Sweet Kelly (@Sweetlellii) header
Sweet Kelly (@Sweetlellii) profile picture

Not fine with Status Quo, Therefore working Towards Change is the only way I have.

Joined June 2017
Photo by Sweet Kelly (@Sweetlellii)Photo by Sweet Kelly (@Sweetlellii)Photo by Sweet Kelly (@Sweetlellii)Photo by Sweet Kelly (@Sweetlellii)Photo by Sweet Kelly (@Sweetlellii)Photo by Sweet Kelly (@Sweetlellii)Photo by Sweet Kelly (@Sweetlellii)Photo by Sweet Kelly (@Sweetlellii)Photo by Sweet Kelly (@Sweetlellii)Photo by Sweet Kelly (@Sweetlellii)
اگر گورنر یا کمشنر پشاور کوئی ایسا اقدام کیا کہ رات کو یا صبح کرکٹ کے خلاف کوئی کارروائی کی گئی۔ تو ہم کچھ نہیں کہے گے۔ ہمارا ورکر پر کور کمانڈر کے گھر کی طرف جائے گا۔
4
15
765
کمشنر پشاور کیپٹن ریٹائرڈ خالد محمود کہتا ہے کہ یہ میری ذاتی خواہش ہے کہ مفتی محمود مرکز کو گرا دو۔ انصار الاسلام کے کارکنوں کا دو ٹوک فیصلہ ۔ ویسے سرکاری نوکری میں ذاتی خواہش نہیں ہونی چاہیے ۔ خالد محمود سہل آفریدی کے وقت کمشنر بنوں تھا۔ اس سے پہلے ڈی جی پی ڈی اے۔ پولٹیکل ایجنٹ خیبر رہے چکا ہے
1
6
32
3,339
پختونخوا میں اس کی ٹوپی اس کے سر، اور اس کی ٹوپی کسی کے سر وہی کرپٹ بیوروکریسی، وہی افسر جو 3 سال سے سائیڈ لائن تھے، گورنر راج نے انہیں اعلیٰ سیٹوں پر لگا دیا۔ 3 سال خالی ہاتھ رہنے والے وہی افسر 20 دنوں میں کرپشن کی تباہی مچا گئے۔ کچھ تو وہی پرانے چہرے ہیں جو ڈبل گیم کر گئے، پہلے سہیل آفریدی کے ساتھ، پھر پی ٹی آئی کے ساتھ، اور اب موجودہ گورنر کے ساتھ۔ ایڈوائزر صاحبان اپنی کوشش کر رہے ہیں، مگر گورنر اور وہی پرانی بیوروکریسی سب پر بھاری ہے۔ نظام بدلے گا یا صرف چہرے بدلیں گے؟
2
14
1,060
صرف دیوار گرے گی، مرکز بچے گا۔۔۔۔۔ اطلاعات ہیں کہ مفتی محمود مرکز کے باہر والی دیوار کو گرایا جائے گا تاکہ دنیا کو لگے کہ تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن کر لیا گیا۔ اصل میں مفتی محمود مرکز کو کچھ نہیں کہا جائے گا۔ صرف باہر والی دیوار قربان ہوگی۔ عوام بھی خوش، اسٹیبلشمنٹ بھی خوش، اور پارٹی والے بھی خوش
4
39
3,095
تحریک انصاف کی معزول حکومت پر جو الزامات لگائے جارھے تھے وہ آج ھوم سیکٹریری کی بریفننگ کے صحیح بھی ثابت ھوئے اور سرکاری ریکارڈ کا حصہ بھی بن گیے۔اب صوبائی حکومت،وفاقی حکومت اور سکیورٹی ادارے ایک پیچ پر ھے۔لہذا اب کوئی عذر باقی نہیں رہی ۔اب کارکردگی دکھانی ھوگی۔ @SamarHBilour
2
10
45
5,269
مفتی محمود مرکز کے باہر اس وقت ماحول گرم ہے۔ انتظامیہ تجاوزات کے نام پر مرکز کے ساتھ والے سی این جی پمپ پر آپریشن کر رہی ہے، اور اسی دوران مرکز کی بجلی بار بار جا رہی ہے، آ رہی ہے۔ اندر رکن اسمبلی اعجاز خان اور سابق میئر زبیر علی موجود ہیں۔ آپریشن تجاوزات کے خلاف ہے یا دباؤ ڈالنے کے لیے؟ #MuftiMahmoodMarkaz #Peshawar
12
59
5,401
پشاور سے بڑی خبر مفتی محمود مرکز کے ساتھ نشانات لگا دئے گئے ہے ۔ جس حساب سے نشانات لگے ہے مفتی محمود مرکز کا کافی حصہ تجاوزات میں گرایا جائے گا۔ حکومت نے ٹان لی کسی بھی وقت آپریشن شروع ہونے کا امکان
12
81
5
387
35,418
