
پاکستان نال عشق ....جیوے عمران خان گلاں پنجابی وچ..۔۔۔۔۔۔۔ بابا پنجابی: غلام ملک دا آزاد باشندہ ترجمان #چھاؤنی
Islamabad, Pakistan
Joined March 2023
- Tweets42.4K
- Following4K
- Followers5.3K
- Likes63.3K
Pinned Tweet
اچھا بھائیوں
خدا حافظ
فرنٹ تے ڈیوٹی لگی اے۔ ہن موبل نئیں ہوئے گا۔
زندگی رہی تے فیر ۔۔۔ آزاد ملک وچ
قوم دے بچے تے آزادی ویکھن گے۔
آخری معرکہ
جیوندے رہیوس تے ملساں لکھ واری
۔#مر کیسوں تے ملساں خواب اندر
واسلام
بابا پنجابی
۔۔۔۔۔۔۔۔
آزاد پاکستان زندہ باد
عمران خان زند باد
جب تمام تر طاقت اپنے گھر والوں پہ رعب دھارنے کے لیے صرف کی جائے تو پھر باہر والوں سے سامنے کرنے کی صلاحیت مانند پڑ جاتی ہے۔
اور دیکھا گیا ہے کہ پھر باہر والوں میں سے کسی تگڑے دھڑے کی غلام اختیار کر لی جاتی ہے۔
👇
پاکستانی قوم پہ
نامعلوم کا رعب
اور نامعلوم کی
امریکہ کی غلامی
تحریک انصاف کی قیادت کے
عمران خان کو قید کرنے والی اسٹیبلشمنٹ
سے فیملی ریلیشنز ہیں۔
عاطف خان کی بھتیجی کی شادی میں جرنل ریٹائرڈ باجوہ' بیرسٹر گوہر۔ اسد قیصر کی فیملیوں کی آپس میں ملاقات اور خوب گپ شپ
نوٹ: عمران خان کی جنگ بہت مشکل اور پیچیدہ ہے۔ کیونکہ اس کی پارٹی پہ قابض قیادت منافق ہے اور اعلی درجے کی منافق۔
چین پودوں نے ساری ٹی ایل ایک ہری ٹیکسی سے بھر دی ہے
دیواں میں تہاڈے رکھن والیاں دی دھی نوں کن ۔۔۔۔۔۔
بابا پنجابی آلا retweeted
No government or international institution should fund Pakistan’s regime while it defies Supreme Court orders, subjects its democratically elected leader to isolation and torture, and opens fire on peaceful protesters.
Human rights must be non-negotiable.
(On a side note, funding these crooks will do nothing for the Pakistani people anyway. We all know it'll get split up and pocketed by the govt and the army)
🇵🇰 Pakistan's second periodic review at the UN Committee on Economic, Social and Cultural Rights (CESCR) 80th session will take place today and tomorrow.
Amnesty International has highlighted that Pakistan has not taken substantive steps to incorporate economic, social and cultural rights into its domestic legislation as binding rights, and has raised serious concerns regarding the authorities' ability to ensure compliance with the principle of non-discrimination (article 2(2)), right to just and favourable conditions of work (article 7), right to form and join trade unions (article 8), and the right to health (article 12).
