Rumi retweeted
سیاست کے گرو علامہ حضرت آصف زرداری کی ٹانگیں قبر میں ہے اب انکے اندر اتنی جرات اور تاب نہیں ہے کہ جرنیلوں کی چھینک بھی برداشت کر سکیں کیونکہ انکا اپنی ہوا پر بھی کنٹرول نہیں ہے 😝
Rumi retweeted
مسلم لیگ ن کی جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے
ٹھٹہ داد پولنگ اسٹیشن پر دھاندلی بے نقاب!
ٹھٹہ داد میں پولیس و انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت سے نون لیگ کے حق میں ووٹوں کی دھاندلی پکڑی گئی۔😂🤣
Praise and gratitude be to Allah alone.
Those still harping on the tune that some other party remains popular are either delusional or deliberately choosing to ignore reality. There is a sea change on the ground, visible only to those who genuinely have their finger on the public pulse.
This electoral victory is no ordinary victory. It is a resounding public rebuke to conspiracy peddlers, hate mongers and those who refuse to read the writing on the wall. And this, despite a steep rise in inflation, particularly fuel costs, triggered by the Iran-Israel war.
The message is clear: the politics of delivery is far more enduring than the politics of hate and revenge. I am glad politics has returned to delivery and performance.
Wake up and smell the coffee… or keep sleeping in denial!
Sherrrrrrrrrrrrr 🐅 🐅 🐅
Rumi retweeted
یہ کشمیر اور فلسطین نہیں ہیں بلکہ کے ہمارا ابای علاقہ لنڈی ڈوگ ہے اور روزانہ عصر کے ٹایم پر کرمزی سٹاپ پر میچ شروع ہوتاہے اور اس میچ سے لوگ شدید ڈیپریشن کا شکار ہوچکا ہے
لیکن قیصل کریم کنسرٹ میں مصروف ہے پختون خوا کے وسائل کا سودا کرنے میں مصروف شرم تم کو مگر اتی نہیں
Rumi retweeted
جمہوریت کا راگ الاپنے والا ہر دوسرا ٹاؤٹ سی وی لیے جی ایچ کیو کے سامنے کھڑا ہے کہیں کوئ نظرِ کرم ہو جاۓ۔۔۔
سیاسی پارٹیاں بنا لی ہیں مگر سوچ آج بھی فوج کے بوٹ کے تسموں کے ساتھ لٹکنے کی ہے ۔۔۔
Rumi retweeted
مہر بخاری: بنی گالہ جیسا سادہ گھر میں نے نہیں دیکھا اس کے اندر کچھ بھی نہیں لیکن آپ کے اخراجات کس طرح پورے ہوتے ہیں؟
عمران خان: میرے پاس پیسے ختم ہوئے تو 1999 ورلڈ کپ میں چھ ہفتوں میں 90 لاکھ بنائیں۔
وہ پیسے کافی دیر لے گیا پھر 2003 میں ورلڈ کپ میں 4 کروڑ صرف دس دن میں کمائے
Rumi retweeted
افسوس یہ رولنگ سپریم کورٹ اگر غلط قرار نہ دیتی تو آج پاکستان کی دنیا بھر میں عزت ہوتی پاکستان ایک خوشحال ملک ہوتا لیکن امریکی رجیم اور ہمارے ہینڈلرز اور ان کے سہولت کاروں نے پاکستان کو تباہ کردیا ظالموں یہ ہم کبھی نہیں بھولیں گے ان شاء اللہ
قاسم خان سوری بھائی @QasimKhanSuri ہمارا شیر ایسا دھاڑا تھا جو آج بھی عمران خان کا سچا ، وفادار ساتھی ہے آپ کو سلام ہے آپ آج دن تک عمران خان کے ساتھ مل کر کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ان شاء اللّٰہ
جب کسی کی ہمت نہیں ہورہی تھی یہ رولنگ دینے کی تب اس مرد مجاہد قسم خان سوری نے قومی اسمبلی سے آخری خطاب کرنے کی ہمت کی، پاکستانیوں یہ وقت اور قاسم خان سوری کو بھولنا مت۔۔۔۔۔
Rumi retweeted
یار لوگوں نے کالجوں میں طلباء یونین پر پابندی لگائی ہے اور خود بچوں کو میٹنگز میں بلا کر وردی میں بیٹھ کر سیاست پر لیکچر دیتے ہیں ۔۔
Rumi retweeted
میرا ارادہ نہیں تھایہ مجھے جلد سے جلد لیڈر بنانا چاہتے ہیں۔۔لیکن ہم یہ سب جہاد سمجھ کر رہے ہئں پہلے بھی جہاد سمجھ کر آج بھی۔۔ہم انشااللہ آخری دم تک لڑیں گے
حسان خان نیازی کی گفتگو
Rumi retweeted
A gas field in Sindh, managed since the 1980s by the military's Fauji Foundation.
All ten former MDs, 1986-2020: generals.
2012: the Foundation said it was a charity, so the Auditor General could not audit Mari Gas (Express Tribune, citing sources).
Profit last year: Rs87.1bn.
#AuditTheGenerals
Rumi retweeted
افسوس ایک بزرگ شہری جس پر صرف دفعہ 420 لگی ہے، اسے بیڑیوں میں جکڑا گیا ہے، ہاتھ پیچھے باندھے گئے ہیں۔ یہ بزرگ شوگر، جگر اور بلڈ پریشر کے مریض بھی ہیں۔ آخر اس عمر میں اور اس حالت میں ایک بزرگ کے ساتھ ایسا سلوک کیوں کیا جا رہا ہے؟ انسانیت بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
Rumi retweeted
⚠️ خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان بہنوئی عمران خان
Rumi retweeted
جس القادر یونیورسٹی کیس میں خان صاحب گرفتار ہے اس کا خان صاحب نے گرفتاری سے پہلے ثبوتوں کے ساتھ جنازہ نکال دیا تھا


















