Memoona Bukhari (@sency_queen) header
Memoona Bukhari (@sency_queen) profile picture

Trainer | Educationist | Lahore PTI Vice President (Ex) Lahore Master Trainer – PTI Elections Pakistan | Politics | Current Affairs

Lahore, Pakistan
Joined March 2022
Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)Photo by Memoona Bukhari (@sency_queen)
عمران خان کی جب بھی میں یہ والی ویڈیو دیکھتی ہوں تو میرے اندر ایک عجیب سا احساس ہوتا ہے کہ یہ کیا بندہ ہے گولیاں لگی ہوئی ہیں اور پھر بھی جواں مردوں کی طرح کھڑا ہے اپنے نظریے پہ ریاست غلام بنی کھڑی ہے اسکے در پر خود جیل میں بہنیں اور پورا خاندان جیل میں پھر بھی عزم برقرار ہے
4
3
141
Memoona Bukhari retweeted
پاکستانی میڈیا کا ایک دھواں دھار اینکر حالات سے تنگ آ کر باہر کے ملک چلا گیا۔ پہلے چند ہفتے تو اس خیال میں رہا کہ جلد ہی کسی انٹرنیشنل چینل پر جاب مل جائیگی۔ پھر اندازہ ہوا کہ وہاں تو بچہ بچہ انگریزی جانتا ہے۔ کوئی اس کی دیسی انگریزی کو گھاس نہیں ڈال رہا۔ پھر ایک پرانے صحافیکی منت کی، جو خود بھی ٹیکسی چلا کر وہاں حلال روزی کما رہا تھا۔ اس نے صلاح دی کہ ڈرائیونگ چونکہ تمہیں نہیں آتی اس لیے یہ جاب بھی نہیں کر سکتے۔ البتہ کسی لوکل فٹ بال کلب چلے جاؤ، ان کو کمینٹیٹرز کی ضرورت ہوتی ہے۔ وہاں قسمت آزماؤ۔ مگر میں کمنٹری کیسے کروں گا، وہ بھی فٹ بال کی؟پاکستانی اینکر پریشان ہوا۔ تو پرانے صحافی نے تسلی دی، کوئی خاص فرق نہیں، یونہی سمجھنا بریکنگ نیوز دے رہے ہو۔بار بار ایک ہی بات تو دہرانی ہوتی ہے۔ اپنے پاکستان کے میڈیا تجربے کو کام میں لاؤ۔ اینکر کو مشورہ پسند آیا، چند روز بعد ایک فٹ بال کلب میں اس کو کمنٹیٹر کی جاب مل گئی۔مائیک ہاتھ میں لے کر وہ کمنٹری کرنے لگا۔ ۔ ذہن میں صحافی کا مشورہ اور پاکستانی میڈیا کا تجربہ تھا اب اینکر بول رہا ہے، بال اب ٹیم اے کے گول کی جانب جا رہی ہے۔ بال اچھلی ہے۔ بال نیچے آئی ہے بال اب ڈی میں ہے۔ اور یہ بال گول کے اندر ۔ ٹیم اے کے خلاف گول ہو گیا ہے۔ کلب مینجر چلایایہ کیا بکواس ہے؟ تم کھلاڑیوں کے نام کیوں نہیں لے رہے؟ کون بال لے کر جا رہا ہے۔ کس نے ہٹ کی ہے۔ کس نے پاس دیا ہے۔ اور گول کس نے کیا ہے؟ اینکر نے معصوم سے شکل بنا کر پوچھا، کیا چینل پر نام لینے کی اجازت ہے؟ 😎
6
50
530
50,987
پاکستان کی ترقی 9 اپریل2022کو شروع ہو گئی تھی جب باجوےنے پاکستانی عوام کی خاطر روس جانے والے فیصلے کے خلاف انٹرنیشنلی کمپین چلوائی اور عمران خان کو حکومت سے نکلوایا۔ اور چور ڈاکو مسلط کیے۔ اس لیے پاکستان مختلف انڈیکیٹر میں ترقی کی منازل طے کرتا ہوا منزل مقصود کی جانب گامزن ہے۔
1
29
