Talat Kashif retweeted
Replying to @TalatkViews
ترجمان صدر پاکستان مرتضی سولنگی راجہ بازار والی دکانوں و لوہے کے سامان والے احسان کا بدلہ اتاریں!!!!!
تحریر اسرار احمد راجپوت
اسلام کی بنیادی تعلیمات میں شامل ہے کہ “نیکی کرو اور بدلہ و صلہ کی امید اللہ سے رکھو” اور پھر کہاوت بھی ہے “نیکی کر دریا میں ڈال” اور میں مسلمان ہونے ناطے اس پر یقین بھی رکھتا ہوں اور کبھی کسی انسان سے کی گئی نیکی کے صلہ کی امید انسانوں سے نہیں بلکہ اللہ کی زات عظیم سے رکھتا ہوں اور اس پر میرا ایمان بھی ہے کہ وہی رازق و خالق اور عزت زلت دینے والی ہے
لیکن ایک ایسا انسان جب وہ کمزور و بے یارو و مددگار ہو اور کوئی اور انسان اس کی مدد کرے اور بعد ازاں یہ کمزور و بے یارو مددگار اچانک سے پاور میں آجائے اور اسکا ایک فون و قلم کی جنبش ہزاروں کمزور انسانوں کو فوری انصاف دلوا سکے لیکن وہ انسان طاقت کے نشے میں چور اپنے سے کمزور و بے کس انسانوں کے بنیادی مسائل سے چشم پوشی کر لے تو پھر بطور صحافی مجھ پر لازم ہے کہ اس انسان کو اس کا ماضی یاد دلاؤں۔۔۔۔شاید میری اس گستاخی سے سندھ (کراچی) میں کسی بیوہ غریب عورت کی مدد ہوجائے
تو قارئین و فالوورز میں آج آپکو بطور ایک معمولی و سڑکوں پر پیدل پھرنے والے صحافی کی حیثیت سے ماضی کی عام صحافی اور آج کے دور میں صدر پاکستان و آرمڈ فورسز کے سپریم کمانڈر آصف علی زرداری کے ترجمان مرتضی سولنگی پر کیے گئے ایک احسان کو سامنے رکھ کر ان سے اس کا بدلہ مانگوں گا۔۔۔۔۔اپنے لیے نہیں بلکہ کراچی کی ایک بیوہ و بے سہارا خاتون لیے جس کی زندگی بھر کی جمع پونجی (مکان) پر ھسندھ پولیس کے ایک سابق ڈی ایس پی نے قبضہ جما رکھا اور سندھ پولیس اس بیوہ کو انصاف نہ دے رہی
تفصیل اس اجمال کی کچھ یوں ہے کہ آج سے چند سال قبل میں راولپنڈی اسلام آباد میں ایک انگریزی روزنامہ دی کیشن میں بطور کرائم رپورٹر فرائض سرانجام دے رہا تھا اور میرے aggressive کرائم رپورٹنگ سٹائل کی خاصی دھوم تھی کہ مجھے ایک دن اس دور کے سینئر صحافی اور آج کے صدر پاکستان کے ترجمان جناب مرتضی سولنگی کی کال آئی کہ اسرار آپ کا بہت دبدبہ ہے جڑواں شہروں میں۔ شاکر صاحب بولے میرے گھر بن رہا ہے PWD اسلام آباد میں اور میں نے لوہے کے دروازے و کھڑکیوں کا آرڈر دے رکھا ہے ایک ویلڈر عابد کو جوکہ مجھ سے 1,80,000 وصول کرنے باوجود اپنی کمٹمنٹ پوری نہیں کررہا اور میرے گھر کا کام رکا ہے۔ آپ زرا پولیس سے کہہ کہ عابد سے میرے لوہے کے گیٹ و کھڑکیاں نکلوا دیں۔
خیر میں نے اپنے سینئر صحافی سولنگی صاحب کی عزت رکھی اور صرف ایک کال متعلقہ تھانے کے SHO کو کی اور ریکویسٹ کی کہ شاکر بھائی کا کام کر دیں۔ ایس ایچ او نے اسی شام عابد ویلڈر کو تھانے بلوا کر نہ صرف شاکر صاحب سے کام لیٹ کیے جانے کی معذرت کروائی بلکہ اگلے دن لوہے کا گیٹ و کھڑکیاں شاکر صاحب کے زیر تعمیر گھر میں موجود تھے۔
