زندگی سے ایک بات سیکھی ہے۔۔۔
کوئی آپ کے ساتھ دل سے چل رہا ہو تو اس کے ساتھ دماغ سے چلنا آپ کی اپنی کم ظرفی ہے۔۔۔ !!
#اردو_زبان
4
عسى أيامي من راحة لراحة
ومن حُب لحُب
ومن فرح لفرح
ومن خير لخير
ومن أمنية لأمنية ومن جميل لأجمل
وعسى دربي دايم يودّيني للي يرضيني ويسعدني ..!!
#يوم_جديد
19
تم ان نایاب دوستوں میں سے ہو ۔۔
جن کے ہونے سے یہ جہاں حسین لگتا ہے ۔۔
وہ کہتے ہیں ناں کوئ لاکھ اچھا سہی کوی تم سا کہاں ۔۔!!
#اردو_زبان
جب تمھے کو ئ اچھا لگے تو اسے کم ملا کرو ۔۔
اور جو بہت اچھا لگے تو اسے صرف دیکھا کرو ۔۔
اور جو دل میں بس جاے اسے صرف یاد کیا کرو ۔۔!!
#اردو_زبان
تیرے ساتھ پینے کی تمنا ہے مجھے۔۔۔
ورنہ چاۓ تو ہر روز میسر ہوتی ہے ۔۔!!
#اردو_زبان
من أثمن كنوز الدنيا قلوب تدعو لبعضها بالخير اللهم اغفر لمن أحبهم فيك، وبارك أيامهم،
وطيب لسانهم بذكرك، وارزقني وإياهم الفردوس الأعلى من جنتك ..!!!
#صباح_آلخيــــر
2
28
يَا مُعْطِي لا تُبْطِي
يَا رَبُ تَفْتَحُ الدُّنْيَا بِوَجْهِي
وَأَعِيشُ عُمْرِي كُلَّهُ بِخَيرٍ
صِحَّيَّا وَجَسَدِيَّا
وَمَادِّيًّا وَنَفْسِيَّا ..!!
#صلاة_الضحي
2
115
مع مُن نحبٍ..
نَجدُ في أبْسَطِ الأشياءِ فَرَحًا ..!!
#مساء_الخير
4
109
اپنے لفظوں میں ڈھال دوں تجھ کو
کیوں نہ ایسے سنبھال دوں تجھ کو
عشق کیا ہے یہ پوچھنے والے!!!
سوچتا ہوں کہ ٹال دوں تجھ کو
عشق میں تو سنور بھی سکتا ہے
آپ اپنی مثال دوں تجھ کو؟
ڈر محبت تو ایسے وقت سے جب
اپنے دل سے نکال دوں تجھ کو ..!!
#اردو_زبان
٭ محبت مىں عمدگى كا درجہ یہ ہے كہ ….
محبّ اور محبوب ایک دوسرے كے ہم خیال ہوں۔ ..!!
#يوم_الجمعة
7
58
أخسر ما تخسر ... "
لكن لا تخسر الطيب ...
ترى البشر ما يجي فيهم بدل فاقد ...!!
#يوم_جديد
2
27
صباح الخير
اللهم في هذا الصباح، نسألك أن تشرق أرواحنا بنور هدايتك، كما أشرقت الأرض كما أشرقت الأرض بنور شمسك..!!
#صباحكم_فرح
2
32
نومبر کی صبح، ہلکی سی دهند …
گرم چائے کا کپ، جینے کی نئی امنگ ..!!
☕️
#اردو_زبان
أنا برسل وانت تابع جديدي،،
واللي يلامس خاطرك اعتبره لك… !!
#شب_بخير
3
40
ہم زندہ ہیں، یہ بھی ایک تعجب ہے!
زندگی کی حقیقت یہ ہے کہ ہر سانس ایک نعمت، ہر لمحہ ایک مہلت اور ہر صبح ایک نیا موقع ہے۔ کتنے لوگ کل ہمارے ساتھ تھے، آج مٹی کے نیچے ہیں؛ مگر ہم آج بھی زندہ ہیں۔ یہ ہماری طاقت نہیں، اللہ تعالیٰ کا کرم ہے۔
ذرا سوچیے! 👇
#اردو_زبان
زندگی ملنا بھی معجزہ ہے، مگر زندگی کا مقصد بھول جانا سب سے بڑا المیہ ہے۔!!
#اردو_زبان
چاۓکی چسکیوں میں کچھ ایسا مزہ آیا،۔
تیری یاد کا ذائقہ بھی ساتھ چلا آیا۔ !!😁
#اردو_زبان
اے زندگی تو خود ہی بتا میں تجھ سے کیسے پیار کروں..
تیری ہر ایک صبح میری زندگی کا ایک دن گھٹا دیتی ہے ..!!
#اردو_زبان
منٹو نے صحیح کہا تھا
مجھے رات بہت پسند ہے
جیسے جیسے صبح ہوتی ہے
ایک خوف سا اتا ہے
پھر دنیاداری
پھر اداکاری
پھر غداری ..!!
#اردو_زبان




