Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris) header
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris) profile picture
Ile-de-France, France
Joined March 2010
Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
میرا جہاز اوئے میں مر گئی اوۓ ظالم عاصم 🤣😜
23
201
14
706
15,771
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
سبز گنبد کے قریب مرقدِ زہراؑ ہے، مگر باپ نے بیٹی کی تربت پر بھی سایہ نہ دیکھا ہائے سیدہ السَّلَامُ عَلَيْكِ يَا فَاطِمَةَ الزَّهْرَاءِ سَلَامُ اللّٰهِ عَلَيْهَا
1
18
78
701
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
🚨 یوکرین اور غزہ پر مغرب کے دوہرے معیار پر صحافی کی سخت تنقید معروف صحافی جینین ڈی جیوانی کا کہنا ہے اگر یوکرین میں کسی ہسپتال پر میزائل گرتا ہے تو یورپ اسے جنگی جرم قرار دیتا ہے لیکن اگر غزہ میں کسی ہسپتال پر میزائل حملہ ہوتا ہے اور 100 افراد مارے جاتے ہیں تو اسے اسرائیل کا اپنے دفاع کا حق قرار دیا جاتا ہے
2
47
60
1,396
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
افضل ترین خاتون ❤️👍
14
45
1
247
1,417
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
بے شمار تا قیامت 🖐️
4
6
26
312
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
یہ سنیں چس اجائے گی 🔥
27
796
14
2,038
55,163
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
عوام نے آٹھ فروری 2024 کو اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا تھا ، عوام نے مینڈیٹ صرف عمران خان کو دیا ہے عمران خان جو فیصلہ کرے گا قوم اسے قبول کرے گی سرکاری ملازمین اپنی نوکری پہ توجہ دیں #پاکستان
3
46
1
188
1,213
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
🚨🚨ایران اس وقت میزائلوں اور ڈرونز کے ساتھ بحرین میں امریکہ کے پانچویں بحری بیڑے پر حملے کر رہا ہے۔ بحرین نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے اور شہریوں کو پناہ گاہوں میں چھپنے کا کہا ہے۔
2
102
516
4,541
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
خطبہء فدک " تم قبائل کے پاؤں کے نیچے ذلیل تھے، گندا پانی پیتے اور حیوانات کے چمڑوں اور درختوں کے پتوں سے غذا کھاتے تھے ، ہم نے تمھیں تہذیب سکھائی۔" - جنابِ زھرا۴ بنت محمد ﷺ ( شرح نہج البلاغۃ لابن أبی الحديد، ج :16، ص:211ـ249) #سلام_یازھراء۴ #شهادت_حضرت_زهرا۴
33
52
4
169
2,417
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
یہ سعودی لڑکا ایک ٹوٹر اکاؤنٹ چلاتا تھا جس میں وہ سعودی بادشاہت پر طنزیہ اور تنقیدی پوسٹیں کرتا تھا۔ اس کی بہن کے مطابق لڑکے کے اکاؤنٹ کو سعودی رجیم نے ٹوٹر کی مدد سے ہی پتہ لگایا تھا۔ اسے پکڑ کر اس کی وہ انگلیاں ہتھوڑے سے توڑیں جس سے وہ لکھتا تھا۔ پھر لکھنے والا ہاتھ توڑ دیا۔ آج اسی حالت میں کسی سعودی جیل میں پڑا ہے۔ یہ سعودی عرب کا وہ روپ جو پیارے پاکستانی نہيں جانتے۔ سی بی ایس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں، اس کی بہن عریج السدھن نے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ سعودی ایجنٹوں کی جانب سے اس کے گمنام اکاؤنٹ کو بے نقاب کرنے کے بعد، ٹویٹر پر ان کے بھائی، عبدالرحمن السدھان کی گرفتاری، تشدد اور قید کی کچھ ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ "انہوں نے اس کا ہاتھ توڑ دیا، اس کی انگلیاں توڑ دیں، یہ کہتے ہوئے کہ یہ وہی ہاتھ ہے جس سے تم ٹویٹ کرتے ہو؟" عریج السدھن نے سی بی ایس نیوز کے چیف تفتیشی نمائندے جم ایکسلروڈ کو بتایا کہ "انہوں نے اسے بجلی کے جھٹکے، مار پیٹ اور نیند سے محروم کر کے تشدد کا نشانہ بنایا۔" ظلم پر مبنی بادشاہتوں کو چاہیے اپنے آپ کو اسلام اور مسلمانوں کے محافظ ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں۔ اس سے ہمارا دین دنیا میں بدنام ہوتا ہے۔
46
309
3
1,219
36,523
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
8
14
1
60
537
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
بنو امیہ کے تمام پیروکار مولوی ہمیشہ ظالم کے ساتھ اور مظلوم کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں
