Pinned Tweet
السلام علیکم!
صبحِ بخیر🤍
پروردگار عالم سے دعا کہ آج کا دن ہم سب کے لیے باعثِ برکت اور رحمت ثابت ہو۔
♥اللھم صل علی محمد وآلہ محمد♥
#خاتم_الرسلﷺ
Syeda retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
بیت اللہ کی حرمت
سورۂ توبہ،
آیت 28 میں مشرکین کے مسجدِ حرام کے قریب آنے سے متعلق حکم بیان ہوا ہے۔ قرآنِ مجید کے احکام کو سمجھنے کے لیے آیات کے سیاق و سباق اور معتبر تفاسیر کا مطالعہ ضروری ہے۔
Syeda retweeted
وَرَفَعْنَا لَكَذِكْرَكَ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔
صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم
دست بستہ ہوں شکستہ ہوں بـہت خستہ ہوں
لاج رکھ لیں کہ حضورﷺآپ سے وابستہ ہوں
اے چاند کو توڑ کر جوڑنے والے ہم بھی اپنی ٹوٹی ہوئی تقدیر لیۓ بیٹھے ہیں
يا نَبِي سَلَام عَلَيْكَ
يا رَسُول سَلَام عَلَيْكَ
يا حَبِيب سَلَام عَلَيْكَ
صَلَوَاتُ الله عَلَيْكَ
#خاتم_الرسلﷺ
#ربنااللہ_الاتخافوا
#دامن_یار
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں
#درود_وسلام
🌹نماز تہجد کی فضیلت
نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔
نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر
اور اظہار عبودیت بھی ہے۔
(صحیح مسلم).
#قافلہ_ادب
#خاتم_الرسلﷺ
Syeda retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
بد نظر لوگوں کی نظروں میں ہے تیرا بندہ
یارسول اللّٰہ ﷺ نظرِ کرم مجھ پہ جمائے رکھنا
جن کے ذکر میں اتنا لطف ہے اُن کے دیدار کا عالم کیا ہوگا ﷺ
حضور جان جاناں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ پر لاکھوں کروڑوں عربوں کھربوں درود سلام میری جان میرا مال آپ پر قربان
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰھُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
#خاتم_الرسلﷺ
#ربنااللہ_الاتخافوا
#دامن_یار
Syeda retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌷
صبح کا آغاز درودِ پاک کے ساتھ کیجیے۔ 🤍
اللھم صل علی محمد و آل محمد
#خاتم_الرسلﷺ
Syeda retweeted
🌸 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌸
وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنْتُمْ ۚ 🤍
اور تم جہاں کہیں بھی ہو، وہ تمہارے ساتھ ہے۔
📖 سورۃ الحدید: 4
اللہ پر بھروسہ رکھیں، وہ آپ کے دلوں کا حال بھی جانتا ہے اور دعاؤں کو بھی سنتا ہے۔ 🤲
#خاتم_الرسلﷺ
السلام علیکم
صبح بخیر
Syeda retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔
زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت نمبر 125
ترجمہ:
اور وہ وقت یاد کرو جب ہم نے بیت اللہ کو لوگوں کے لیے ایسی جگہ بنایا جس کی طرف وہ بار بار لوٹ کر آئیں اور جو سراپا امن ہو۔
اور تم مقامِ ابراہیم کو نماز پڑھنے کی جگہ بنا لو۔
اور ہم نے ابراہیم اور اسماعیل علیہما السلام کو تاکید کی کہ تم دونوں میرے گھر کو ان لوگوں کے لیے پاک کرو جو یہاں طواف کریں، اعتکاف میں بیٹھیں، اور رکوع و سجود بجا لائیں
سورہ البقرہ
آیت 125۔
تشریح:
اس آیتِ مبارکہ میں خانہ کعبہ اور مکہ مکرمہ کی عظمت بیان کی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس مقام کو لوگوں کے لیے محبوب اور مرکزِ رجوع بنایا ہے۔
یہاں آنے والا بار بار آنے کی خواہش رکھتا ہے اور اس کی زیارت سے کبھی اس کا دل نہیں بھرتا۔ اللہ تعالیٰ نے اس مقام کو امن کی جگہ قرار دیا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کو حکم فرمایا تھا کہ وہ اس گھر کو عبادت کرنے والوں کے لیے پاک رکھیں، تاکہ اللہ تعالیٰ کے عبادت گزار یہاں آکر طواف کریں، اعتکاف میں بیٹھیں اور رکوع و سجود بجا لائیں۔
خانہ کعبہ کو اللہ تعالیٰ کی عبادت اور توحید کا مرکز بنایا گیا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ اس کی حرمت اور تقدس کو برقرار رکھا جائے۔
جب خانہ کعبہ میں بت پرستی اور شرک کے اعمال رائج ہوگئے تو اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر کی تطہیر اور توحید کی سربلندی کا حکم دیا۔ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کو یہ تاکید فرمائی گئی کہ وہ اس گھر کو طواف کرنے والوں، اعتکاف کرنے والوں اور نماز ادا کرنے والوں کے لیے پاک رکھیں۔ اس کے ساتھ ہی مقامِ ابراہیم کو نماز کی جگہ بنانے کا حکم بھی دیا گیا۔
اسی سلسلے میں سورۂ توبہ، آیت 28 میں مشرکین کے مسجدِ حرام کے قریب آنے سے متعلق حکم بیان کیا گیا ہے۔
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے مشرکین کو مسجدِ حرام کے قریب آنے سے منع فرمایا ہے۔
اسلامی عقیدے کے مطابق اللہ تعالیٰ کو وحدہٗ لا شریک ماننا، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو اللہ تعالیٰ کا آخری نبی تسلیم کرنا، اور قرآنِ مجید کو اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری آسمانی کتاب اور قیامت تک کے لیے ہدایت کا سرچشمہ ماننا بنیادی عقائد میں شامل ہیں۔
ان بنیادی عقائد کا انکار نہایت سنگین معاملہ ہے۔
البتہ کسی شخص کے بارے میں کفر کا حکم لگانے کے لیے شرعی اصول و ضوابط اور متعلقہ تفصیلات کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔
یہ فیصلہ مستند علماء کے اجماع سے ہی کیا جانا چاہیے۔
ہر کوئی خود سے کسی کو کافر قرار دینے کا مجاز نہیں ہے۔
Syeda retweeted
This is your reminder:
If Allah has ordained it for you, nothing can withhold it.
