. retweeted
78 سالہ نظام دین منہ کھولے پریشان ہے، دو تہائی اکثریت بھی مل گئی، جج بھی سارے اپنے ہیں. اب اس ششٹم کو چلانا کیسے ہے
. retweeted
Imran Khan’s family is in Jail only because they have refused to bow to Dictator Asim Munir!
Everyone knows that there is no legit case against them.
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
. retweeted
ایمان مزاری جیل میں ہے اور حامد میر،محسن نقوی کے ساتھ میچ دیکھ رہا ہے ۔
بس یہی بتانا تھا، تھینک یو ویری مچ
. retweeted
اسرائیل میں کل الیکشن ہیں، پوری دنیا میں ایک رہنما ہے جو کھل کر نیتن یاہو کی حمایت کر رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ۔۔۔ اور اس شخص کو شہباز شریف نے ایک نہیں کئی بار نوبیل امن انعام دینے کی سفارش کی ہوئی ہے۔
. retweeted
Bro, it’s literally 2026 and this man is out here proving he’s white, WTF 😭
. retweeted
دیکھ لیجیے گا اب نا ڈیل نواز شریف کرے گا نا زرداری بلکہ ڈیل عمران خان کریگا ۔ حامد میر
اس کو لوگ آجکل انقلابی صحافی مانتے ہیں حالانکہ یہ شروع سے ٹاؤٹ تھا ہے اور رہیگا
. retweeted
سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں کیسسز کی سنوائی نہیں، ملاقاتیں بند،گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلی اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء، اراکین اسمبلی لاپتہ۔ سینکڑوں کارکنان (یوتھ، آئی ایس ایف سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک) لاپتہ، پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر کارکنان و قیادت کے گھروں، ہجروں تک توڑے جا چکے ہیں۔ اب اگلے مورچوں تک پیش قدمی کرتے ہوئے عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن مارکیٹوں بازاروں سے رکشوں، اور رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک جا پہنچا ہے۔
ماضی میں جب ہم ”جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں“ کا زکر کرتے تھے تب ڈی جے آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیہ معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظہار کررہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جارہی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔
پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو کونسل کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کے لیے تیاری کی امیدیں دلائ جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انگریز دور کے مَلک نظام کے ریوائیل اور آج کی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے پر کام ہو رہا ہے۔
بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا دیکھیں کہ جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی لگائ، گورنر راج لگایا گیا آج اسی ایمرجنسی کے تحت بنائ، فوج کی خاص الخاص کونسل کا سربراہ فرما رہا ہے کہ ”فتنتہ الہندوستان۔ فتنتہ الخوارج“ محبت کی زبان سمجھتے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے بعد افغانستان بھیجے گئے جس وفد کے متعلق ہم سوال کر رہے تھے کہ عوامی نمائندے تو ہم ہیں تو بات چیت کے لیے بھیجا کس کو، شرائط کیا طے ہوئیں اور کس اتھارٹی کی بنیاد پر ہوئیں تو وہ انکشاف بھی بلآخر ہوگیا کہ فوج کے لوگ تھے۔
فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرکے ”فتنتہ ال ہندوستان و خوارج“ کی آبادکاری کے وقت کا ایک اور مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرنے کا مطالبہ انہی کے لائے ہوں کا تھا۔ ڈھٹائی و بے شرمی سے پختونخواہ کو بھی بلوچستان بنایا جارہا ہے اور نام نہاد میڈیا ڈھول بجا رہا ہے۔
ہمارے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ جس پیمانے پر آپ کا نام مٹانے کی کاروائیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کو واپس آنے دیا جائے گا؟ حکومت بحال ہوگی؟ نہیں
آپ کو جس بحث میں الجھایا گیا ہے یا جس میں آپ الجھ گئے ہیں یہ آپشن ٹو ہے۔ یعنی جیسے آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کیا تھا ویسا اگر ابھی بھی کر سکے تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا ورنہ کوئی واپسی نہیں۔ ایک بار انہیں آپ کی جانب سے یہ اطمینان ہوجائے تو اگلا اقدام ہمیں، آپ کو اور عمران خان کو دہشت گردی سے جوڑ کر پارٹی پر پابندی لگانے کا ہے۔ آپ خود کو مزید کسی مغالطے میں رکھنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی ہے لیکن وہ اپنے اہداف میں کلئیر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا چاہے۔ اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلئیر ہیں، ہم کتنے کلئیر ہیں؟
میرا کام ایک مخلص دوست کی طرح آپ کو بروقت آگاہ کرنا تھا، جیسے پہلے بھی کیا تھا، بارہا کیا تھا۔ آج بھی کردیا۔
. retweeted
انتہائی شرمناک ۔۔۔بے شرمی کی انتہا تک کا موقف ہے۔۔۔ کنڈی اس گھٹیا اقدام کا دفاع کررہا ہے کہ مراد سعید اگر مفرور ہے تو اس کی والدہ اور بھائی کو گھر سے نکال دیا جائے
انصار عباسی کہہ رہا ہے کہ پارٹی اپنے وزیراعلی کے لئے سیاسی مہم نہیں چلا رہی
لیکن یہی پارٹی جب اپنے وزیراعظم عمران خان کے لئے مہم چلاتی ہے تو یہ زرد صحافی کہتا ہے تحریک انصاف کو اپنا رویہ بدلنا چاہیے
یعنی عمران خان کے لئے مہم نہ چلائیں سہیل آفریدی کے لئے چلائیں ؟
“جس شخص نے اپنی وزارتِ اعلیٰ کی پروا کیے بغیر احتجاجی مارچ کی قیادت کی، اس کے بارے میں پارٹی کی طرف سے بھرپور سیاسی مہم کہاں ہے؟ عدالتوں سے رجوع کرنا اپنی جگہ اہم ہے، مگر کیا سیاسی جماعت کی ذمہ داری صرف قانونی کارروائی تک محدود رہ جاتی ہے؟”
انصار عباسی کا سہیل آفریدی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی سے احتجاج نہ کرنے کا شکوہ
































