𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72) header
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72) profile picture

اَللّٰھُمَّ مَنْ اَحْیَیْتَہٗ مِنَّا فَاَحْیِہٖ عَلَی الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّیْتَہٗ مِنَّا فَتَوَفَّہٗ عَلَی الْاِیْمَانِ

ꪗꪀ𝓲𝓽ꫀᦔ ꪖ𝘳ꪖ᥇ ꫀꪑ𝓲𝘳ꪖ𝓽ꫀ𝘴ఌ
Joined December 2022
Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)
ماں کائنات کا وہ خوبصورت ترین رشتہ ہے جس کے بغیر زندگی کے رنگ ادھورے ہیں۔ یہ وہ ہستی ہے جو صرف ایک لفظ نہیں بلکہ پوری کائنات کی وسعتیں سمیٹے ہوئے ہے۔ اسلام میں ماں کے مقام اور مرتبے کو جس بلند سطح پر رکھا گیا ہے، اس کی مثال کسی دوسرے مذہب یا تہذیب میں نہیں ملتی۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: اور ہم نے انسان کو اس کے ماں باپ کے بارے میں تاکید کی، اس کی ماں نے اسے تکلیف پر تکلیف سہہ کر پیٹ میں اٹھائے رکھا..." (سورہ لقمان: 14) ایک اور جگہ فرمایا گیا کہ اگر وہ بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں "اُف" تک نہ کہو اور نہ انہیں جھڑکنا، بلکہ ان سے نرمی اور عزت سے بات کرنا۔ آقا کریم ﷺ نے فرمایا: "جنت تمہاری ماؤں کے قدموں کے نیچے ہے" (مسند احمدبن حمبل)۔ یعنی ماں کی خدمت اور فرماں برداری ہی انسان کو جنت تک لے جاتی ہے- ماں وہ ہستی ہے جو خود تکلیف سہہ کر اپنے بچوں کو راحت پہنچاتی ہے۔ ماں کی دعا وہ ڈھال ہے جو اولاد کو ہر بلا اور مصیبت سے محفوظ رکھتی ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام ماؤں کو سلامت رکھے- اور ہمیں ان کا فرمانبردار بنائے۔ اور جن کی والدہ دنیا فانی سے رخصت ہو گئی - انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے- اور ان کی قبر کو تا حد نگاہ وسیع کرے- ٹھنڈک نصیب کرے- آمین۔
34
207
7
1,386
225,517
رخصتِ بنتِ رسولؐ -!! ایک عہدِ صبر و وفا کا اختتام-! #سانول_یار
1
12
192
سید کا ادب اس کے عمل یا عبادت کو دیکھ کر نہیں، بلکہ خونِ زہرا سلام اللہ علیہا کی نسبت سے کیا جاۓ گا—! سلام اس عظیم ماں کی شان پر- جو قیامت تک آنے والی اپنی نسلوں کو بھی عزت و وقار عطا فرما کر رخصت ہوئیں۔ اللہ پاک ہمیں سیدہ پاکؓ کے قدموں کی خاک نصیب فرمائے۔ آمین!
4
2
1
21
732
مرشد ہم تو اس میں گم ہیں @Saqiflance
جنابِ قبلہ حسن شاہ صاحب! اب تو آپ سے ملاقات ناگزیر ہو چکی ہے۔ گزارش ہے کہ اس ملاقات کے لیے جلد از جلد وقت عنایت فرمائیں۔ 😊 @Syed_has72
2
2
22
474
جو بولتے ہیں - وہ جانتے نہیں -! اور جو جانتے ہیں - وہ بولتے نہیں -!
2
3
26
594
حقیقت کا جلوہ سامنے آ جائے تو دنیا کی ہر تڑپ ختم ہو جاتی ہے—!!! دنیا کا فریبِ حسن بس تب تک ہے- جب تک آنکھیں بے نور ہیں—!!
3
2
1
37
1,041
خوبصورت دنیا کو دیکھنے کے بعد سمجھ آیا -! استاد ناخواندہ- سکالر بے علم- دوست بے خبر اور دشمن بے تعلق!😊 اخلاق کے قدموں پر قلندر نہیں گرتا - ٹوٹے جو ستارہ زمیں پر نہیں گرتا -! گرتے ہیں بڑے شوق سے سمندر میں دریا ۰۰لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا -! جھوٹی تسلیاں- سستی شہرت - اور خوشامندی لوگ-! کیا کہنے- !!
