Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14) header
Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14) profile picture

Humanist Democratic By Birth Jiyala

ملیر سندھ پاکستان
Joined January 2020
Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)
They disrespected Messi and Argentina a lot That’s pure rubbish Messi put them in their place❤
4
68
3
566
Tauseef کلمتی retweeted
دنیا کےبہت سے شہر اور ان میں بستے لوگوں سے ملی ہوں مگر جس طرح میرے اپنے شہر #کراچی کے لوگوں کو اپنے ہی شہر کی برائیاں مسلسل کھوجتے اور پبلک فورم پر بڑھا چڑھاکر پیش کرتے دیکھا ہےاللہ میری توبہ 😔😟 ممبئی،نیویارک سٹی،پیرس،لندن ہر بڑے شہر میں مسلئے ہیں مگر اپنےگھر سے ایسی نفرت؟
یوسف نذر بھائی! جن دو سیکٹرز میں کراچی ممبئی سے بڑے مارجن سے آگے ہے، ان میں ایک ہے ہیلتھ کیئر اور دوسرا ہے ایجوکیشن۔ اب آپ بتائیے کہ کراچی کا جو ہیلتھ سیکٹر ہے، اس میں خالص پرائیویٹ ہیلتھ کیئر کی سہولیات اور پبلک پرائیویٹ ہیلتھ کیئر کی سہولیات کا کتنا بڑا حصہ ہے۔ اگر پبلک کے ساتھ پرائیویٹ پارٹنرشپ نہ ہو تو کیا صورتحال ہو؟ ایجوکیشن میں پرائیویٹ سیکٹر کا کتنا بڑا حصہ ہے؟ اور اگر پبلک ایجوکیشن کی بات کی جائے تو اس کا معیار کیا ہے؟ کیا کراچی کی ایجوکیشن ضروریات کو پبلک یونیورسٹیز میں پورا بھی کیا جا سکتا ہے؟ تو جن دو سیکٹرز میں کراچی ممبئی سے بہت آگے ہے، وہ کراچی کے شہریوں کی ریزیلینس(Resilience ) کی بدولت ہے۔ کیا آپ اس سے اتفاق کریں گے؟
4
17
34
491
Tauseef کلمتی retweeted
حامد میر کی ساری گفتگو سنیں اور جانیں کہ جن صوبوں میں ریفرنڈم کے بغیر آئین کے مطابق صوبے بنائے جا سکتے ہیں مگر ساری بحث سندھ کی تقسیم پر مگر پنجاب اور خیبر کی متفقہ منظور ہونے والی قراردادوں کے تحت صوبے نہیں بنا رہے۔۔ تو اس کا مطلب؟؟ مریم کی موجودگی میں پنجاب تقسیم نہیں ہونا چاہیے۔ احسن اقبال یہ منصوبہ لائے تھے، محسن نقوی لائن آف فائر میں آگئے۔ ن لیگ کہہ رہی ہے کہ سندھ تقسیم ہوگا تو پنجاب تقسیم ہوگا، او بھائی آپ نے پنجاب میں صوبے بنانے کا وعدہ کیا تھا، آپ نے ہزارہ صوبہ بنانے کا وعدہ کیا تھا لیکن سندھ میں وعدہ نہیں کیا تھا، آپ نے مار دیا یوٹرن
1
36
2
57
2,353
سندھ ہمارا نا قابلِ تقسیم وطن ہے۔💗 #SindhIsOne – at Drigh Road, Pakistan
1
12
Tauseef کلمتی retweeted
A sea of people, an overwhelming response, and an unbreakable connection with the people! ❤️ Chairman Bilawal Bhutto Zardari‘s rally in Muzaffargarh reflects the people’s trust, love, and confidence in his leadership and the vision of the Pakistan Peoples Party. The message is clear: The people’s voice is with Bilawal Bhutto Zardari, and the journey towards a prosperous, progressive and democratic Pakistan continues. #PunjabPolitics #PunjabElection2027
1
18
21
203
میں بھی یہی ہوں اپ بھی یہی ہیں صوبہ نہیں بنے گا البتہ ایک مرتبہ پھر اپ لوگوں کو صوبے کے نام پر ٹوپی کروایا جائے گا۔وو رہا اورنگی صوبہ دیکھ کے خوش ہوجائیں 🤣 – at Drigh Road, Pakistan
آئین میں ریفرنڈم موجود ہے ، آپ لوگ بھول گئے ہیں،صدر استثنٰی کے فرمان کے حساب سے آئین بھی قرآنی صحیفہ نہیں ہے ، انسانوں کی بنائی شے ہے۔۔۔پہلے کی طرح روتے دھوتے جو ہونا ہوگا ہو جائیگا ۔ نئی تاریخ بن جائیگی، آپ یاد کر لیجئے گا۔
8
