
Team Voice of Pakistan Stands for Country Stands for Imran khan #آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی
Joined May 2023
- Tweets93.3K
- Following54
- Followers1.7K
- Likes55.4K
Pinned Tweet
عمران خان نے قوم کو خودداری، حوصلے اور مشکل وقت میں ڈٹ جانے کا درس دیا۔ آج وقت ہے کہ ہم بھی ثابت قدمی دکھائیں۔ 27 ستمبر کو متحد ہو کر پُرامن انداز میں اپنے حق، اپنے مستقبل اور آئینی و جمہوری جدوجہد کے لیے آواز بلند کریں
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
Team VOP Official retweeted
This is a fight for Imran Khan's life. Do your part. Take 30 secs to safely sign the email campaign to International Governments and Bodies who have a duty to act. Show them Imran Khan matters. Sign & share now: petitions.web.app/?campaign=…
#انصاف_عمران_خان_کاحق
Team VOP Official retweeted
#انصاف_عمران_خان_کاحق
رات جتنی بھی تاریک ہو۔۔۔
سویرا ضرور ہوتا ہے۔۔۔
#انصاف_عمران_خان_کاحق
عمران خان کوئی استثنا نہیں مانگتے، وہ اپنا قانونی اور آئینی حق مانگتے ہیں۔ انصاف ان کا حق ہے اور اس حق کو یقینی بنانا ریاست کی ذمہ داری ہے۔
Team VOP Official retweeted
انقلاب عوام نے لانا ہے، مگر عوام کو متحرک کرنے والے خود آرام سے بیٹھے ہیں! آخر یہ کیسا فلسفہ ہے؟
#انصاف_عمران_خان_کاحق
عمران خان ایک مخلص اور مشترکہ امت مسلمہ کا لیڈر ہے
#انصاف_عمران_خان_کاحق
Team VOP Official retweeted
وطن کے لیے جو شخص زمانے سے لڑ گیا،
مشکل کے ہر سفر میں تنہا بھی ڈٹ گیا،
اُس شخص کی زندگی بھی اتنی ہی قیمتی ہے،
اُسے علاج اور انصاف ملنا اب ضروری ہے۔
#انصاف_عمران_خان_کاحق
#انصاف_عمران_خان_کاحق
انصاف اگر طاقتور اور کمزور کے لیے الگ الگ ہو تو پھر عدل کا تصور بے معنی ہو جاتا ہے۔ عمران خان کے معاملے میں بھی قانون کی یکساں بالادستی ضروری ہے۔
Team VOP Official retweeted
کیا گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان کی کسی سڑک پر پانچ دس لوگ بھی باہر نکلے؟ کیا سب نے سمجھوتہ کر لیا ہے؟
#انصاف_عمران_خان_کاحق
Team VOP Official retweeted
*میری حکومت ختم نہ کی جاتی تو آج زرمبادلہ کے ذخائر 50 ارب ڈالر سے زیادہ ہوتے۔*
*نواز شریف*
جناب شکر کریں اپ کی حکومت ختم کر دی گئی ورنہ اج زر مبادلہ کے ذخائر 00 ارب ڈالر ہوتے ہیں*
#انصاف_عمران_خان_کاحق
Team VOP Official retweeted
کچھ لوگ اقتدار سے پہچانے جاتے ہیں،
کچھ لوگ کردار سے تاریخ بناتے ہیں۔
عمران خان اُن لوگوں میں سے ہے
جس کی پہچان اُس کا عزم اور پاکستان سے محبت ہے۔
اُنہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا انصاف کا تقاضا ہے۔
#انصاف_عمران_خان_کاحق
Team VOP Official retweeted
دو سال سے عوام کو انقلاب کا ذمہ دار قرار دیا جا رہا ہے، لیکن جب عملی قدم اٹھانے کی بات آئے تو سوالات شروع ہو جاتے ہیں
#انصاف_عمران_خان_کاحق
عمران خان ایک مخلص اور مشترکہ امت مسلمہ کا لیڈر ہے
#انصاف_عمران_خان_کاحق
Team VOP Official retweeted
عوام سڑکوں پر آئیں تو مسائل، قیادت قدم اٹھائے تو سوال! آخر یہ دوہرا معیار کب تک؟
#انصاف_عمران_خان_کاحق
A nation must never forget the man who dared to dream for its future. IK gave Pak his strength his time & his unwavering devotion Today He deserves proper medical care compassion & justice
#انصاف_عمران_خان_کاحق
Team VOP Official retweeted
ہمیں انتقام نہیں، انصاف چاہیے،
ہمیں تماشہ نہیں، علاج چاہیے۔
جس نے قوم کے لیے اپنی آسائشیں قربان کیں،
اُسے عزت، تحفظ اور بہترین طبی سہولیات چاہیے۔
#انصاف_عمران_خان_کاحق
Team VOP Official retweeted
ہمیں ایک ہونا ہو گا باہمی اختلافات بھلا کر
#انصاف_عمران_خان_کاحق
نہ انتقام چاہیے، نہ رعایت؛ صرف آئین، قانون اور انصاف چاہیے
#انصاف_عمران_خان_کاحق
Team VOP Official retweeted
A man who gave so much to Pakistan deserves more than silence. Millions pray for his health, safety, and well-being. Above all politics, let humanity prevail. Protect his life, ensure proper medical care, and give him justice. ❤️
#انصاف_عمران_خان_کاحق
#انصاف_عمران_خان_کاحق
ریاست کی اصل طاقت انصاف کی بالادستی میں ہوتی ہے۔ اگر انصاف سب کے لیے یکساں نہیں تو قانون کی حکمرانی کا تصور کیسے قائم ہوگا؟
Team VOP Official retweeted
خدا کرے وہ پھر سے صحت مند و توانا ہو،
اُس کے چہرے پہ وہی عزم، وہی حوصلہ ہو۔
یہ قوم اپنے ہیرو کی سلامتی مانگتی ہے،
ہر دل سے بس یہی دعا نکلتی ہے۔
#انصاف_عمران_خان_کاحق
Team VOP Official retweeted
A nation must never forget the man who dared to dream for its future. IK gave Pak his strength his time & his unwavering devotion Today He deserves proper medical care compassion & justice
#انصاف_عمران_خان_کاحق
#انصاف_عمران_خان_کاحق
قید کسی کا مؤقف ختم نہیں کر سکتی اور ناانصافی کسی حقیقت کو بدل نہیں سکتی۔ عمران خان کو انصاف دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
Team VOP Official retweeted
تاریخ اُن لوگوں کو کبھی فراموش نہیں کرتی،
جو اپنے آرام سے بڑھ کر قوم کا سوچتے ہیں۔
عمران خان نے اس ملک کے لیے بہت کچھ کیا،
اب اس ملک کی ذمہ داری ہے کہ اُن کی صحت اور زندگی کا خیال رکھے۔
#انصاف_عمران_خان_کاحق
#انصاف_عمران_خان_کاحق
کسی کی سیاسی مقبولیت یا نظریے سے اختلاف اس کے بنیادی حقوق چھیننے کا جواز نہیں بن سکتا۔ عمران خان کو شفاف عدالتی کارروائی اور انصاف ملنا چاہیے۔











































