Pinned Tweet
مرشد عمران خان نے میری تمام باتیں غور سے سنی اور ان کے بہتر جوابات دئیے،
یہ ہوتا ہے لیڈر جو کہ قتل کی دھمکیوں اور حملوں کے باوجود ورکرز کیساتھ ملتے رہتے ہیں۔
آج پشاور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے 9 کارکنان کی رشکئی سے جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔
کارکنان کی جانب سے ایڈووکیٹ محمد انعام یوسفزئی عدالت میں پیش ہوئے اور صورتحال سے عدالت کو آگاہ کیا۔ جسٹس ارشد علی نے 24 نومبر کو ڈی پی او نوشہرہ اور ایس ایچ او رسالپور کو ذاتی حیثیت میں عدالت کے روبرو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
گمشدہ کارکنان میں فیاض قطر، ہجرت اقبال، زاہد زمان، شبیر حسین، جلال خان، فرہاد خان، زاہد خان اور عبدالرحمن شامل ہیں۔
میں آج اپنے پارٹی ساتھیوں تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم سے اظہار یکجہتی کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں موجود تھا، لیکن پشاور کے ہزاروں کارکنان اور لیڈرز غائب تھے۔
ہم مشکل وقت کے ساتھی ہیں۔
شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
عرفان سلیم نے مسکراتے ہوئے ویکٹری کا نشان بنا کر گرفتاری دیدی۔
🚨اس وقت میں پشاور ہائیکورٹ میں موجود ہوں، عرفان سلیم، کامران بنگش اور تیمور جھگڑا کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
پولیس تینوں رہنماؤں کو اپنے ساتھ لے گئی۔
🚨 پشاور ہائیکورٹ سے تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور کے صدر عرفان سلیم کو گرفتار کرلیا گیا۔
🚨پشاور ہائیکورٹ سے براہ راست!
آج انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی ضمانت منسوخ کردی، بعد ازاں پشاور ہائیکورٹ نے تینوں رہنماؤں کی ضمانت منظور کرلی لیکن چیف جسٹس کے حکم کے باوجود تینوں رہنما ہائیکورٹ میں موجود ہے اور پشاور پولیس کے SSP فرحان خان پشاور ہائیکورٹ کے اندر ہی تینوں رہنماؤں کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں۔
دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے۔🤔
عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کے نام کھلا خط پوری قوم کے لیے انتہائی تکلیف دہ ہے، عمران خان کی جانب سے طبی سہولیات کی فراہمی کی درخواست پوری قوم کی آواز اور مطالبہ ہے، علی امین گنڈاپور
طبی علاج اور معیاری طبی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو فوری طور پر تمام ضروری طبی سہولیات فراہم کی جائیں، علی امین گنڈاپور
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو دی جانے والی غیر قانونی اور غیر آئینی سزاؤں اور ان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر تشویش ہے، سیاسی انتقام کے تحت دی جانے والی غیر قانونی اور غیر آئینی سزاؤں کا سلسلہ بند کیا جائے، علی امین گنڈاپور
عمران خان تمام تر مشکلات کے باوجود آج بھی قانون اور آئین پر یقین رکھتے ہیں، عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھنا اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ اب بھی انصاف کے حصول کے لیے قانونی راستہ اختیار کر رہے ہیں، علی امین گنڈاپور
سابق وزیراعظم عمران خان پاکستان کے قومی ہیرو ہیں، ان کے ساتھ بدسلوکی فوری طور پر بند کی جائے، چیف جسٹس آف پاکستان عمران خان اور بشریٰ بی بی کے بنیادی حقوق اور طبی سہولیات کی فراہمی کا فوری نوٹس لیں، علی امین گنڈاپور
کل منگل قائد عمران خان سے اڈیالہ جیل میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، نیازی اللّٰہ نیازی، ایڈووکیٹ علی زمان، ایڈوکیٹ خالد یوسف چوہدری اور عمران اورکزئی ملاقات کرینگے۔
