Pinned Tweet
Imran Khan’s vision gave Pakistan a spine. His resistance gave the people a voice. His sacrifice will give the nation its freedom.
"افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر"
#HappyBirthdayImranKhan @Teamipians
Summayyah retweeted
السلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان
اللہ ہی کے ذکر میں مشغول رہیں
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے بے حد محبت فرماتا ہے اور وہی ہر مشکل، ہر حال میں ہمارا سب سے بڑا سچا مددگار ہے۔ جب ہم صبح بیدار ہوتے ہیں، تو یہ نیا دن اس کی رحمت محبت کا ایک خوبصورت تحفہ ہوتا ہے۔ دنیا کے تمام سہارے چھوٹ سکتے ہیں، لیکن اللہ کا اپنے بندے پر کرم کبھی کم نہیں ہوتا۔ وہ ہماری خاموش دعاؤں کو بھی سنتا ہے ہماری پکار پر لبیک کہتا ہے۔ آج کے اس بابرکت دن کا آغاز اسی پختہ یقین کے ساتھ کیجیے کہ جس رب نے رات کے اندھیرے سے اجالا نکالا ہے، وہ آپ کی زندگی کی تمام الجھنوں کو بھی دور فرما دے گا اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے گا۔ اپنے تمام معاملات اسی مہربان رب کے سپرد کر دیں، کیونکہ جس کا مددگار اللہ ہو، اسے پھر کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں رہتی۔
@ImranKhanPTI
@TeamInqilab_
@Aheer_804
@1sarz_
@Isimsizler590
Summayyah retweeted
وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ نورین خان صاحبہ کی طبیعت جیل میں اچانک خراب ہو گئی یا اللہ پاک ان کو صحت عطا فرما اے رب کریم اے رب رحیم ان یزیدوں کو نیست و نابود فرما جو ہمارے اوپر قابض ہو کے زبردستی حکمرانی کر رہے ہیں
Summayyah retweeted
تاریخ کے سب سے گھٹیا اور بزدل ترین حکمران جو نہتی بزرگ عورتوں سے بھی ڑرتے ہیں آج تک کسی کافر ملک کے ظالم ترین بادشاہوں نے بھی گھر کی عورتوں کے ساتھ انٹقامی کاروائی نہی کی۔
@TeamiPians
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صَبَاحُ الْخَيْرِ وَالنُّورِ 💕
🌿 زندگی ایک سفر، آخرت ہماری منزل
اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے:
أَوَلَا يَذْكُرُ الْإِنسَانُ أَنَّا خَلَقْنَاهُ مِن قَبْلُ وَلَمْ يَكُ شَيْئًا
ترجمہ: کیا انسان یاد نہیں کرتا کہ ہم نے اسے پہلے پیدا کیا، حالانکہ وہ کچھ بھی نہ تھا؟
📖 سورۃ مریم، آیت 67
🌹رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”دنیا میں اس طرح رہو گویا تم اجنبی ہو یا مسافر۔“
📚 صحیح البخاری، حدیث 6416
🍃یا اللہ! ہمیں دنیا میں ایک مسافر کی طرح زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما، جو اپنی دائمی منزل کو کبھی نہ بھولے۔ ہمارے دلوں کو دنیا کی محبت اور اس کی فانی آسائشوں میں ایسا مشغول نہ ہونے دے کہ ہم اپنی آخرت کو بھول جائیں۔ ہمیں ہر لمحہ اپنی رضا کے مطابق زندگی گزارنے، نیک اعمال کرنے، گناہوں سے بچنے اور اپنے آخری سفر کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرما۔ یا کریم جب ہم تیرے حضور حاضر ہوں تو تو ہم سے راضی ہو۔ ہماری دنیا بھی سنوار دے اور ہماری آخرت بھی، اور ہمیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤍
#quran_alkarim
#inspiration
#صباح_آلخيــــر
🤖 Made with AI
Summayyah retweeted
Another son forced on to social media & into politics by this venal Pakistani regime …
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
Summayyah retweeted
🚨🚨 گوہری اور قیصری ٹولے کی سفارش پر تینوں بے گناہ بہنوں کو جیل میں ڈالا گیا تاکہ گورنر راج کے خلاف اور خان کی رہائی کے لیے ہم پر کوئی پریشر نہ ڈال سکے👇
Summayyah retweeted
کیا عمران خان کے بعد
انکی بہن کی صحت بھی
قومی سلامتی کا راز ہے
جسے چھپانے کی کوشش کی جا رہی ھے
Summayyah retweeted
🇵🇰 IMRAN KHAN’S SISTER WAS TAKEN FROM JAIL TO HOSPITAL, AND HER FAMILY WASN’T EVEN TOLD - WTF!?!?
Noreen Niazi, 70, has been detained for more than a month under Pakistan’s public-order law. Today, she was transferred to the Punjab Institute of Cardiology after suffering heart issues.
Her nephew says the family learned about it through social media, rushed to the hospital, and found police blocking them from seeing her. The door to the ward is even guarded and chained shut!!
What is her condition? Why weren’t they informed? Why can’t they see her?
Keeping a family in the dark while their 70-year-old relative is hospitalized from detention is deeply disturbing.
