Pinned Tweet
خوشی تو اس بات کی ہے حکومت چلی بھی گئی تو تاریخ شہباز شریف کو ثالث ہی لکھے گی گھڑی چور نہیں ❤️🙌
بیلی راجپوت retweeted
🚨مریم سرکار کے چرچے ۔۔۔
🚨سندھ کی بیٹیاں بھی اپنے حقوق اور انصاف کے لیے مریم نواز کو پکارنے لگی ۔۔ ہمیں سندھ میں انصاف نہیں مل رہا کیا ہم اپنے حقوق اور انصاف مریم نواز اور پنجاب حکومت سے مانگیں ۔۔۔
یہ ویڈیو دیکھ کر مریم نواز کے مخالفین کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے 🖐️
بیلی راجپوت retweeted
میری 6 بیٹیاں اور 1 بیٹا ہے میرا خاوند کینسر کی وجہ سے فوت ہو گیا
سوچتی تھی کہ میری بچیوں کا کیا ہو گا
مریم نواز صاحبہ کا بہت شکریہ کہ جنہوں نے دھی رانی پروگرام کے تحت میری دو بیٹیوں کی شادی کروا دی🙏🏻
بیلی راجپوت retweeted
مریم نواز اور مسلم لیگ (ن) کے خلاف سازشیں کرنے والے، ان شاء اللہ، منہ کی کھائیں گے۔
بیلی راجپوت retweeted
کوئ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ لاہور کا یہ علاقہ بھی کبھی صاف ستھرا اور خوبصورت ہو جائے گا، شکریہ @MaryamNSharif 🫡
بیلی راجپوت retweeted
کہاں گئی وہ گیدڑ بھبکیاں کہاں گئی مکاروں کی جنگی حکمت عملی۔
سعودی عرب میں زندگی آج بھی رواں ہے تجارت جاری ہے اور روشنی جگمگا رہی ہے۔ حرمین الشریفین کھلے ہیں۔
کہاں ہیں باغی کہاں ہیں بزدل بھگوڑے ؟
بیلی راجپوت retweeted
شاہد آفریدی کا خدمتِ انسانیت کا خوبصورت انداز! باڑہ میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران خود معصوم بچوں کو جوتے پہنائے، مناظر نے سب کے دل جیت لیے۔
بیلی راجپوت retweeted
سما والے مر کر دوبارہ بھی زندہ ہوجائیں تو پنجاب کے ایجوکیشن سیکٹر میں ہونے والی ریفارمز اور ڈویلپمنٹ کا مقابلہ نہیں کرسکتے. @RanaSikandarH نے اتنا کام کردیا ہے کہ شائد انکا مقابلہ اگلے 2 سو سال بھی ممکن نہ ہو.
We are proud of you Rana sb🇵🇰
بیلی راجپوت retweeted
"ہم pti کےہاتھوں مارےگئے، انہوں نےکوئی کام نہیں کیا. اگرمریم select بھی ہوئیں تو کام کیا اورجو elect ہوئےانہوں نےتوکچھ نہیں کیا. پچھلی دفعہPTI کو ووٹ دیا اور ابھی تک regret ہے، میں چاہتاکہ مریم صاحبہKPKمیں آئیں.
---
مردان کےسٹوڈنٹ نےPTI کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں.
A MUST WATCH CLIP
بیلی راجپوت retweeted
پاکستان کی معدنی دولت اب چند ہاتھوں تک محدود نہیں رہے گی بلکہ قومی معیشت اور عوامی خوشحالی پر خرچ ہوگی۔ خام مال نہیں، اب ویلیو ایڈیشن اور صنعتی ترقی ہوگی،پاکستان کے وسائل پاکستان کی ترقی کے لیے ہیں
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 سے اہم خطاب
بیلی راجپوت retweeted
وہ دن، وہ محفلیں، وہ بے تکلف قہقہے اور وہ شگفتہ مزاج لوگ۔۔۔ کیا خوب صورت زمانہ تھا۔ موجِ زمانہ جانے کتنے پیارے چہرے اور کتنی حسین یادیں اپنے ساتھ بہا لے گئی😏💔
آج ہمارے انتہائی عزیز دوست ارشد وحید چوہدری کی چھٹی برسی ہے۔ چھ برس بیت گئے مگر دل آج بھی اس جدائی کو قبول کرنے پر آمادہ نہیں۔ ارشد برسوں میرے کولیگ رہے۔ یہ محض دفتری تعلق نہیں تھا بلکہ ایک ایسی دوستی اور محبت کا رشتہ تھا جس میں خلوص تھا، اپنائیت تھی اور کوئی غرض شامل نہیں تھی۔۔
زندگی کا ایک منظر ایسا ہے جو شاید کبھی میری یادداشت سے محو نہ ہو سکے۔ جس دوست نے برسوں میرے ساتھ ہنستے مسکراتے زندگی گزاری، جس کے ساتھ کتنی ہی محفلیں آباد رہیں، ایک دن اسی دوست کو اپنے ہاتھوں لحد کے سپرد کرنا پڑا۔ یقین کیجیے یہ لمحہ آج بھی یاد آتا ہے تو دل بوجھل ہو جاتا ہے۔ انسان بعض مناظر کبھی نہیں بھولتا اور بعض جدائیاں کبھی ختم نہیں ہوتیں
اللہ تعالیٰ میرے پیارے دوست کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آپ تمام دوستوں اور احباب سے درخواست ہے کہ آجارشد وحید چوہدری کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
کچھ دوست صرف زندگی کا حصہ نہیں ہوتے، وہ زندگی کے ایک پورے خوب صورت عہد کا نام ہوتے ہیں۔ ارشد بھی ایسا ہی ایک دوست تھا۔ آمین۔
بیلی راجپوت retweeted
تینوں ظلم تو ڈکنا نئیں
بس اینی گل سمجھانی ایں
ویلے دی واگ ظالماں
ساڈے ہتھ وی آنی اے
تیری وی ٹرانسفر ہو جانی اے
🤣🤣
بیلی راجپوت retweeted
میں ایک کٹریوتھیافیملی کی طرف گیا. اس فیملی کےممبرز کہنےلگے:
"ماننا پڑےگا کہ مریم کام کر رہی ہےاور بہت زیادہ کررہی ہے."
یہ جملہ سن کرمیرے دل میں ٹھنڈ سی پڑ گئی. آج میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں کہ مریم صاحبہ کی کارکردگی اثر دکھا رہی ہے، دلوں کو بدل رہی ہے، پنجاب جاگتا جارہا ہے.
سماء اینڈ کمپنی سوچ میں
ہمارا منسٹر موج میں
سڑ سڑ کے مر جاو شریکو😂
@RanaSikandarH
عوامی لیڈر کا یہ دوستانہ رویہ ہی ان کی بڑھتی مقبولیت کا سبب بن رہا ہے

