سلمان اکرم راجہ سینیٹ کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے ہر حد تک جا سکتے ہیں۔ خدشہ ہے کہ ایک دن یہی سلمان اکرم راجہ یوٹیوبرز کے ذریعے عمران خان کے خلاف بھی وی لاگز کروائیں گے۔ عمران ریاض نے تو ابھی سے یہ سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
عمران خان جسے بھی ٹکٹ دیں گے، قوم اس کے فیصلے کا احترام کرے گی۔
وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کو امن کا گہوارہ بنانے میں مصروف ہے یا صوبے کے قدرتی وسائل اور معدنیات نکالنے میں؟
کمینٹس میں بتائیں
قائد عمران خان سے دو مرتبہ براہِ راست ملاقاتیں ہو چکی ہیں، لیکن خان صاحب نے سہیل آفریدی کی گرفتاری، صوبائی حکومت کے خاتمے اور گورنر راج کے نفاذ پر نہ کوئی افسوس کا اظہار کیا اور نہ ہی کوئی مذمتی بیان دیا۔
سہیل آفریدی سوشل میڈیا پر تو ہیرو بنے ہوئے ہیں، لیکن ان کے جذباتی فیصلوں اور ناقص حکمتِ عملی کے باعث عمران خان کی تحریک اور صوبائی حکومت کو شدید نقصان پہنچا۔ عمران خان ان کی کارکردگی سے مطمئن نہیں اور برہم ہے یہی وجہ ہے کہ خان صاحب نے مذمت تک نہیں کی۔
Khalid Khan Supari retweeted
یہ یوٹیوبرز اور اُن کے ہینڈلرز اتنے بیشرم ہیں کہ کھُل کر پارٹی لابنگ کرنا شروع ہو گئے ہیں، جھوٹ اور مُنافقت کے اثرات اِن کی شکلوں پر ٹپکنا شروع ہو گئے ہیں
سلمان اکرم راجہ نے ٹی وی پر بیٹھ کر پوری پارٹی کو منظور نظر بولا اِس انسان کی وجہ سے تحریک کو شدید نُقصان پہنچا
کوہاٹ میں غیر قانونی سونے کی کان کنی میں سینیٹر خرم ذیشان اور ان کے میڈیا کوآرڈینیٹر کے ملوث ہونے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ خرم ذیشان صاحب منظرِ عام پر آکر جواب دیں اور گورنر کے خلاف قانونی کارروائی کریں، ورنہ سوال ضرور ہوگا کہ عمران خان نے آپ کو سینیٹ بھیجا تاکہ حقیقی آزادی کیلئے آواز اٹھا سکوں لیکن آپ نے سونا/گولڈ نکالنے کو ترجیح دی اور پیسے کمانے میں لگ گئے۔
انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی صدر احسان طور اور سیکرٹری جنرل مبشر عباسی گزشتہ 35 روز سے اغواء ہیں۔ دونوں رہنماؤں کو فوری طور پر بازیاب کرکے رہا کیا جائے۔
نئے صوبوں اور 28ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے تمام فیصلوں کا اختیار صرف عمران خان کے پاس ہے، اور ان کا فیصلہ ہی حتمی ہوگا۔ لہٰذا سلمان اکرم راجہ یا پاکستان سے بھاگے یوٹیوبرز کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ اس معاملے پر فیصلے کریں۔
سب لوگ اطمینان سے بیٹھیں، عمران خان موجود ہیں اور الحمداللّٰہ زندہ ہیں۔
Khalid Khan Supari retweeted
آج صدیق جان کہہ رہے ہے عمران خان کی رہائی یہ نظام افورڈ نہیں کر سکتا
پہلے رہائی کے نام پر ڈالر چھاپے اب دوسرے اینگل پر
یہ لوگ حسبِ ضرورت اپنے گروپ اور لابنگ کے مفاد میں، عوام اُس وقت کیا سُننا چاہتی ہے دیکھ کر منجن بدلتے رہتے ہیں، آج اِن کے گروپ اور ولاگز کو یہ بات سوٹ کرتی ہے
Khalid Khan Supari retweeted
لازمی سُنیں🚨
یوٹیوبر کیسے خود ہی ایک انتشار کی خبر نِکالتے ہیں پھر خو دہی اُس کا کاؤنٹر شروع کر دیتے ہیں، اسی طرح چار سال سے عمران خان کے نام اور صحت سے کھیلا جا رہا ہے
جِن کا کاروبار ایسے فرضی خبروں کے سرکل میں چَل رہا ہے وہ کیوں چاہیں گے خان باہر آئے
Khalid Khan Supari retweeted
آپ نے بہت سارے وی لاگ دیکھیں ہوں گے لیکن اُن سب وی لاگز اور یوٹیوبرز کا نچوڑ اِس ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔
پوری ویڈیو دیکھیں اور پھر اِس پر تبصرہ کریں۔
ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پانچ کارکنان کو ہری پور جیل سے رہا کر دیا گیا۔
انصاف لائرز فورم خیبرپختونخوا










