
Editor @thursday_times, views expressed here personal.
Joined August 2014
- Tweets174K
- Following232
- Followers157K
- Likes123K
Pinned Tweet
The Thursday Times was targeted by a calculated, major cyberattack stemming from India which penetrated our systems for weeks. We found this out during routine security maintenance. One thing is for sure: our reporting has ruffled some Indian feathers.
thursdaytimes.com/2026/10/17…
Raza retweeted
Pakistan and the US have discussed long-term energy supply contracts, with American companies showing interest in selling LNG to Pakistan. Petroleum Minister Ali Pervaiz Malik also pitched the refinery upgrade programme to US investors.
✍🏼 Read: thursdaytimes.com/2026/10/27…
Raza retweeted
A Dubai-based legal tech company has launched what it says is the region's first AI courtroom simulator, where trainee lawyers argue before virtual judges and cross-examine AI witnesses who are each hiding one fact.
✍🏼 Read: thursdaytimes.com/2026/10/27…
نو مئی کو جس طرح شہدا کی یادگاروں اور ان سے منسلک چیزوں کی بے حرمتی کی گئی، اب جب دوبارہ ایسا کرنے کے قابل نہیں رہے تو ڈیجیٹل نو مئی برپا کرنے کی بھونڈی کوششیں جاری ہیں۔
’’کینڈو کینڈو‘‘ جیسے ناموں کی آڑ میں اپنے اندر کا بغض نکالا جا رہا ہے۔ گویا کردار بدلنے کے بجائے صرف نام بدلنے پر اکتفا کیا گیا ہے۔ نام بدلنے سے نہ سوچ بدلتی ہے، نہ اصل اوقات چھپتی ہے۔ یہی ان کینڈوؤں کی فکری معراج ہے!
کوئی مجھے یہ بتاسکتا ہے کہ برائمو فوستینو، جسٹن رضافلہے، کانڈو کانڈو اور البرٹ بوٹسن کو پاکستان فوج کے شہید ہونے والے جوان، آئی ایس پی آر کی طرف سے اپلوڈ ہونے والے کشمیری نغمے اور جنرل (ریٹائرڈ) وحید کاکڑ کی فوتگی پر ہونے والی پوسٹ پر ہنسی کیوں آرہی ہے.
وہ اسلئے کہ یہ دجال کے انٹرنز یوتھیوں کا ابلاغی حرامی پن ہے اور وہ آئی ایس پی آر آفیشل فیس بک پیج پر باٹس لگارہے ہیں.
عمران الرجیم نا کل مقبول تھا نا آج مقبول ہے.
یہ سب computational propaganda ہے.
Raza retweeted
کوئی مجھے یہ بتاسکتا ہے کہ برائمو فوستینو، جسٹن رضافلہے، کانڈو کانڈو اور البرٹ بوٹسن کو پاکستان فوج کے شہید ہونے والے جوان، آئی ایس پی آر کی طرف سے اپلوڈ ہونے والے کشمیری نغمے اور جنرل (ریٹائرڈ) وحید کاکڑ کی فوتگی پر ہونے والی پوسٹ پر ہنسی کیوں آرہی ہے.
وہ اسلئے کہ یہ دجال کے انٹرنز یوتھیوں کا ابلاغی حرامی پن ہے اور وہ آئی ایس پی آر آفیشل فیس بک پیج پر باٹس لگارہے ہیں.
عمران الرجیم نا کل مقبول تھا نا آج مقبول ہے.
یہ سب computational propaganda ہے.
تہران میں مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے نمائندوں، فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور ترک انٹیلی جنس چیف ابراہیم قالن سے مذاکرات کے بعد ایرانی سکیورٹی عہدیدار محسن رضائی کا بیان:
’’تینوں ممالک کے نمائندوں کا ماننا تھا کہ اگر ہم چاروں ممالک متحد ہو جائیں تو خطے کے بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔‘‘
Raza retweeted
تہران میں مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے وفود سے مذاکرات کے بعد ایرانی سکیورٹی عہدیدار محسن رضائی کا بیان:
’’تینوں ممالک کا ماننا تھا کہ اگر ہم چاروں ممالک متحد ہو جائیں تو خطے کے بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔‘‘
محسن رضائی نے کہا کہ اس دورے نے ثابت کر دیا کہ امریکی دھمکیوں کا عالمی سطح پر کوئی خاص اثر نہیں ہوا۔ انہوں نے اسرائیل سے جنوبی لبنان، جنوبی شام، غزہ اور مغربی کنارے سے انخلا کا بھی مطالبہ کیا۔
Raza retweeted
Iran’s security chief Mohsen Rezaei after talks with Makkah Defence Pact delegations from Pakistan, Saudi Arabia and Türkiye:
“All three believed that if we four countries come together, many of the region’s problems could be resolved.”