اسی طرح اس سے قبل مرتضی صاحب نے راولپنڈی کی رہائشی شازیہ نامی خاتون کی سفارش کہ کہ قبضہ مافیا نے اس خاتون کی راجہ بازار میں دو قیمتی دکانوں پر قبضہ جما رکھا وہ چھڑوا دیں۔ خیر ایس ایچ او و اس وقت کے سی پی او کو کہہ کر اس عورت کی بھی دکانوں کا قبضہ واگزار کروا دیا
اب میں آتا ہوں اپنے مدعے کی طرف۔ کراچی کی رہائشی ایک بیوہ خاتون شاہدہ بیگم زوجہ جلیل الرحمن کے پلاٹ (مکان) پر سندھ پولیس کے ایک سابق ڈی ایس پی بنیال شاہ نے قبضہ کر رکھا ہے
ضعیف العمر بیوہ خاتون روتی دھوتی ایس ایس پی ویسٹ پاس انصاف لیے پہنچ گئی۔شاہدہ بیگم زوجہ جلیل الرحمن (مرحوم) نے ایس ایس پی ویسٹ پاس درخواست دی جس میں مؤقف اختیار کیا کہ وہ پلاٹ نمبر473 -L سیکٹر 50C تیسر ٹاؤن سکیم نمبر 45 کی قانونی مالک ہوں اور گزشتہ سال میں اپنی بیٹی سے ملنے بیرون ملک گئی ہوئی تھی
میری غیر موجودگی میں ایک بنیال شاہ نامی شخص (جو کہ کراچی پولیس کا افسر بتایا جاتا ہے) نے میرے گھر پر ناجائز قبضہ جما لیا ہے۔ خاتون نے بتایا ان کی گزر بسر لیے آمدنی کا واحد سہارا یہ مکان تھا جس پر کراچی پولیس کا سابق ڈی ایس پی قابض ہوچکا ہے جبکہ متعلقہ تھانے کے کرپٹ اہلکار و ایس ایچ او اپنے پیٹی بھائی کی مبینہ پشت پناہی میں ملوث ہیں۔
آج اس درخواست کو ایس ایس پی آفس کی ٹوکری میں رلتے کئی ماہ ہو چکے مگر بیوہ کو انصاف نہ مل رہا۔
مرتضی سولنگی صاحب آپ صدر پاکستان کے ترجمان ہیں اور آپ کی بلاول بھٹو کو یا سی ایم سندھ یا آئی جی سندھ کو ایک کال یا میسیج اس بیوہ عورت کو انصاف دلوا سکتا ہے۔
بس اتنا یاد رکھیں صدا وقت ایک جیسا نہیں رہتا۔۔۔آپ کل ایک صحافی تھے اور مصیبت میں آپکی مدد ایک صحافی نے کی تھی۔۔۔۔آج آپکو اللہ نے مقام عطا کر دیا تو اس صحافی کے احسان کا بدلہ اس بیوہ عورت کا مکان پلاٹ اس طاقتور ڈی ایس پی سے واگزار کروا کر اتاریں۔۔۔۔شکریہ
Somebody check on Donald Trump. His favourite words are "I won bigly" and tonight autocorrect keeps changing them to "I lost badly." 😂
#Midterms2026
#Republican #Democrats
1
920
Make America Great Again? Looks like America said, "Let's try something else." 🤣
#Midterms2026 #Republican #Democrats
The Republicans are probably checking whether the election results can be deported. 😂
#Elections2026 #Democrats
Talat Kashif retweeted
One more donation is all it will take for you to help us complete #ShaukatKhanumKarachi
Turn your donation into Sadqa e Jariya and create a lasting legacy of hope.
