Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
Replying to @Tmk69
💫 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💫
✨💫صبــــــح_بخــــــیر💫✨
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
Replying to @Tmk69
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جزاك اللهُ
آمین
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
اللہ کریم ہم سب کی وہ سب پریشانیاں دور فرمائے جس کا علم میرے اللہ کے سوا کسی کو نہیں آمین
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
ہر نفس میں گونجتا ہے اک ترانہ تیرا
دل مرا ہے اے وطن بس آشیانہ تیرا
جس نے خوں دے کر چمن کی آبرو رکھ لی یہاں
ہے زمیں کے ذرے ذرے میں فسانہ تیرا
آندھیوں نے لاکھ چاہا، بجھ نہ پایا ہم سے پر
اب بھی روشن ہے چراغِ عاشقانہ تیرا
نفرتوں کی گرد میں گم ہو نہ جائے یہ چمن
امن ہی ہے اے وطن سب سے بڑا خزانہ تیرا
ہم کہ ہیں ذرّے مگر ہیں آفتابِ عشق کے
ہم سے روشن ہو رہے گا یہ زمانہ تیرا
سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
ہندوستان کے شہر راجستان میں ایک وحشی درندہ لڑکی پر جانوروں کی طرح تشدد کر رہا ہے ، ایسا وحشی درندہ چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو اس کا انسانیت کے ساتھ کوئ تعلق نہیں ہے ایسے خبیث کو کڑی سے کڑی سزہ ملنی چاہیے 🥺
@aayatkhan24k
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
#القرآنِ_کریم 🪷
.
اور اے ہمارے پروردگار ! ہمیں وہ کچھ بھی عطا فرمایئے جس کا وعدہ آپ نے اپنے پیغمبروں کے ذریعے ہم سے کیا ہے، اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کیجئے۔ یقینا آپ وعدے کی کبھی خلاف ورزی نہیں کیا کرتے۔
( سورۃ آل عمران - آیت 194 )
#عینی @itsainam 💜
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
Replying to @bushra585
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر- ❤️ ❤️
🌿 يوم الجمعة.. خير يوم طلعت عليه الشمس 🌿
أكثروا من الصلاة على النبي ﷺ، واجعلوا يوم الجمعة عامرًا بالذكر والطاعة،
🌿 جمعہ... بہترین دن جس دن سورج طلوع ہوا 🌿
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام کی کثرت کریں اور جمعہ کے دن کو ذکر اور اطاعت سے بھر پور دن بنائیں
🤲💚
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
اسلام و علیکم
اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمت قائم و رائم رکھے اور دونوں جہانوں میں کامیابی عطاء فرماۓ آمین
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌸
























