Sheikh Khalid (@Skhalid20147) header
Sheikh Khalid (@Skhalid20147) profile picture
Joined April 2022
Photo by Sheikh Khalid (@Skhalid20147)Photo by Sheikh Khalid (@Skhalid20147)Photo by Sheikh Khalid (@Skhalid20147)Photo by Sheikh Khalid (@Skhalid20147)Photo by Sheikh Khalid (@Skhalid20147)Photo by Sheikh Khalid (@Skhalid20147)Photo by Sheikh Khalid (@Skhalid20147)Photo by Sheikh Khalid (@Skhalid20147)Photo by Sheikh Khalid (@Skhalid20147)Photo by Sheikh Khalid (@Skhalid20147)
Sheikh Khalid retweeted
1
1
35
Sheikh Khalid retweeted
Replying to @SecretGirl_IK
امین ثم امین یا رب العالمین
1
2
9
Replying to @SecretGirl_IK
آمین
1
1
1
Sheikh Khalid retweeted
Replying to @SecretGirl_IK
Ameen
1
1
8
Replying to @SecretGirl_IK
Aameen
1
2
12
Sheikh Khalid retweeted
Replying to @SecretGirl_IK
امین
1
2
16
Sheikh Khalid retweeted
Replying to @SecretGirl_IK
ساری دنیا جانتی ہے فوج نے ہی چوری کیا باقائدہ وڈیوز موجود ہیں گورنمنٹ کے منسٹر خود کہہ رہے ہیں۔ دعا ہے اللہ تمہاری نسلیں اجاڑ دے
1
7
94
Sheikh Khalid retweeted
Replying to @SecretGirl_IK
AAMEEN SUMMA AAMEEN YA RUB UL AALAMEEN.
1
1
3
اگر فوج نے 8 فروری کا مینڈیٹ چوری کیا ہے تو اللہ ہماری نسلیں اجاڑ دے ۔ کور کمانڈر پشاور چلو سارے امین بولو
119
238
13
807
9,292
Sheikh Khalid retweeted
1
1
3
51
Sheikh Khalid retweeted
Replying to @Skhalid20147
@Skhalid20147 best all agreed
2
2
22
Sheikh Khalid retweeted
محسن نقوی سے پہلے ایک رحمان ملک بھی ہوتے تھے۔۔۔۔۔
38
531
6
2,982
38,931
Sheikh Khalid retweeted
رانا ثنااللہ نے محسن نقوی پر ایک اور میزائل داغ دیا
8
309
1,469
19,423
سعودی عرب میں مقیم کچھ تارکین وطن سے لے کر واشنگٹن پوسٹ اخبار تک، سب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ایک بیان کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ انہوں نے تازہ بیان میں کہا کہ وہ رات کو گرم کپڑے پہن کر سوتے ہیں۔ ہیٹنگ سسٹم اون نہيں کرتے۔ نہ زیادہ بتیاں جلاتے ہیں۔ چھوٹے سے لیمپ سے دفتر کا کام کرتے ہیں۔ ڈاکٹر پزشکیان(ہارٹ سرجن) بیان کی حقیقت جان کر آپ کو حیرت ہوگی۔ ایران میں صدر مملکت، مجلس سپیکر، وزراء سمیت سب حکومتی عہدیدار درویشوں جیسی سادہ زندگی بسر کرتے ہیں۔ اور عوام بادشاہوں جیسی عیاشی کرتے ہیں۔ یہی ایران اور دوسرے ملکوں کا فرق ہے۔ پاکستان میں مفلس عوام کے ٹیکسوں پر کرپٹ حکمران گیارہ سے 22 ارب کے خصوصی جہازوں پر عیاشی کرتے ہیں، بیرون ملک سرجریاں کروانے جاتے ہیں، اور عوام رکشوں، بسوں اور ویگنوں میں دھکے کھاتے ہیں۔ عوام کو مہنگے ترین داموں بجلی گیس اور پیٹرول ملتا ہے اور حکمرانوں اور ان کے چیلے چماٹوں کے لئے سب کچھ فری ہے۔ پچھلے مہینے کینڈا سے آئے مہمان تہران کا سٹیٹ اف دی آرٹ صاف ترین پنلک ٹرانسپورٹ سسٹم دیکھ کر عش عش کر اٹھے۔ کہا اتنی صفائی تو کینڈا میں بھی نہيں ہوتی۔ پھر 28 فروری سے پبلک ٹرانسپورٹ بلکل فری ہے۔ وہ حیران و پریشان تھے کہ حالت جنگ میں یہ سب کچھ کیسے مینج کر رہا ہے۔ عرض کیا کہ یہ سسٹم کی کامیابی ہے۔ ادارے مضبوط ہیں۔ ایک دوسرے کے کام میں مدخول نہيں ہوتے۔ فوج اور سپہ جنگ لڑی رہی ہے۔ حکومت اور شہرداری city administration عوام کی خدمت کر رہی ہے۔ ایران میں عوام کو حکومت نے اتنی زیادہ سہولیات دے رکھی تھیں (اور ہیں) کہ ان کی عادات خراب ہوگئی ہیں اور وہ عرب بادشاہوں کی طرح اصراف کرتے ہیں کیونکہ اب بھی بجلی گیس پیٹرول صاف پانی تقریبا فری ہے۔ عوام گھروں میں سو سو لیمپ جلاتے ہیں۔ ساتھ فانوس روشن کرے ہیں۔ گلیوں بازاروں پارکوں میں بھی ہر طرف طرح طرح کے برقی قمقے جل رہے ہوتے ہیں۔ سردیوں میں بلڈنگز میں سینٹرل ہیٹنگ سسٹم موسم کے شروع میں آن کر دیتے ہیں۔ اور آخر تک چلتا ہے۔ تہران کی برفباری میں بھی رات کو کمبل نہيں لیے جاسکتے۔ لوگ ٹی شرٹس پہن کر سوتے ہیں۔ گھروں میں صاف و شفاف اور گرم پانی جدا جدا پائپوں میں آتا ہے۔ اس کا بےدریغ اصراف ہوتا ہے۔ صدر پزشکیان کا بیان اس بیکگرائنڈ میں تھا کہ خدا کہ بندوں ہم حالت جنگ میں ہیں کچھ اصراف کو کم کرو۔ اللہ کی نعمتوں کا استعمال طریقے سے کرو۔ کچھ انرجی کو محفوظ رکھو تا کہ اگر جنگ طویل ہوئی تو تمہیں مشکلات کا سامنا نہ ہو ۔ یہ ہے اس بیان کی حقیقت۔ اور کچھ بیچارے عقل و شعور سے عاری فہم و فراست سے فارغ صدر مسعود پزشکیان کے بیان کو لے کر سوچ رہے ہیں کہ ایران شاید صومالیہ بن گیا ہے کہ ایرانی صدر کے پاس نہ ہیٹر ہے نہ بجلی ہے۔ (جمی ورک)
14
236
1
1,044
28,656
Sheikh Khalid retweeted
کوئی بھی سیاسی جماعت اس وقت اور بالخصوص عاصم منیر کے ہاتھوں ملک کی نئے صوبوں میں تقسیم کی حامی نہیں۔ لیکن اقتدار میں بیٹھی ہوئی سبھی سیاسی جماعتیں فوج نے کانڑی کررکھی ہیں۔ ہر جماعت کی خواہش ہے کہ دوسری جماعت آسراء کرے اور وہ صرف ٹھاہ سنیں۔
15
291
3
1,279
12,369
Sheikh Khalid retweeted
Replying to @AhmadJawadBTH
Need of the day
1
1
19
Sheikh Khalid retweeted
سُستی اور بے صبری کتنی نقصان دہ ہے؟ دو خصلتوں یعنی سستی اور بے صبری سے بچو کیونکہ یہ دونوں تمہیں دُنیا اور آخرت کے فائدے سے محروم کر دیتی ہیں۔امام صادق ابن عباس فرماتے ہیں: جب رسول اللہ محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَیہِ وآلہ وَسَلِّم کسی کو دیکھتے اور اُسے پسند کرتے تو اُس سے پوچھتے کہ تمہارا پیشہ کیا ہے؟ اگر وہ کہتا کوئ کام نہیں کرتا تو آپ اُسے سخت ناپسند کرتے ہیں۔ رسول خُدا کا فرمان ہے سحر خیزی برکت کی موجب ہے۔ یہ رزق میں اضافہ کرتی ہے، مقاصد آسانی سے حاصل ہوتے ہیں۔ (ماخذ: مفاتیح الحیات - علامہ عبداللہ جوادی صفحہ - ۵۳-۵۹) آج کی نوجوان نسل میں دونوں عادات عام ہیں۔ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا علم اور کاروبار کا ذریعہ ہے لیکن والدین اور اُستاد دونوں اسکے غلط استعمال اور کثرت استعمال کے نقصانات سے نا واقف ہیں اور نا تیار ہیں۔ اسلئے ایسی نسل تیار ہو رہی ہے جو سُستی اور بے صبری کا شکار ہو رہی ہے۔ جین زی کی تربیت ایک چیلنج ہے جسکے لیے پاکستانی معاشرہ تیار نہیں ہے۔ حکومت کےلئے اس کی اہمیت چند ٹاؤٹس کو نوکری دینے سے زیادہ کچھ نہیں۔ ہمیں سخت معاشرتی ریگولیشن کی ضرورت ہے جسمیں رات کو دیر تک جاگنے کی سرگرمیوں کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ صبح کے دفتری اور تعلیمی اوقات کو فجر نماز کے ساتھ رکھنا چاہیے تاکہ دن کا آغاز فجر نماز سے شروع ہو کر مغرب تک ختم ہو جاۓ۔ رات گئے ٹی وی پروگرامز، ریسٹورنٹس، شادی ہال، اور ہوم ڈیلیوری فوڈ کو ختم کرنا ہوگا۔ بے صبری کی وجوہات کرپشن سے جلدی امیر ہونے کی دوڑ ہے۔ خاندانی روایات کو زندہ کرنا ہوگا۔ والدین اور بچوں کو اکھٹے بیٹھنا ہوگا۔حلال کمائ کی اہمیت اور حرام مال کے نقصانات بتانے ہونگے۔ مذہب کو نمائشی سرگرمیوں کی بجاۓ تربیت کیلئے استعمال کرنا ہوگا۔ احمد جواد
1
39
157
3,204