Rezaei added that the visit showed US threats had little international impact, and called on Israel to withdraw from southern Lebanon, Syria, Gaza and the West Bank.
Raza retweeted
Highlights from Tehran: Field Marshal Asim Munir, Saudi Defence Minister Prince Khalid bin Salman and Turkish intelligence chief Ibrahim Kalin meet Iran’s President Masoud Pezeshkian, Foreign Minister Abbas Araghchi and security chief Mohsen Rezaei, in the Makkah Pact countries’ first joint talks with Iran.
Raza retweeted
تہران میں اہم ملاقات کے مناظر:
فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور ترکیہ کے انٹیلی جنس چیف ابراہیم قالن کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان، وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی سے ملاقات، مکہ معاہدے کے ممالک کی ایران کے ساتھ پہلی مشترکہ بات چیت۔
Raza retweeted
پاکستان کی مضبوط خارجہ پالیسی اور سفارت کاری کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ پاکستان اپنا کردار خود طے کر رہا ہے۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں تہران میں چار فریقی اہم اجلاس اور خطے کی بدلتی صورتحال میں پاکستان کی سفارتی سرگرمیاں واضح پیغام دے رہی ہیں کہ خطے میں طاقت کا توازن بدل چکا ہے۔پاکستان کسی کے دباؤ میں آنے والی ریاست نہیں، بلکہ اپنے قومی مفادات، خود مختاری اور علاقائی امن کیلئے دوٹوک مؤقف رکھنے والی ایٹمی طاقت ہے۔
یقیناً یہ مناظر بھارت اسرائیل اور کچھ خلیجی ممالک کیلئے ناقابل برداشت ہونگے۔
تہران میں اہم مذاکرات مکمل:
مکہ معاہد کے رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی ایران کے ساتھ پہلی مشترکہ ملاقات کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور ترک انٹیلی جنس چیف ابراہیم قالن روانہ ہو گئے۔
Raza retweeted
مصر کی پارلیمنٹ نے صدر عبدالفتاح السیسی کو سعودی عرب کو فوجی مدد فراہم کرنے کا اختیار دے دیا۔ پیر کو اجلاس میں ہونے والی رائے شماری میں یہ منظوری دو تہائی اکثریت سے دی گئی۔
اس اختیار کے تحت قاہرہ، ریاض کے ساتھ رابطے میں رہتے ہوئے سعودی عرب کی سرزمین اور خودمختاری کے دفاع کے لیے اقدامات کر سکے گا۔
Raza retweeted
Egypt’s parliament has authorised President Abdel Fattah el-Sisi to provide military support to Saudi Arabia, in a closed-session vote passed by a two-thirds majority on Monday.
The mandate lets Cairo act in coordination with Riyadh to defend the kingdom’s territory and sovereignty.
Raza retweeted
تہران میں مذاکرات: فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور ترکیہ کے انٹیلی جنس چیف ابراہیم قالن مکہ معاہدے کے ممالک کی ایران کے ساتھ پہلی مشترکہ ملاقات کے بعد روانہ ہو گئے۔
Raza retweeted
Two hours of talks in Tehran: Field Marshal Asim Munir, Saudi Defence Minister Prince Khalid bin Salman and Turkish intelligence chief Ibrahim Kalin leave the venue after the Makkah Pact countries’ first joint meeting with Iran.
لاہور کے علاقے مہلن وال میں صوبائی وزیر سلمیٰ بٹ کی کارروائی، کیچپ، مایونیز، بسکٹ اور چٹنیاں تیار کرنے والے پروڈکشن یونٹ پر چھاپہ۔
دورانِ معائنہ 3 ہزار کلو ایکسپائر شدہ خام مال، گندگی، بدبودار اور پھپھوندی زدہ پلپ، مضرِ صحت انڈوں کا منجمد آمیزہ اور غیر محفوظ مایونیز آمیزہ برآمد۔
حفظانِ صحت کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزیوں پر پروڈکشن یونٹ کا لائسنس منسوخ۔
Raza retweeted
Top security officials from Makkah Defence Pact countries Saudi Arabia, Turkey and Pakistan begin high-level talks with Iranian officials in Tehran.
Raza retweeted
مکہ دفاعی معاہدہ میں شامل پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ سکیورٹی حکام کی تہران میں سینئر ایرانی حکام سے اہم مذاکرات۔
مکہ دفاعی معاہدے کے ممالک کی ایران سے اہم ملاقات!
ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران آج پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی وزیرِ دفاع اور ترکیہ کے انٹیلی جنس چیف کی میزبانی کر رہا ہے۔
’’اس ملاقات کی تجویز پہلی بار فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ تہران کے دوران سامنے آئی تھی، جس کا ایران نے مثبت انداز میں جائزہ لیا۔‘‘