If He has not, nothing can force it. He alone can fulfill your hopes in ways more beautiful than you can imagine 🏵️
#خاتم_الرسلﷺ
Syeda retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
@chaudharysa21
Syeda retweeted
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ
صبح بخیر 🌄💞🌞
﷽۰
لوگوں کے ساتھ بھلائی و نیکی کرتے رہو، اس لیۓ نہیں کہ وہ تمہیں کوئی صلہ دیں گے بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ اللہ کریم دوسروں سے بھلائی و نیکی کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے اور اپنی شان کے مطابق اس کا بہترین اجر عطا فرماتا ھے..
الله پاک ہمیشہ آپ کا اور آپ کے اہلِ خانہ و دوست احباب کا نگہبان و مددگار ہو۰ آپکو کسی کا محتاج نہ کرے اور آپ کو ہمیشہ اپنی پناه میں رکھے.
ہم سبکی دعاؤں اور التجاؤں کو مقبول فرمائے اور ہم سب سے راضی ہو جائے۔
آمین یا رب العالمین #خاتم_الرسلﷺ
Syeda retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
Syeda retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
پیارے لوگو صبح بخیر زندگی ۔۔!!
سکونِ قلب کا سفر`
شکر گزاری — جو ہے اُس کی قدر کریں`
کبھی ہم اُن چیزوں کے غم میں پریشان رہتے ہیں جو ہمارے پاس نہیں، اور اُن نعمتوں کو بھول جاتے ہیں جو اللہ نے ہمیں پہلے ہی عطا کر رکھی ہیں۔
ہم دوسروں کی زندگی دیکھ کر اپنی زندگی سے ناخوش ہونے لگتے ہیں۔ کسی کے پاس زیادہ پیسہ ہے، کسی کا گھر اچھا ہے، کسی کی زندگی بظاہر خوشگوار ہے۔
لیکن یاد رکھیں! ہر انسان کی زندگی میں آزمائشیں ہوتی ہیں۔ اپنی زندگی کا دوسروں سے موازنہ کرنے کے بجائے اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کو پہچانیں۔ صحت، سانس، گھر، رزق اور اپنے پیاروں کی موجودگی بھی بڑی نعمتیں ہیں۔
`اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:`
”اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا۔“
سورۃ ابراہیم: 7
`آج کا عملی چیلنج`
آج اللہ کی دی ہوئی پانچ نعمتیں یاد کریں اور اُن پر شکر ادا کریں۔
کسی ضرورت مند کی مدد کریں، چاہے وہ تھوڑی سی ہی کیوں نہ ہو۔
آج اپنی زندگی کا دوسروں سے موازنہ کرنے کے بجائے اپنی نعمتوں پر توجہ دیں۔
`آج کی دعا:`
یا اللہ! ہمیں اپنی نعمتوں کی قدر کرنے والا بنا، ہمارے دلوں میں شکر گزاری پیدا فرما، ہمارے رزق میں برکت عطا فرما اور ہمیں ناشکری سے بچا۔ آمین یا رب العالمین۔
یاد رکھیں: سکون ہمیشہ زیادہ چیزیں حاصل کرنے سے نہیں ملتا، کبھی جو کچھ ہمارے پاس ہے اُس کی قدر کرنے سے بھی دل مطمئن ہوتا ہے۔
آج کا عہد:`
”میں دوسروں کی نعمتوں کو دیکھ کر حسرت نہیں کروں گا، بلکہ اپنی نعمتوں پر اللہ کا شکر ادا کروں گا۔“
اگر آپ بھی اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں تو الحمدللہ کہیں اور یہ پیغام دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
#سرمایہ_زیست
Syeda retweeted
نیک دعاؤں کے ساتھ صبح کا سلام
یااللّه ربُ العظیم!
