Tayyaba (@TayyabaEm) header
Tayyaba (@TayyabaEm) profile picture
London, England
Joined July 2026
Photo by Tayyaba (@TayyabaEm)Photo by Tayyaba (@TayyabaEm)Photo by Tayyaba (@TayyabaEm)Photo by Tayyaba (@TayyabaEm)Photo by Tayyaba (@TayyabaEm)Photo by Tayyaba (@TayyabaEm)Photo by Tayyaba (@TayyabaEm)Photo by Tayyaba (@TayyabaEm)Photo by Tayyaba (@TayyabaEm)Photo by Tayyaba (@TayyabaEm)
Tayyaba retweeted
فواد بھائی اتنا کیوں خفا ہو رہے ہیں! میں نے تو صرف آپکے بیان کی تشریح کی ہے! جہاں تک وائن شاین کا تعلق ہے، مجھے تو فوڈ الرجی ہے،نہیں پی سکتا مگر آپ جب بھائی لوگوں کی اجازت سے اپنے بچوں کو ملنے واشنگٹن تشریف لائیں گے تو دنیا کی بہترین مشروبات آپ کے لیے arrange کر لیں گے! اور پاکستانی تو ویسے بھی وسکی ہی پیتیں ہیں! فوجستان میں خوش رہیں
معید جی! ہر وقت روتے نہ رہا کریں۔۔ relax کریں واشنگٹن میں اچھی وائین شائین انجوائے کریں اور جو گنگ کریں پاکستان کے مسئلے پاکستانیوں پر چھوڑیں ہم دیکھ لیں گے انشاللہ!!
197
454
10
2,785
64,883
Tayyaba retweeted
In 1974 the Hamoodur Rahman Commission, headed by Pakistan's Chief Justice, recommended a court martial for Lt Gen A.A.K. Niazi on 15 charges. One was smuggling paan. No trial was held. The Times, 2004: his own requests for a court martial "were never granted". #AuditTheGenerals
35
534
22
972
79,443
اصل ترپ کا پتہ ہے اب شاہ محمود قریشی کے پاس ہے۔ ایک تو پی ٹی آئی میں انکی حیثیت کی وجہ سے اس سے بھی زیادہ سندھ میں انکی حیثیت کی وجہ سے۔ فواد چوہدری ******* 1۔ یعنی اب ترپ کا پتہ عمران خان سے قریشی صاحب کے پاس چلا گیا ہے؟ 2۔ پی ٹی آئی میں قریشی صاحب کی حثیت عمران خان سے اوپر ہے؟ 3۔ کیا سندھ میں عمران خان پاپولر ہے یا شاہ محمود قریشی؟ ترپ کے خزاں زدہ پتوں کو چھوڑیں۔ عمران خان کو رہا کروائیں۔ عمران خان ہی اصل طاقت ہے۔ #FreeImranKhan
21
101
1
583
11,047
Tayyaba retweeted
Ouch!
