پاکستانیوں نکلو ۔۔۔
پر امن احتجاج سے اپنا چرایا ہوا ووٹ واپس لو #میں_نے_ووٹ_خان_کو_دیا
Muhammad Arslan Shaukat naz retweeted
میاں صاحب نے *شیروانی*
اور
ہسپتال والا گاؤن
دونوں ہی *استری* کروا لیے ہیں
ایک دو دن میں فیصلہ کریں گے کہ کیا پہننا ہے
Muhammad Arslan Shaukat naz retweeted
*شکر الحمدللہ*
*پاکستان تحریک انصاف ایم این اے NA 41 لکی مروت
#شیر_افضل_خان_مروت۔*
Muhammad Arslan Shaukat naz retweeted
پلٹ پلٹ کے اسے دیکھتے ہیں فاتح لوگ
بڑے سکون سے بیٹھا ہے ایک ہارا شخص
اسحاق وردگ
Muhammad Arslan Shaukat naz retweeted
کپتان کی 12 مقدمات اور نائب کپتان شاہ محمود قریشی کی 13 مقدمات میں ضمانت منظور
جلد عمران خان وزیراعظم کا حلف اٹھائے گا لیکن آپ اواز اٹھاتے رہو۔۔۔🔥❤️🔥
Muhammad Arslan Shaukat naz retweeted
صرف 25 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کرو اور اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لاؤ۔ #میں_نے_ووٹ_خان_کو_دیا
ذرا پتا چلنا چاہیے کہ جب عوام نے بڑی تعداد میں ووٹ ہی صرف خان کو دیا ہے تو وزیراعظم بھی خان ہی ہونا چاہیے۔




















