TariQ MaliK retweeted
The mother bear stands facing the threat, while her cub stays right behind her. She doesn't think about herself; the only thing that matters is the safety of her precious little one. 🐻❤️
TariQ MaliK retweeted
ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا مریم نواز کے پورے جسم پر
کیڑوں نے اور کھٹملوں نے کاٹا تھا، عظمی بخاری😂✋️
TariQ MaliK retweeted
درست! بہنیں اسلئے بند ہیں کہ وہ لوگوں کے لئے قابل اعتبار تھیں اور اگر باہر ہونگی تو جرنیلوں کے لئے ۲۸ ترمیم، اور نئے صوبوں پہ عمران خان کے پیغام پھیلانے کی گیم کرنی مشکل ہو جاے گئی!
TariQ MaliK retweeted
ان بھائی صاحب کے دو تین تجزیے سُن کے بہت مزا آیا۔ اس ویڈیو میں بولی گئی ہر بات سے مکمل اتفاق رکھتا ہوں۔
@RealMurshad_uk
TariQ MaliK retweeted
کاش کے والدین ایسی سوچ کے ساتھ بیٹیاں یابیٹوں کی شادی کریں تو زندگی اسان اور خوش رہتی ہے ۔۔
کوئٹہ میں ایک نکاح کی تقریب ہوت ہے جس میں جب حق مہر لکھوانے کی باری ای تو محفم میں بیٹھے قریبی رشتہ داروں نے کہا دس لالھ روپے ساتھ میں پانچ تولے سونا لکھیں ۔۔
لڑکی والے بضد تھے حق مہر یہی ہو گا جب کہ دلہا کافی پریشانی لگ رہا تھا اتنے میں دلہن کا والد دلہے کے پاس جاتا ہے اور سرگوشی سے پوچھتا ہے بیٹا کتنا حق مہر دے سکتو ۔۔
لڑکے نے کہا میں دو لاکھ اور دو تولے سونا دے سکتا ہوں لڑکی کے والد نے نکاح پڑھانے والے کو کہا کہ اک لاکھ لکھو ساتھ دو تولہ سونا ۔۔ لڑکی کے رشتہ دار اٹھ کھڑے ہوے کہ حق مہر کی رقم بڑھای جاۓ ۔۔
اس پر دلہن کے والد نے کہا کہ حق مہر لکھا جا چکا ہے میری اک بات سن لیں اگر اعتراض لگے تو جا سکتے ہیں
سسر نے کہا آج داماد مجبوری میں قرض لے کر میری ہر بات مان لے گا، مگر بعد میں اس قرض کا بوجھ میری بیٹی کے گھر پر پڑے گا۔ میں چاہتا ہوں کہ میری بیٹی سکون اور خوشی سے زندگی گزارے۔
آج اس نکاح کو 15 سال گزر چکے ہیں اور داماد اپنی بیوی کا بے حد خیال رکھتا ہے اور اپنے باہمت سسر کی دل سے عزت کرتا ہے۔
TariQ MaliK retweeted
#FreeKhanFreePakistan
عمران خان! آج میں نے ایک صحافی سے بات کی، اُس نے کہا: "ہمیں خان صاحب کی صحت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا جاتا، ہمیں صرف وہ بتایا جاتا ہے جو حکومت چاہتی ہے!" میں نے پوچھا: "تو پھر آپ سچ کیوں نہیں لکھتے؟" تو اُس نے کہا: "ہم ڈرتے ہیں، ہمیں دھمکیاں دی جاتی ہیں!" خان صاحب، یہ صحافی کی مجبوری ہے، یہ میڈیا کی مجبوری ہے، مگر ہم یہ مجبوری نہیں مانیں گے! ۔۔۔ میڈیا کی زبان بند نہیں ہوگی، اٹھو قوم، سچ سامنے لاؤ، ورنہ سچ چھپ جائے گا!