To donate online:
https://
shaukatkhanum.org.pk/karachi…
#SKMCH #ApkiAikAurDonationSKMKarachi
تماشیہ دیکھنے اور وڈیو بنانے والے بغیرت لوگ ان چار غنڈوں کو روک نہیں سکتے 😡😭
امجد اسلام امجد ایک صحافی اور بے ضرر انسان ہیں، جنہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مبینہ طور پر جھوٹی ایف آئی آر میں گرفتار کر لیا گیا، اور آج دوسرے روز بھی وہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔
ظلم اور جبر سے ریاستیں مضبوط نہیں ہوتیں، بلکہ ریاست اور اس کے اداروں کا وقار عوام کی نظروں میں مجروح ہوتا ہے۔
آخر کب تک اس ملک میں انصاف کے بجائے طاقت کا قانون چلے گا؟
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح نامعلوم افراد ہمارے صحافی بھائی کا بس میں پیچھا کرتے آئے اور اترتے ساتھ ہی ان پر تشدد شروع کر دیا گیا۔
پولیس نے جھوٹی ایف آئی آر کاٹنے میں ذرا دیر نہ کی!
تحریک انصاف کے کارکنان سے شروع ہونے والا ظلم کا شعلہ صحافتی برادری کے آنگن میں آ گرا ہے۔
خدارا ہوش کے ناخن لو۔
مریم نواز شرم کرو؛
پنجاب میں ظلم و غنڈہ گردی کا نظام بند کرو!
Talat Kashif retweeted
امجد اسلام امجد ایک صحافی اور بے ضرر انسان ہیں، جنہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مبینہ طور پر جھوٹی ایف آئی آر میں گرفتار کر لیا گیا، اور آج دوسرے روز بھی وہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔
ظلم اور جبر سے ریاستیں مضبوط نہیں ہوتیں، بلکہ ریاست اور اس کے اداروں کا وقار عوام کی نظروں میں مجروح ہوتا ہے۔
آخر کب تک اس ملک میں انصاف کے بجائے طاقت کا قانون چلے گا؟
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح نامعلوم افراد ہمارے صحافی بھائی کا بس میں پیچھا کرتے آئے اور اترتے ساتھ ہی ان پر تشدد شروع کر دیا گیا۔
پولیس نے جھوٹی ایف آئی آر کاٹنے میں ذرا دیر نہ کی!
تحریک انصاف کے کارکنان سے شروع ہونے والا ظلم کا شعلہ صحافتی برادری کے آنگن میں آ گرا ہے۔
خدارا ہوش کے ناخن لو۔
مریم نواز شرم کرو؛
پنجاب میں ظلم و غنڈہ گردی کا نظام بند کرو!
لانگ مارچ پشاور پہنچ چکا ہے۔۔
وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان
@ShafiJanPTI
Wearing orange today to honour Truth and Reconciliation Day and remember the children who never made it home. 🧡 Every Child Matters.
#EveryChildMatters
Talat Kashif retweeted
ھمنے خالص دیسی گھی اور خالص شہد خالص سلاجیت اور خالص ایرانی زعفران کا کاروبار شروع کر لیا ھے
جس کو بھی ضرورت ہو وہ منگوا سکتا ھے
اگر کوئی کاروبار کے لیے لینا چاہتا ھے تو مل جائے گا
اگر اسکی یہ چیزیں چھ ماہ تک فروخت نا ہوں تو واپس بھی ہو جائین گی
خالص دیسی گھی 2950 کلو
خالص شہد 1200روپے کلو
سلاجیت 900 روپے تولہ
ایرانی زعفران 1000 روپے فی گرام
زیتون آئل خود نکلوایا ہوا 3500 روپے لیٹر
اگر کوئ کاروبار کے لیے خرید کرے تو ڈسکاؤنٹ ریٹ کیساتھ مال دیا جائے گا
وارنٹی اور گارنٹی کیساتھ
رابطہ نمبر 03339932992
This quoted post is unavailable.
