Shah Baba (@SyedMahmood440) header
Shah Baba (@SyedMahmood440) profile picture
Lahore, Pakistan
Joined May 2018
Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)
پنجابی عوام کو بجلی کے بلوں سے مار کر کشمیر جیتنے کے خواب دیکھنے والی
گلگت بلتستان کے بعد اب مریم نواز صاحبہ پنجاب کے وسائل سے کشمیر میں الیکٹرک بسیں بھیج رہی ہیں سات سو ارب مرکز کو دے دیے جو ترقیاتی فنڈ کے تھے اس سب کی قیمت پنجاب کا عام رہائشی مہنگے ترین جرمانے اور بجلی کے گیس کے بلوں میں فکسڈ ٹیکس اور پنجاب میں لگائے نئے چار سو ارب ٹیکس کی صورت دیتا ہے معاشی مسائل بجلی کے بلوں، جرمانوں کی وجہ سے عام پنجابی خودکشی کر رہا مگر مریم صاحبہ صوبے کے وسائل بانٹ رہی ہے
45
شکر الحمدللہ اٰمین
صبرلےگااب ہی تووقت آیاہے پاکستان کااس جنگ میں پہلی دفعہ اللہ کےحکم اور یونیورسل قانون کےمطابق اصول کیساتھ کھڑاہے یہ بہت مشکل وقت ہےمگراس سے آگے اونچی اُڑان ہےبشرط اندرمعاملات فکس ہوجائیں جو سوفیصد ہوجائینگےکیونکہ فریقین کےپاس وقت نہیں بچا مگر یقین رکھیں پاکستان تاریخ میں پہلی دفعہ درست جگہ کھڑاہے اللہ اور استقامت دے
23
جی ہاں بالکل
کیا آپ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
9
چوہدری صاحب! ایسے لوگوں کیلیئے یہ 👇 والا جواب زیادہ بہتر ہے۔ 🙏🙏🙏
تنولی تم نے مجھے ماں کی بد ترین گالی دی میں نے تمہیں پھر بھی جناب کر کے بلایا اور چیلنج قبول کیا اور ساتھ تمہیں بھی چیلینج کیا اس کے بعد تم نے میرے ویزہ سکینڈل، ٹھرکی ہونا اور نہیں معلوم کیا کچھ منٹوں میں لے آئے میرا چیلینج اب بھی موجود ہے اپنے مالکان کے دو بچوں کے ڈین۔ این۔ اے تم لاو میں اپنا لاوں گا دنیا بھر کے سکینڈل بھی سارے دہاڑی باز ٹرولز کے ساتھ ملکر لاو میں تو اب چپ کر کے نہیں بیٹھوں گا تمہیں اور تمہارے مالکان کو برج کالونی اور کینال ویو ہاؤسنگ سوسائٹی کا چکر لگواوں گا۔ اب تمہیں بھاگنے نہیں دوں گا ہزارے کی طرف نواز شریف، انکی فیملی، انکی جماعت سے تعلق اپنی جگہ مگر مجھے اپنی ماں سے آگے کچھ نہیں ہے
2
1
1
8
2,980
بالکل درست بات 👍
آیت اللہ خامنائی کی شہادت پر سب سوگوار ہیں لیکن اپنے ملک میں جلائو گھیرائو اور غیر ملکی سفارتخانوں کو جلانے کی کیا منطق ہے؟ کیا تہران میں کسی نے کسی نے غیر ملکی سفارتخانوں کو آگ لگائی؟کیا کبھی پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر کسی اور ملک میں یوں احتجاج ہوا ہے؟
11
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
سال 2025 میں رب کی رحمت سے پاکستان کو وہ کامیابی نصیب ہوئی جب 10 مئی کی صبح پاکستان نے بنیان مرصوص تحت دس گنا بڑے دشمن کو گھر میں گھس کر مارا اور مورخ پرامید ہے کہ ان شاءاللہ 2026 بھی پاکستان کیلئے بہترین سال ہوگا اور پاکستان کے دشمنوں کی منجی یونہی ٹھکتی رہے گی پاکستان زندہ باد
6
شکر الحمدللہ 🤲