وسطی جاپان میں 5.7 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 22 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ سب سے شدید جھٹکے ایچی پریفیکچر کے علاقے چیتا میں ریکارڈ کیے گئے۔ جو ظلم خیبر پختونخوا میں ہو رہا ہے غریبوں کے ساتھ بہت جلد ادھر بھی یہی حالت ہو گا اللہ تعالیٰ سے رحمت اور خیر کی دعائیں
10
530
ریٹائرمنٹ کے بعد بھی چیف سیکرٹری آفس پر قبضہ؟ بڑا انکشاف ذرائع کے مطابق سابق چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کے کارخاص حیدر زمان جنوری میں 60 سال عمر پوری ہونے پر ریٹائر ہوئے۔ الزام ہے کہ شہاب علی شاہ کی ہدایت پر سیکرٹری پی اینڈ ڈی عدیل شاہ نے پراجیکٹ پالیسی کو روندتے ہوئے Governance and Policy Project میں 60 سال سے زائد عمر کے لیے "کوآرڈینیٹر چیف سیکرٹری آفس" کی خصوصی آسامی تخلیق کی۔ اور پھر بغیر اشتہار دیے، خفیہ طور پر حیدر زمان کو اسی آسامی پر بھرتی کر لیا گیا۔ اب حیدر زمان اسی پراجیکٹ بھرتی کی آڑ میں چیف سیکرٹری دفتر میں براجمان ہیں، حالانکہ وہاں باقاعدہ پرائیویٹ سیکرٹری بھی تعینات ہے۔ سوال یہ ہے: ACS HRD اور سیکرٹری HRD اس غیر قانونی اقدام کو کیوں سپورٹ کر رہے ہیں؟ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ یہ دونوں بھی شہاب علی شاہ کے کارخاص ہیں۔ کیا موجودہ حکومت، نیب اور اینٹی کرپشن اس پر کارروائی کریں گے یا خاموشی اختیار کریں گے؟
3
4
20
2,413
تاریخی جیت! 🇵🇰🔥 پاکستان انڈر 19 نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی ایک اور تاریخی جیت، ایک اور یادگار مقابلہ! نوجوان شاہینوں نے دباؤ میں بھی ہمت نہیں ہاری، آخری لمحے تک لڑے اور میدان مار لیا۔ بھارت کے خلاف جیت کا مزہ ہی کچھ اور ہے! پاکستان زندہ باد! 💚 #PakVsInd #U19 #PakistanCricket #HistoricWin
7
313
لاہور رائیونڈ اجتماع سے واپس آنے والی ایک بس متھرا ورسک روڈ پشاور پر حادثے کا شکار ہوئی ہے۔ بس میں زیادہ تر لوگوں کا تعلق ورسک، سوات سکاوٹس ایریاسے ہے۔ الحمدللہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ صرف 3 سے 4 افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ براہ کرم بغیر تصدیق خبر آگے نہ پھیلائیں، زخمیوں کے لیے دعا کریں۔
3
19
1,801
خیبرپختونخوا پولیس میں اینٹی ٹیررازم فیس لیس کورٹس بنائے جا رہے ے۔ دہشت گردی کے کیسز میں گواہ شناخت کے ڈر سے سامنے نہیں آتے۔ اس لیے اینٹی ٹیررازم فیس لیس کورٹس کی ترمیم بھجوا دی گئی ہے۔ گواہان، پراسیکیوٹرز اور ججز صاحبان کی پروٹیکشن کو یقینی بنانا، تاکہ انصاف ڈر کے بغیر ہو سکے۔
2
13
917
Sweet Kelly retweeted
Replying to @Sweetlellii
سندھ کو صرف 2 صوبوں میں کیوں تقسیم کر رہے۔۔ سندھ کو بھی تین یا چار صوبوں میں تقسیم کریں ۔
1
1
34
یہ بندہ تحریک انصاف کے وزیراعلی سہیل آفریدی کے ساتھ ہر وقت نظر آتا تھا اس سے پہلے علی امین گنڈا پور کے ساتھ بھی ہر جگہ نظر آ رہا تھا۔ اب گورنر خیبرپختونخوا کے پیچھے بیٹھا ہے۔ پتہ نہیں یہ کون ہے کون سی ڈبل گیم کھیل رہا تھا 4 5 سال سے پیش پیش ہے۔
18
143
2
745
66,909
پاکستان پیپلز پارٹی بہت جلد کنڈی سے لاتعلقی کا اعلان کرے گے۔ جو انفارمیشن مل رہی ہے ۔ پٹواری بھی تیاری پکڑ لیں ۔ جو جو گورنر راج کے حق میں ٹویٹ کر رہے تھے شاہد اب مخالفت میں شروع ہو جائے گے۔ حالات بہت تیزی سے تبدیل ہو رہے ہے ۔۔
