب رنگ دیکھے پیسہ، شہرت سب پاس تھا لیکن پھر اچانک ہی سب کچھ چھوڑ دیا
42
ابو بکر کلین شیو ہوتے ہوئے اچھا مسلمان ہو سکتا ہے لیکن زریاب سلیولیس پہن کر اچھی مسلمان نہیں رہ سکتی۔ ٹھیک ہو گیا #در_نجات #patriarchy
1
110
Vivek اوہائیو میں جیت جاتا مگر ایک غلط سیاسی ایڈ بنانے کی وجہ سے آخری دنوں میں کافی ووٹ دوسری طرف چلے گئے۔
58
Amy Acton is winning so far. Vivek would need 53% of the remaining toes to win. #Ohio
151
گالی تو دور کی بات، میں نے کبھی توہین والا لفظ کبھی استعمال نہیں کیا۔ لیکن اہل ایمان ایک ہی جملے میں قرآن اور رسول کے نام کے ساتھ ہر غلیظ لفظ لکھ دیتے ہیں۔ جو مذہب بولنے کی تمیز تہذیب نہیں سکھا سکا، اس سے اور کیا سیکھیں گے۔
20
4
2
82
6,093
دنیا کا کوئی خدا ، معبد ، عقیدہ، عمارت، ملک ، جھنڈا ، کلمہ ، کتاب یا فرد اور اسکی عزت یا مرتبہ یا حرمت انسانی جان سے معتبر نہیں ہے۔
14
31
3
203
6,863
ایک اچھا فیصلہ عدالت کا۔ پاکستان میں غیر مسلموں کی زندگی تو اسلامی انتہاپسندوں نے عذاب بنائی پڑی ہے۔
ٹنڈوالہ یار سندھ میں ڈیڑھ ماہ قبل مبینہ طور پر زبردستی مذہب تبدیل کرکے مسلمان کروانے اور شادی کروانے والی دو نابالغ ہندو لڑکیوں سیتا اور روپی کا عدالت میں زبردستی مذہب تبدیل کروا کر نکاح کیے جانے کا بیان۔ عدالت نے بچیوں کو واپس ماں باپ کے حوالے کردیا
40
Finally I can claim to be a doctor. I have successfully defended my PhD dissertation, titled “Factors influencing men’s willingness to communicate about their infertility.” It was a challenging but worthwhile journey. #PhD #Infertility #QuntitativeCriticalism #Masculinity
2
3
242
So inspiring and wholesome!! More power to Sabir. Our prejudices are destroying lives of so many Sabirs!
صابر نام کے اس پاکستانی کی کہانی بہت ہی inspirational ہے۔ اس کہانی کو سُن کر پتہ لگتا ہے کے کتنے مضبوط اعصاب کا مالک ہے صابر۔ اور کتنا دلیر ہے کہ کسی کا کوئی جملہ زندگی میں اسکو توڑ نہیں سکا۔
1
45
زندگی میں آزادی کیا شے ہوتی ہے اس کا اندازہ امریکہ میں رہ کر ہوتا ہے۔
30
قرآن کی سورۂ توبہ میں یہودیوں اور مسیحیوں کے بارے میں ایک ہی آیت میں دو دعوے کیے گئے ہیں، "یہود کہتے ہیں کہ عزیر اللہ کا بیٹا ہے اور نصرانی کہتے ہیں کہ مسیح اللہ کا بیٹا ہے۔۔۔" بظاہر دونوں بیانات ایک ہی نوعیت کے معلوم ہوتے ہیں، لیکن تاریخی شواہد کی روشنی میں ان دونوں کے درمیان بنیادی فرق ہے۔ عیسیٰ کو خدا کا بیٹا ماننے کا عقیدہ اسلام کے ظہور سے صدیوں پہلے مسیحی تحریروں میں موجود تھا اور ساتویں صدی تک مرکزی مسیحی عقیدے کا حصہ بن چکا تھا۔ اس کے برعکس اب تک کوئی ایسا قدیم یہودی متن دریافت نہیں ہوا جس میں عزرا، جنہیں عموماً قرآن کا عزیر سمجھا جاتا ہے، کو خدا کا بیٹا کہا گیا ہو۔ نہ یہ عقیدہ قدیم یہودیت میں معروف ہے، نہ ربانی یہودی لٹریچر میں، اور نہ جدید یہودیت کے کسی معروف فرقے میں یہ خیال پایا جاتا ہے۔ bayaaz.org/khy-yhwdy-hdrt-zy…
59
4
16
46
15,234
محمد بن عبداللہ رسول اللہ تھے اور قرآن الہامی کتاب ہے، میں یہ مانتا ہوں۔ لیکن یہ کہنا کہ وہ اس لیے رسول ہیں کہ قرآن میں لکھا ہے اور قرآن اس لیے خدا کا کلام ہے کہ رسول نے کہا ہے، سرکلر ریزننگ ہے۔ سرکلر ریزننگ اس مغالطے کو کہتے ہیں جس میں اپنے ہی دعوے کو دلیل بنالیا جائے۔ یہ ایمان کا اظہار تو ہوسکتا ہے لیکن یہ کوئی دلیل نہیں۔ قرآن میں لکھا ہے کہ اس کی حفاظت کا ذمہ خدا نے خود لے رکھا ہے، یہ بھی سرکلر ریزننگ ہے۔
118
4
31
110
70,093
جب تک اس قانون کوختم نہیں کیا جاتا لوگوں کی زندگیاں عذاب بنتی رہیں گی۔
جنید حفیظ کی کہانی نوجوان پروفیسر جنید حفیظ 12 سال سے قید تنہائی میں مگر بے حِس نظام خاموش تماشائی حقائق ٹی وی پر قندیل عظیم انٹرویو کر رہی ہیں جنید کے وکیل ایڈوکیٹ سیف الملوک کا! حقائق کے چینل پر @HaqaiqDotCom @QindeelAzeem @FactFocusFF @z_majoka
1
54