آشفتہ مزاج (@Stylishlords) header
آشفتہ مزاج (@Stylishlords) profile picture

°ღ•ŚℋΞℋŹÁÐ ℋÁŦΞΞŹ●•٠

لاہور, پاکستان
Joined July 2009
Photo by آشفتہ مزاج (@Stylishlords)Photo by آشفتہ مزاج (@Stylishlords)Photo by آشفتہ مزاج (@Stylishlords)Photo by آشفتہ مزاج (@Stylishlords)Photo by آشفتہ مزاج (@Stylishlords)Photo by آشفتہ مزاج (@Stylishlords)Photo by آشفتہ مزاج (@Stylishlords)Photo by آشفتہ مزاج (@Stylishlords)Photo by آشفتہ مزاج (@Stylishlords)Photo by آشفتہ مزاج (@Stylishlords)
جب تری یاد میں مصرعہ لکھنے بیٹھا میں نے کاغذ پہ بھی چھالوں کا گلستاں دیکھا تو نے دیکھا ہے منڈیروں پہ چراغوں کو فقط میں نے جلتا ہوا ہر دور میں انساں دیکھا وصؔی شاہ #WasiShah @_WasiShah_
79
اِس جنس کا گاہک کوئی مِلتا نہیں، وَرنہ اِس دَور میں سستا ہے بشر، لعل و گُہر سے محسن نقوی @MohsinNaqvii
2
6
405
Bakhsha mujhay Khaaliq nay farishtoun say ya kah kar jurm isnay kiye hain mujhay Ghaffar smajh kar #Aseer
37
کبھی قطرے کو ترس جاتی ہے ساری مخلُوق کبھی پانی دَر و دِیوار تک آ جاتا ہے ’’شہزاد احمد‘‘
28
آشفتہ مزاج retweeted
اُٹھائیں جام تو رندوں کے ہاتھ کانپتے ہیں یہ مست لوگ خدا سے ہیں ڈرنے والے بھی قتیل شفائی Utha’en Jaam To Rindon Ke Haath Kanpate Hain Yeh Mast Log Khuda Se Hain Darnay Walay Bhi #QateelShifai
2
3
385
ابھی میدان میں ہم اپنے پیروں پر کھڑے ہیں، ہار کیسی ابھی تو کھیل کا آغاز ہے، تم بھی یہیں ہم بھی یہیں ہیں سلیم کوثر - یہ چراغ ہے تو جلا رہے
41
یوم وفات ساغر صدیقی میں تلخیِ حیات سے گھبرا کے پی گیا غم کی سیاہ رات سے گھبرا کے پی گیا اتنی دقیق شے کوئی کیسے سمجھ سکے یزداں کے واقعات سے گھبرا کے پی گیا ساغرؔ وہ کہہ رہے تھے کی پی لیجئے حضور ان کی گزارشات سے گھبرا کے پی گیا!
1
54
Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary
39
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغاز کبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے #فیض
1
حاجی عمران خان کی سیاست کا دروازہ بند کرتے ہوئے #wetrustimrankhan #حقیقی_آزادی_مارچ
1
1
زمانہ ہوا ترکِ اُلفت کو شازیؔ مگر میرے دل سے وہ جاتا نہیں ہے شہناز شازیؔ
1
Transmission of #ARYNews is suspended on instructions of #PEMRA till further notice. Inconvenience is regretted. To block promotions from Nayatel send REG to 3432600 To block all promotions, send REG to 3627 @arynewsud @Salman_ARY
Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary
ابھی میدان میں ہم اپنے پیروں پر کھڑے ہیں، ہار کیسی ابھی تو کھیل کا آغاز ہے، تم بھی یہیں ہم بھی یہیں ہیں سلیم کوثر - یہ چراغ ہے تو جلا رہے
1
پر سکوں دریا تھا پہلے ناخداؤ! جب سے تم آئے سفینہ ڈولتا ہے قتیل شفائی #حقيقی_آزادی_مارچ
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #FIA ko chahye k vo khud he asal video share kr day. Ye fake #video wala rolaa muk jue ga. #PTI #PMLN #PPP
3