Team SMQ (@TeamSMQ) header
Team SMQ (@TeamSMQ) profile picture

News & Updates of The Vice Chairman of Pakistan Tehreek e Insaf Makhdoom Shah Mahmood Qureshi @SMQureshiPTI QAIDI #805 https://teapawt.org/t.co/XVCiMJqkgX

Joined February 2015
In meeting of 4 countries at Tehran , US was represented by Asim Munir . #FreeImranKhan
1
233
Makhdoom Shah Mahmood Qureshi chose the hardships of jail over compromising his soul. He stood by his leader Imran Khan when it mattered most, proving that principles are not for sale. ​#Unbroken #ReleaseSMQ #1000DaysOfInjustice #ReleaseImranKhan
2
3
3
192
Vice Chairman PTI & Former Foreign Minister ​Makhdoom @SMQureshiPTI remains a symbol of loyalty, courage and steadfastness. The struggle for justice continues. #ReleaseSMQ #ReleaseImranKhan
2
2
124
ایف آئی آر 97/2023 میں شاہ محمود قریشی اور پانچ کارکنوں کی بریت کے حوالے سے اچھی خبر ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، محمود الرشید، افضل عظیم پہاڑ اور دیگر کی غیر منصفانہ سزاؤں کی خبروں سے نم ہو جاتی ہے۔  میں برہان معظم ملک کا مشکور ہوں کہ انہوں نے میرے اور رانا مدثر عمر کے ساتھ شاہ محمود قریشی کے لیے انتہائی موثر دفاع کی قیادت کی۔ اس کیس (اور 9 مئی کے دیگر تمام کیسز) میں شاہ صاحب کی صورتحال ہر کسی سے مختلف تھی کیونکہ وہ نہ تو مبینہ سازشی میٹنگ کی تاریخ کو اور نہ ہی 9 مئی کو لاہور میں موجود تھے اور ہم نے اس حوالے سے ناقابل تردید ثبوت عدالت میں پیش کیے تھے۔ دفاعی شواہد میں ان کے ہوائی ٹکٹ، ان کی اہلیہ کے ہسپتال کا ریکارڈ، سوشل میڈیا پوسٹس اور ان تاریخوں کے اخباری تراشے شامل تھے۔ کوٹ لکھپت جیل کے اس مقدمے کی سماعت کے دوران وکیل دفاع جن میں میاں علی اشفاق، سکندر ذوالقرنین، حسن شاہ، اشفاق گجر اور ملک پرویز اموی شامل تھے، نے استغاثہ کے کیس کو تھوڑا تھوڑا کر کے توڑ دیا تھا۔ ملک پرویز نے ان کارکنوں کی نمائندگی کی جنہیں بری کیا گیا ہے۔ آٹھ رہنماؤں اور کارکنوں کو کس بنیاد پر سزا سنائی گئی ہے، یہ سمجھنے کے لیے ہم تحریری حکم کا انتظار کریں گے۔ مزید برآں، شاہ محمود قریشی کے 9 مئی کے مقدمات کے حوالے سے کوٹ لکھپت لاہور میں مزید 9 اور اڈیالہ میں ایک مقدمے کی سماعت جاری ہے۔ اس لیے فوری طور پر رہائی کی کوئی توقع نہیں ہے باوجود اس کے کہ ان تمام کیسز میں ان کی صورتحال اور دفاع یکساں ہے اور وہ سائفر کیس میں پہلے ہی بری ہو چکے ہیں۔
2
75
2
285
24,676
700 days of wrongful incarceration. #ReleaseSMQ
4
5
362
مخدوم شاہ محمود قریشی کو ناحق قید ہوئے آج 700 دن مکمل ہو گئے۔ وہ آج بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ جمہوریت کے لیے جیل کاٹ رہے ہیں، مگر اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹے! #ReleaseSMQ
6
8
323
مخدوم شاہ محمود قریشی دو سال سے ناحق پابندِ سلاسل ہیں۔ وہ پاکستان کے اُن سیاستدانوں میں سے ہیں جنہوں نے ہمیشہ اصول، جمہوریت اور ملک کی سربلندی کے لیے آواز بلند کی۔ ان کا جرم صرف سچ بولنا اور حق کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔ #ReleaseSMQ
1
5
1
6
792
Shah Mahmood Qureshi, Vice Chairman PTI, Qaidi number 805. 697 days in unjust solitary confinement in the sweltering heat with no electricity for hours. Discharged from hospital without any diagnosis or sharing of reports. In poor health, suffering yet again from gastritis accompanied by vomiting and dehydration. Implicated in fabricated cases. Denied bail. Still standing.
183
1,215
36
4,267
151,915
Condolence from Makhdoom Shah Mahmood Qureshi, Kot Lakhpat Jail, Lahore: It is with great sadness that I mourn the loss of Agha Murtaza Pooya, renowned political thinker, religious scholar and the founding editor of The Muslim. His unwavering commitment to freedom of expression, democracy and interfaith harmony has left an indelible mark on our society. His intellectual depth guided us during critical moments in Pakistan's history. My heartfelt condolences to his family and loved ones. May his legacy continue to inspire.
16
359
1,814
56,483
Many many happy returns of the day Shah Sahib.
