Adeel Shahzad (@Samiaddi) header
Adeel Shahzad (@Samiaddi) profile picture

Patriot

Lahore, Pakistan
Joined March 2021
Photo by Adeel Shahzad (@Samiaddi)Photo by Adeel Shahzad (@Samiaddi)Photo by Adeel Shahzad (@Samiaddi)Photo by Adeel Shahzad (@Samiaddi)Photo by Adeel Shahzad (@Samiaddi)Photo by Adeel Shahzad (@Samiaddi)Photo by Adeel Shahzad (@Samiaddi)Photo by Adeel Shahzad (@Samiaddi)Photo by Adeel Shahzad (@Samiaddi)Photo by Adeel Shahzad (@Samiaddi)
میرا پاکستان وہ نہی جو یاسر شامی اور اقرارالحسن نے دکھایا ۔غیر ملکی سیاہ خاص طور دو خواتین ایوا اور روزی گیبرئیل جنہوں نے تہنا پورے پاکستان کا سفر کیا اور ان کو کسی بھی مرد نے گندی نگاہ سے نہی دیکھا۔ یہ ہے میرا پاکستان۔ 👇 #PakistanIsSafeforEveryone
4
85
4
211
Adeel Shahzad retweeted
Behind the Scene , Exploring Pakistan and Promoting Tourism #Photography #Tourism #mhtoori #Travel #ExplorePakistan – at Islamabad, Pakistan
2
9
52
Adeel Shahzad retweeted
Today ,Fall in #Shangrilla #MobileVideo
1
6
24
Adeel Shahzad retweeted
Have a Look, the Nature Beauty of #SkarduValley Baltistan . Its a Teaser of my Recent Autumn Tour , Feel free to share to Promote Tourism industry of Pakistan. Its Just my Passion not Profession ...Your Feedback will boost Up my Moral @sayedzbukhari @ImranKhanPTI @ImranGhazaliPK
2
9
34
انسان کے روح اصل کیفیت غم ہے خوشی ایک عارضی شے ہے 9 نومبر 1877 (علامہ محمد اقبال)
1
1
11
Adeel Shahzad retweeted
نگاہ بلند ،سخن دلنواز ،جاں پرسوز یہی رخت سفر میر کارواں کے لئے علامہ محمد اقبال رح Today Photo Dedicated to IQBAL
3
17
حکومت نے چینی کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے مافیا کے خلاف آپریشن زبردست طریقے سے شروع کر دیا ہے۔ اب عدلیہ مہربانی کر کے ان چوروں کو سٹے دینے کی نوازش مت کرے۔ اور انتظامیہ چھاپے مار کر جتنی بھی چینی کی بوریاں پکڑے، وہ سب کی سب مارکیٹ میں بھیجے، تاکہ عوام سستے داموں چینی خریدیں۔ ✌
86
556
16
2,696
Adeel Shahzad retweeted
Katpana Cold Desert Skardu , A cloudy and Cold Morning #colddesert #Skardu #Katpana @LandofPakistan @destinationpak @Amazing_pk @Pakistaninpics
1
13
94
Adeel Shahzad retweeted
کیا یہ درست نہیں ھے کہ چینی بنانے والے اور مہنگی کرنے والے ہی مہنگائی کا شور مچا رہے ہیں۔ کیونکہ اصل مقصد کسی طرح بھی عمران خان کو ناکام ثابت کرنا ھے چاہے غریب عوام کو ذبح کرنا پڑے
205
596
69
1,394
27
52
3
217
Adeel Shahzad retweeted
معزز عدلیہ سے مودبانہ گزارش ہے کہ حکومت شوگر مل مالکان کی جانب سے ذخیرہ کی گئی چینی کی جو ہزاروں بوریاں نکلوا رہی اس پر سٹے آرڈر سے پرہیز فرمائیں.. شکریہ
154
1,129
46
4,052
Adeel Shahzad retweeted
اگر عمران خان نہ آتا تو آٹا چینی ٹماٹر پٹرول تو شائد سستا ہوتا مگر پی آئی اے اور سٹیل مل مفت میں بک چکی ہوتی Amazon کا نام تک نہ ہوتا کویت پاکستانیوں کے ویزے بحال کرنے کے بجاے اپنے کسی وزیر کے دورہ پاکستان پر ایک اور بٹوہ چوری ہونے کا الزام لگاتا مودی کو آموں کی پیٹیاں 👇
149
900
37
3,515
Adeel Shahzad retweeted
میں آج اخبار میں پڑھ رھا تھا کہ ریاست مدینہ کا طعنہ دینے والوں نے سائیکل کی قیمت میں دس ہزار کا اضافہ کر دیا ھے ۔ جو سائیکل دس ہزار کا تھا اب بیس بائیس ہزار کا فروخت کر رہے ہیں۔
27
28
202
Adeel Shahzad retweeted
ہمارے عوام کو شاید نہیں معلوم کہ موجودہ مہنگائی میں ہماری معزز عدلیہ کے سٹے آرڈر کا بھی اہم رول ھے۔ اور یہ بات میڈیا نہیں بتاے گا ۔ @_NadeemZaidi @ImranRiazKhan
42
252
6
714
کچھ لمحے بہنوں کے پاس بیٹھ کر حال پوچھ لیا کریں شاید کے ان کے چہرے پہ کچھ لمحوں کے لیئے ایک سکون آ جائے، بہنیں ماں کا روپ ہوتی ہیں❤️❤️😢😢 Copy
65
85
7
996
کیا شہید ناظم جوکھیو کی اس معصوم بیٹی کی پکار وقت کے حکمرانوں کا ضمیر جگا سکے گی ?
2
31
3
55
پیپلز پارٹی کے MPA جام اویس کے فارم ہاؤس سے برآمد ہوئی #NazimJokhio کی لاش پر کیا ہمارا قانون حرکت میں آئے گا؟ یا عزیز میمن کی طرح اس قتل کا بھی حساب نہیں ہوگا؟ ناظم جوکھیو کو صرف ویڈیو کے وائرل ہونےکی سزا دی گئی کیا پیپلز پارٹی MPA جام اویس اس ملک کےنظام عدل سےزیادہ طاقتور ہے؟
263
1,320
76
4,097