عمران خان کے بچپن کے ساتھی اور اُن کے فرسٹ کزن، آپا علیمہ کے خاوند سہیل خان کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر عثمان خان کا بیان قابل غور ہے۔ ڈاکٹر عثمان خان بتا رہے ہیں کہ آج سے چار سال پہلے جب کسی کو بھی یقین نہیں تھا کہ مشال یوسفزئی اور شیر افضل مروت جب پی ٹی ائی میں شامل ہوئے تھے تبھی میجر عادل راجا نے ڈاکٹر عثمان صاحب کو آگاہ کر دیا تھا کہ یہ دونوں فوج کے ٹاؤٹس ہیں. پی ٹی آئی کے جو عہدیدار عادل راجا اور حیدر مہدی صاحب کو مشکوک یا متنازعہ شخصیات قرار دیتے تھے وہ بھی اب ننگے ہو گئے ہیں. سب پھڑے جان دے. @PTIOfficialUSA @PTIofficial @PTIOIC @SHaiderRMehdi @wear_n_tear @soldierspeaks
5
200
2
617
25,833
Memoona Bukhari retweeted
علیمہ خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں 🚨
16
1,092
16
2,631
14,895
Memoona Bukhari retweeted
Replying to @zeshmohmand
اسی لیے تو لطیفو کھوسہ کی ملاقات کروائی گئی ہے احد صاحب کی نہیں۔ کھوسے کی حرامی ہنسی لعنت کی مستحق ہے۔ مرضی کے بیانات دلوائے جائیں گے ان کی طرف سے جن کا سرمایا ہے کھوسہ ۔
1
1
3
266
Memoona Bukhari retweeted
عمران خان کے کسی بھی پیغام کو تب تک سچ تصور نہیں کیا جا سکتا جب تک علیمہ خان کو جیل سے رہا کر کہ ملاقات کروا کے پیغام علیمہ خان کے ذریعے عوام تک نہیں پہنچایا جاتا
3
110
1
226
1,587
Memoona Bukhari retweeted
Replying to @intazarpanjutha
اپ نے جیتنا نقصان عمران خان کو پہنچایا اس کی بھرپائی ممکن نہیں۔ کاش اپ نے بطور چیف آرگنائزر کے ائی ایل ایف کو یکجا کیا ہوتا مگر اپ نے دھروں میں اضافہ کر کے نقصاان پہنچایا۔ اللہ اپکو جزاوسزا عطا فرمائے ۔خان کو محفوظ رکھے اپکے شر سے
1
1
31
Memoona Bukhari retweeted
کہانی کچھ یوں ہے کہ انتظار بنچوتھہ کو آئی ایل ایف کا چیف آرگنائزر عمران خان نے نہیں بلکہ بیرسٹر گوہر نے بنایا تھا عمران کو جب اس بابت معلوم ہوا تو انھوں نے خاموشی اختیار کی، فتح اللہ برکی اور مرزا عاصم بیگ موقع کے گواہ ہیں کہ یہ سب کس طرح ہوا تھا۔
5
165
1,214
14,919
Memoona Bukhari retweeted
چہ مگوئیاں چل رہی کہ مریم نواز سے جہاز واپس لے لیا گیا ہے۔ اس بات کی وجہ جاننے کے لئے ذرائع سے معلومات لی تو پتا چلا کہ پنڈی کے بڑے صاحب نے جہاز میں خفیہ کیمرا لگوایا تھا تاکہ وہ ہر وقت مریم کو دیکھ سکے جہاز پر سوار ہوتے۔ اب وہ جہاز مریم کا بیٹا جنید ہنی مون کے لئے بھی لے گیا اور مریم نواز نے خفیہ کیمرا اتروانا بھول گئی تو جہاز میں جنید صفدر اپنی اہلیہ ساتھ ازدواجی تعلقات نبھاتے رہے انجوائے کرتے رہے اور وہی سب پھر پنڈی میں لائیو بھی سب دیکھتے رہے۔ اس بات کی بھنک مریم کو پڑگئی اور انہوں نے پوری کور کمانڈر عہدیداروں کو گندی گندی گالیاں دی جسکی وجہ سے بڑے صاحب نے جہاز واپس لے لیا۔ مریم نواز کو غصہ ہے کہ اسکے بیٹے کے ہنی مون کو ریکارڈ کیا گیا اور اجازت بھی نہیں کی گئی: منیب فاروق
57
285
23
1,362
115,304
Memoona Bukhari retweeted
مقبولیت تو وڑ گئ 🙆 بہاولپور میں سینکڑوں طالبات کلاسز لینے کی بجائے سڑکوں پر مریم نواز کے خلاف شدید نعرے بازی۔
10
986
7
2,292
21,807
Memoona Bukhari retweeted
