Specter Guard (@SpectraPak) header
Specter Guard (@SpectraPak) profile picture

Eyes in the darkness. Tracking conflicts, threats, and what others refuse to notice

Pakistan
Joined August 2021
جب ادارے کا تقدس ذاتی تسکین اور قانون شکنی کی بھینٹ چڑھنے لگے تو سوال ریاست کی رٹ کے بقا کا ہوتا ہے۔ چند عناصر کے ان کرتوتوں کا بوجھ پوری فرض شناس پولیس فورس پر نہیں ڈالا جا سکتا، مگر قانون کی بالادستی کے لیے ان کا محاسبہ ناگزیر ہے۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
16
11
244
بی ایس ڈی آئی (BSDI) کے تحت ایف سی بلوچستان (نارتھ)، سول انتظامیہ اور منتخب نمائندوں کی نگرانی میں سڑکوں، پانی، سولرائزیشن اور تعلیم سمیت بنیادی سہولیات کے 48 منصوبے مقررہ وقت سے پہلے مکمل کر لیے گئے۔ #BSDI #JhalMagsi #KhidmatMarkazFC #ماہ_رونگ_لانگو
19
13
440
بی ایس ڈی آئی (BSDI) کے تحت ایف سی بلوچستان، سول انتظامیہ اور منتخب نمائندوں کی نگرانی میں سڑکوں، پانی، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات کے 48 منصوبے مقررہ وقت سے پہلے مکمل کر لیے گئے۔ #BSDI #JhalMagsi #KhidmatMarkazFC #ماہ_رونگ_لانگو
18
9
176
عالمی ایوارڈز کے لیے نامزد کرنے والے ادارے مہرنگ لانگو کے کردار اور پس منظر سے ناواقف ہیں۔ اگر انہیں معلوم ہو جائے کہ ان کے قریبی رشتہ دار دہشت گردی اور بے گناہ بلوچوں کے قتلِ عام میں ملوث رہے ہیں، تو وہ کبھی ایسی پذیرائی نہ کریں۔ #BSDI #JhalMagsi #KhidmatMarkazFC #ماہ_رونگ_لانگو
18
10
191
انسانی حقوق اور گمشدگیوں کے نام پر قائم یہ کیمپس دراصل ریاست مخالف پروپیگنڈے کا مرکز ہیں، جہاں دہشت گردوں کو مظلوم بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ بی وائی سی اور وی بی ایم پی جیسے پلیٹ فارمز جھوٹے بیانیے کے ذریعے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔ #BSDI #JhalMagsi #KhidmatMarkazFC #ماہ_رونگ_لانگو
18
9
129
مشکاف میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔ #FCN_ServingBalochistan #Bolan_RescueOp #ردالفتنہ_3
18
9
154
ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی کی جانب سے دہشت گردوں کی وکالت اور انتشار پھیلانے کی کوششیں دراصل بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کا ایجنڈا ہیں، جس کا انسانی حقوق سے کوئی تعلق نہیں۔ #FCN_ServingBalochistan #Bolan_RescueOp #ردالفتنہ_3
18
9
146
بلوچستان کو بدنام کرنے کی منظم سازش بے نقاب! سوشل میڈیا پر "جبری گمشدگیوں" کا راگ الاپنے والے عناصر محض بیرونی فنڈنگ اور دہشت گردوں کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں، جنہیں خود ان نام نہاد "لاپتہ افراد" کے نام تک معلوم نہیں۔ #FCN_ServingBalochistan #Bolan_RescueOp #ردالفتنہ_3
18
9
117
مستونگ، کھڈکوچہ میں قومی شاہراہ پر پل کو نقصان پہنچنے کی خبریں محض افواہیں ہیں۔ بھارتی پروپیگنڈا عناصر جھوٹ پھیلا کر خوف و ہراس پھیلانا چاہتے ہیں، حقیقت میں ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا اور ٹریفک مکمل طور پر بحال ہے۔ #FCN_ServingBalochistan #Bolan_RescueOp #ردالفتنہ_3
18
10
182
جو لوگ بھی خوارج کے خلاف خاموشی اختیار کرتے ہیں یا خوارج کی سہولت کاری کرتے ہیں وہ اپنے علاقوں کے امن، ترقی اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ #اسلام_کےدشمن_خوارج
13
مساجد عبادت، امن، رواداری اور دینی تعلیم کے مراکز ہیں۔ جبکہ اسلام کے نام پر فنتہ الخوارج ان مقدس مقامات کو اپنے مذموم مقاصد اور مسلح سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنا مذہب کی توہین ہے۔ #اسلام_کےدشمن_خوارج
12
امن دشمن عناصر کا اصل ہدف بلوچستان کو اندھیروں میں دھکیلنا اور محرومیوں کو ہوا دینا ہے۔ چند ٹکوں کی خاطر بلوچ نوجوانوں کو استعمال کرنے والے کرائے کے دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ #پڑھوبڑھوبلوچستان #علم_دوست_ایف_سی_نارتھ #ردالفتنہ_3
19
11
648
ایف سی بلوچستان (نارتھ) صوبے کے 24 اضلاع میں 67 اسکولوں و کالجز کے ذریعے 30 ہزار طلباء کے تعلیمی سفر میں شانہ بشانہ کھڑی ہے، جبکہ 200 سے زائد طلباء اسکالرشپس پر اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ #پڑھوبڑھوبلوچستان #علم_دوست_ایف_سی_نارتھ #ردالفتنہ_3
19
10
325
بلوچستان کے نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر! ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیرِ انتظام 67 تعلیمی اداروں کے ذریعے 24 اضلاع کے 30 ہزار طلباء کو معیاری تعلیم اور 200 سے زائد کو اعلیٰ تعلیم کے لیے اسکالرشپس فراہم کی جا رہی ہیں۔ #پڑھوبڑھوبلوچستان #علم_دوست_ایف_سی_نارتھ #ردالفتنہ_3
19
11
229
بلوچستان کی ترقی کی جانب بڑا قدم! بی ایس ڈی آئی (BSDI) کے تحت صوبے بھر کے لیے 4 ہزار 63 ترقیاتی منصوبے شامل کر لیے گئے۔ #پڑھوبڑھوبلوچستان #علم_دوست_ایف_سی_نارتھ #ردالفتنہ_3
19
13
1,813
لاپتہ افراد کے نام پر پہاڑوں میں چھپے دہشت گردوں کی وکالت گمراہ کن پروپیگنڈا ہے۔ بلوچستان میں امن کے دشمنوں اور ان کے سہولت کاروں کا چہرہ بے نقاب ہو چکا۔ #FreeMedicalCamps #Balochistan #FightAgainstFitnaAlHind
18
9
1,198