Source: @KhanShershah / Writer: Sol
🚨تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ عمران خان صاحب کے صاحبزادے سلیمان خان کے نئے" X" اکاؤنٹ @SulaimanKNiazi کو فالو کریں اور ان کی آواز کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
خان صاحب کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑے ہوں، ان کی آواز بنیں اور اس اکاؤنٹ کو بھرپور سپورٹ دیں۔
@SulaimanKNiazi
@zeshmohmand
@KaliwalYam
@agentjay2009
@FrankfurtPK
@IamQurat_UlAin
@MahrukhAli5555
@PTIofficial
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Summayyah retweeted
اہم ترین 🚨
عظمیٰ خان کے شوہر اور نورین خان کی بیٹی ICU وارڈ کے باہر انتظار کر رہے ہیں لیکن فیملی کو نورین خان کے ساتھ ملنے نہیں دے رہے ہیں
Summayyah retweeted
اپنی ائی ڈی کے اوپر لگائیں خاموشی احتجاج ریکارڈ کروائیں
Allow family meetings in jail (جیل میں فیملی ملاقات بحال کرو)
- Remove 3MPO against sisters (بہنوں پر 3MPO ختم کرو)
- End restrictions on lawyers (وکلاء پر پابندی ختم کرو)
Summayyah retweeted
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
یہ کیسا ملک اور نظامِ انصاف ہے جہاں 70 سالہ بزرگ خاتون نورین نیازی، جن کا سیاست سے کوئی براہِ راست تعلق نہیں اور نہ ہی دل کی تکلیف کی کوئی سابقہ تاریخ سامنے آئی، آج اسپتال منتقل ہونے پر مجبور ہیں؟
وہ خود گزشتہ 40 روز سے 3 ایم پی او کے تحت قید ہیں، جبکہ ان کے بھائی عمران خان اور بیٹا حسان نیازی گزشتہ تین سال سے ملٹری قید میں ہیں۔ تمام بہنوں میں سب سے زیادہ حساس اس بزرگ خاتون کو آخر کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے؟
کیا اس ملک میں انسانی ہمدردی اور بنیادی حقوق کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہی؟
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Summayyah retweeted
Noreen Niazi Sahiba had no known history of heart problems.
Today she was shifted to PIC. Her family was not told.
Which doctor treated her? What tests were done? No news.
An elderly woman is in jail for being related to Imran Khan. How far will this vengeance go?
🤖 Made with AI
Noreen Niazi Sahiba had no known history of heart problems. The news that she was shifted to PIC today is deeply alarming. Even more disturbing is that her family was not informed. Which doctor treated her, what tests took place? There is no news.
What kind of cruelty is this? An elderly sister is imprisoned for being related to Imran Khan.
How far will this political vengeance go?
Inhumane!!
Summayyah retweeted
لعنت اس نظام کے پیروکاروں پر
ذہنی مریض مردہ باد
ILF کو اس پر اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کرنا چاہیے اس جعلی حکومت کے خلاف
@NaeemPanjuthaa
نورین نیازی کی جیل میں طبیعت خراب ہونے اور انہیں انتہائی تشویشناک حالت میں پنجاب کارڈیالوجی منتقل کرنے کی خبر نے اس ظالم اور فاشسٹ نظام کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب کر دیا۔ 70 سالہ بزرگ خاتون کو غیر قانونی اور غیر آئینی طور پر قید رکھ کر ان کی جان سے کھیلنا ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے۔
سب سے زیادہ شرمناک بات یہ ہے کہ اتنی سنگین صورتحال کے باوجود ان کے کسی بھی خاندان کے فرد کو ہسپتال منتقلی کی اطلاع تک نہیں دی گئی۔
صرف اقتدار پر ناجائز قبضہ برقرار رکھنے کے لیے عمران خان کی ہم شیرہ اور ان کے خاندان کو بلاوجہ ہراسانی اور بربریت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بیمار اور بزرگ خاتون کو ہسپتال منتقل کر کے ان کے پیاروں سے چھپانا کس قانون اور کس نظام کا اصول ہے؟
یہ غاصب حکمران یاد رکھیں کہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ اگر انہیں کچھ ہوا تو اس کی تمام ذمہ داری براہ راست موجودہ حکمرانوں اور متعلقہ انتظامیہ پر ہوگی۔
Summayyah retweeted
دفاعی معاہدہ کی میٹنگ ایران میں ہو رہی ہے اور ہمارا وزير دفاع یہاں بیٹھا ہوا ہے، خواجہ آصف صاب کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان
Summayyah retweeted
پرچہ پاکستان۔
تینوں سوال لازمی ہیں
1. عمران خان کی قبضہ گروپ کے ہاتھوں قید پر آپ نے آخری ٹویٹ کب کی۔
ٹائم لائن چیک کریں ذرا ۔
2.پی ٹی آئی قیادت میں سے کس نے پچھلے ایک ڈیڑھ ماہ میں عمران خان کی رہائی اور سٹریٹجی پر بات کی ؟
3. عمران خان کی بہنوں کی قید پر کس PTI لیڈر نے صحیح حق ادا کیا ؟
Summayyah retweeted
﷽
🔹17🔹✨Jumada-Al-Awwal✨
🔹29🔹✨ October_26✨
✨Day 1196✨
✨اَلسَلامُ و عَلَيْكم✨
✨ احباب✨ 10✨مرتبہ درود پاک💚
❤ اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد❤️
پڑھ لیں✨
✨جزی_اللہ_عنا_محمدًا_ما_ھو_اھلہ✨
✨#درود_پاک_کی_فضیلت✨
✨#خاتم_النبیین_محمدﷺ✨
✨Thursday ✨




























