Khan khan 🇵🇰 retweeted
چلو اب ۔۔ بلاول کے خلاف بھی ویڈیوز کا گندا دھندا شروع۔۔ یہ کیا بے غیرتی ہے بھئی!
Khan khan 🇵🇰 retweeted
ایک ماں کی دعا انسان کو ڈوبنے نہیں دیتی تو جس شخص کے ساتھ سینکڑوں ماؤں کی دعائیں ہوں وہ کیسے ناکام ہو سکتا ہے؟ اور جس شخصیت کے ساتھ سینکڑوں ماؤں کی دعائیں ہیں اس کا نام عمران احمد خان نیازی ہے۔
60 روز ہو گئے، میری والدہ علیمہ خان کو لاہور ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں بار بار درخواستیں دینے کے باوجود اپنے خاندان/وکلا سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، اپنے ماموں عمران خان کی طرح اب میں بھی دیکھ رہا ہوں کہ عدالتی اور قانونی طریقہ کار کی رکاوٹوں کا ایک دانستہ جال بچھایا جا رہا ہے، جس کا مقصد میری والدہ کو جیل میں رکھنا ہے۔ شیر شاہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@KhanShershah
Khan khan 🇵🇰 retweeted
عمران خان صاحب کی ہدایات کے حوالے سے یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ جو خط میں نے ان کے لیے تحریر کیا، وہ محض میری یادداشت کی بنیاد پر نہیں تھا۔ بلکہ ان کا ہر لفظ، ہر جملہ جو وہ ملاقات کے دوران ادا کر رہے تھے، میں اسے دستاویزی شکل لکھ رہا تھا۔ سردار لطیف کھوسہ صاحب، جو ایک سینئر کونسل ہیں، وہ بھی ہر لفظ نوٹ کر رہے تھے۔
خط کا جو متن تھا، وہ لفظ بہ لفظ ایک امانت ہے جو ایک مؤکل اپنے وکیل کے سپرد کرتا ہے۔ انہوں نے جس انداز میں، جو کچھ کہا، میں نے تمام حالات کو اسی طرح امانت کے طور پر قلم بند کیا۔
عمران خان صاحب نے واضح اور دوٹوک ہدایت دی کہ میرا یہ خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو دیں، میرا خط چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو دیں اور میرا خط ایف سی سی کے چیف جسٹس کو بھی دیں، جہاں بشریٰ عمران صاحبہ کا معاملہ اور میرے علاج کا معاملہ اس وقت زیرِ التوا ہے۔
عمران خان صاحب نے اپنی تمام تر قید و بند کی تفصیلات بہت وضاحت سے بیان کیں۔ انہوں نے اپنے دورانیۂ قید تنہائی کی قید Solitary Confinement میں گزارے جانے والے وقت، دستیاب سہولیات اور غیر دستیاب سہولیات کے بارے میں بتایا۔
جس چیز پر خان صاحب نے اس مرتبہ سب سے زیادہ زور دیا، وہ ان کا بلڈ پریشر تھا، جو مسلسل بے قابو ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا۔ یہ لوگ مجھے بتا رہے ہیں کہ دوائیاں بھی اثر نہیں کر رہیں۔ بلڈ پریشربالترتیب 150، 160، 170، 190، 192 تک پہنچ چکا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ بلڈ پریشر کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ رہا ہے اور 200 کی طرف جا رہا ہے۔
انہوں نے 193 کی ریڈنگ بتائی، جو گزشتہ روز ریکارڈ کی گئی تھی۔
اس حوالے سے انہوں نے تین جملے کہے، جو میں لفظ بہ لفظ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں:
"I am prone and vulnerable to brain hemorrhage."
"I am prone and vulnerable to heart attack."
