Khadija Chitral Fan 's (@SamarBilour) header
Khadija Chitral Fan 's (@SamarBilour) profile picture

Member Of Provincal Assembly Fans Account Awami National Party Peace , Democracy , Development #ANP_The_Only_Hope

Peshawar, Pakistan
Joined February 2023
Photo by Khadija Chitral Fan 's (@SamarBilour)Photo by Khadija Chitral Fan 's (@SamarBilour)Photo by Khadija Chitral Fan 's (@SamarBilour)Photo by Khadija Chitral Fan 's (@SamarBilour)Photo by Khadija Chitral Fan 's (@SamarBilour)Photo by Khadija Chitral Fan 's (@SamarBilour)Photo by Khadija Chitral Fan 's (@SamarBilour)Photo by Khadija Chitral Fan 's (@SamarBilour)Photo by Khadija Chitral Fan 's (@SamarBilour)Photo by Khadija Chitral Fan 's (@SamarBilour)
Khadija Chitral Fan 's retweeted
د زېږون ورځ دې ډېره ډېره مبارک شه، صدر صېب! 🎊❤️🎂🎉 الله رب العزت دې درته د عزت، روغتیا، خوشحالۍ او بریاوو ډک اوږد ژوند در په برخه کړي. تل دې پر شونډو موسکا وي او د ولس او ملګرو د خدمت په لاره کې دې لا ډېر بریالی او سرلوړی لره. 🤲❤️🌹 #HBDAimalWaliKhan @AimalWali
2
11
22
216
Khadija Chitral Fan 's retweeted
د زېږون ورځ دې ډېره ډېره مبارک شه، صدر صېب! 🎊❤️🎂🎉 الله رب العزت دې درته د عزت، روغتیا، خوشحالۍ او بریاوو ډک اوږد ژوند در په برخه کړي. تل دې پر شونډو موسکا وي او د ولس او ملګرو د خدمت په لاره کې دې لا ډېر بریالی او سرلوړی لره. 🤲❤️🌹 #HBDAimalWaliKhan @AimalWali
7
17
126
Khadija Chitral Fan 's retweeted
ایوانِ بالا (سینیٹ) میں ایمل ولی خان کا کردار پختونخوا کے مسائل، صوبائی حقوق، دہشت گردی اور امن کے معاملات کو قومی سطح پر اجاگر کرنے کے حوالے سے اہم رہا ہے۔ #HBDAimalWaliKhan
14
25
274
Khadija Chitral Fan 's retweeted
ایمل ولی خان کی سیاسی جدوجہد کا نمایاں پہلو پختون قوم کے حقوق، قومی شناخت، صوبائی خودمختاری اور وسائل پر اختیار کی آواز بلند کرنا ہے۔ یہی ایک اصولی سیاست کا راستہ ہے۔ #HBDAimalWaliKhan
1
18
1
26
320
Khadija Chitral Fan 's retweeted
اٹھارہویں آئینی ترمیم، صوبائی خودمختاری اور وفاقی اکائیوں کے حقوق کا تحفظ ہماری سیاسی جدوجہد کے بنیادی موضوعات ہیں۔ ایمل ولی خان ہمیشہ ان معاملات کو سیاسی بحث کا حصہ بناتے رہے ہیں۔ #HBDAimalWaliKhan
18
20
303
Khadija Chitral Fan 's retweeted
باچا خان کی عدم تشدد کی فکر اور ولی خان کی سیاسی جدوجہد کے تسلسل کو آگے بڑھانا ایک بڑی ذمہ داری ہے۔ ایمل ولی خان اس سیاسی ورثے کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ #HBDAimalWaliKhan
16
20
172
Khadija Chitral Fan 's retweeted
May your voice remain strong, your vision remain clear, and your struggle for the rights of the people continue. Happy Birthday, Aimal Wali Khan! #HBDAimalWaliKhan
13
1
17
298
Khadija Chitral Fan 's retweeted
A leader who believes in peace, democracy, equality, and the dignity of his people. Wishing Aimal Wali Khan a very Happy Birthday! 🌹 #HBDAimalWaliKhan
12
12
254
Khadija Chitral Fan 's retweeted
