SpiderWeb retweeted
In the Name of God, the Compassionate, the Merciful
Among the faithful are men who fulfill what they have pledged to Allah: there are some among them who have fulfilled their pledge, and some of them who still wait, and they have not changed in the least (Holy Quran 33:23).
SpiderWeb retweeted
80 days #FreeImranRiazKhan
SpiderWeb retweeted
مورخ یہ تمام لطیفے لکھے گا اور آنے والی نسلوں کو بتاۓ گا کہ اس ملک کا کس کس نے کیسے بیڑا غرق کرنے کی بھرپور کوشش کی۔
SpiderWeb retweeted
پاکستان میں ٹویٹ اور فیس بک پوسٹ کرنے پر بھی اب لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے۔ وہ گھر پر نا ملیں تو کسی گھر کے فرد کو لے جاتے ہیں۔ پھر کہا جاتا ہے کے آن لائن پوسٹ ڈیلیٹ کرو اور معافی مانگو اگر جان چھڑانی ہے۔ یہ عمل حکمرانی کی ایک خاص قسم کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ ایک مختصر تحریر:
پچھلے 13 ماہ اور خصوصاً پچھلے 6 دن کے واقعات ایک پوری نسل نے witness کئے ہیں۔ ان کے تصورات پر گہرا اثر پڑا جو ڈنڈے سے تبدیل نہیں ہونا۔ ضرورت اس چیز کی تھی کے پورا پاکستان دیکھے کے ریاست کے تمام ادارے جمہوریت ، آئین اور انسانی حقوق کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عوام کا اپنے حکمران خود منتخب کرنے کا اختیار واپس دیا جاتا۔ لوگوں کو احساس دلایا جاتا کے ریاست ان کے ووٹ سے اور ان کی خدمت کے لئے وجود میں ہے۔
تاریخ کے بڑے سانح تب ہی پیش آتے ہیں جب ارباب اختیار یہ سمجھ بیٹھتے ہیں کے ہر چیز کا حل ڈنڈا ہے اور وہ ہر چیز پر غالب ہیں۔ بے شک صرف اللہ کی ذات ہر چیز پر غالب ہے اور وہ اس کا ثبوت بار بار تاریخ میں دیتا ہے۔ لیکن تاریخ اور تحریک کے مطالعے میں اکثر حکمران دلچسپی نہیں رکھتے۔ وہ سمجھ بیٹھتے ہیں کے تاریخ بھی وہ خود ہیں اور تاقیامت تک مستقبل بھی۔
اب اس سوچ کو لے کر قیادت/بادشاہت کرتے ہیں۔ قیادت معاملات کو عقل، دانش اور صبر سے حل کرنے کا نام ہے۔ حکمرانی لوگوں کے دل جیتنے کا اور ان کی زندگیاں تبدیل کرنے کا نام ہے ، اپنے عارضی اقتدار کا روب اور جلال دکھانے کا نہیں۔ ہر قسم کا وقت گزر جاتا ہے لیکن پریشانی یہ ہے کے قوموں کے collective conscience میں جو تصورات نقش ہو جاتے ہیں وہ صدیوں تک قائم رہتے ہیں۔ بدقسمتی سے یہ سوشل میڈیا کی پوسٹ کی طرح ڈیلیٹ نہیں ہوتے۔
پچھلے 13 ماہ میں لاکھوں ہنر مند افراد پاکستان چھوڑ کر چلے گئے، معیشت تباہ ہوگئی ، بے روزگاری اور مہنگائی کا سیلاب آ گیا۔ اس دوران ہمارے حکمران جبر اور ظلم کے نئے نئے طریقے ڈھونڈتے رہے۔اور اب خواتین پر تشدد، ہزاروں بے گناہ لوگوں کی غیر قانونی حراست اور کئی درجن شہید کر کے یہ امید لگا بیٹھے ہیں کے وہ شاید ہر چیز پر غالب ہیں۔ یاتھ میں ڈنڈا ہے اور ایک پوری نسل کے تصورات اور پچھلے 13 ماہ اور حصوصاً پچھلے چند دن کی تاریخ کو اس ڈنڈے سے ڈیلیٹ کرنا ہے۔
ایک مشہور کہاوت ہے کے جو تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے وہ تاریخ کو دھرانے کی سزا پاتے ہیں۔
SpiderWeb retweeted
ایک وفاقی وزیر کی جانب سے یہ کھلی دھمکی ہے اور آج عمل بھی ہوگیا، دیکھنا یہ ہے کہ اس پہ کوئی پرچہ ہوتا یا نہیں
#آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
SpiderWeb retweeted
یہ ویڈیو ہی پاکستانی عوام اور قانون کی توہین ہے-
یہ لوگ دفعہ 144 کی خلاف ورزی تو کر ہی رہے ہیں، لیکن آپ دیکھیں کہ یہ شاہراہ دستور کے درمیان کھڑے ہیں یا چہل قدمی کر رہے ہیں، کسی فٹ پاتھ پر بھی نہیں- ایسا ریڈ زون میں کیسے ممکن ہے؟
اب نفرت نہ بڑھے تو کیا ہو؟
😠😡
SpiderWeb retweeted
So without any investigation into who was responsible for arson on government building or dozens of deaths of unarmed protesters by bullet wounds , around 7000 PTI workers , leadership and our women have been jailed with plans to ban the largest and only federal party in Pak . Meanwhile these goons are being facilitated by our security agencies to take over the SC and subvert the constitution. All citizens be ready for peaceful protests as once constitution and SC destroyed, it is the end of the Pak dream.
SpiderWeb retweeted
People of Peshawar are inside Peshawar Cantt 🚨🚨
#ReleaseImranKhan
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
#ImranKhan
SpiderWeb retweeted
حد ہو گئی ویسے۔۔۔۔۔
teapawt.org/Fallibilist1/status/16…
SpiderWeb retweeted
So ask @BBhuttoZardari @MaryamNSharif @ImranKhanPTI to sell their properties to help Pak, will they ? I am willing to give all my crypto to Pakistani reserves only if they allow me to be next Prime Minister. I can easily chill where ever I want but I’m giving an option to all.
SpiderWeb retweeted
امپورٹڈ حکومت کی معاشی پالیسی کے اہم نکات : #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
SpiderWeb retweeted
Is it not possible to run the show without indecency and bring forward the heroes of Pakistan?
#NidaStopObscenity
بے حیا میڈیا
Ban Media Obscenity
@SYP_PAKOfficial
@PTAofficialpk
@GovtofPakistan
@arydigitalasia
@CMShehbaz
@NidaYasirARY
SpiderWeb retweeted
#NidaStopObscenity
This is Ayesha Farooq the first female fighter pilot of Pakistan.
SpiderWeb retweeted
#NidaStopObscenity
Pakistan Media is pile of fifth.
Children of Pakistan will never go towards education? When you present the dancers in a proud manner, and ignore the educated ones, then everyone will go towards the immorality and nakedness, shame on you @NidaYasirARY?