اور ڈاکٹروں کے مطابق مسلسل بلڈ پریشر ہائی رہنے کی وجہ سے کسی حد تک میرا دل پہلے ہی متاثر ہو چکا ہے۔
یہ ان کے اپنے الفاظ تھے۔
اس بات پر انہوں نے ہماری تقریباً ایک گھنٹہ پانچ منٹ کی گفتگو کے دوران تین مختلف مواقع پر ایک ہی جملہ دہرایا:
"زندہ رہوں گا تو کیسز لڑوں گا اور اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔"
لہٰذا میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ میری یہ بات ججز تک پہنچائیں کہ مجھے اور میری بیگم، میری اہلیہ کو اس وقت سخت علاج کی ضرورت ہے۔
انہوں نے اپنی صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ وہ دیکھ رہے ہیں کہ کتنے ہسپتالوں میں کتنے لوگوں کو ان کی وجہ سے علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، لیکن جب ان کی باری آئی تو انہیں نہ کوئی ہسپتال میسر ہے، نہ کوئی ڈاکٹر اور نہ ہی اچھا علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
ملاقات کے دوران تین مواقع پر عمران خان نے ایک ہی جملہ بولا تھا " زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا " ۔ سلمان صفدر
@BrSalmanSafdar
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
Khan khan 🇵🇰 retweeted
ملاقات کے دوران تین مواقع پر عمران خان نے ایک ہی جملہ بولا تھا " زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا " سلمان صفدر کی میڈیا سے گفتگو
Khan khan 🇵🇰 retweeted
Pick of Bilawal's explosive 'Meet The Press.' Imran Khan is a political prisoner Re-set of system politically, Fear of blood in Karachi, Provinces issue not even discuss in the Fed. cabinet and Mualana has a right to dissent. Where PPP go from here ?
وہ میرے والد کو توڑ نہیں سکے تو اب وہ اُنہیں مارنا چاہتے ہیں، اور مار رہے ہیں۔ قاسم خان
@Kasim_Khan_1999
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
Khan khan 🇵🇰 retweeted
ایک لمحے کیلئے تصور کریں
ُآپ کو جیل نہیں اپنے گھر میں بند کر دیا جائے، جہاں آپ ہفتے میں 6 دن کسی سے گفتگو نہ کر سکیں، نہ TV ہو نہ اخبار، نہ انٹرنیٹ۔ سال بھر کسی سے ملاقات نہ ہو ۔ ہفتے میں ایک بار 30 منٹ کیلئے اہلیہ سے گفتگو کا موقع ملے، آپ کی ذہنی حالت کیا ہو جائے گی
تصور کریں
Khan khan 🇵🇰 retweeted
عمران خان کا گزشتہ روز خط سامنے آیا جس میں انہوں نے چیف جسٹسز کا ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش کی ۔۔
لیکن اس کے باوجود آج صبح سے ٹھنڈ ماحول ہے ، نواز شریف کی زندگی کی ضمانتیں مانگنے والی عدالتیں خاموش ہیں ،جج صاحبان نے نوٹس نہیں لیا۔
حکومت نے ایک تردیدی بیان جاری کر کے ہاتھ جھاڑ لئے ہیں اور پی ٹی آئی تو پہلے ہی مری پڑی ہے۔ ایسے میں عمران خان کا کہنا بنتا ہے کہ
”اب میں شاید زندہ واپس نہ لوٹ سکوں“
Khan khan 🇵🇰 retweeted
When @ImranKhanPTI was PM he prayed for the good health of @NawazSharifMNS in 2019
Khan khan 🇵🇰 retweeted
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
Khan khan 🇵🇰 retweeted
عمران خان کی بہادر بہنیں رہائی ملتے ہی بھائی سے ملنے آ گئیں ۔ ورنہ یہاں ہم نے دیکھا ہے کہیں سے اشارہ آتا تھا تو مہینوں مہینوں کے لیے ٹوئٹر بند ہو جاتا تھا
Khan khan 🇵🇰 retweeted
عمران خان نے جو لاہور/ پشاور میں شوکت خانم ہسپتال بنائے، ان میں کینسر جیسے موذی مرض کا 2 لاکھ 65 ہزار لوگوں کا علاج ہو چکا، جس میں سے 2 لاکھ کا علاج مفت ہوا۔ آج اس عمران خان اور ان کی بیوی کو بنیادی صحت کی سہولیات بھی دستیاب نہیں۔ آپ کا ضمیر کیسے مطمئن ہوتا ہے یہ نا انصافی کر کے؟
Khan khan 🇵🇰 retweeted
Imran Khan has said he will die in jail without urgent medical attention.