3
2
35
746
اور سچ تو یہ ہے-!! کبھی راستے جدا ہو جاتے ہیں-! کبھی لوگ خفا ہو جاتے ہیں- !! انسان جو بیج بوتا ہے- بلا شبہ ایک دن اسے وہ کھانا ہی پڑتا ہے- اس لیے ہر عمل، ہر لفظ اور ہر نیت کو تول کر ہی منتخب کرنا چاہیے - کہیں ایسا نہ ہو کہ غفلت میں بویا گیا بیج زہر بن کر خود ہماری اپنی ہی رگوں کو چیر دے۔ اللہ پاک ہماری تمام نادانیوں اور خطاؤں کو معاف فرمائے۔ آمین
4
5
35
903
مانا کہ ہم میسر تھے -!! مگر وقت ایک جیسا نہیں رہتا-••!
3
5
48
1,189
وہ نئے گلے وہ شکایتیں - وہ مزے مزے کی حکایتیں وہ ہر ایک بات پہ روٹھنا - تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو—!
4
6
1
34
948
کوئ سمجھاۓ یہ کیا رنگ ہے میخانے کا -! آنکھ ساقی کی اٹھے—! نام ہو پیمانے کا -! چشم ساقی مجھے ہر گام پہ یاد آتی ہے -! راستہ بھول نہ جاوں - کہیں میخانے کا -!
5
5
31
926
تیری یادیں تری چاہت تری فرقت ترا غم تو نے بخشے مجھے رونے کے بہانے کیا کیا یاد ماضی نے مجھے جب بھی ستایا ہے ظفرؔ ایک لمحے میں سمٹ آئے زمانے کیا کیا
2
5
1
36
930
یہ کاغذی پھول جیسے چہرے-!! مذاق اُڑاتے ہیں آدمی کا -۰۰! 😊
4
4
37
880
میں کہ ٹوٹا ہوا ستارہ ہوں -! کیا بگاڑے گی انجمن میرا -!! ہر گھڑی اک نیا تقاضا ہے -! درد سر بن گیا -!! بدن میرا -!! @Naeemkh13793605 @Saqiflance
12
3
1
34
1,095
ایک گمنام بستی میں انسان لوگوں کو خوش کرنے کےلیے اپنی حدود اکثر بھول جاتا ہے- لوگوں کی خوشی کی خاطر انسان وہ سب کچھ کرتا ہے جو اس کے مزاج اور ضمیر کے خلاف ہوتا ہے- ایسی حالت میں انسان اکثر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتا ہے- اور ایسا منظر ہمیں ہر روز دیکھنے کو ملتا ہے- وجہ صرف اتنی ہے- کہ انسان ظاہری چمک ، جھوٹی تسلیاں، اور جھوٹی تعریفوں کو سچ سمجھ لیتا ہے-
4
3
28
720
مجھے جو میرے لہو میں ڈبو کے گزرا ہے-! وہ کوئ غیر نہیں یار - اک پرانا تھا ۰۰۰!
4
6
2
43
1,083
جس دوستی میں اپنی انا اور عزت کو توڑنا پڑے، وہ دوستی نہیں بوجھ ہے۔ایسی جگہ اور ایسے شخص کے شہر کو خیرباد کہہ دینا ہی سکون قلب کی واحد راہ ہے۔ خلوص دینا ظرف کی بات ہے، لیکن نااہل لوگوں کو دینا نادانی ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون -
5
7
43
1,076
کدی آ مل سانول یار وے —!
11
6
55
1,292
ہر زرہ چمکتا ہے انوار الہی سے ہر سانس یہ کہتی ہے-!! ہم ہیں - تو خدا بھی ہے —!
5
3
1
37
1,046
وقت رخصت الوداع کا لفظ کہنے کےلیے وہ تیرے سوکھے لبوں کا تھرتھرانا یاد ہے-!!
11
7
51
1,490
بھری دنیا میں جی نہیں لگتا-!! جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی -؟
دن بھر تو میں دنیا کے دھندوں میں کھویا رہا جب دیواروں سے دھوپ ڈھلی تم یاد آئے
8
3
45
773