Pinned Tweet
پاکستانی قوم کا کوہ نور ہیرا❤️اپنی شہزادوں والی زندگی چھوڑ کر اس قوم کی آزادی کیلئے جیل میں تین سال سے تشدد سہہ رہا ہے
غزہ کے مظلوم بچے دیکھ کر دل پھٹتا ہے خدا کی قسم اتنا مجبور اور بے بس محسوس کرتے ہیں کہ کچھ نہیں کر سکتے 💔📷 💔
1
7
میں آپکو بتاتاہوں کہ میں نے6 مہینوں میں معیشیت کو ختم نہ کیاتو میرانام شہباز شریف نہیں اب کیانام رکھیں؟
10
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ مراد سعید کیوں غائب ہے وہ کارکنوں کو لیڈ کرنے کیلئے سامنے کیوں نہیں آتے وہ یہ ضرور سنیں📷 غمران خان نے تین لوگوں کو سختی سے منع کیا ہوا ہے، کہ چائے جو بھی ہو جائے آپ لوگوں نے سامنے نہیں آنا ایک مراد سعید، قاسم سوری،اور زلفی بخاری
15
صدی کے سب سے بہادر وزیرِاعلی....🥺یار کہاں چلا گیا ڈھونڈو اسے بہت مس کر رہے ہیں ہم اسے ۔۔جیسے ہی موبائل کھولتی تھی تو سب سے پہلے اسی کی ویڈیو آتی تھی ۔اور اب تین دنوں سے📷 #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
3
100
ضلع خیبر میں آج بھی عوام سڑکوں پر ہے گورنر راج کے خلاف۔۔ انکی آواز بنے انکو میڈیا میں کوریج دے تاریخ 14 اکتوبر
5
پاکستانیوں تیار ہوں جاؤں🚨27 ستمبر کو ہر حلات میں ہمیں اسلام آباد پہنچنا ہے۔انشاءاللہ📷 #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
میں نے جیل میں بند کسی شخص کو اتنا طاقتور نہیں دیکھا کہ جیل سے بیٹھ کر پورے نظام کو ہلا دیتا ہو! بڑے لیڈر بیمار بن کر ڈیل کر گئے، یہ ساری عمر جیل کو تیار ہے پر جھکنے کو نہیں!🔥📷
9