#KhanHealthOurPriority
#SaveOurLeaderImranKhan
TariQ MaliK retweeted
आपने इसको खाया तो होगा, लेकिन
इस तरीके से बना हुआ रेतीला नाश्ता
तो कभी न किया होगा।
TariQ MaliK retweeted
چوہدری اویس یونس ایڈووکیٹ کے والد صاحب کا چند دن پہلے انتقال ہوا ہے ، ان کی والدہ عدت میں ہیں ، ان کے گھر کی چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا ، ان کے گھر کی خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی گئی
الفاظ نہیں مل رہے کہ کن الفاظ میں مذمت کی جائے ؟
ہر روز ایک ایسا واقعہ ہوتا ہے جو پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا ہوتا @ChaudhaaryAwais
فیصل ملک ایڈووکیٹ سے سنئیے یہ شرمناک تفصیلات
TariQ MaliK retweeted
ایک ملاقات نے اس ریجیم /جعلی حکومت کا سارا میک اپ اتار دیا۔۔۔خوفزدہ۔۔اوسان خطا۔۔۔حالانکہ یہ ملاقات عمران خان کا قانونی،انسانی حق ہے۔۔اور عمران خان کی بہنوں،جو کہ بزرگ ،غیر سیاسی خواتین ہیں کی گرفتاری کسی جرم کی بنیاد پر نہیں تھی بلکہ کولونیل لا کے تحت تھی جن کو رہا ہونا ہی تھا۔۔لیکن عمران خان اور اس کے خاندان کو ملنے والا معمولی سا قانونی ریلیف پر پورا جعلی ریجیم لڑکھڑانے لگتا ہے،خوف سے تھر تھرانے لگتا ہے ۔۔۔یہ اس بات کی علامت ہے کہ اس حکومت کی کوئی عوامی، قانونی بنیادیں نہیں ہیں اور یہ مکمل طور پر اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں پر کھڑی ہے۔۔قبضہ گیر ہیں۔۔مسلط شدہ ہیں۔
کیا ہوگاان کا اس وقت جب عمران خان جیل سے رہا ہوجائینگے؟؟؟؟؟سیاست دان اقتدار کی کرسی اور اسٹیبلشمنٹ کی آکسیجن سے نہیں عوام کی حمایت سے طاقت لیتا ہے۔
پاکستان کے مسائل کا حل حقیقی جمہوریت، بااختیار پارلیمنٹ، غیر جانب دار عدلیہ، فری پریس اور بنیادی انسانی حقوق میں ہے نہ کی عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر جعلی ریجیم اور نااہل شکست خوردہ ٹولے کو مسلط کرنے،ان کو دوام دینے میں۔۔۔
TariQ MaliK retweeted
دیوبندیوں اور بریلویوں میں شادی نہ کریں، جنازے نہ پڑھیں اور نہ ہی نماز ادا کریں۔ یہ کونسا دین ہے جو ہمارے علماء کرام عوام کو سکھا رہے ہیں ؟؟؟
پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں جب ایک نام نہاد مبلغ (قاری خلیل الرحمان جاوید) کو یہ فرماتے سنا کہ دوسرے مکاتبِ فکر کے لوگوں کے ساتھ رشتے نہ کیے جائیں، ان کے جنازے نہ پڑھے جائیں اور ان کی اقتداء میں نمازیں تک نہ ادا کی جائیں، تو دل خون کے آنسو روتا ہے۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اسلام ہمیں یہی رواداری، محبت اور اخوت سکھاتا ہے؟ مذہبِ اسلام جو کہ دنیا کے لیے سراسر رحمت اور امن کا پیغام لے کر آیا تھا، اسے آج چند مفاد پرست عناصر نے اپنے ذاتی یا گروہی مقاصد کے لیے فرقہ واریت کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔ مذہب کے نام پر اس طرح کے فتوے معاشرے کی بنیادی اکائی یعنی خاندان اور رشتوں کو تار تار کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔ موت جیسے غم اور آخری رخصتی کے موقع پر بھی شرکت سے روکنا اور نفرتیں پھیلانا کون سا دین ہے؟ اسلام نے تو بلا تفریقِ مسلک انسانی احترام کا درس دیا ہے۔
ایک طرف قرآنِ پاک ہمیں تفرقہ بازی سے سختی سے منع کرتا ہے اور متحد رہنے کا حکم دیتا ہے، تو دوسری طرف منبر و محراب پر بیٹھے یہ نام نہاد ٹھیکیدار روزانہ قرآن کی آیات کا غلط مطلب لے کر مسلمانوں کو آپسی گریباں کرنے میں مصروف ہیں۔ کب تک ہم اس ذہنی جہالت اور فرقہ وارانہ تعصب کو برداشت کرتے رہیں گے؟ کیا وقت نہیں آ گیا کہ ہم مذہب کی اصل روح کو سمجھیں، جو دلوں کو جوڑنا سکھاتی ہے نہ کہ انہیں توڑنا؟
سوچنے کا مقام ہے کہ ہم بحیثیتِ قوم اپنے مذہب کی اصل روح کو کہاں لے جا رہے ہیں؟ کب تک مذہب کے نام پر اس جہالت اور نفرت کو برداشت کیا جاتا رہے گا؟























