Shehbaz Digital Media (@ShehbazDigital) header
Shehbaz Digital Media (@ShehbazDigital) profile picture

Prime Minister of Pakistan 🇵🇰 — Join us in supporting Prime Minister Shehbaz Sharif as he continues to lead Pakistan towards progress and prosperity.

Pakistan
Joined June 2018
Photo by Shehbaz Digital Media (@ShehbazDigital)Photo by Shehbaz Digital Media (@ShehbazDigital)Photo by Shehbaz Digital Media (@ShehbazDigital)Photo by Shehbaz Digital Media (@ShehbazDigital)Photo by Shehbaz Digital Media (@ShehbazDigital)Photo by Shehbaz Digital Media (@ShehbazDigital)Photo by Shehbaz Digital Media (@ShehbazDigital)Photo by Shehbaz Digital Media (@ShehbazDigital)Photo by Shehbaz Digital Media (@ShehbazDigital)Photo by Shehbaz Digital Media (@ShehbazDigital)
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا مہنگائی کی شرح 44 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے پر اظہار تشکر وزیرِ اعظم کی مہنگائی کی ماہ ستمبر میں سالانہ شرح 6.9 فیصد ہونے پر حکومت کی معاشی ٹیم کی پزیرائی اگست 2024 میں 34 ماہ میں پہلی مرتبہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد آئی ستمبر 2024 میں گزشتہ 44 ماہ میں مہنگائی کی کم ترین شرح، 6.9 فیصد ریکارڈ کی گئی اللّٰہ کے فضل و کرم سے عوام سے کئے گئے عہد کی پاسداری میں کامیابی ملنا شروع ہو گئی۔ وزیرِ اعظم مہنگائی کی شرح 6.9 فیصد ہونے سے عام آدمی کو ریلف ملے گا۔ وزیرِ اعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی متواتر کمی سے عوام کو ریلیف مل رہا ہے۔ وزیرِاعظم شرح سود کم ہونے سے ملک میں کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ وزیرِاعظم مہنگائی کی شرح کو 2025 تک 7 فیصد تک لانے کے ہدف کا 2024 میں ہی حصول قابل ستائش ہے۔ وزیرِاعظم پہلے دن سے عوامی ریلیف کیلئے اقدامات کو اولین تریجیح بنایا۔ وزیرِاعظم پاکستان کے ڈیفالٹ کی خواہش کرنے والوں کا منصوبہ ناکام ہوا۔ وزیرِاعظم پوری قوم نے گزشتہ برسوں میں ایک گروہ کی نااہلی کی وجہ سے مشکلات کاٹیں۔ وزیرِاعظم ملکی معیشت مستحکم، سفارتی تعلقات مضبوط اور عام آدمی کی خوشحالی کا سفر شروع ہوچکا۔ وزیرِ اعظم آئی ایم ایف پروگرام کے اجراء سے معیشت میں مزید استحکام آئے گا۔ وزیرِ اعظم پاکستان کی ترقی کا سفر 2018 میں جہاں رکا تھا، وہیں سے دوبارہ شروع ہو چکا۔ وزیرِ اعظم
82
247
6
782
42,200
President of Pakistan Asif Ali Zardari meets Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif at his residence in Lahore.
1
7
32
1,284
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی لاہور میں ماڈل ٹاون میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی رہائش گاہ آمد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پُرتپاک استقبال کیا۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
5
36
195
5,366
دونوں رہنماؤں نے ملک میں معاشی استحکام اور ترقیاتی عمل کو تیز کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
1
2
2
86
ملاقات میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، سینیٹر سلیم مانڈوی والا، وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللّٰہ اور ممبر قومی اسمبلی میاں حمزہ شہباز شریف موجود تھے۔
89
Shehbaz Digital Media retweeted
عوامی حکومت کا عوام کیلئے بڑا ریلیف گزشتہ 10 دن میں۔ 🔹پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر کمی: 42 روپے 51 پیسے۔ 🔹ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر کمی: 35 روپے 20 پیسے۔
2
12
25
331
May Pakistan-UK friendship continue to flourish and may the bonds between our peoples grow stronger with every passing generation. ~ Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses a ceremony to celebrate the 78th birthday of His Majesty Charles III, King of United Kingdom
9
1
19
959
Our bilateral trade has reached approximately £5.5 billion. This is encouraging, but our ambitions must be much greater. With renewed macroeconomic stability, Pakistan offers significant opportunities in technology, renewable energy, agriculture, minerals and textiles.
1
5
11
740
The life of King Charles III has been marked by an unwavering commitment to public service. On behalf of the government and people of Pakistan, and on my own behalf, I extend our warmest congratulations to His Majesty, Her Majesty Queen Camilla and the entire Royal Family.
1
3
14
1,076
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses a ceremony to celebrate the 78th birthday of His Majesty Charles III, King of United Kingdom.
8
18
842
نوجوان نسل ہمارا قیمتی سرمایہ ہے اور ہمارے نوجوان تعلیم یافتہ، باصلاحیت اور پُرعزم ہیں۔ سرمایہ کار پاکستان میں فنی تربیتی مراکز قائم کریں تاکہ معدنیات سے حاصل ہونے والے فوائد مقامی لوگوں تک پہنچیں۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
6
8
703
افرادی قوت، اثاثوں اور سپلائی روٹس کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ سرمایہ کاری کے لیے بجلی، پانی اور مواصلات کا قابل اعتماد نظام فراہم کیا جائے گا، جبکہ سرمایہ کاری سے متعلق رکی ہوئی فائلوں کو تیزی سے آگے بڑھانے کی ضمانت دی جاتی ہے۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
3
13
781
وفاقی و صوبائی حکومتیں مل کر معدنیات کے شعبے کو فروغ دیں گی اور کاروباری برادری کو سرمایہ کاری کیلئے مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا۔ سرمایہ کاروں کا تحفظ اور سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
1
2
4
734
پاکستان کی معیشت ترقی کے سفر پر گامزن ہے قیمتی معدنیات خام شکل میں برآمد کرنے کے بجائے ملکی صنعتوں کیلئے استعمال کی جائیں گی۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
3
4
700
پاکستان کے کان کنی اور معدنیات کے شعبے کو ہمارے معاشی وژن کا اہم حصہ بنانے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ان کی ٹیم کی بھرپور حمایت اور کوششوں پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
4
12
733
The two-day Pakistan Minerals Investment Forum 2026 (PMIF26) concluded in Islamabad on Friday with Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif inviting international investors to explore Pakistan’s mineral wealth, assuring them of investment protection and government support
1
3
10
941
OGDC President Ahmed Hayat Lak celebrated PMIF26's success in forging international partnerships and launching digital data portals, stressing that execution, technical excellence, and transparent policies are vital to turning mineral wealth into lasting economic progress.
1
1
64
Global mining leaders, including executives from Barrick Mining, Ivanhoe Mines, and Minmetals, shared international insights on policy certainty and regional cooperation during high-level strategic dialogues.
1
65