پاکستان کی تاریخ میں ایسا کوئی آمر نہیں گزرا جس نے لوگوں کی غیر سیاسی بہن بیٹیوں کو بغیر قصور جیل میں ڈالا ہو۔ یہ اعزاز حامد میر کے روحانی باپ اور لفافہ عطا کرنے والے نواز شریف کو جاتا ہے۔
6
192
1
1,055
15,050
پلان تھا عمران خان کو ایک سال قید تنہائی میں رکھ کر، انکی صحت سے کھلواڑ کرکے بشریٰ بی بی پر بھی بدترین حراستی تشدد کرکے عمران خان کو سرنڈر کروا کے سب کام کروا لئے جائیں گے مگر کپتان کی بہادری نے انہيں پلان بدلنے پہ مجبور کردیا۔ وقار ملک تازہ ویلاگ دیکھیے۔ @RealWaqarMaliks
10
133
733
11,192
یحیٰ خان کہتا تھا وہ مشرقی پاکستان کی صورتحال میں بہت مذہبی ہوگیا تھا کیا واقعی؟
16
342
2
637
5,822
Tayyaba retweeted
پاکستان کی تاریخ میں ایسا کوئی آمر نہیں گزرا جس نے لوگوں کی غیر سیاسی بہن بیٹیوں کو بغیر قصور جیل میں ڈالا ہو۔ یہ اعزاز حامد میر کے روحانی باپ اور لفافہ عطا کرنے والے نواز شریف کو جاتا ہے۔
بیگم کلثوم نواز نے مشرف دور میں جو مزاحمت کی وہ ناقابل فراموش ہے جبرواستبداد کے دور میں انہوں نے فوجی آمریت کو ایسے للکارا کہ آمر بھی دنگ رہ گیا آج ویسی جرات نظر نہیں آ رہی jang.com.pk/news/551632
37
713
5
2,445
28,313
یہ ٹھنڈی ہواؤں والے کیسے نادان ہیں لوگ۔ فوج دن بدن اپنا کنٹرول مضبوط کررہی ہے۔ لیکن انہیں رخ بدلتا دکھائی دیتا ہے۔ ملک کے حالت جس نہج کو پہنچ چکے ہیں آبادی ، غربت اور جہالت جن حدوں کو چھو رہی ہے یہاں رخ کسی بہت بڑے طوفان سے بدلے گا دوسری صورت میں تباہی کی سمت یہی رہے گی۔
31
378
1
1,394
15,248
معید پیرزادہ کا دیڑھ منٹ کا یہ تجزیہ، عمران خان کی ذات اور ان کی عوام دوست سیاست کا بہترین احاطہ کرتا ہے. ہر ذی ہوش اور محب وطن پاکستانی اسے ضرور دیکھے. اللہ ایسے unique لیڈر وہاں پیدا کرتا ہے جہاں بہتری کی اشد ضرورت ہوتی ہے. @MoeedNj #FreeKhanFreePakistan
35
1,134
9
2,196
23,723
Tayyaba retweeted
چلیں، ایک لمحے کے لیے مان لیتے ہیں کہ سلمان اکرم راجہ صاحب انتشار پھیلا رہے ہیں۔ تو آپ ایسا کریں عمران خان کی بہنوں سے ملاقات کروا دیں تاکہ کسی کو انتشار پھیلانے کا موقع ہی نہ ملے۔ ان کی بات پر تو سب کو یقین آ جائے گا۔
72
231
1,694
Tayyaba retweeted
ویسے تو ہزاروں خوبیاں ہیں تجھ میں لیکن تیرا ظالم کے سامنے ڈٹ جانا کمال کر گیا
40
776
7
3,456
33,483
نوجوان اِس ریجیم سے مایوس ہے!!🛑 آج اگر پاکستان میں آئین قانون پاکستان ہوتا تو عمران خان کو سپریم کورٹ کے احکامات پر شفاء ہسپتال منتقل کیا گیا ہوتا!! کہاں ہے قانون ہم اس نظام سے کیا توقع رکھے جہاں ایک وزیراعظم کے ساتھ یہ ہورہا ہے!!