دہشت گردی کے خلاف امن کی آواز بلند کرنا، پختون علاقوں میں امن و امان اور عوام کے تحفظ کا مطالبہ کرنا ہماری سیاست کا اہم حصہ ہے۔ امن ہی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے۔ #HBDAimalWaliKhan
11
14
105
Khadija Chitral Fan 's retweeted
پختونخوا کے وسائل پر یہاں کے عوام کا اختیار، آئینی حقوق کا تحفظ اور قومی تشخص کا احترام. ایک سیاسی رہنما کی کامیابی صرف عہدوں سے نہیں بلکہ ان مسائل سے پہچانی جاتی ہے جنہیں وہ عوام کے لیے ایوانوں اور سیاسی فورمز پر اٹھاتا ہے۔ پختون حقوق کی آواز ایمل ولی حان #HBDAimalWaliKhan
10
15
119
Khadija Chitral Fan 's retweeted
ایمل ولی خان کی قیادت میں عوامی نیشنل پارٹی کا بنیادی سیاسی مؤقف امن، جمہوریت، پارلیمانی بالادستی، صوبائی خودمختاری اور قومی حقوق کے گرد گھومتا ہے۔ #HBDAimalWaliKhan
1
13
16
287
Khadija Chitral Fan 's retweeted
پختون قوم کی تاریخ، زبان، ثقافت اور شناخت کا تحفظ ہماری سیاسی جدوجہد کا اہم مقصد ہے۔ یہ جدوجہد کسی ایک فرد کی نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی جدوجہد ہے۔ #HBDAimalWaliKhan
18
31
243
Khadija Chitral Fan 's retweeted
عہدے عارضی ہوتے ہیں، نظریات ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ باچا خان کے فلسفۂ عدم تشدد، جمہوریت اور عوامی حقوق کی سیاست کو آگے بڑھانے کا عزم ہی ہماری اصل پہچان ہے۔ ایمل ولی خان کو جنم دن مبارک! 🌹 #HBDAimalWaliKhan
17
1
30
305
Khadija Chitral Fan 's retweeted
The journey of leadership is built on principles, not positions. Proud to celebrate the birthday of Aimal Wali Khan! #HBDAimalWaliKhan
3
14
16
263
Khadija Chitral Fan 's retweeted
From the legacy of Bacha Khan to the aspirations of a new generation, the message of peace, democracy, and national rights continues. Happy Birthday, Aimal Wali Khan! ❤️ #HBDAimalWaliKhan
1
17
24
209
Khadija Chitral Fan 's retweeted
Wishing our leader a year full of good health, happiness, strength, and success. May you continue to serve the people with dedication. #HBDAimalWaliKhan
1
12
1
21
228
Khadija Chitral Fan 's retweeted
باچا خان کی فکر، عدم تشدد کا فلسفہ، امن، جمہوریت اور قومی حقوق کی جدوجہد ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ہمارے قائد ایمل ولی خان کو جنم دن مبارک! #HBDAimalWaliKhan
15
14
229
Khadija Chitral Fan 's retweeted
ہماری پہچان ہمارا نظریہ، ہماری طاقت ہماری جدوجہد اور ہمارا راستہ امن و عدم تشدد ہے۔ وقت بدلتا ہے، حالات بدلتے ہیں، لیکن نظریاتی لوگ اپنے اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے۔ ایمل ولی خان کو جنم دن کی بہت بہت مبارکباد! #HBDAimalWaliKhan
1
15
2
19
373
Khadija Chitral Fan 's retweeted
ایک نظریہ، ایک جدوجہد، ایک عزم! باچا خان کی روشن فکر کو آگے بڑھانے والے ہمارے قائد ایمل ولی خان کو جنم دن کی ڈھیروں مبارکباد۔ دعا ہے کہ آپ ہمیشہ کامیاب و کامران رہیں۔ 🌹 #HBDAimalWaliKhan
11
12
201
Khadija Chitral Fan 's retweeted
نہ طاقت کی خواہش، نہ اقتدار کی ہوس؛ ہماری منزل عوام کی خوشحالی، قومی خودمختاری اور باوقار زندگی ہے۔ ایمل ولی خان کو سالگرہ مبارک! #HBDAimalWaliKhan
1
13
2
19
268