ضلع باجوڑ کے علاقے قذافی بانڈگئی میں ایک مدرسے میں مبینہ تشدد کے نتیجے میں 12 سالہ بچے کی موت ہوگئی۔
پولیس کے مطابق آر پی او ملاکنڈ ڈویژن زاہد نواز کے نوٹس پر ڈی پی او باجوڑ خان زیب مہمند کی ہدایت پر تھانہ اتمان خیل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واقعے کے بعد فرار ہونے والے مبینہ طور پر ملوث قاری کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے حراست میں لے لیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
ڈی پی او باجوڑ کے مطابق واقعے کی تحقیقات میرٹ پر کی جائیں گی اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
A large-scale crackdown against street crime has been decided in Peshawar.
A high-level meeting chaired by Peshawar Capital City Police Officer (CCPO) Dr Mian Saeed issued important directives to prevent criminal activities.
The CCPO directed police to increase personnel deployment and patrolling in crime-hit areas, intensify checking, and launch strong operations against mobile phone snatchers and other criminals.
He also ordered that all measures be completed within 15 days.
#Peshawar #CCPOPeshawar #NewsUpdates
پشاور میں اسٹریٹ کرائمز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں جرائم کی روک تھام کے لیے اہم ہدایات جاری کی گئیں۔
سی سی پی او نے جرائم سے متاثرہ علاقوں میں پولیس نفری اور گشت بڑھانے، چیکنگ سخت کرنے اور موبائل چھیننے والوں سمیت دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کارروائیوں کی ہدایت کی۔
تمام اقدامات 15 روز میں مکمل کرنے کا حکم بھی دیا گیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کی نااہل حکومت بھی دہشتگردی کی سہولت کاری کرنے والوں میں شامل تھی۔
ان کے مطابق صوبے میں دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں میں رکاوٹ ڈالنے والے سہولت کار اب موجود نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں حکومت کی تبدیلی کے بارے میں سیاستدان بہتر جواب دے سکتے ہیں، تاہم ہمارے خیال میں یہ تبدیلی آئین اور قانون کے مطابق ہوئی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے عوام امن چاہتے ہیں اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ہمارے پاس واضح حکمت عملی موجود ہے۔
نوشہرہ میں جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں مولانا سمیع الحق شہید کی آٹھویں برسی کے موقع پر تقریب منعقد ہوئی، جس میں ان کی دینی، علمی اور سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا راشد الحق سمیع نے کہا کہ مولانا سمیع الحق جیسی شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں۔
انہوں نے حکومت سے مولانا سمیع الحق، مولانا حامد الحق اور دیگر شہداء کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
مولانا عبدالحق ثانی نے کہا کہ موجودہ ملکی حالات میں مولانا سمیع الحق کی قیادت کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے۔
Former federal minister Maulana Asad Mahmood has accused Khyber Pakhtunkhwa Governor Faisal Karim Kundi of paying extortion money and facilitating certain elements, while also being appointed head of the province's war against terrorism.
He questioned how the governor could bring peace to the province under such circumstances.
@fkkundi #KPUpdates #NewsUpdates
Landi Kotal Athletes Bring Pride Home with Impressive Karate Performance
#LandiKotal #KarateChampionship #KPUpdates
tnnenglish.com/landi-kotal-a…
When everyone becomes a journalist, what happens to professional journalism?
#Journalism #DigitalJournalism #FutureOfJournalism
tnnenglish.com/when-everyone…
Former chief minister Ameer Haider Hoti has criticised four PTI chief ministers, saying that instead of running the government, Pervez Khattak considered dancing on a container as public service, while Mahmood Khan also failed to achieve anything significant.
He said Ali Amin Gandapur took people to Islamabad twice but abandoned them on both occasions and returned on his own.
Hoti added that Sohail Afridi had claimed he would bring out 2 to 4 million people, but started his march towards Islamabad from Lakki Marwat.
Hoti said a chief minister should work for the province and its people. He added that he had never imagined that the chief minister of Khyber Pakhtunkhwa would be sitting in a Punjab Police van and would be stopped on the way by an assistant sub-inspector (ASI).
@ANPMarkaz #PakistanPolitics #NewsUpdates
PTI leader Barrister Saif has claimed that Asad Qaiser fears he may not receive a PTI ticket in the upcoming elections, which is why he is trying to strengthen his contacts with Maulana Fazlur Rehman.
According to Barrister Saif, Asad Qaiser wants to contest the next general elections on a JUI-F ticket.