گلف میں سعودیہ اور یو اے ای کا مسلہ ابھی شروع ہی ہوا تحریک انصاف کا سارا سوشل میڈیا پاکستان پر کوڑے برسانے لگا لکھنے لگے کہ پاکستان پھنس گیا باچھیں کھل گئیں طنز ہونے لگے ان کی دلی خواہش کہ کسی طرح پاکستان برباد ہو جائے مگر ہوا اس کے الٹ پاکستان نے فوری سفارتی کوشش کی یو اے ای کے صدر پاکستان تھے ان سے بات کی سعودیہ سے بات کی اور جنگ ٹل گئی معاملہ دب گیا اللہ نے اس معاملے میں بھی پاکستان کو سرخرو کیا ہے
5
عمدہ تحریر
ہمیں یہ بھی غلط پڑھایا گیا کہ "انصاف ہونا چاہیے"۔ حالانکہ قرآن میں انصاف کا کوئی تصور نہیں ہے۔ یہ ایک غیر قرآنی اور غیر اسلامی اصطلاح ہے۔ اسلام ہمیں انصاف کا نہیں، عدل کا حکم دیتا ہے۔ "انصاف" دراصل ایک مہذب شکل میں ظلم ہے — یا یوں کہیے کہ یہ ظلم کی مہذب شکل ہے، جو صدیوں سے ہمیں نظامِ عدل کے نام پر پڑھائی، سکھائی اور نافذ کی گئی ہے۔ 1️⃣ تین لوگ ہیں: ایک طاقتور، ایک درمیانہ، اور ایک کمزور۔ آپ تینوں کو 10، 10 اینٹیں اٹھانے کو کہیں — یہ "انصاف" ہوگا، کیونکہ برابر دیا گیا۔ لیکن طاقتور کو 15، درمیانے کو 10، اور کمزور کو 5 اینٹیں دی جائیں — تو یہ عدل ہے۔ ہر ایک کو اس کی طاقت کے مطابق ذمہ داری ملی۔ 2️⃣ تین طلبہ ہیں: ایک اندھا، ایک ذہین، اور ایک جسمانی معذور۔ اگر آپ تینوں کو ایک جیسے سوالات والا پرچہ دیں — تو یہ "انصاف" ہے۔ لیکن دراصل یہ ظلم ہے، کیونکہ سب کی صلاحیتیں برابر نہیں۔ عدل یہ ہے کہ ہر طالب علم کا پرچہ اس کی استعداد کے مطابق ہو۔ 3️⃣ تین افراد آپ کے پاس آتے ہیں: ایک بچہ، ایک بیمار، اور ایک صحت مند بالغ۔ آپ کے پاس تین روٹیاں، تین دودھ کے پیک، اور تین جوس ہیں۔ اگر آپ تینوں کو ایک ایک چیز دیں تو "انصاف" تو ہو جائے گا — مگر نتیجہ ظلم ہوگا۔ عدل یہ ہے کہ بچہ دودھ لے، مریض جوس لے، اور صحت مند روٹی لے — جسے جو ضرورت ہو، وہی دیا جائے۔ 4️⃣ پاکستان میں ایک رکشے والے کو 2000 روپے کا جرمانہ کیا جائے اور مرسیڈیز والے کو بھی اتنا ہی — تو یہ "انصاف" تو ہے، لیکن درحقیقت یہ بھی ظلم ہے۔ رکشے والا راشن کاٹ کر جرمانہ بھرے گا اور مرسیڈیز والا جیب سے نوٹ نکال کر — یہ کہاں کا انصاف ہے؟ یہاں عدل ہوتا تو جرمانہ آمدنی کے مطابق ہوتا۔ 5️⃣ فن لینڈ میں واقعی ایسا ہوتا ہے — جرمانے آمدنی کے حساب سے دیے جاتے ہیں۔ ایک امیر آدمی اگر تیز رفتاری کرے، تو لاکھوں روپے جرمانہ ہوتا ہے اور ایک مزدور وہی قانون توڑے تو چند یورو کا چالان۔ یہی عدل ہے — سب پر قانون ایک ہو، مگر جزا و سزا ان کی حیثیت کے مطابق ہو۔ ہم سب کو ایک جیسا پرچہ دیتے ہیں، ایک جیسا قانون، ایک جیسا جرمانہ — اور پھر حیران ہوتے ہیں کہ یہ معاشرہ ظالم کیوں بن گیا۔ یاد رکھیے: برابری ضروری نہیں، ضرورت کے مطابق دینا ضروری ہے۔ اور یہی عدل ہے۔ 📖 اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: > "إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالإِحْسَانِ" "بے شک اللہ عدل اور احسان کا حکم دیتا ہے۔" (سورہ النحل، آیت 90)......