میں سندھی قوم پرستوں کے حق میں نہیں ہوں مگر میں سندھ کے حق میں ہوں بلوچ ہوکر سندھ کو اپنی ماں سمجھتا ہوں اور سندھ کے تقسیم کے خلاف ہوں.بلوچ صدیوں سے سندھ میں رہ رہے ہیں اور وو سندھ دھرتی کے وارث ہیں۔ سندھ ہمیشہ سلامت ♥️ – at Drigh Road, Pakistan
مزے کی بات یہ ہے کہ گبول بذات خود سندھی نہیں، نسلی اعتبار سے بلوچ ہیں۔ آج ایک اور نمونہ جسقم ریلی میں نکلا جو کراچی بار کا صدر بننا چاہتا ہے اور اسکا نام عامر "وڑائچ" ہے جو کہ نسلی پنجابی جٹ ہے۔ یہ نمونے اسی لئے ریفرنڈم سے بھاگ رہے ہیں تاکہ حقیقی سندھی عوام کا بیانیہ نا آسکے
2
35
Tauseef کلمتی retweeted
What happened in the past was Qaabza. yet you shamelessly cite it as an argument. Sunein aur Sharam karein 😊
سابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس (ر)وجیہ الدین احمد کا کی قانونی رائے میں 1970 کےصدارتی فرمان میں تبدیلی سے کراچی کی وفاقی اکائی کی حیثیت کی دوبارہ بحالی ہوسکتی ہے۔ صوبائی اسمبلی سے دو تہائی اکثریتی قرارداد یا آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں۔
2
22
1
74
1,391
مظفرگڑھ: ❤️🖤💚 @BBhuttoZardari
5
20
73
852
Tauseef کلمتی retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج ملتان میں سرائیکی صوبے کے حق میں، سندھ کی تقسیم کے خلاف ' جعلی ریفرنڈم کے خلاف جس قدر مدلل بات کی ہے اس ملک کی سیاسی اشرافیہ اور اسٹیبلشمنٹ سمجھنے سے قاصر ہے کہ عوام کی رائے کی اہمیت کتنی ہے آج کی انکی گفتگو پاکستانی سیاست کی اہم ترین مدبرانہ گفتگو ہے
1
48
2
92
1,422
نہ اپ لوگوں کو تاریخ پتا ہے نہ ہی ملک کے آئین کا پتا ہے بس بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے ریفرنڈم کروا لو صوبے بن جائیں گے۔۔آئین میں صوبے بنانے کا طریقہ موجود ہے جا کر پڑھ لیں – at Goth Sabro, Pakistan
تو ہو جائے ریفرنڈم؟
1
75
سندھ کی تاریخ، تہذیب، ثقافت اور خصوصاً کراچی کی شناخت پر بے شمار ادیبوں، محققوں اور دانشوروں نے قلم اٹھایا، مگر جس محبت، خلوص، محنت اور سچائی کے ساتھ گل حسن کلمتی نے کراچی کو سندھ کی “مارئی” کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کیا، وہ مقام شاید ہی کسی اور کو نصیب ہوا ہو۔ – at Goth Sabro, Pakistan
ڪراچي کي ڌار ڪرڻ وارا سڀ ڌاريان جن کي نه تاريخ جي خبر نه تھذيب جو ادراڪ ڪراچيء جو پٽ ٻڌائي ٿو پنھنجي جيجل جي تاريخ جيڪا غيرن کي ڪن ڏيئي ٻڌڻ گھرجي
2
5
98
اُن تمام غیر مقامی عناصر کے نام جنہیں نہ اس شہر کی تاریخ کا علم ہے اور نہ ہی اس کی تہذیب و ثقافت کا شعور کراچی کا فرزند مرحوم گل حسن کلمتی اپنی دھرتی ماں کی تاریخ بیان کر رہا ہے۔ بہتر ہوگا کہ غیر بھی تعصب کی عینک اتار کر کان کھول کر سنیں #SindhIsOne – at Goth Sabro, Pakistan
3
2
63
Tauseef کلمتی retweeted
چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی سرائیکی وسیب میں آمد۔ جگہ جگہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر، فلک شگاف نعرے اور محبت سے لبریز استقبال۔۔۔ کل نہیں آج بلاول راج 💚🖤❤️
1
60
110
904
Tauseef کلمتی retweeted