تیری شان بہت بلند ھے، تو تمام کائنات کا مالک ھے، یااللّه مجھے، میرے دوستوں اور میرے عزیزوں کی زندگی خوشیوں سے بھر دے
#خاتم_الرسلﷺ
ھماری خطاؤں کو اپنی رحمت کے صدقے معاف فرما دے.
ہمیں صحت و تندرستی، کامل ایمان اور عاجزی والی زندگی عطا فرما، اور ھماری نیک خواہشات پوری فرما۔
یااللّه ربُ الکریم !
اپنے فضل و کرم سے بد نظری سے ہماری حفاطت فرما
اے اللّه ربُ الرحیم!
ھمیں باعمل دین کی سمجھ عطا فرما
ھمارے دل میں ہدایت ڈال
نفس کی برائی سے بچا اور ھمارے حساب کو آسان فرما دے
ہمیشہ خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں 💗
آمین ثم آمیــن یاربــُ العالمیــن🤲
صباح الخیر 🌷
#X_promo
Syeda retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
صبح بخیر ☀️
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
آج کی صبح دل میں شکر، زبان پر درود اور نیت میں خیر رکھیں۔ 🤍
اللہ کرے ہمارا آج، ہمارے کل سے بہتر ہو۔ آمین۔۔
#خاتم_الرسلﷺ
Syeda retweeted
آپ کی کامیابی یہ نہیں کہ آپ نے اپنی زندگی میں کتنی آسائشیں حاصل کرلیں
اصل کامیابی یہ ہے کہ آپ کی بدولت کتنے لوگوں کو آسانیاں میسر ہوئیں
#خاتم_الرسلﷺ
Syeda retweeted
GOOD MORNING 🌞
Allah can literally change your life in a moment.
What felt impossible for Year can possible overnight when HE says "Kun Faya Kun"🤍.
#خاتم_الرسلﷺ
Syeda retweeted
السلام علیکم
صبح بخیر
#خاتم_الرسلﷺ
سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت نمبر 125
ترجمہ:
اور وہ وقت یاد کرو جب ہم نے بیت اللہ کو لوگوں کے لیے ایسی جگہ بنایا جس کی طرف وہ بار بار لوٹ کر آئیں اور جو سراپا امن ہو۔ اور تم مقامِ ابراہیم کو نماز پڑھنے کی جگہ بنا لو۔ اور ہم نے ابراہیم اور اسماعیل علیہما السلام کو تاکید کی کہ تم دونوں میرے گھر کو ان لوگوں کے لیے پاک کرو جو یہاں طواف کریں، اعتکاف میں بیٹھیں، اور رکوع و سجود بجا لائیں
سورہ البقرہ
آیت 125۔
تشریح:
اس آیتِ مبارکہ میں خانہ کعبہ اور مکہ مکرمہ کی عظمت بیان کی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس مقام کو لوگوں کے لیے محبوب اور مرکزِ رجوع بنایا ہے۔ یہاں آنے والا بار بار آنے کی خواہش رکھتا ہے اور اس کی زیارت سے کبھی اس کا دل نہیں بھرتا۔ اللہ تعالیٰ نے اس مقام کو امن کی جگہ قرار دیا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کو حکم فرمایا تھا کہ وہ اس گھر کو عبادت کرنے والوں کے لیے پاک رکھیں، تاکہ اللہ تعالیٰ کے عبادت گزار یہاں آکر طواف کریں، اعتکاف میں بیٹھیں اور رکوع و سجود بجا لائیں۔ خانہ کعبہ کو اللہ تعالیٰ کی عبادت اور توحید کا مرکز بنایا گیا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ اس کی حرمت اور تقدس کو برقرار رکھا جائے۔
جب خانہ کعبہ میں بت پرستی اور شرک کے اعمال رائج ہوگئے تو اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر کی تطہیر اور توحید کی سربلندی کا حکم دیا۔ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کو یہ تاکید فرمائی گئی کہ وہ اس گھر کو طواف کرنے والوں، اعتکاف کرنے والوں اور نماز ادا کرنے والوں کے لیے پاک رکھیں۔ اس کے ساتھ ہی مقامِ ابراہیم کو نماز کی جگہ بنانے کا حکم بھی دیا گیا۔
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌺
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ
اور بےچینی دور فرما
ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما،
ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے
آمین ثم آمین 🤲
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ
اور بےچینی دور فرما
ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما،
ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے
آمین ثم آمین 🤲
Syeda retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمداللہ ایک نئے صبح کا خوبصورت آغاز درود شریف پڑھ کر صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم سے کریں اللّٰہ پاک ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کریں اور اللّٰہ پاک ہمارے تمام امراض و پریشانیاں اپنے کرم نوازی سے دور فرمائیں آمین۔ #خاتم_الرسلﷺ




