The session will be livestreamed here: webtv.un.org/en/asset/k17/k1…
🕕 Today (3 November) from 15:00 to 18:00 in Geneva / 19:00 t0 22:00 in Pakistan
🕐 Tomorrow (4 November) from 10:00 to 13:00 in Geneva / 14:00 to 17:00 in Pakistan
📑Read Amnesty International’s submission to the CESCR: amnesty.org/en/documents/asa…
ملکی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے
اپنے غیر ملکی آقاؤں کے حکم پہ
پاک۔ایران باڈر
مکمل بند کر رکھا ہے
نوٹ: تر کی اور سعودی عرب بھی یہی چاہتے ہیں
بابا پنجابی آلا retweeted
منصب تو ہمیں مل سکتے تھے
لیکن شرط حضوری تھی
یہ شرط ہمیں منظور نہ تھی
بس اتنی سی مجبوری تھی
بابا پنجابی آلا retweeted
حرامزادوں سے ویسے تو کچھ ہو نہیں سکا
بلوچستان کے حالات پر کی گئی پوسٹس کو رپورٹ کرکے اکاؤنٹ کی ریچ کم کررہے ہیں
لگے رہو بس چند دن میں ٹھیک ہوجائیگا
لیکن تمہاری آتما تاحیات رولی جائیگی
بابا پنجابی آلا retweeted
𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨 : 4_0_1_8
𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞:
@MrPattloc72
𝐒𝐮𝐬𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐁𝐲
بابا پنجابی آلا retweeted
الحمدللہ مائی نیو پینٹنگ
یہ وہ پینٹنگ ہے جو میں نے رات کے تین، تین بجے تک بیٹھ کر چار دن میں بنائی ہے اب اس پینٹنگ پر ایک ہزار لائکس تو بنتے ہیں😇پلیز سب ری پوسٹ کریں تاکہ یہ آج ہی سیل ہوجائے
اگر کوئی یہ پینٹنگ خریدنا چاہتا ہے تومجھے میسج کریں
بابا پنجابی آلا retweeted
👇
یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے
جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
👇
مجال ہے ان گمنام لوگوں کی کوئی سمجھ آئے
آپ لوگ کیسے کر لیتے ہو؟
دو لاکھ 30 ہزار فالور والا سرکار اور ن لیگ کا مشترکہ سپورٹر اکاونٹ ہی سسپنڈ کروا دیا۔۔۔
Unbelievable
بابا پنجابی آلا retweeted
اگر مولانا فضل الرحمٰن اور حکومت کے درمیان فرینڈلی میچ نہیں تو پھر اللّٰہ پاک خیر فرمائیں کیونکہ طالبان نے پہلے بھی مولانا پر حملہ کیا تھا
بات کے اندر جو بات ہوتی ہے وہی اصل بات ہوتی ہے
بابا پنجابی آلا retweeted
بات اگر یسو پنجو سے نکل کر ڈولی تک جا پہنچی ہے تو بہتر یہی ہے کہ اب اڈیالہ جا کر عمران خان سے معافی مانگ لو، شاید عزت بچانے کی کوئی صورت نکل آئے۔ 😏
شکریہ
#چھاؤنی
بابا پنجابی آلا retweeted
𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨 : 4_0_1_5
𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞:
@WaheedN15
𝐒𝐮𝐬𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐁𝐲
@X
بابا پنجابی آلا retweeted
ایک غلط دعویٰ پر کہ "NCCIA کسی کے بھی موبائل میں موجود فحش مواد اور ویڈیوز دیکھ سکتی ہے اور گرفتار کر لے گی" لوگ ڈر کے مارے اپنے موبائل صاف کر رہے ہیں
مگر
جو سچ میں سب دیکھتا ہے اس کے ڈر سے عمل ٹھیک کرتے ہیں نہ نیت ؟
انسان بھی کیا احمق چیز ھے
بابا پنجابی آلا retweeted
پہلی اور آخری وضاحت:
میری کوشش ہوتی ہے کہ PTI سپورٹرز ناجائز تنقید بھی کر جائیں تو جواب نہ دوں تاکہ لوگوں کی توجہ اصل موضوع سے نہ ہٹے
لیکن ٹویٹر پر مروت کی پیداور کچھ ایسے بدنسلے ہیں کہ جن کا دن رات کام ہی جھوٹ پھیلانا ہے