Talat Kashif retweeted
ہمارے ملک کے ایک نامور سیاست دان کو آصف علی زرداری نے کھانے کی دعوت دی۔
وہ دعوت پر پہنچے تو میز پر درجنوں قسم کے کھانے سجے ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی پلیٹ اٹھائی اور مختلف کھانے ڈالنے لگے۔ اتنی دیر میں زرداری صاحب کا سیکرٹری آیا اور ان کے سامنے کھانا رکھ دیا۔
چھوٹی چھوٹی پیالیوں میں تھوڑی سی بھنڈی، دال، ابلے ہوئے چاول اور آدھی چپاتی تھی۔
زرداری صاحب نے چند لقمے لیے اور خانساماں ٹرے اٹھا کر واپس لے گیا۔
مہمان نے حیرت سے ان کی سادہ خوراک کے بارے میں پوچھا تو وہ مسکرائے اور بولے:
’’میری خوراک بس بھنڈی اور سادہ چاول تک محدود ہے، میں ان کے علاوہ کچھ نہیں کھا سکتا۔‘‘
انہوں نے پوچھا:
’’کیا آپ گوشت نہیں کھاتے؟‘‘
زرداری صاحب مسکرائے:
’’میں گوشت کھا ہی نہیں سکتا۔‘‘
وہ شخص کھانا کھا کر واپس آگیا، لیکن اس کے بقول اس کے بعد جب بھی وہ کھانے بیٹھتا، اسے زرداری صاحب کی وہ چھوٹی سی ٹرے یاد آ جاتی اور وہ سوچنے لگتا:
انسان کے پاس کھانے کو سب کچھ ہو، مگر کھانے کی آزادی نہ ہو تو دولت کس کام کی؟
اسی طرح ایک واقعہ ارشاد احمد حقانی صاحب سے متعلق بیان کیا جاتا ہے۔
1998ء میں ایک صاحب ایران جا رہے تھے۔ روانگی سے پہلے ارشاد احمد حقانی سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے پوچھا:
’’کیا مشہد بھی جائیں گے؟‘‘
جواب ملا:
’’جی، ضرور جاؤں گا۔‘‘
انہوں نے کہا:
’’تو میرے لیے وہاں خصوصی دعا کیجیے گا۔‘‘
جاتے جاتے ان سے خیریت پوچھی گئی تو وہ افسردہ ہو کر بولے:
’’میری بڑی آنت کی حرکت رک گئی ہے۔ پاخانہ خارج نہیں ہوتا۔ میں روز ہسپتال جاتا ہوں اور ڈاکٹر مشین کے ذریعے میری بڑی آنت سے فضلہ نکالتے ہیں۔ یہ انتہائی تکلیف دہ عمل ہے۔‘‘
یہ بات سن کر اس شخص نے اپنے کانوں کو ہاتھ لگایا اور کہا:
ہمیں روز اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔
ہم اپنے منہ سے کھانا کھاتے ہیں، کھانے کا ذائقہ محسوس کرتے ہیں، پانی پیتے ہیں، چلتے ہیں، سانس لیتے ہیں اور پھر ہمارا جسم ان چیزوں کو خود اپنے نظام کے مطابق خارج بھی کر دیتا ہے۔
ہم ان نعمتوں کو معمول سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ ہمیں روز مل رہی ہیں۔
پھر مجھے چودھری شجاعت حسین صاحب کا ایک واقعہ یاد آیا۔
ایک دوست ان کی عیادت کے لیے گئے۔ چودھری صاحب خوش تھے اور بار بار اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کر رہے تھے۔
صحت کے بارے میں پوچھا گیا تو بولے:
’’میں بہت امپروو کر رہا ہوں۔ اب اپنے منہ سے کھا بھی لیتا ہوں اور اپنے پاؤں پر کھڑا بھی ہو جاتا ہوں۔‘‘
پوچھا گیا:
’’اس سے پہلے حالت کیسی تھی؟‘‘
انہوں نے بتایا:
’’میری ٹانگیں میرا بوجھ نہیں اٹھاتی تھیں۔ میرے پیٹ میں ٹیوب لگی ہوئی تھی اور ڈاکٹر اسی کے ذریعے مجھے کھلاتے تھے۔ میں منہ کے ذائقے کو ترس گیا تھا۔ الحمدللہ، اب تھوڑا تھوڑا کھا بھی لیتا ہوں اور چل پھر بھی لیتا ہوں۔‘‘
ذرا سوچیں!
