Pinned Tweet
نہ ھم تمھاری طاقت نا تمھاری مکاری اور جارحیت سے مرعوب ھونے والی قوم ہیں۔
Now u just u just wait for our responce .
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 – at Punjab, Pakistan
واہ
جاوید علی نے Sa Re Ga Ma Pa کے tv show میں پاکستان کے legendary استاد مہدی حسن شہنشاہ غزل کی گائ ہوئ غزل گلوں میں رنگ بھرے کو کتنی خوبصورتی سے ایک contestant کو گا کر سنایا، اساتذہ لوگوں کی گائی ہوئ ڄیز کلاسیکل سنگر ہی سکھا اور سمجھا سکھتے ہیں میوزیک میں ہمیشہ اپنے آپ کو humble اور down to earth رکھنا ڄاہیے یہ ایک سمندر ہے ہمیشہ محنت اور سیکھتے رہنا ڄاہئے۔
مولوی فضل کا حال بھی انڈیا جیسا ھوا۔
انڈیا بھی برصغیر کا مفت میں چوہدری بنا ھوا تھا ۔
مولوی فضل سجھتا تھا میں بہت طرم خان ھوں لیکن جب وقت آیا توحضرت گرفتاری کا بہانہ کر کے علیم خان کے مہمان جا بنے ۔
4
383
(الَّذِينَ آمَنُواْ وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُم بِذِكْرِ اللَّهِ أَلاَ بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ)
اَلّٰلھُم صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَلَّلھُم بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
1
175
﴿ إن الله وملائكته يصلون على النَّبِيِّ ياأيها الذين آَمَنُوا صَلُّوا عليه وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾
صبح بخیر
1
125
اس سوور پر فرقہ واریت پھیلانے کی ایف آئی آر دینی چاھیئے
جب اس قسم کے جاہل مولوی سادہ لوح عوام کو اسپیکروں پر تفرقہ بازی اور جہالت کی تعلیم دیں گے تو آئندہ ہمارے معاشرے میں برداشت کا مادہ کہاں سے ملے گا
ایسے جاہل مولوی کے دماغ پر گرم پانی ڈال کر چھتر مارنے چاہیے
ہر انسان اپنے اللہ کی عبادت کرتا ہے نماز پڑھتا ہے طریقہ چاہے کوئی بھی ہو پڑھتا تو قرآن مجید کی سورت یا آیت ہی ہے اگر کوئی نماز میں قرآن مجید کے علاوہ کوئی چیز پڑھے تو اعتراض بھی ہو
1
121
کہاں کہاں سڑک اور موٹر ویز بند ہیں ۔
ملاں فضلو کے ساتھ وہی سلوک ھونا چاھیئے جو لبیکیوں کے ساتھ ھوا تھا ۔
2
1
322
مولوی کے کتوروں کی چھترول ھو چکی ھے سب موٹر وے کھل چکے ۔۔
تم کوشش کر کے دیکھ لو پہیہ جام کی
مولانا فضل الرحمٰن کا ورکر یُوتھیا کارکن نہیں ہے!
بس یہی assess کرنے میں غلطی ہوئی ہے۔
2014 سے بار بار لکھ رہی ہوں
Risk assessment کر لیا کریں۔
Potential outcomes اور probabilities پر اگر پہلے سے ہوم ورک کردیا جائے کہ outcome کیا ہوگا تو ایسے کرائسس کبھی بھی پیدا نہ ہوں۔
56







