اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰه اِلَّا اﷲُ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه وَ رَسُوْلُهُ
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّه کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔
1
1
426
🍀❤❤❤ Shuja Hashmi #💛💛💛🍀💙💙💙🍀 💚💚💚🍀🌞 retweeted
ممکنہ طور پر ملاقات جس بھی شخصیت ہو گی وہ صرف 28 ویں ترمیم پر عمران خان صاحب کا سافٹ جواب لینے جا رہا ہے کہ اگر وہ "ہاں" کرتے ہیں تو پھر فیملی اور قیادت کی ملاقاتیں شروع کروا دی جائیں گی ، اگر جواب "انکار" میں ہوا تو حالات میں کوئی تبدیلی نظر نہیں آئے گی۔
🍀❤❤❤ Shuja Hashmi #💛💛💛🍀💙💙💙🍀 💚💚💚🍀🌞 retweeted
$100 Giftcard Giveaway
2 winners at $50 US each
❤️ Like+Retweet
❤️Tag 3 friends + your favorite crypto influencer
❤️Comment: @bitrefill is the top place to purchase gift cards with crypto such as $USDT, $BTC, $ETH, $DOGE, $BNB, etc
2 Winners will be pick this Monday March 17th to win $50 each of Bitrefill gift card of their choosing for a total of this $100 giveaway.
I have personally been using my $DOGE to buy giftcards such as Amazon, Apple, Walmart, Southwest Airline, Chevron gas, Uber, Doordash, Starbucks, etc.
Bitrefill has great customer service because anytime I run into any issues and contact them, they always respond within 4 hours which is amazing!
🍀❤❤❤ Shuja Hashmi #💛💛💛🍀💙💙💙🍀 💚💚💚🍀🌞 retweeted
I WILL ANNOUNCE THE WINNERS OF THE #BITCOIN VALENTINE'S GIVEAWAY IN 48 HOURS!
$1,000 for 5 LUCKY FOLLOWERS
LIKE, RT & FOLLOW TO ENTER.🧡
GOOD LUCK!
🍀❤❤❤ Shuja Hashmi #💛💛💛🍀💙💙💙🍀 💚💚💚🍀🌞 retweeted
15 جولائی 1999 کی پریس ریلیز جو بھارتی سفارتخانے کی طرف سے جاری کی گئی۔
پریس ریلیز کے مطابق کرنل شیر خان کی ڈیڈ باڈی پاکستان کے حوالے کرنے کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ کیا گیا لیکن انہوں نے شناخت کرنے سے انکار کردیا۔ کئی دن تک کرنل شیرخان کی ڈیڈ باڈی بھارتی حکام کے پاس رہی کیونکہ پاک فوج اسے ریسیو کرنے سے انکاری تھی۔
بلاشبہ کرنل شیر ایک بہادر سپاہی تھا جو صرف تین ساتھیوں کے ساتھ بھارتی رجمنٹ کا مقابلہ کرتا رہا۔ اس کی شہادت پر بھارتی کمانڈر نے اپنے ہاتھ سے نوٹ لکھ کر اس کی جیب میں رکھا تھا جس پر لکھا تھا کہ کرنل شیر بہت بہادری سے لڑا۔
ہماری فوج نے جس کرنل شیر کی لاش وصول کرنے سے بھی انکار کردیا تھا، اسی کے مجمسے کو توڑنے پر ملٹری کورٹ سے دس سال قید بامشقت کی سزا دلوا دی۔
دنیا میں منافقت کی اس سے بڑی مثال اور کیا ہوگی!!!