لطیف کھوسہ صاحب سے چند اہم سوالات! کیا یہ درست ہے کہ عمران خان سے ملاقات کی عدالتی اجازت حاصل کرنے سے پہلے لطیف کھوسہ صاحب نے بریگیڈیئر فہیم سے نجی ملاقات کی، جس کے بعد جسٹس ڈوگر سے بھی علیحدگی میں ملے، اور پھر چیف جسٹس کی عدالت سے ملاقات کی اجازت حاصل کی؟ اگر ایسا ہوا ہے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے لیے عدالتی حکم حاصل کرنے سے پہلے ایک بدنام زمانہ فوجی/آئی ایس آئی افسر اور ایک جج سے نجی ملاقاتوں کی کیا ضرورت تھی؟** ان ملاقاتوں کا مقصد کیا تھا، اور ان میں کیا بات چیت ہوئی؟ لطیف کھوسہ صاحب سے گزارش ہے کہ شفافیت اور عدلیہ کی ساکھ کے پیشِ نظر ان سوالات کا واضح جواب دیں۔
77
1,059
14
4,103
76,263
Memoona Bukhari retweeted
Replying to @zeshmohmand
2
19
558
Memoona Bukhari retweeted
پاکستان تحریکِ انصاف کے 16 سینیٹرز مارچ 2027 میں ریٹائرڈ ہو رہے ہیں، 8 سینیٹر خیبر پختونخوا سے، 4 پنجاب سے، 1 سندھ سے، ایک اسلام آباد سے اور ایک اقلیتی نشست سے، اس پر بھی ایک ریس لگی ہوئی ہے کہ کون سینیٹر بنے گا اور کون کس کا نام اڈیالہ جیل سے لے کر آئے گا، ان سینیٹرز میں بیرسٹر علی ظفر، عون عباس بپی، زرقہ سہروردی، فلک ناز چترالی، لیاقت خان ترکئی، دوست محمد خان، فیصل سلیم رحمان، مشال یوسفزئی، ہمایوں مہمند، محسن عزیز، سیف اللہ ابڑو، سیف اللہ نیازی، زیشان خانزادہ، خرم ذیشان، گردیپ سنگھ، فوزیہ ارشد، سیف اللہ ابڑو شامل ہیں، پاکستان تحریکِ انصاف کے دیرینہ نظریاتی کارکنان نے پوری نظر رکھی ہوئی ہے کہ یہ کیا کھیل کھیلا جائے گا، آیا عمران خان کے سچے اور ڈٹے ہوئے لوگ آئیں گے یا اس میں بھی کوئی کھیل کھیلا جائے گا۔
14
378
2
1,758
53,958
Memoona Bukhari retweeted
Former Pakistani Prime Minister Imran Khan has endured over three years of solitary confinement in a 6x8 death cell. Completely isolated from his family—his sons denied contact, his sisters jailed, and his wife behind bars—his health is rapidly deteriorating, with blood pressure spiking to alarming levels like 192. Despite an August 18 Supreme Court order mandating his immediate transfer to a hospital, authorities continue to ignore judicial rulings, placing his life in critical danger. The international community must act immediately to demand his urgent hospitalization, full access to personal doctors and family, and an end to these grave human rights violations. #ShiftKhanToHospitalNow
10
452
4
951
9,213
Memoona Bukhari retweeted
پنڈدادنخان میں مریم نواز سے یونیورسٹی کا سرعام مطالبہ مریم اورنگزیب کے ہاتھ کے اشارے پر سکیورٹی اہلکاروں کی شہری سے موبائل چھیننے کی کوشش @fawadchaudhry @NadeemAfzalChan @SHABAZGIL @MoeedNj @ImranRiazKhan @RajaShehzadAli
8
104
4
274
67,392
Memoona Bukhari retweeted
احد خان اپنے تاریخی الفاظ سے ہر بار سرپرائز دے دیتا ہے!! یقین کرے احد خان آؤٹ آف سلیبس سامنے آیا ہے🔥
65
2,987
22
7,900
83,088
کھوسہ صاب کی جیل سے نکلنے کے بعد گفتگو۔۔۔
37
206
5
521
6,235
Memoona Bukhari retweeted