8
778
1
2,206
16,974
شوکت خانم ہسپتال کراچی اپیل کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
9
867
8
1,876
19,893
Tayyaba retweeted
کسی نے ٹھیک ہی کہا تھا کہ جس کے پاس جتنی زیادہ طاقت ہوتی ہے وہ اتنا ہی ڈرپوک ہوتا ہے۔ اندازہ لگائیں عمران خان کی دو بہنوں کو اس شرط پر رہا کیا گیا ہے کہ باہر جا کر کوئی سیاسی گفتگو نہیں کریں گی۔ سالا بزدل کونی
4
42
1
281
2,031
Tayyaba retweeted
غیر مقبول رائے: اس فوج سے جو بھی بارگیننگ ہونی ہے وہ 28ویں ترمیم کے پاس ہونے تک ہی ہونی ہے۔ اس سے پہلے کہ پی ٹی آئی سے مطلب پورا ہونے کے بعد ایک بار پھر تشریف پر لات مار دی جائے، پی ٹی آئی اپنے جتنے بھی بے گناہ سیاسی قیدیوں کو رہا کروا سکتی ہے کروا لے۔
9
31
3
141
1,693
ایک سے بڑھ کر ایک AI ہیرا پیدا ہو رہا ہے۔ یہ نیا لڑکا "مستانہ" تو فرزانہ ہے۔ ایک تخلیق کی جھلک دیکھیں۔ پورا فن پارہ نہيں دکھا سکتا۔ 🤣 @MASTANA_Ai
11
183
709
11,102
Tayyaba retweeted
چرایا گیا الیکشن صرف تب کام کرتا ہے جب عوام اسے قبول کر لیں۔ جبر کا تجزیہ | نمبر 5: الیکشن چرا لو سربیا، ستمبر 2000۔ ایک دہائی سے زائد اقتدار کے بعد سلوبودان میلوشیوچ صدارتی الیکشن ہار جاتے ہیں۔ اپوزیشن کی گنتی کے مطابق وویسلاو کوشتونیتسا واضح اکثریت سے جیت چکے ہیں۔ میلوشیوچ کا الیکشن کمیشن اعلان کرتا ہے کہ کوئی امیدوار 50 فیصد تک نہیں پہنچا، اور دوبارہ ووٹنگ کا حکم دیتا ہے۔ کمیشن، عدالتیں، پولیس اور ٹی وی، سب حکومت کے ہاتھ میں ہیں۔ کاغذ پر نتیجہ وہی ہے جو حکومت کہے۔ یہ حربہ کیوں کام کرتا ہے: – ووٹ آزادی سے ڈالے جاتے ہیں، مگر گنتی وہی کرتے ہیں جو ہار چکے ہوں – جو ادارہ نتیجہ درست کر سکتا ہے، وہ حکومت کو جواب دہ ہے – عوام کو بتایا جاتا ہے کہ کچھ نہیں ہو سکتا، اور بہت سے مان لیتے ہیں یہ حربہ کیوں ناکام ہوا: – عوام نے ماننے سے انکار کیا۔ طلبہ کی تحریک اوتپور نے پورے ملک کو ایک بند مٹھی اور دو لفظوں سے بھر دیا تھا: "گوتوو یے!" – "یہ ختم ہو چکا ہے!" – مزدوروں نے ملک روک دیا۔ 29 ستمبر کو کولوبارا کے کان کنوں نے ہڑتال کر دی، جن کا کوئلہ سربیا کی زیادہ تر بجلی پیدا کرتا تھا۔ – عوام دارالحکومت پہنچ گئے۔ 5 اکتوبر کو لاکھوں لوگ پورے ملک سے کاروں، بسوں اور ٹرکوں میں بلغراد پہنچے۔ پولیس کو انہیں روکنے کا حکم تھا۔ دن ختم ہونے تک بلغراد پولیس کا کمانڈر اپوزیشن سے مل چکا تھا، اور اس کے اہلکار پیچھے ہٹ گئے، بہت سے عوام کے ساتھ جا ملے۔ اگلے دن میلوشیوچ نے شکست تسلیم کر لی۔ چھ ماہ بعد وہ گرفتار ہوئے، اور دی ہیگ میں جنگی جرائم کے مقدمے کے دوران ایک کوٹھری میں ان کی موت ہوئی۔ حکومت گنتی چرا سکتی ہے۔ مگر وہ لاکھوں لوگوں سے یہ نہیں چھین سکتی کہ انہوں نے کس کو ووٹ دیا تھا۔ ناجائز حکومت صرف اس وقت تک قائم رہتی ہے جب تک اس کے عوام خوفزدہ رہیں۔ وہ یہ جانتی ہے، اسی لیے وہ عوام سے کہیں زیادہ ڈرتی ہے جتنا عوام اس سے ڈرتے ہیں۔ اور جب عوام اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہو جائیں، تو وہ انہیں روکنے کے لیے کچھ نہیں کر سکتی۔ یہ کھیل آپ نے پہلے کہاں دیکھا ہے؟ #FreeImranAndFamily