3
16
455
پاکستان میں 12 صوبے بنانے کی تجویز زیر غور 28ویں ترمیم سے پہلے ریفرنڈم؟ مجوزہ فارمولا: پنجاب کو *4* صوبوں میں خیبرپختونخوا کو *3* صوبوں میں بلوچستان کو *3* صوبوں میں سندھ کو *2* صوبوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے کل صوبے: 12 2027 کے پہلے نصف میں مجوزہ آئینی ترمیم کی جانب پیش رفت کا تصور، ابتدائی اقدامات پہلی سہ ماہی میں متوقع۔ 28ویں آئینی ترمیم سے پہلے ملک گیر ریفرنڈم کروانے پر غور، تاکہ عوامی رائے حاصل کی جا سکے اور معاملہ صرف سیاسی مذاکرات تک محدود نہ رہے۔
3
3
10
843
ووٹ کے لیے کبھی کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلایا، بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوا تھا بیرسٹر سیف نے واضح کیا کہ انہوں نے کبھی ووٹ کے لیے کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلایا، ان کا انتخاب بلا مقابلہ ہوا تھا۔ سیاست میں اصول کی بات ہو یا طاقت کی؟ آپ کیا سمجھتے ہیں؟
1
10
699
خیبرپختونخوا میں سرکاری افسران کی ذاتی فیس بک تشہیر ایک نیا مافیا؟ خیبرپختونخوا میں بہت سارے سرکاری افسران نے اپنے ناموں سے ذاتی فیس بک پیجز بنا رکھے ہیں۔ وفاقی حکومت اس کو دیکھے۔ محسن نقوی صاحب ۔۔۔۔۔ سرکاری کام کو اپنی ذاتی تشہیر بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ سرکاری منصوبوں کو اپنا کارنامہ دکھا کر قومی اور بین الاقوامی اداروں کو انفلوئنس کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اور ان پیجز کو چلانے کے لیے سرکاری ملازمین یا پرائیویٹ لوگ رکھے گئے ہیں۔ سرکاری تنخواہ پر، ذاتی تشہیر کا کام۔ یہ ایک مافیا بن گیا ہے۔ ایسے تمام ذاتی فیس بک پیجز جو سرکاری عہدے اور سرکاری کام سے تشہیر کر رہے ہیں، ان کو بند یا بین کیا جائے۔ سرکاری کام عوام کی امانت ہے، کسی افسر کی ذاتی مشہوری کا ذریعہ نہیں۔
1
15
600
Sweet Kelly retweeted
محکمہ خوارک میں ایک اور سکینڈل بے نقاب۔۔ سرکاری گوداموں سے جعلی ڈیلروں اور اندارج کی آڑ میں لوٹ مار کا بازار گرم۔۔۔ 21جعلی ڈیلروں کے نام پر 20 کلوگرام کی 18 ہزار بوریوں کی فراہمی کا انکشاف۔ پشاور کی 21 ملوں سے ہفتہ وار 63 لاکھ روپے وصولی کی بھی اطلاعات۔ جعلی ڈیلروں اوراندرجات کی وصولیوں سے محکمہ خوارک کے ضلعی افسر مستفید۔ اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر محمد انس، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر سلیمان، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر مس عائشہ نواز، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر نقیب اللہ، فوڈ انسپکٹر عرفان آفریدی، فوڈ انسپکٹر منصور علی شاہ، فوڈ سپروائزر محمد حسنین، فوڈ سپروائزر اکبر خان اور فوڈ سپروائزر معراج خان پر نیٹ ورک کی سرپرستی کاالزام۔۔ ذرائع کا 27 جولائی 2026 سے لے کر اب تک آئی سی ٹی ایپ کےمکمل ڈیٹا، تمام جعلی اور اصل ڈیلرز کے ریکارڈ، یومیہ کوٹے، ملوں کی لفٹنگ اورواجبات کی کلیئرنس کی مکمل چھان بین سے مزیدلوٹ مار کی تصدیق کا دعوٰی۔۔۔
3
28
2
55
2,889
دالگراں بازار پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران اے سی بشارت حسین اور دوکانداروں کے درمیان تلخ کلامی اور ہاتھا پائی،ایک درجن سے زائد افراد گرفتار
5
36
4,111