
Host of StumpedByAli Spaces | Cricket analysis with leading sports journalists, current & former cricketers and coaches | Collabs: [email protected]
🇵🇰🇨🇦🇺🇸
Joined January 2025
- Tweets787
- Following2.6K
- Followers1K
- Likes2.3K
Pinned Tweet
i host the best cricket Spaces on X bringing in legends, current stars, and passionate fans. Hit follow & never miss it 👇
1
23
13,786
StumpedByAli retweeted
Twitter isn’t for me anymore I’m choosing to step away and focus more on life beyond the virtual world
Grateful for the memories & friendships. If I’ve ever hurt anyone, I’m truly sorry. It was never my intention.
Taking an indefinite break Until next time Take care, everyone ❤️
StumpedByAli retweeted
**محبت مل نہیں سکتی، مجھے معلوم ہے صاحب
مگر خاموش رہتا ہوں، محبت کر جو بیٹھا ہوں**
StumpedByAli retweeted
زندگی نے مجھے یہ سکھایا ہے کہ جب کوئی بدل جائے تو انتظار کرنے کے بجائے وقت پر سب کچھ چھوڑ دینا چاہیے۔ خاموشی سے اس کی دنیا سے نکل جاؤ، نہ کوئی سوال کرو، نہ وضاحت مانگو، بس چلے جاؤ۔🥀
StumpedByAli retweeted
اس سال کا سب سے بڑا سبق یہی سیکھا کہ خود کو اُن لوگوں کے لیے حد سے زیادہ مت تھکاؤ، جو تمہارے لیے اتنا کرنے کی بھی کوشش نہیں کرتے۔
اپنی قدر کرنا سیکھو، ہر کوئی تمہاری محبت اور خلوص کے قابل نہیں ہوتا۔ ✨🌷
StumpedByAli retweeted
دنیا کا سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اکثر سب سے صاف دل اور مخلص لوگ ہی سب سے زیادہ تکلیف سہتے ہیں۔
StumpedByAli retweeted
پن اور پانچویں اسٹمپ کی لائن کے خلاف کمزوریاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اگر وہ ابھی ان گیندوں پر مشکلات کا شکار ہیں تو جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز میں مزید بے نقاب ہو سکتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا 2027 ورلڈ کپ میں ہم واقعی اسی بیٹر پر بھروسہ کر رہے ہیں؟ #BabarAzam #CricketTwitter
پن اور پانچویں اسٹمپ کی لائن کے خلاف کمزوریاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اگر وہ ابھی ان گیندوں پر مشکلات کا شکار ہیں تو جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز میں مزید بے نقاب ہو سکتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا 2027 ورلڈ کپ میں ہم واقعی اسی بیٹر پر بھروسہ کر رہے ہیں؟ #BabarAzam #CricketTwitter
This too shall pass.
Go back to domestic cricket, work on your game and give a youngster a chance. We’ve seen enough. Zero World Cups under your captaincy personal stats don’t win trophies. #BabarAzam #PakistanCricket
Pak’s batting looks promising, but Fakhar can’t perform consistently. Rauf, Naseem and the bowling attack need changes. Babar and Agha should return to domestic cricket, giving Azan, Shamyl & Huraira a chance. I’d drop Babar for the 2027 ODI WC. The youngsters look more promising
StumpedByAli retweeted
کتنے درد دیے تُو نے، حساب نہیں کروں گا۔
دل سے کتنے درد دیے تُو نے، حساب نہیں کروں گا۔
محبت تو کروں گا، لیکن کبھی معاف نہیں کروں گا۔
StumpedByAli retweeted
بددعا دینے کا مجھ میں حوصلہ نہیں پر اے خدا
اسے وہ سکون نہ ملے جو اس نے مجھ سے چھینا ہے
StumpedByAli retweeted
رزق، ہمسفر، کیریئر، کھانا اور موت سب لکھے جا چکے ہیں، پھر اتنی پریشانی کیوں؟ کوشش کرو، دعا کرو اور باقی اللہ پر چھوڑ دو۔
StumpedByAli retweeted
ایسا شخص ڈھونڈو جو تمہاری پاگل پن سے محبت کرے، نہ کہ ایسا بیوقوف جو تمہیں نارمل بننے پر مجبور کرے۔


