سسی کنول (@Sassi031) header
سسی کنول (@Sassi031) profile picture

سرکار راج 🙏

Joined July 2022
Photo by سسی کنول (@Sassi031)Photo by سسی کنول (@Sassi031)Photo by سسی کنول (@Sassi031)Photo by سسی کنول (@Sassi031)Photo by سسی کنول (@Sassi031)Photo by سسی کنول (@Sassi031)Photo by سسی کنول (@Sassi031)Photo by سسی کنول (@Sassi031)Photo by سسی کنول (@Sassi031)Photo by سسی کنول (@Sassi031)
ویلکم ٹو پرانا پاکستان 🤣
2
4
306
وفاقی وزیر رانا تنویر کا عوامی مسائل سننے کا انداز #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
2
4
294
سعید بھائی نے تو اخیر چھتر پھیر دیا ھے 🤣 @SaeedGhani1
1
2
8
304
کراچی: واٹر پمپ کے قریب سڑک پر مبینہ اغوا کا واقعہ، شہری نے پل کے اوپر سے واقعے کی مکمل ویڈیو بنا لی،
3
6
386
یہ کنجر زادے اور کنجر زادیاں جو ایک درد بھرے خط پر جس میں 74 سال کے بزرگ نے اپنی اور اپنی بیوی کی صحت کا حال بتایا ہے یہ اس خط کا مذاق اڑا رہے ہیں انیق ناجی #ImranKhansLifeIsAtRisk
4
3
230
یہ سب کو پتہ ھے بس تسلیم کرتے ہوئے تکلیف ہوتی ہے #ImranKhansLifeIsAtRisk
2
3
130
اعتراف جرم سسٹم کولیپس ہوا نہیں بلکہ کولیپس کروایا تھا بلاول زرداری #ImranKhansLifeIsAtRisk
5
5
263
اگر آپ سخت دل بھی ہیں تو بھی خان صاحب کا خط پڑھ کر آپ کو تکلیف ہو گی، انہوں نے اپنے حالات کے باوجود جو زیادہ زور دیا ہے وہ اپنی اہلیہ کے علاج پر دیا ہے۔ منیب فاروق #ImranKhansLifeIsAtRisk
7
5
256
کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں اور جو یہ بیماری کا مذاق بنا رھے ہیں اس کی بھی مذمت کرتا ہوں عمران خان #ImranKhansLifeIsAtRisk
43
17
532
زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کرسکوں گا عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط #ImranKhansLifeIsAtRisk
9
6
297
عمران خان انصاف مانگ رہا ہے لندن بھاگنے کا راستہ نہیں مانگ رہا #ImranKhansLifeIsAtRisk
19
9
340
بانی تحریک انصاف عمران خان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں #ImranKhansLifeIsAtRisk
15
8
273
محسن نقوی صاحب نے فرمایا کہ پورے ملک میں کرپشن ہو رہی ہے ان کا جملہ میں پورا کر دیتی ہوں کہ بالکل پورے ملک میں کرپشن ہو رہی ہے لیکن کرپشن کے خلاف کاروائی صرف پنجاب میں ہو رہی ہے ! عظمی ڈیوس ۔۔۔ یعنی شہباز شریف کرپشن کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر رہا ۔۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
3
33
16
521
عمدہ شاعری اور خوبصورت آواز ❤️
2
3
165
مولانا فضل الرحمان نے اپنے کارکنان کو "ٹاکی شاکی" مارنا شروع کردی ہے (پشاور) #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
1
9
22
1,801
لگتا ھے نظام الدین نے میڈیا کا پٹا کھول دیا ھے #FreeKhanFreePakistan
2
3
174
کراچی سے گیا ہوا شہری وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی دیکھ کر مریم نواز کا فین بن گیا ہم کراچی والوں نے ایسی صفائی کہاں دیکھی @MaryamNSharif
1
2
3
380
سوفٹ ویئر اپڈیٹ 😁 لاہور میں خاتون کو دھکا دینے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس کنڈیکٹر نے معافی مانگ لی جبکہ موصوف کی نوکری سے بھی فارغ کردیا گیا @MaryamNSharif
2
3
297
خواتین آپ کی ریڈ لائن نہیں ہیں؟ @MaryamNSharif
1
2
5
410
یوتھیئے بغیر دستک دیئے اس کے گھر وڑ جاتے ہیں اس لئے اس کے وچلے زرائع کافی مضبوط ہیں #FreeKhanFreePakistan
ڈیل کے اگلے نکتے پر عمل درآمد شروع بلند آہنگی سے بولنے اور بھونکنے والے تبصرہ نگاروں اور عہدیداروں کو پارٹی سے نکالنے کا عمل شروع، تقریبا چھبیس لوگوں کی فہرست ہو سکتی ہے، جب کہ یو ٹیوبرز کے ویوز کم کئے جائیں گے۔ انتہائی یوتھڑ ذرائع ایتھے رکھ
1
2
4
200