27
958
8
2,072
13,879
معید پیرازہ نے اسٹبلشمنٹ کو سبق پڑھا دیا! اسٹبلشمنٹ انتہائی پریشان ہیں, ادارہ بہت بدنام ہوگیا ہے, ادارے کو لوگ شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں!! پوری دنیا میں دیکھے جو پاکستان میں ہورہا ہے, وہ کسی بھی ملک میں نہیں ہوتا!؟
25
795
10
2,201
25,218
Tayyaba retweeted
حفیظ اللہ نیازی کے بعد کچھ اور اکاؤنٹ خود کو PTI کا ہارڈلائنر ظاہر کر کے یہ پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ "عمران خان " کی ڈیل ہو رہی ہے۔ ڈیل ہوئی تو ہم انکے مخالف ہو جائیں گے۔ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ۔ خان کے بڑے بڑے مخالف تھک رہے ہیں تو یہ سسرے کیا ہیں جن کا اپنا کوئی نڑی ڈٹہ نہیں خان کو جاننے والے ایسی چول مارنے کا سوچ بھی نہیں سکتے
56
623
8
2,224
29,224
Tayyaba retweeted
زمانہ بدل چکا ہے۔ اب مریم نواز فوج کو گندی ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل نہیں کر سکتی۔ جو فوج BLA کے ہاتھوں اغوا ہونے والے فوجیوں کی ویڈیوز کو AI قرار دے سکتی ہے وہ اپنی گندی ویڈیوز کو بھی AI کہہ کر جھٹلا سکتی ہے۔ ان سب کو جس ایک چیز نے جوڑ رکھا ہے وہ ہے عمران خان کا خوف۔ ورنہ نہ ان کے پلے کچھ ہے اور نہ ہی ان کے عسکری آقاؤں کے پلے کچھ ہے۔
وہ لوگ جو مریم نواز کے غصے سے مقتدرہ کو ڈراتے ہیں، ان سے عرض ہے لطیفہ کوئی اور سنائیں،یہ پھیکا ہے۔ مرضی سے جولوگ اپنے ہاتھ پیر کاٹ ڈالیں پھر وہ چلنے کے قابل نہیں رہتے، دوڑنا انہوں نے کیا ؟ کیا چلائیں گی وہ کہ مقتدرہ نے انہیں جعلی فتح دلوائی یا یہ کہ ان کے والد بھی ہارے ہوئے ہیں ؟ عوام دور کی بات اپنی مرحوم پارٹی کی نظر سے وہ گر چکیں۔ لوگ ان سے نفرت کرتے ہیں، شدید نفرت۔ سیاست میں آدمی پہاڑ سے گر کر اٹھ سکتا ہے دل سے گرا واپس نہیں اٹھتا۔ عمران خان کی مثال اگر سامنے ہے کہ اس نے اپنے جادو سے مقبولیت واپس لے کر دکھائی تو یاد رہے کہ لوگوں کو اس سے مایوسی تھی، نفرت نہیں۔ پھر اس کی ایک قیمت، جان داو پر لگا کر جو اس نے دی، سوشل میڈیا کی پوری ٹیم جو باصلاحیت ہی نہیں باکمال تھی اور ہے۔ میڈم کی میڈیا ٹیم کا ہنر سب کے سامنے ہے۔ اربوں روپے لگا کر جو کھڑی تک نہ ہو سکی۔ ان کا دشمن کوئی اور نہیں، وہ خود ہیں۔ کم عقلی، نا اہلی، خود غرضی، احسان فراموش، اس پر گھمنڈ، تکبر اور جہالت جیسی مستقل بیماریوں کا شکار ذہنی مریض کیا کسی سے لڑے گا ؟ ابھی تو بچنے کی فکر کریں، باہر بھاگنے کی تیاری، وہ بھی موقع مل گیا تو خوش نصیبی ہو گی کیونکہ ان پر صرف کرپشن نہیں، قتل کے مقدمے ہوں گے۔
3
72
2
338
4,523