The former Pakistan prime minister appealed to the country’s top judges for him and his wife to receive treatment, warning that his prolonged confinement meant he “may not return alive”.
🔗 telegraph.co.uk/world-news/2…
Khan khan 🇵🇰 retweeted
Imran Khan seeks urgent medical care fearing he 'may not return alive' bbc.in/4t6o5r8
ایک طرف خط نے دل اداس کیا دوسری جانب یہ خوشی کہ کوئی ایک قدم آگے تو بڑھا،شاید بڑھتے قدم نارمل ہونے کا کوئی راستہ بنا دیں۔
ان غیر انسانی لاشوں پر حیرت ہے جو آج ایسے دن بھی پرانے قصے کھول بیٹھے ہیں۔
کنجر زادے/زادیاں اتنا بھی نہیں جانتے، تنقید کا ایک وقت ہوتا ہے؟ ظاہر ہے نہیں جانتے۔
Khan khan 🇵🇰 retweeted
عاصمہ شیرازی صاحبہ کا مسئلہ ان کے پاس ہمیشہ کی طرح معلومات نہ ہونا ہے۔پچھلے 15-20سالوں میں انھیں کبھی خبر دیتے نہیں دیکھا، ہمیشہ کمزور تجزیہ اور موضوع پر بات کرتے دیکھا۔
معلومات کا فقدان ہے جو نہیں معلوم کہ
ا-نوازشریف کی بیماری جعلی تھی، ڈیل تھی۔
ب-عمران خان نے ہی دانستہ رحم کھا کر نوازشریف کو باہربھیجا تھا جب جنرل باجوہ اور فیض نے انھیں (جھوٹی) بیماری کا بتایا۔
(عوامی سطح پر وہ شیریں مزاری اور فواد چوہدری وغیرہ کا نام لیتے رہے جیسے شاہد عباسی کے اے سی اتروانے کا اعلان کیا لیکن کبھی ایسا نہیں کیا۔
جیسے رانا ثناءاللہ نے خود اعتراف کیا کہ انھوں نے جنرل باجوہ کو کہا کہ عمران نے نہیں آپ نے گرفتارکروایا۔
جیسے خواجہ آصف نے خود اب اعتراف کیا کہ جنرل باجوہ نے جیل بھجوایا تھا کیونکہ گوجرانوالہ جلسہ کی مذمت نہیں کی۔
جیسے فریال تالپور کو بھی عمران خان نے گرفتار نہیں کروایا تھا اور ایسے بیشمار ملکی سیاست سے جڑے واقعات اور الزامات)
پ- ایک سال سے جس شخص سے کسی نے ملاقات نہ کی ہو اس کی ذہنی حالت کیا ہوگی، جو ہسپتال سے باربار واپس جیل گیا ہو پیشکش کے باوجود کے وہ ڈیل کرکے ہسپتال رہ سکتا ہے اس شخص اور نواز شریف، آصف زرداری کو ملانا اور سنگین بیماری کو ریلیف قرار دینا قابل شرم تجزیہ ہے۔
عاصمہ شیرازی صاحبہ! الفاظ سے کھیلیئے مت!!
🚨عمران خان نے ریلیف نہیں انصاف مانگا ہے!!!
آپ خط کا اردو ترجمہ کرکے پڑھ لیجئیے شاید آپ کو انگریزی سمجھ نہیں آئی.
@asmashirazi
