ضبطِ غم نے بچا لیا ورنہ ہم کوئ داستان ہو جاتے نوشی گیلانی
29
73
1
386
6,419
Memoona Bukhari retweeted
مینا کماری زمین کھاگئ آسمان کیسے کیسے
5
103
1
315
2,633
Memoona Bukhari retweeted
پلیز ایک دفع ضرور پڑھیں اور شئیر کریں۔ چھوٹے بچے اور ہم جنس پرستی۔ میں نہیں لکھنا چاہتی تھی اس بارے میں مگر کسی اپنے کے ساتھ یہ سب زبردستی ہو تو چپ رہنا بنتا نہیں ہے باتیں تھوڑی اوپن ہیں اسلئے معذرت۔ لیکن لکھنا ضروری ہے واقعے کی تفصیل کو تو رہنے دیتے ہیں مگر صرف اتنا کہوں کہ اپنے بچوں کے دوستوں پر خاص نظر رکھیں کہ وہ کس سے مل رہے ہیں کتنی دیر اور کیوں ان کے ہاتھ میں جو اپنے نے موبائل تھمایا ہے اس میں وہ کیا دیکھ رہے ہیں کتنی دیر دیکھتے ہیں ان کر بدلتے انداز۔ رویے۔ لائف سٹائل۔ اور سوچ کے فرق کو نوٹس میں لیں کہ یہ کہاں سے آرہا ہے اور کیوں ؟ اب واقعہ سنیں ۔ چار دوست جان پہچان والے لوگوں کے بچے ۔۔عمر پندرہ سے سترہ سال تک یہ چار لڑکے دو بائیکس پر ایک معصوم گیارہ سال کے بچے کو شام کے اوقات میں جب وہ باہر کھیل رہا تھا۔ محلے کے لوگوں کے سامنے اٹھا کر لے جاتے ہیں اور کیوں ؟؟؟ کیونکہ وہ پیارا ہے ۔۔معصوم بھی ہے ۔۔ڈرپوک بھی ہے۔ اسلئے اسے کافی وقت سے ڈراتے رہے۔ اسے پکڑنے کی کوشش کرتے رہے مگر ہر بار اس بچے کی بھاگنے کی سپیڈ کام آئی۔ مگر اس دن بائیکس پر لے گئے۔ علاقے سے دور۔ مگر وہ بچہ پھر بھی ان سے چلتی بائیک پر لڑتا رہا۔ انکو مارتا رہا اور بائیک سے کودنے میں کامیاب ہوکر گلیوں سے ہوتا ہوا اپنے گھر پہنچا۔ ۔۔ جہاں سب اسے پہلے ہی ڈھونڈ کر پریشان ہورہے تھے ساری بات بتائی اور باتوں باتوں میں پتہ لگا کہ یہ چار لڑکے تو کئی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرکے ان کی ویڈو بنا چکے ہیں اور اب ان کو دھمکیاں بھی دیتے ہیں کہ کسی سے کہا تو اچھا نہیں ہوگا۔ میرا سوال ہے ان والدین سے جنہوں نے اپنے بچوں کو اتنا آزاد چھوڑ دیا ہے کہ وہ دوسرے بچوں کی عزت سے کھیلنا شروع کر دیتے ہیں یہی نہیں بچوں کو مینٹلی ٹارچر بھی کر رہے ہیں ؟؟ اخر کیوں ؟ دس بارہ سال کے بچوں کو لڑکے ہوں یا لڑکیاں موبائل کی اتنی کیا خاص ضرورت تھے کیونکہ یہ سب بچے سیکھتے وہیں سے ہیں جہاں ان کو ازادی دی جارہی ہے موبائل ہاتھ میں تھما کر انجان بن جانے والے والدین کو شاید اندازہ بھی نہیں کہ ان کی بگڑی اولاد کس کس کو بگاڑ رہی ہے۔ پیسے اور موبائل کے ساتھ اب بائیکیں بھی اتنے چھوٹے بچوں کے ہاتھوں میں تھما دی گئی ہے کہ جائیں کسی کی اغوا کریں۔ کسی کا ایکسیڈنٹ کریں کسی کے ساتھ کچھ بھی کریں ۔مملکت پاکستان میں آپ آزاد ہیں۔ ہم رشوت دے کر آپ کو چھڑوا لیں گے مگر آپ اپنی لائف فل انجوائے کریں اور ہمیں بھی کرنے دیں۔ پہلے ہمیں لگتا تھا کہ لڑکیاں محفوظ نہیں مگر اب لڑکے بھی نہیں ہیں ۔۔ اب ہمارے لڑکے سڑکوں پر یا گراؤنڈ میں کرکٹ بھی نہیں کھیل سکیں گے اب ہمیں دودھ دہی منگوانے کا بھی اسرا نہیں ان سے ۔۔ کیونکہ ہمیں تو یہ خوف رہے گا کہ بچہ باہر بھیجا تو کچھ بھی ہوسکتا ہے ہمارے معاشرے کے مرد جو ویسے ہی سستی اور کاہلی کی وجہ سے تمغہ امتیاز لے چکے ہیں اب ہم اس میں مزید کاہل اور سست لڑکوں کا اضافہ کریں گے کیونکہ یہ گھر میں رہیں گے نہ یہ کام کے رہیں گے نہ کاج کے۔ ان کے ابو صبح سے رات اپنے روزگار میں مصروف رہیں گے اور مائیں ۔۔ڈبل جاب کریں گی۔ اتنے بڑے بڑے لڑکوں کو بھی اپنے ہاتھ سے سکول اور ٹیوشن چھوڑنے جائیں گی لینے جائیں گی۔ کیونکہ باہر خطرہ ہے لڑکوں کی تو کہانی چھوڑیں۔ خطرہ یہاں سب کو ہی ہے کچھ وقت سے مختلف گروپس میں دیکھ رہی ہوں مائیں پریشان ہیں سکول میں لڑکیاں ایک دوسرے کو پرائیوٹ پارٹس پر ہاتھ لگاتی ہیں اور اس میں ان کو مزہ آتا ہے یہ باتیں وہ ڈائری میں لکھتی ہیں اور ڈائری ماں کے ہاتھ لگتی ہے تو پوسٹ کردیتی ہیں پریشانی میں۔ بچیاں ایک دوسرے کے حوالے سے اتنی پوسیزیو ہیں کہ کسی اور سے دوستی ہو جائے تو جلنے لگے جاتی ہیں اور رونے یہاں تک کہ خودکشی کے خیالات بھی۔ یہ سب نارمل نہیں ۔ یہ کھلا اشارہ ہے کہ والدین اپنی اولاد کی طرف سے انتہائی لاپرواہ ہیں اور انہیں اپنی اولاد کے دل و دماغ کا ہی نہیں پتہ چل رہا۔ کہ اس میں چل کیا رہا ہے۔ یہ اشارہ ہے کہ ہم پستی کی طرف جارہے ہیں ہم نے بچوں کو اکیلا چھوڑ کر۔ ۔اچھا نہیں کیا جینٹل پیرینٹنگ کا مطلب یہ نہیں کہ بچے کی طرف سے لاپرواہی برتی جائے ٹھیک ہے سوشل میڈیا کا دور ہے ڈیجیٹل دور کے بچوں کے لئے یہ برقی آلہ ضروری ہے تو احتیاط بھی کریں بچوں کی سکرین پر نظر رکھیں اپنے ہی جی میل اکاؤنٹ سے بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنائیں اپنے مین اکاؤنٹ سے تمام اکاؤنٹس پر نظر رکھیں پرائویسی سیٹینگ کرکے خود کرکے دیں اور ہر کچھ دن بعد سیٹنگز چیک کریں کہ بچوں نے کوئی ہوشیاری تو نہیں کی۔ کیونکہ اجکل کے بچے ماں باپ کو بے وقوف سمجھتے ہیں یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں کچھ پتہ نہیں کیونکہ ہم پرانی نسل ہیں ۔ مگر اس نسل کو بتائیں کہ ماں ماں ہوتی اور باپ باپ ہی ہوتا ہے چاہے بچہ کتنا ہی آدمی کا باپ بن جائے ان کو بتائیں کہ آپ وہ ماں باپ نہیں جن کو کمپیوٹر اور انگریزی کی الف بے نہیں پتہ تھی۔ جن کو موبائل چلانا نہیں آتا تھا اگر آپ کو اب بھی نہیں آتا تو سیکھ لیں آنے بچوں کے لئے۔ فضول وی لاگو نہ دیکھیں بلکہ سائیبر سیفٹی سیکھیں ۔۔جو بچے نیٹ فلیکس دیکھتے ہیں ان کو واچ ہسٹری تو لازمی چیک کریں اور ہر ہفتے ایک بڑا سا ڈنڈا ہاتھ میں پکڑ کر تمام بچوں کی ایک ساتھ ہی کلاس لگالیں جہاں روکنا ہے وہاں لازمی روکیں ۔۔سختی کریں ۔۔انکے ٹینٹرمز میں نہ پھنسیں پلیز۔ بے شک آپ کو ان سے لاکھ محبت ہو۔ مگر محبت میں بھی آگ میں تو نہیں دکھیل سکتے۔ بچوں کے دوستوں پر۔ بچوں کے بدلتے روئیے۔ لائف سٹائل اور لہجے پر نظر رکھیں۔ جہاں سے چینج آرہا ہے وہاں نوٹس لیں ۔ اور پلیز ۔۔۔یہ بچوں کے الگ موبائل کے فیشن کو ختم کریں اگر آپ کنٹرول نہیں کرسکتے ۔۔ ورنہ آپ کو کچھ وقت بعد جگہ جگہ قوم لوط نظر آنے گی ۔اور ہم ۔۔۔عذابوں کے لئے تیار بیٹھے ہوں گے۔ (فیضیات منقول) #شفاخان
8
16
1
64
11,156