So-Star (@SoStarMusic) header
So-Star (@SoStarMusic) profile picture

#Music Producer & Songwriter YT:https://teapawt.org/t.co/DF4TRlqcST itunes:https://teapawt.org/t.co/uxgwVL06Xn 😎 Imran Khan Supporter #FreeImranKhan & #FreeAleemaKhan

UK
Joined July 2016
Photo by So-Star (@SoStarMusic)Photo by So-Star (@SoStarMusic)Photo by So-Star (@SoStarMusic)Photo by So-Star (@SoStarMusic)Photo by So-Star (@SoStarMusic)Photo by So-Star (@SoStarMusic)Photo by So-Star (@SoStarMusic)Photo by So-Star (@SoStarMusic)
Replying to @SoStarMusic
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
1
1
31
Hey, my love. No matter how far you are, you're always with me… in every breath, every heartbeat, every whisper of the wind. Distance may separate us, but it will never diminish what we share. I miss you more than words can ever say. ❤️❤️❤️
🤖 Made with AI
4
16
90
زندہ باد عمران خان صاحب اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت، سلامتی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️🤲
1
2
9
199
لگتا ہے اڈیالہ جیل کے کیمروں کا کنکشن ان کے گھر لگا ہوا ہے، تبھی خان صاحب کی ہر بات کا خصوصی علم رکھتے ہیں! 😂 ضمیر فروشی کے بعد اب جھوٹی خبریں پھیلانے کا دھندا بھی شروع کر دیا ہے۔ بغیر کسی ثبوت کے خان صاحب کے نام پر من گھڑت بیانات منسوب کرنا بند کریں جھوٹے بیانیے بنا بنا کر اپنی شکلیں بگاڑ لی ہے
یہ اتنے کنفڈینس سے لوگوں کو بتا رہے ہوتے ہیں جیسے یہ جیل کے کیمرے سے لائیو دیکھ اور سن رہے ہوں۔ یا پھر ان کو جیلر فون کرکے ساری کہانی بتاتا ہے۔ جو مل کر اے ہیں ان پر یقین نہیں کرنا جو پاکستان سے بھاگ گے ان پر یقین کرنا ہے 😣 Stunted growth
1
3
7
164
جودوسروں کاحق چھین کراقتدار میں اتےہیں وہ کبھی ملک وقوم کےخیرخواہ ہوہی نہیں سکتےبس یہ دیہاڑیدارہیں
3
12
313
سوچو اس شخص نے یہ آرام دہ زندگی ہمارے لیے چھوڑی ہے
6
31
451
خان صاحب کیا ہیرہ آدمی اللہ تعالیٰ نے دیا پاکستان کو اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی ذندگی عطا فرمائے آمین
4
14
34
466
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد♥️
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد♥️
1
2
5
78
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد♥️
11
18
1
35
420
وہ چاہے تو تمہارا دل بھی تو بدل سکتا ہے کیا اُس کے لیے مشکل ہے تمہارے دل کو اپنی خواہش کے مطابق بدلنا، لیکن اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو یقیناً وہ راضی ہے تمہاری چاہت پر، بس تھوڑا صبر کرو اور دعا جاری رکھو کیا ہو گا کیسے ہو گا وہ سوچنا تمہارا کام نہیں، تمہارا کام بس دعا، صبر اور یقین رکھنا ہے۔ 💖✨
3
9
29
351
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ دیواروں نے جسم کو قید کیا ہے، سوچ کو نہیں ،اندھیروں نے راستہ روکا ہے، ایمان کو نہیں،عمران خان آج بھی صرف اپنے رب کے سامنے جھکتا ہے!
6
14
297
انہیں ایک شخص سے خوف تھا، اس لیے انہوں نے پوری قوم کو سزا دے دی۔ ایک آواز کو خاموش کرنے کی کوشش میں کروڑوں آوازوں کے حقوق چھین لیے۔ مگر قوم کی آواز کو ہمیشہ کے لیے قید نہیں کیا جا سکتا۔
10
23
339
عمران خان ایک شخص نہیں، ایک سوچ ہے،قوم کی امید ہے، جسے جھکانے کی ہر کوشش ناکام ہوئی کیونکہ ان کے پیچھے 25 کروڑ عوام کھڑی ہے! قید میں بھی سر بلند ہے، کیونکہ سچ قید نہیں ہوتا، سچ کو دیواروں میں بند نہیں کیا جا سکتا، نہ جھوٹے مقدموں سے دبایا جا سکتا ہے، یہ جنگ ایک شخص کی نہیں، یہ جنگ نظریے کی ہے، یہ جنگ پاکستان کے مستقبل کی ہے اور نظریہ کبھی قید نہیں ہوتا! پاکستان کی شان، عوام کی جان عمران احمد خان نیازی!
15
11
263
“If I don’t fight for my country, who will?” - Imran Khan #FreeKhanFreePakistan
12
16
278
اسلام علیکم صبح بخیر 💖💖💫 انسان بھول جاتے ہیں، مگر اللہ کبھی نہیں بھولتا دنیا کی حقیقت یہی ہے کہ ایک دن تمہیں ایسے بھلا دیا جائے گا جیسے تم کبھی تھے ہی نہیں۔ لوگ تمہاری باتیں، تمہاری قربانیاں اور تمہاری محبت تک بھول جائیں گے۔ لیکن یاد رکھو! تمہارا رب کبھی نہیں بھولتا۔ وہ تمہارے ہر آنسو، ہر دعا، ہر صبر اور ہر نیکی سے واقف ہے۔ اس لیے لوگوں کی یادوں میں جگہ بنانے کے بجائے اللہ کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کرو، کیونکہ اللہ کے ہاں کوئی نیکی ضائع نہیں ہوتی۔ ❤️
40
33
69
545
So-Star retweeted
Good Morning, X Mates! ☀️☕ Wishing you all a peaceful, beautiful, and blessed Sunday. Stay happy, stay positive, and keep smiling! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌿
🤖 Made with AI
64
22
1
89
1,293
🤣❤️
7
1
31
525
Looks like Maryam Nawaz is on her way out
15
3
36
1,030
Yes
Can two people “miss each other” and still choose silence?
2
14
423
"Aapke pyar mai hum sawarne lage dekh kar aapko hum nikharne lage" ❤️🎵
What's more romantic than "I love you"?
2
1
1
8
263