غامدی جیسے عالم ایران کی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران پر تنقید کرتے رہے۔ یقیناً جو کربلا کے وقت کوفی تھے، وہ آج بھی حق اور سچ کی بجاۓ امریکہ اور اسرائیل کی چاکری کرتے ہیں کیونکہ انکی فنڈنگ بھی وہیں سے منظور ہوتی ہے، فنڈنگ دینے والے بھی چند اسلامی ملک ہوتے ہیں، اسلئے اُنہیں ہمیشہ امریکہ اوراسرائیل کے اتحادی ہی پسند ہیں۔ لیکن غامدی اپنی ساکھ کھو چکا ہے۔ یہ کیسا عالم ہے جو کبھی بھی مظلوم کیلئے کھڑا نہیں ہوا، ظالم کا سہولت کار رہا، اور ہمیں اسلام پڑھاتا ہے۔ یہ وہ عالم ہے جو کربلا کو محض ایک سیاسی مسلہ بیان کرتا ہے۔ آج کا مسلمان جان گیا ہے کہ 80 سال سے زیادہ تر عالم اسلام امریکہ کی چاکری کررہا تھا یا اسرائیل سے جنگیں ہار رہا تھا۔ لیکن اکیلا ایران امریکہ اور اسرائیل کو ایک ساتھ شکست دینے والا دُنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ وہی ایران جو دہائیوں سے فلسطینوں کی آزادی کیلئے لڑنے والے دونوں فلسطینی عسکری گروپس کو فوجی اور مالی مدد کرنیوالا واحد ملک تھا۔ وہی ایران جس نے شاہ ایران کیلئے امریکی پناہ دینے پر امریکی سفارت خانے کو ایک سال سے زیادہ قید میں رکھا۔ وہی ایران جسنے 1980 میں امریکی کمانڈو آپریشن کو ناکام کیا اور آج بھی اصفہان میں امریکی آپریشن کو سخت نقصان کے بعد بھاگنے پر مجبور کیا۔ وہی ایران جو آج چین اور روس کو لیڈ کر رہا ہے- وہی ایران جو امریکہ اور اسرائیل کی بدمعاشی کو روکنے کیلئے آبناۓ ہُرمز کو بزور طاقت اپنے کنٹرول میں کر چکا ہے- وہی ایران جہاں ٹرمپ چند دن میں رجیم بدلنا چاہتا تھا اور دس ماہ کے بعد جنگ بندی کیلئے بے چین ہے اور اپنا رجیم چینج کروا بیٹھا ہے۔ وہی ایران جسنے امریکی اور اسرائیلی قیادت کو اتنا ذلیل اور خوار کیا کہ دونوں ممالک کی قیادت اپنے ہی ملک میں الیکشن میں شکست کھا گئی۔ وہی ایران جس نے پاکستان کو سب سے پہلے تسلیم کیا، وہی ایران جس نے 65 اور 71 کی جنگوں میں سب سے زیادہ مدد کی۔ وہی ایران جو معاہدے کے مطابق اپنے حصے کی گیس پائپ لائین 15 سال سے بچھا چکا ہے لیکن پاکستان کا پائپ لائین نا بچھانے پر پاکستان کے خلاف 6 ارب ڈالر کا جُرمانہ بھی انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں نہیں مانگ رہا۔ جبکہ پاکستان ایران سے سستی گیس اور پٹرول اسلئے نہیں خرید رہا کیونکہ امریکہ کی اجازت نہیں۔ غامدی کو بس یہ سمجھنا ہوگا، جو بھی کربلا کے پیغام کی روح کو سمجھتا ہے وہ کسی امریکہ یا اسرائیل کی چاکری نہیں کرتا، اسرائیل سے جنگیں نہیں ہارتا، بلکہ اُنہیں منہ توڑ جواب دیتا ہے۔ جو مرضی فرقہ اختیار کرو، لیکن کربلا میں نواسہ رسول کی قُربانی کو بے وقعت مت کرو۔ Everyone can see horizon, few can see beyond….. Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
3
19
99
1,569

75
3
327
7,100
مسلح افواج دشمن کے ہر ناپاک منصوبے کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وزیراعظم jang.com.pk/news/1633437 جی ہاں جیسے بلوچستان میں کر رہی ہے
19
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
تین ہزار ارب کا بجٹ صرف اس لئے لیا جاتا ہے تاکہ پاکستان نازک موڑ سے آگے نہ بڑھ سکے !! #پاکستان
3
45
1
243
1,842
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
Any Western support aimed at prolonging the war in Ukraine will fail. The US administration and some European countries are waging a proxy war there, sponsoring the genocide in Gaza, occupying parts of Iraq and Syria by force, and planning a confrontation with China. The Global South and East are accelerating the West’s downfall, and its collapse is imminent.
4
12
52
8,876
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
🚨🇺🇸 عبدال السید کی غیر مشروط امریکی فوجی امداد پر تنقید عبدال السید کا کہنا ہے میں اپنے ٹیکس کے پیسے اس لیے ادا نہیں کرتا کہ مصر، پاکستان یا سعودی عرب کی حکومتوں کو ٹینک فراہم کیے جائیں میرا ماننا ہے کہ امریکہ کو دوسرے ممالک کو بلاشرط فوجی امداد دینے کی پالیسی نہیں اپنانی چاہیے
53
192
4,242
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
#PAKWatch🇵🇰: WELCOME TO PAKISTAN, WHERE THE MILITARY RUNS THE SHOW. FREE IMRAN KHAN.
22
257
10
667
18,373
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
قوم کی بہادر بیٹی طیبہ راجہ اور اس کے اہل خانہ کو ذاتی انتقام کا نشانہ بنا جا رہا ہے اور ریاستی ادارے اپنے اصل فرائص بھول کر ظالموں کی سہولت کاری میں لگے ہیں یہ فسطائیت ہر گز قابل قبول نہیں ہے قومی اداروں کو سوچنا چاہیے کہ وہ کسی فرد کے غلام نہیں ہیں۔ خصوصاً خفیہ ایجنسیوں کے افسران کو اپنی اداؤں پہ غور کرنا چاہیے کہ اب وقت بہت تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے @tayyabarajah @PTIOfficialISB @PTIofficial
1
23
72
1,039
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
Trump said: “There is very little happening right now in Gaza.” REALLY? teapawt.org/AJEnglish/status/21211…
A Palestinian has been killed by Israeli gunfire in the Tuffah neighbourhood east of Gaza City this morning, the al-Shifa Hospital has told our colleagues on the ground. 🔴 LIVE updates: aje.news/8yc9es
6
62
186
13,260