🍀❤❤❤ Shuja Hashmi #💛💛💛🍀💙💙💙🍀 💚💚💚🍀🌞 retweeted
جب عمران خان نے کہا ہم کوئی غلام ہیں تو اس وقت کے اپوزیشن نے کیسا رد عمل دیا تھا
کاشف عباسی نے تباہی پھیر دی 🔥
🍀❤❤❤ Shuja Hashmi #💛💛💛🍀💙💙💙🍀 💚💚💚🍀🌞 retweeted
عمران خان نے جب امریکہ اور پورپ کو اپنی اوقات میں رہنے اور پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کے حوالے سے روکا اور یہ کہا کہ ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں گے وہ کر لیں گے
تو یہ سارا گوبر بھونک بھونک کر پاگل ہوا پڑا تھا
انکے بھونکنے کا انداز چیک کریں بس
🍀❤❤❤ Shuja Hashmi #💛💛💛🍀💙💙💙🍀 💚💚💚🍀🌞 retweeted
"رینجرز پر گاڑی چڑھانے والے شخص کا نام ہاشم ہے اور وہ ایک سابق بیوروکریٹ کا پوتا ہے جس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے" اعزاز سعید
#گولی_کیوں_چلائی
🍀❤❤❤ Shuja Hashmi #💛💛💛🍀💙💙💙🍀 💚💚💚🍀🌞 retweeted
تم سمجھتے تھے تحریک انصاف پر گولی چلا کر اسے شکست دو گے؟
اصل میں تمہیں شکست فاش ہو چکی ہے۔
🍀❤❤❤ Shuja Hashmi #💛💛💛🍀💙💙💙🍀 💚💚💚🍀🌞 retweeted
کس بات کا زعم ہے؟ کس بات کا تکبر ہے؟ کس بات کا غرور ہے؟ کس وجہ سے اس قوم پر عوام پر احسان جتلایا جاتا ہے؟ کس منہ سے اپنی عوام کو دھمکیاں لگائی جاتی ہیں؟ کوئی ایسا معرکہ جس پر فخر کیا جا سکے؟
آزاد تاریخ دانوں کے مطابق 1965 میں بھی ہمارے حالات برے ہی رہے۔ کارگل ایک الگ داستان ہے۔
🍀❤❤❤ Shuja Hashmi #💛💛💛🍀💙💙💙🍀 💚💚💚🍀🌞 retweeted
جتنے مرضی ایفی ڈیوٹ سائن کروا لو اس شعر کو اب محفلوں سے نکالا نہیں جا سکتا۔یہ شعر پاکستانی قوم کی ترجمانی بن چکا ہے!
🍀❤❤❤ Shuja Hashmi #💛💛💛🍀💙💙💙🍀 💚💚💚🍀🌞 retweeted
جنہوں نے احسان اللہ احسان کو فرار کروایا انہوں نے ہی APS میں بچوں کو شہید کیا، جنہوں نے CCTV فوٹیج چراۓ انہوں نے 9 مئی کروایا، جنہوں نے لائیٹیں بند کروائیں، پھر اسلام آباد قتل عام کیا اور بعد میں CCTV چرایا انہوں نے ہی massacre کیا
سب کا قاتل ایک ہی ہے
🍀❤❤❤ Shuja Hashmi #💛💛💛🍀💙💙💙🍀 💚💚💚🍀🌞 retweeted
پرامن مظاہرین پر شیلنگ اور فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں شہادتیں ہوئیں،اسی سلسلہ میں آج پشاور میں یوم شہدا منایا گیا۔
الجزیرہ کی آج ہونے والے یوم شہدا پر مکمل رپورٹنگ۔
🍀❤❤❤ Shuja Hashmi #💛💛💛🍀💙💙💙🍀 💚💚💚🍀🌞 retweeted
مجھے کیوں نکالا اور گولی کیوں چلائی کے بعد پیش خدمت ہے کہ میری ایمبولینس سے پٹرول کیوں نکالا؟
🍀❤❤❤ Shuja Hashmi #💛💛💛🍀💙💙💙🍀 💚💚💚🍀🌞 retweeted
حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ میں لکھا گیاکہ سیاست میں فوج کی مداخلت سے جو برائیاں جنم لیتی ہیں،وہ فوج کو زنگ لگا دیتی ہیں حکمران طبقے کو یہ رپورٹ ضرور پڑھنی چاہیے کیونکہ 1971ء میں پاکستان پر اعلانیہ مارشل لاء نافذ تھاآج پاکستان پر غیر اعلانیہ مارشل لا نافذ ہے dw.com/ur/%D9%BE%D8%A7%DA%A9…