🚨🚨 سندھ کا معاملہ بلوچستان اور خیبرپختونخواہ سے بھی زیادہ نازک اور حساس ہے!! میں نے ہمشہ سندھ کی تقسیم کی مخالفت بھی کی ہے اور تقسیم کا ارادہ رکھنے والوں کو بطور محبِ وطن پاکستانی دست بستہ متنبہ بھی کرتا رہا ہوں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں سندھ کے معروضی حالات، سندھی قوم کی سوچ اور سندھیوں کی مہران کی دھرتی سے سرفروشی کی حد تک محبت کو جانتا ہوں۔ میں بطور مسلمان عصبیت پر یقین رکھتا ہوں نہ لسانیت پر لیکن میں تقسیم کی کوشش کی صورت میں متوقع ہنگامہ آرائی سے خوفزدہ ہوں۔ کراچی کی ریلی میں دو پہلو میرے سامنے آئے جس سے میں مزید خوفزدہ ہوگیا۔ ایک، ریلی والے دن ہمارے اردو بولنے والے لوگ پورا دن خوفزدہ رہے اور دوسری اس سے بھی زیادہ پریشان کن بات کہ ریلی میں بھارتی ملی نغمے چلائے گئے۔ اس کی مزید تفصیل سے میں گریز کرنا چاہتا ہوں۔ دراصل، بھارت میں موجود سندھی کمیونٹی اور پاکستان کے سندھیوں کے مابین مضبوط راوبط قائم ہیں اور بےمثال باہمی انسیت موجود ہے۔ بھارت اس تہذیبی روابط کو پاکستان کیخلاف استعمال کرسکتا ہے اور سندھ میں متوقع ہنگامہ آرائی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ آپ کا ارادہ کتنا ہی پاک ہو لیکن وقت اور حالات ابھی اس کی اجازت نہیں دیتے۔ میں ایک روشن خیال سندھی ہون۔ میرے لیئے سندھ کی جغرافیائی شناخت سے زیادہ سندھی قوم کے جان و مال اور سیاسی اور معاشی حقوق زیادہ اہم ہیں۔ میرے لیئے اس سے بھی زیادہ پاکستان کی سالمیت اہم ہے۔ وہ پاکستان جو اسلام کے نام پر بنا۔ پاکستان سے وفا اسلام سے وفا ہے، پاکستان سے غداری اسلام سے غداری ہے۔ پاکستان زندہ باد!!
21
5
7
83
4,707
چند روز قبل بلاول بھٹو کے ھاتھوں منہ کالا کروانے والے دو چینلوں جیو اور اے آر وائی کے کرتوت خود دیکھ لیں کیونکہ اگر ھم عرض کرینگے تو شکایت ھو گی۔۔۔۔۔منیزے عاصمہ جہانگیر پر مظہر عباس کا جواب
8
138
4
274
18,934
Tauseef کلمتی retweeted
فرحان ورک دو دنوں سے اپنی روزی روٹی کے چکر میں سوشل میڈیا پر اسٹیبلشمنٹ کے نیو پروجیکٹ پر کام کرتے ہوئے لیگیوں ففتھیوں الطاپیوں دانشوڑوں سے ویوز اٹینشن لیتے ہوئے۔
محسن نقوی صاحب! اگر باہمی لڑائیوں سے فرصت ملے تو آپ کو یاد کروا دیں کہ پرسوں کراچی شہر کے وسط میں پاکستان مردہ باد کے نعرے پیپلز پارٹی کے فرنٹ جسقم نے لگائے لیکن ابھی تک وفاق نے ان بیغیرت دلالوں پر نا کوئی پابندی لگائی ہے اور نا ہی انکو کالعدم قرار دیا ہے۔ ایسا کیوں؟
2
19
1
26
529
Tauseef کلمتی retweeted
سرائیکی وسیب کی پاکستان پیپلزپارٹی کی لیڈرشپ سے محبت لازوال ہے آج بہت عرصہ بعد ملتان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے استقبال اور جیالوں سے خطاب نے بہت امید پیدا کی ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اس زمین کا اور یہاں کے آدی واسیوں کا مقدمہ بہت اچھے سے نہ صرف لڑ سکتے ہیں بلکہ اسکا حل بھی انہیں کے پاس ہے #BBZInWasaib #OnlySaraikiSoba
2
44
2
110
1,180
Tauseef کلمتی retweeted
ضرار کھوڑو کے سوالات کوئی روڈ میپ نہیں کوئی بلیو پرنٹ نہیں ہے یہ آئین کو دوبارہ لکھنا ہے آپ کی شادی کی تاریخ طے ہو گئی ہے، نہ لڑکے کو پتہ ہے کون سی لڑکی ہے اور نہ لڑکی کو پتہ ہے کون سا لڑکا ہے۔ ہاہہاہا @ZaraHatKay_Dawn @ZarrarKhuhro
3
35
68
1,033
Tauseef کلمتی retweeted
Pakistan can only be reset under the 1973 Constitution. No referendum,amendments or new provinces by order. Sindh’s division is rejected. The Seraiki Soba has constitutional grounds and Punjab Assembly backing. No unconstitutional shortcuts or engineered anarchy. @BBhuttoZardari
1
28
1
69
1,840
Tauseef کلمتی retweeted
ملتان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے استقبال میں جیالوں کا توپ پر قبضہ 🌹 #WelcomeChairmanBBZ #OnlySaraikiSoba
31
50
568