ہم صحت مند ہوتے ہیں تو کھانے کو معمول سمجھتے ہیں۔
چلنے کو معمول سمجھتے ہیں۔
اپنے ہاتھ سے چمچ اٹھانے کو معمول سمجھتے ہیں۔
بات کرنے، نگلنے، سانس لینے اور بیت الخلا جانے جیسی بنیادی چیزوں کو بھی کوئی نعمت نہیں سمجھتے۔
حالانکہ ان میں سے صرف ایک نظام خراب ہو جائے تو انسان کی پوری دنیا بدل جاتی ہے۔
میں ایک ایسے دولت مند شخص کو جانتا ہوں جو صبح بستر سے اٹھنے کے لیے بھی کئی لوگوں کی مدد کا محتاج ہے۔
دولت بے حساب ہے، گاڑی شاندار ہے، اثر و رسوخ بہت ہے، علاج کے بہترین وسائل موجود ہیں۔
لیکن جسم ساتھ نہ دے تو کروڑوں بھی انسان کو اپنے پاؤں پر کھڑا نہیں کر سکتے۔
پاکستان کے ایک بڑے ہوٹل ٹائیکون کی زندگی بھی بیماری اور علاج کے درمیان گزرتی رہی۔ ڈاکٹر، فزیوتھراپسٹ، مشینیں، سفر کی سہولتیں، بہترین طبی انتظامات—دولت کسی چیز کی کمی نہیں ہونے دیتی۔
مگر پھر بھی بیماری انسان کو یہ بتا دیتی ہے کہ اصل اختیار کس کے پاس ہے۔
جرمنی کے ایک معروف صحت و مساج مرکز کا ذکر آتا ہے جہاں دنیا بھر سے امیر لوگ علاج اور فزیوتھراپی کے لیے جاتے ہیں۔
مریض کے پاس اربوں ڈالر کی کمپنی ہو سکتی ہے، سینکڑوں ملازمین اس کے اشارے پر چل سکتے ہیں، دنیا کے بہترین ڈاکٹر اس کے پاس موجود ہو سکتے ہیں۔
لیکن اگر جسم کا ایک نظام جواب دے جائے تو وہ شخص اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کے لیے بھی دوسروں کا محتاج ہو جاتا ہے۔
ہم انسان کی اصل حقیقت یہی ہے۔
ایک نس کھنچ جائے تو ہاتھ اٹھانا مشکل ہو جاتا ہے۔
ایک ہڈی جواب دے دے تو چلنا مشکل ہو جاتا ہے۔
نگلنے میں مسئلہ ہو تو کھانا عذاب بن جاتا ہے۔
سانس میں دقت ہو تو دنیا کی ہر چیز بے معنی لگنے لگتی ہے۔
اور ہم پھر بھی کس چیز پر غرور کرتے ہیں؟
دولت پر؟
عہدے پر؟
حسن پر؟
طاقت پر؟
جوانی پر؟
اثر و رسوخ پر؟
جس جسم کو ہم اپنا سمجھ کر اتنا غرور کرتے ہیں، وہ بھی ہماری ملکیت نہیں، اللہ کی امانت ہے۔
اس لیے شکر کرتے رہیں۔
توبہ کرتے رہیں۔
معافی مانگتے رہیں۔
اللہ کے سامنے گڑگڑاتے رہیں۔
اور جب صحت مند جسم کے ساتھ اپنے پاؤں پر کھڑے ہوں تو ایک لمحے کے لیے یہ ضرور سوچیں:
اگر اللہ یہ نعمت واپس لے لے تو میرے پاس باقی کیا بچے گا؟
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
’’پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟‘‘





















