✧نایاب✧ (@Sohny14) header
✧نایاب✧ (@Sohny14) profile picture

Ãm ä trávèlår, & ñàtúré lòvër Ì rêàd, Í trãvël, Î bèçømë,

Õn thê wãy🚀
Joined August 2017
Photo by ✧نایاب✧ (@Sohny14)Photo by ✧نایاب✧ (@Sohny14)Photo by ✧نایاب✧ (@Sohny14)Photo by ✧نایاب✧ (@Sohny14)Photo by ✧نایاب✧ (@Sohny14)Photo by ✧نایاب✧ (@Sohny14)Photo by ✧نایاب✧ (@Sohny14)Photo by ✧نایاب✧ (@Sohny14)Photo by ✧نایاب✧ (@Sohny14)Photo by ✧نایاب✧ (@Sohny14)
بِسمِ الله اِلرّحمٰن اِلرَحیم شروع کرتی ہوں اُس اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور بہت ہی رحمت والا ہے
13
88
254
✧نایاب✧ retweeted
Salam ya sadam
1
3
✧نایاب✧ retweeted
میرے خیال میں نفسیاتی مریضوں میں اکثریت ایسے افراد کی ہوتی ہو گی جو حساس دل کے مالک ہوتے ہوں گے۔ کیونکہ حساس دل کے لوگ بہت سی ایسی باتوں کو صرف اس لیے کہہ نہیں پاتے کہ کہیں اگلے بندے کا دل ناں دُکھ جاے۔۔۔ #Mypointofview
7
21
59
مثلاً
کچھ ٹاپک اتنے حساس ہوتے ہیں جوکسی بھی ذی شعورکو بناسوچے سمجھے لکھنے پہ مجبور کر دیتے ہیں۔ بندہ نہ چاہتےہوئے بھی ہاتھوں کی جنبش روک نہیں پاتا
1
ڈھونڈتے پھرتے ہیں سب سراغ میرا___ سب کو ملتی نہیں نایاب ہوں میں___ #نایاب
#NewProfilePic رم جھم گرے ساون
3
✧نایاب✧ retweeted
💖السلام علیکم فرینڈس💕 💖کیسے ہیں آپ سب💕💕 کیا حال ہیں سب کے¿ ویسے ہم حال میں کہاں جیتے ہیں____ ہمارے اذہان ماضی کی اندھیری گلیوں میں بھٹکتے رہتے ہیں____ اور ہماری سوچیں مستقبل کا لائحہ عمل ترتیب دے دے کر ہمارے حال کو بے حال کئے رکھتی ہیں____ہے نا¿
1
1
1
جھوٹے لوگوں کےجھوٹے دعوے فالوورس بڑھانے کے ہتھکنڈے فالو کروا لو فالو بیک مت دو
✧نایاب✧ retweeted
😥دہشتگرد صرف مذہب اسلام میں پائے جاتے ہیں.. دوسرے مذہب کا کوئی شخص شدت پسند ہو کر دہشتگردی کرے تو ذہنی مریض کہلائے گا یہ اچھا مذاق ہے؟ نسل پرستی کا زہر نیوزی لینڈ کی فضاء کو داغدار کر گیا
42
75
6
251
#NewProfilePic سفر در سفر مسلسل سفر ہی سفر مسلسل #نایاب
1
2
10
✧نایاب✧ retweeted
💖السلام علیکم فرینڈس💖 💕کیسے ہیں آپ سب💕💕 ہم تن گوش ہو جایا کرو دوستو اُسوقت جب ہم آن لائن آتے ہیں کیونکہ ہم ٹوئیٹر کو کبھی کبھار ہی یہ سعادت بخشتے ہیں____😝
14
15
37
✧نایاب✧ retweeted
بہت غصہ آتا ہے مجھے ان بے شرم لوگوں پر جو چپکے سے ہمیں انفالو کرکے ہماری فالوونگ میں بیٹھے رہتے ہیں😡😡 بے غیرتو بلاک انبلاک کر جایا کرو____😡😡
1
4
14
#NewProfilePic ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
3
8
السلام علیکم ٹوئیٹرستان #HappyNewYear2019
2
طارق بھائی کو 37k ہونے پر لکھ لکھ مبارکاں🎉🎉🎉🎉 👍✨✨✨ 🎉😊👏😁👏😃🎉 Congratulations! @TRkhan115
1
1
11