10
اللہ کرے کہ ملک کی ترقی کیطرف رُخ کرلے یہ "کمپنی" اب
کمپنی پہلے سے بہتر چلے گی کیونکہ بہت کچھ بحث مباحثے میں طے ہو چکا ہے اگر کمپنی نے اپنا رخ ملکی ترقی کی طرف صحیح معنوں میں موڑ دیا تو پھر ملکی ترقی مثالی ہو گی۔ انشاءاللہ
1
1
3
380
ہے تو تلخ مگر بالکل درست حقیقت۔
جب نواز شریف نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر کہا تھا کہ میں کسی سے ڈکٹیشن نہیں لونگا تب سول سپرمیسی کے کتنے علمبردار انکے ساتھ کھڑے تھے؟ جب نیشنل سیکیورٹی کونسل والے ایشو پر جہانگیر کرامت سے استعفی لیا تھا تب کس سرخیل نے انکو سراہا تھا؟ جب کارگل کے بلنڈر ،اور واجپائی کے تاریخی لاہور وزٹ کو سبوتاژ کرنے پر مشرف کے خلاف انکوائری کمیشن بٹھانے اور اپنے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے اسے باہر پھینک کر ضیاالدین بٹ کو آرمی چیف بنایا تھا تب سول سوسائٹی کے کس حصے نے انکی سرفروشی کی داد دی تھی؟ جب تمام تر دھمکیوں اور سنگین تر نتائج کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ آرمی ڈکٹیٹر کو ہتھکڑی لگوائی تھی تو کسی جمہوری حقوق کے چیمپئن نے انکو خراج تحسین پیش کر کے تاریخ رقم کی ہو تو بتا دیں۔۔ نواز شریف کے ہر دفعہ سول سپرمیسی کی قیمت اپنے ذاتی نقصان سے ادا کی ہے، ننانوے میں اپنے تمام اثاثوں سےہاتھ دھونا پڑے، جیل کی اذیت کاٹی،جلا وطن ہوئے، پھر نااہل کیے گئے،جیل میں ڈالے گئے ،رسوا کیے گئے،ہزاروں گھنٹوں کے پرائم ٹائم شوز ہیں جن میں صرف نواز شریف اور اسکی فیملی پر کیچڑ اچھالا گیا، کلثوم نواز کاسیمٹک کلینک میں ہے، ایون فیلڈ اور کلثوم نواز کے ہاسپٹل میں غنڈے بھجوائے گئے، دم توڑتی کلثوم نواز کی تین دفعہ کے وزیراعظم سے یہ کہہ کر بات نہیں کروائی گئی کہ ہفتے کا کوٹہ ختم ہو گیا ہے، آج کچھ.....نواز شریف کو طعنے دے رہے ہیں تو سوچا انکو یاد دلا دیا جائے کہ جب نواز شریف نے سول سپرمیسی کا پرچم اٹھا کر آگے بڑھنے کی کوشش کی ،تو انکو اپنے پیچھے کوئی نظر نہیں آیا۔۔اسی سول سوسائٹی اور پارٹیز نے انکی کمر میں خنجر گھونپا ہے۔ ہر کوئی نواز شریف جیسی قیمت ادا کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا جس نے خسارے میں اپنا گھر گنوایا ہے، شریک سفر گنوایا ہے، آج جو ہو رہا ہے وہ تین دہائیوں کی مسلسل بیوفائیوں کا تسلسل ہے،اب کوئی سرپھرا نہیں بچا، مرحومہ کلثوم نواز نے جدہ جلاوطن ہوتے ہوئے نم آنکھوں سے کہا تھا کہ “خوش رہو اہل وطن ہم تو سفر کرتے ہیں۔ اگر آج کچھ باؤلے کتے نواز شریف پہ بھونکتے ہیں تو نا اس کی جوتی کو فرق پڑتا ہے نا اس کے کارکن کی جوتی کو
17
بالکل درست طریقہ تجویز کیا گیا ہے۔