@PTIofficial #PakistanPolitics #NewsUpdates
Audit report flags massive financial irregularities in KP's government accounts
#KPUpdates #AuditReport @PTIKPOfficial
tnnenglish.com/audit-report-…
Polio teams hit the ground as vaccination drive begins in KP
#PolioCampaign #AntiPolioDrive #PolioFreePakistan
tnnenglish.com/polio-teams-h…
ضلع خیبر کے علاقے جمرود شاہ کس میں فوم بنانے والی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی فائر ٹیم دو فائر وہیکلز اور ایک واٹر باؤزر کے ساتھ موقع پر پہنچ گئی، جبکہ پشاور سے مزید چار فائر وہیکلز بھی طلب کرلی گئیں۔
ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 80 فیصد آگ پر قابو پالیا ہے، جبکہ باقی آگ بجھانے کے لیے آپریشن جاری ہے۔
حکام کے مطابق واقعے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
پشاور کے رمداس بازار میں کپڑوں کی ایک دکان میں اچانک آگ لگ گئی، جس نے قریبی دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی دو فائر ویکلز اور ایک ایمبولینس موقع پر پہنچ گئیں۔ فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا، جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے مولانا اسجد محمود کا کہنا ہے کہ رات گئے پولیس کا گھر آنا اور غیر متعلقہ ویڈیو دکھا کر سیکیورٹی ہٹانے کے احکامات دینا ہراساں کرنے کے مترادف ہے۔ حکومت بتائے کہ اس کارروائی کا حکم کس نے دیا؟
سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے پی ٹی آئی کے چار وزرائے اعلیٰ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پرویز خٹک نے حکومت چلانے کے بجائے کنٹینر پر ڈانس کو عوامی خدمت سمجھا، جبکہ محمود خان بھی کچھ خاص نہ کرسکے۔
انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور دو بار عوام کو اسلام آباد لے گئے، لیکن دونوں مرتبہ لوگوں کو چھوڑ کر خود واپس آگئے۔ سہیل آفریدی نے 20 سے 40 لاکھ افراد نکالنے کے دعوے کیے، مگر اسلام آباد جانے کے لیے مارچ لکی مروت سے شروع کیا۔
حیدر ہوتی نے کہا کہ وزیراعلیٰ کو صوبے اور عوام کے لیے کام کرنا چاہیے۔ میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ پنجاب پولیس کی وین میں بیٹھے گا اور ایک اے ایس آئی اسے راستے میں روک لے گا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر افغان طالبان حکومت نے پاکستان میں دہشت گردی کی حمایت بند نہ کی تو اسے سنگین قیمت چکانا پڑے گی۔
انہوں نے الزام لگایا کہ افغان طالبان حکومت بھارت کے لیے کام کر رہی ہے اور ٹی ٹی پی اور بی ایل اے جیسی تنظیموں کو پاکستان کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق افغانستان میں کئی دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں اور پاکستان میں حملے کرنے والے دہشت گردوں کو افغانستان سے اسلحہ اور مدد ملتی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ عالمی برادری افغان طالبان کو دہشت گردی اور منشیات کی پیداوار روکنے پر مجبور کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج افغانستان سے آنے والے تمام خطرات، جن میں ڈرونز بھی شامل ہیں، کا مقابلہ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی کا یہ کہنا کہ اس نے گورنر راج میں کبھی حصہ نہیں مانگا، معصوم بننے کی کوشش ہے۔
انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے پہلے بھی اختلافات رہے ہیں، لیکن بات کبھی اتنی آگے نہیں بڑھی۔ مولانا سے میرے اچھے تعلقات ہیں، ذاتی تنقید مسئلہ نہیں، لیکن وہ حکومت کی ساکھ پر سوال اٹھا رہے تھے۔
خواجہ آصف نے الزام لگایا کہ خیبر پختونخوا میں گزشتہ 13 سال کے دوران کرپشن بہت بڑھ گئی ہے اور ترقیاتی فنڈز کے پیسے لوگوں کی جیبوں میں جاتے رہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کئی گروپوں میں تقسیم ہے اور ہر گروپ دوسرے سے لڑ رہا ہے۔
Polio strikes Khyber again as another case emerges in Bara
#PolioVirus #Khyber #Bara
tnnenglish.com/polio-strikes…
Former interior minister and opposition leader Chaudhry Nisar Ali Khan has said that Prime Minister Shehbaz Sharif is also his friend of 30 years and that all options are open to him if he wishes to join any political party.
However, he said he would not make any hasty decision. He added that Imran Khan is a close friend of his and that he would not join any political party until Imran Khan is released from prison.
#ChaudhryNisar #PakistanPolitics #NewsUpdates