پاکستان کی محبت میںمخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنی عیدیں، خوشیاں، اہل خانہ کا ساتھ سب کچھ چھوڑ کر جیل میں پابند سلاسل ہیں۔ یہ قوم آپ کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولے گی۔ تمام خیر خواہوں کو مخدوم صاحب کی صحت اور لمبی عمر کیلئے دعائوں کی درخواست ہے۔ #HappyBirthdaySMQ
3
2
230
پاکستان کی محبت میںمخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنی عیدیں، خوشیاں، اہل خانہ کا ساتھ سب کچھ چھوڑ کر جیل میں پابند سلاسل ہیں۔ یہ قوم آپ کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولے گی۔ تمام خیر خواہوں کو مخدوم صاحب کی صحت اور لمبی عمر کیلئے دعائوں کی درخواست ہے۔ #HappyBirthdaySMQ
3
1
5
421
الحمدللہ! اللّٰہ الحق ہے۔ آج دل اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں شکر گزار ہے، جس نے ہمیں امید کی ایک نئی صبح دکھائی۔ اور دل کی گہرائیوں سے اُن تمام وفا شعار دوستوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب کی رہائی کے لیے دعائیں کیں۔ آج اُن کو ایک مقدمے میں ضمانت کا ملنا، ایک روشن پیغام ہے کہ سچائی دب تو سکتی ہے، مگر مٹ نہیں سکتی۔ مگر ابھی سفر مکمل نہیں ہوا... مخدوم صاحب اب بھی سات مقدمات میں ناحق قید ہیں۔ اگلے کیسز کی سماعت 26 جون کو ہے۔ ان شاء اللہ جلد @SMQureshiPTI باعزت رہا ہو کر گھر کو لوٹیں گے۔ کل اُن کی سالگرہ ہے۔ یہ لمحہ ہمارے لیے خوشی اور امید کا سنگم ہے کہ جلد وہ ہمارے درمیان ہوں گے، میری دعا ہے، اور ہم سب کی امید ہے، کہ جس رب نے آج حق اور سچ کو فتح دلائی، وہ باقی تمام دروازے بھی جلد کھول دے۔ مخدوم صاحب، @ImranKhanPTI اور تمام اسیرانِ حق جلد ہم سب کے درمیان ہوں , اسی عزم، وقار اور حوصلے کے ساتھ، جس کے وہ پیکر ہیں۔ @PTIofficial
29
42
4
407
10,038
لاہور؛ مخدوم شاہ محمود قریشی کو اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔ وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیرِ علاج تھے جہاں سے آج انہیں واپس جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ #ReleaseSMQ
3
7
184
"جس شاہ محمود قریشی نے دنیا بھر میں پاکستان کا مقدمہ جرأت سے لڑا، آج وہی دو برس سے قید کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے — کیا یہی صلہ ہے وطن سے وفاداری کا؟" #ReleaseImranKhan #ReleaseSMQ
4
7
194
پاکستان تحریک انصاف کا لیڈر ایک ہے اور وہ عمران خان ہیں۔ اگر کسی شخصیت پر مکمل اتفاق ہے تو وہ عمران خان ہیں۔ ووٹ بینک بھی عمران خان کا ہے، شاہ محمود قریشی #ReleaseImranKhan #ReleaseSMQ 🇵🇰
2
3
143
عمرکوٹ کھوکھراپار زیرو پوائنٹ: عمران خان اور مخدوم شاہ محمود قریشی کی رہائی کے لیے عوام کا منفرد احتجاج — صحرا میں اونٹ ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں نوجوان، بزرگ، اور بچے ہاتھوں میں بینرز تھامے، نعرے لگاتے شریک ہوئے۔ #ReleaseIK #ReleaseSMQ
1
3
112
شاہ محمود قریشی عمران خان کے ایک وفادار اور نظریاتی ساتھی ہیں۔ انہوں نے 660 دن سے زائد جیل کی سختیاں برداشت کیں، مگر وفاداری میں کبھی لغزش نہ آئی۔ نہ کسی سودے بازی کا حصہ بنے، نہ اصولوں سے پیچھے ہٹے۔ شاہ محمود قریشی کی یہ استقامت اور وفاداری قابلِ ستائش اور قابلِ تقلید ہے۔
2
2
106
"وفا کے قافلے کے مسافر، شاہ محمود قریشی آج بھی قید میں عمران کے خوابوں کا چراغ جلائے بیٹھا ہے۔" #ReleaseSMQ
1
1
116
"وفا کے قافلے کے مسافر، شاہ محمود قریشی آج بھی قید میں عمران کے خوابوں کا چراغ جلائے بیٹھا ہے۔" #ReleaseSMQ
3
214
آج صبح میرے والد، مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب، کی طبیعت ناساز ہوئی تو جیل میں موجود ڈاکٹرز نے فوری معائنہ کیا، جس کے بعد انہیں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز نے مزید چند دنوں تک انہیں زیرِ نگرانی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قوم سے گزارش ہے کہ ان کی مکمل صحتیابی کے لیے دعا فرمائیں۔ @SMQureshiPTI @PTIofficial #PrayforSMQ
713
709
120
3,901
310,995