پنجاب میں لوگوں کے کاروبار پر بلڈوزر نا چلائیں ان کا سامان برباد نا کریں غیر قانونی جگہ پر تو ان کو وقت دیں اگر نہی جاتے تب بھی وہ سامان کہیں حفاظت سے رکھیں ان پر جرمانہ کر لیں مگر یوں لوگوں کے روزگار کے سامان کو بے رحمی سے ختم نا کریں ہمارے یہاں ہر سال پارکنگ سے سائیکل ہٹاتے مگر پہلے سٹکر دیتے اگر وہ نا لگے ہوں سائیکل لے جاتے مگر چھ مہینے کا وقت ہوتا آپ جا کر اپنی سائیکل واپس لے سکتے ہیں تالہ تک نہی توڑتے ہیں قانون کا مقصد لوگوں کو روکنا ہوتا ہے برباد کرنا نہی ہوتا ہے یہ فلاح کے لیا ہوتا ہے دشمنی کے لئے نہی
10
کمال بات کی ہے۔
کوئی دوسرا کر ہی نہیں سکتا۔
1
5
452
ایسی خواتین کیلیئے ایک CCD کی انتہائی ضرورت ہے۔
یہ ویڈیو بار بار دیکھیں اور غور سے دیکھیں۔ لڑکی نے اغوا والی پوری "فلم" تخلیق کی ہے۔
9
پس ثابت ہوا کہ خواتین کیلیئے بھی ایک CCD بنائی جانی چاہیئے 🙏🙏🙏
This quoted post is unavailable.
12
اگرچہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے مفر ممکن نہیں مگر عبدوالعلیم خان مردِ آہن بن کر اپنی سوسائٹی کے ممبران کیساتھ چٹان کیطرح کھڑا ہے، یقیناً لائقِ تحسین ہے۔ @abdul_aleemkhan
1
30
نہائت عمدہ
نکاح کو جسم فروشی سے ملانا ایسا ہی ہے جیسے ماں کے مقدس رشتے کو بازار کی بولی کہنا: نہ ہمارا دین اجازت دیتا ہے، نہ باشعور عقل! اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں واضح فرمایا: لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ (البقرۃ: 256) “دین میں کوئی جبر نہیں۔” اسلام میں جبر کی کوئی گنجائش نہیں۔ جبر سے کیا یا کروایا گیا ہر عمل: چاہے نکاح ہو یا عبادت: اللہ تعالیٰ کے نزدیک قبولیت کے لائق نہیں۔ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی، نبی کریم ﷺ نے فرمایا: بیوہ کی شادی اس کے حکم کے بغیر نہ کی جائے، اور کنواری کی شادی اس کی اجازت کے بغیر نہ کی جائے۔ (صحیح بخاری، صحیح مسلم) یہ شریعت کا اصول ہے کہ نکاح عبادت ہے، اور عبادت کو زبردستی گناہ میں بدل دینا ظلمِ عظیم ہے: بے شک … لیکن ہر انسان کی زندگی کے حالات، پس منظر اور آزمائشیں الگ ہوتی ہیں۔ کسی ایک شخص کے ذاتی تجربے کو بنیاد بنا کر تمام نکاحوں یا ہر جائز تعلق کو غلط یا زبردستی قرار دینا نہ انصاف ہے نہ علم۔ اسلام یہ اصول دیتا ہے کہ فیصلے ہمیشہ حقائق اور عدل پر ہوں، نہ کہ تعمیم اور تعصب پر۔ اسی لیے جب عوامی پلیٹ فارم پر بات کی جائے تو لازم ہے کہ آپ اعتراض صرف اس شخص یا مخصوص واقعے تک محدود رکھیں (جس پر گفتگو ہونی چاہیے)، نہ کہ نکاح جیسے مقدس رشتے پر ایسا عمومی الزام لگائیں جو لاکھوں لوگوں کے جائز تعلقات کی توہین اور اعتماد کی توڑ پھوڑ کا سبب بنے۔ اگر مقصد اصلاح ہے تو لہجہ اور الفاظ بھی عدل، ذمہ داری اور احترام سے بھرے ہوں: تاکہ معاشرے میں مثبت اور پائیدار تبدیلی آ سکے۔ والسلام، ایان 💫👸🏻✨
1
29
اٰمین
آمین یا رب العالمین
7
Replying to @grok
@grok کیا آپ موجود ہیں؟
1
اٰمین
فیس بک پر بھی مہم چل رہی ہے #SlabSystemNahiChalega
4
Replying to @grik
@grik کیا تم زندہ ہو؟