میں اپریل 2024 میں UAE سے UK گیا جبکہ جنید اور سلمان کو 5 ماہ بعد ستمبر 2024 میں پاکستانی MI نے UAE میں اغوا کروایا،
اور یہ بےغیرت اس کے اغوا کو مجھ سے جوڑنے کی کوشش کر رہےہیں
دوسرا بےغیرت لکھ رہا ہے کہ میں نے “خواتین کے خلاف کمپین کی” - اور جن کے نام لکھے اان میں سے اکثر کے ساتھ میرا بہنوں جیسا تعلق ہے اور ہمیشہ تمام خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم کو SMT نے ہر سطح پر ہائی لائٹ کروایا
یہ سارا ٹولہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور خواتین کو سارا دن دنیا جہاں کے سکرین شاٹ بھیجتے رہتے ہیں کہ یہ AI تصویریں اور ٹویٹس مشوانی اور SMT والے کروا رہے ہیں - حالانکہ وہی اکاؤنٹ دن رات ہماری بھی تصویریں بنا رہے ہوتے ہیں اور ہمارے خلاف بھی ٹویٹس کر رہے ہوتے ہیں
——————————————
میں پاکستان سے باہر کیوں اور کیسے آیا؟
9 مئی سے پہلے مارچ میں مجھے 8 دن اغوا رکھا گیا- 9 مئی کی رات پھر میرے گھر پر اٹیک کر کے میرے والد اور بھائی کو اغوا کیا گیا-
مجھ سے ڈیمانڈ کی جا رہی تھی کہ میں گرفتاری دے کر عمران خان کے خلاف گواہی دوں-
اس وقت تک میرا یا ہمارے کسی ٹیم ممبر کا پاسپورٹ ECL یا PCL لسٹ پر نہیں تھا-
میں نے جب عمران خان صاحب کو بتایا کہ میں پاکستان سے نکل سکتا ہوں تو وہ بہت خوش ہوئے اور انہوں نے فوراً UAE میں اپنے پرانے دوست عمران چوہدری صاحب سے میرا رابطہ کروایا - عمران چوہدری صاحب اور ایک ٹویٹر کے دوست نے میرے لیے سارے انتظامات کیے اور میں جولائی 2023 میں پاکستان سے نکلا-
میرے بھائی کو عمران ریاض خان کے بھی ایک ہفتہ بعد 30 ستمبر 2023 کو چھوڑا گیا-
میری اہلیہ کو مئی 2024 میں پشاور ہائی کورٹ کے آرڈر پر سفر کرنے کی اجازت ملی- پھر بھی انہیں آف لوڈ کر دیا گیا تو پشاور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس ایشو کیا- پھر جا کر ان کا پاکستان سے نکلنا ممکن ہوا- تب تک 26ویں آئینی ترمیم نہیں ہوئی تھی اور عدالتوں کی تھوڑی بہت عزت باقی تھی-
یہ سب میں پہلے بھی ٹویٹس میں بتا چکا ہوں اور پبلک ریکارڈ کا حصہ ہے-
—————————
جنید اور سلمان کیوں UAE سے نہیں گئے؟
جنید تحریک انصاف کے قابل ترین اور ذہین تر ورکرز میں سے ایک ہے- میرا 13 سال پرانا دوست اور بھائیوں جیسا بھائی ہے اور ہر اچھا برا وقت ہم دونوں نے ساتھ گزارا ہے- اسلام اباد میں بھی ہم اکٹھے رہتے تھے اور UAE آ کر بھی ہم اکٹھے ہی رہتے رہے-
میں نے جب نومبر 2023 میں UK کا ویزہ اپلائی کیا تب جنید نے منع کر دیا تھا کیونکہ وہ UAE کو محفوظ ملک سمجھتا تھا اور چاہتا تھا کہ وہ وہیں اپنا کیرئیر آگے بڑھائے اور اس کی بہنیں بھی وہیں ہیلتھ سیکٹر میں جاب کے لیے آ جائیں- اور ان کے exams کے لیے کوشش بھی کر رہا تھا-
سلمان بھائی اور ان کی فیملی 9 مئی سے بھی پہلے پاکستان سے نکل گئے تھے کیونکہ ہم سب کو اپریل 2022 سے ہی اغوا کا خطرہ تھا-
سلمان بھائی بھی وہاں اپنی جاب کر رہے تھے اور ان کا ارادہ وہیں رہنے کا تھا-
مجھے UK ویزہ لینے میں چند مشکلات تھیں جس میں قاسم سوری بھائی @QasimKhanSuri نے مدد کی اور میں اپریل 2024 میں UK آ گیا-
———————————
ہم یہ باتیں اس لیے پبلک نہیں کرتے تاکہ ہم سے منسلک یا مشکل وقت میں ہماری مدد کرنے والوں کے لیے مشکلات نہ پیدا ہوں لیکن کچھ بدنسلے اس چیز کو سازشی تھیوری بنا کر پیش کرتے ہیں






























