Pinned Tweet
مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے.
سپاہی کو گولی چہرے پر لگی پر سکن کے باہری حصہ کو چیرتی ہوئی نکل گئی. جوان کی حالت خطرے سے باہر ہے اللہ تعالیٰ جلد صحت یاب کرے آمین. 🇵🇰
#PakistanArmy #SupportYourTroops
میر علی میں امن و امان کی بہتر صورتحال، عوامی اعتماد کی بحالی اور ترقیاتی سرگرمیوں کے آغاز سے علاقے میں ایک نئی امید اور روشن مستقبل کی راہ ہموار ہو رہی ہے۔
#میرعلی #وزیرستان #خیبرپختونخوا
1
39
میر علی: بدامنی سے متاثرہ شہریوں کی جانب سے آپریشن کی حمایت، امن کی بحالی کے بعد اپنے آبائی علاقوں اور کاروباروں میں واپسی کی امید ظاہر کردی۔
#MirAli #Waziristan #KPK
70
خیبرپختونخوا حکومت کا CTD اور پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے 10 ارب روپے اضافی مختص کرنے کا فیصلہ، فنڈز اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی، بکتر بند گاڑیوں، جدید کال ٹریسنگ سسٹم، اہلکاروں کی تربیت اور CTD کے نئے تھانوں کی تعمیر پر خرچ کیے جائیں گے۔
#KhyberPukhtunkhuwa #CTD #KP
59
Major Umer Shaheed, your sacrifice will forever inspire the nation. Pakistan is proud of its brave son. May Allah grant you the highest place in Jannah. Ameen.
#MajorUmerShaheed #PakistanZindabad
کوئٹہ آنے سے پہلے کی یہ ویڈیو دیکھیں، چہرے پر مسکراہٹ، آنکھوں میں عزم اور دل میں اپنے وطن کی محبت۔ کون جانتا تھا کہ یہ مسکراتا ہوا چہرہ اتنی جلد ہم سے جدا ہو جائے گا۔
میجر عمر شہید! آپ کی یہ مسکراہٹ ہمیشہ یاد رہے گی۔ اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کی شہادت کو قبول فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰
#بلوچستان #شہید_میجر_عمر #پاکستان_کے_ہیرو 🇵🇰
ضلع مہمند: ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی کی مہم تیز، ڈینگی کے خاتمے اور شہریوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے فوگنگ اسپرے کا عمل بھی جاری ہے۔
#Mohmand #KhyberPakhtunkhwa
79
پشاور کے ریتی بازار میں تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری، شہریوں کو آمدورفت میں سہولت دینے اور بازاروں کو منظم و کشادہ بنانے کے لیے انتظامیہ کی عملی کوششیں جاری ہیں۔
بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا!
#Peshawar #KhyberPukhtunkhuwa
65
🚨 مشیر صحت خیبرپختونخوا نگار جوہر نے پریس بریفنگ میں صوبے کے صحت کے شعبے کی سنگین صورتحال اور اصلاحاتی اقدامات کی تفصیلات پیش کر دیں۔
ان کے مطابق خیبرپختونخوا میں 200 سے زائد ہسپتال کئی سالوں سے بند پڑے ہیں، جبکہ 3 کروڑ 20 لاکھ آبادی کے لیے ڈاکٹروں، نرسز اور ہسپتالوں کے بیڈز کی شدید کمی ہے۔
صوبائی حکومت کی جانب سے 124 ہسپتالوں کی سولرائزیشن، طبی آلات کی خریداری کے لیے مجموعی طور پر 3 ارب 65 کروڑ روپے مختص کرنے اور صحت کارڈ کی خامیوں کو دور کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت حیات آباد میں بچوں کے ہسپتال کے لیے 1 ارب 46 کروڑ 20 لاکھ روپے جبکہ پانچ ڈویژن میں بریسٹ کینسر سینٹرز کے قیام کے لیے 85 کروڑ روپے فراہم کرے گی۔
#خیبرپختونخوا #صحت_کا_شعبہ #HealthReforms #HealthCard #KP #بدلتا_نکھرتا_مضبوط_خیبرپختونخوا
65
KP: Health Adviser Nigar Johar highlights a shortage of hospital beds, with only 18,432 available against an estimated requirement of 64,000 for 32 million people.
#KhyberPakhtunkhwa @fkkundi
67
خیبرپختونخوا میں معدنیات کی غیرقانونی کان کنی اور مبینہ لوٹ مار میں پی ٹی آئی سے وابستہ سیاسی شخصیات کے ملوث ہونے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق معدنیات سے حاصل ہونے والی رقم خوارج اور افغان طالبان کی سہولت کاری کے لیے استعمال ہونے کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کی جانب سے گورنر راج کے خلاف پروپیگنڈے کو صوبے میں اپنی حکومتی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔
#خیبرپختونخوا #معدنیات #گورنرراج #PTI #بدلتا_نکھرتا_مضبوط_خیبرپختونخوا
69
میرعلی کا مستقبل دہشتگردی، خوف اور جبر نہیں بلکہ امن، تعلیم، ترقی اور خوشحالی ہے۔ عوامی تعاون اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کوششوں سے ایک محفوظ اور روشن مستقبل کی بنیاد مضبوط ہوگی۔
بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا 🇵🇰
#MirAli #NorthWaziristan #Peace #TribalFactChecker
64
شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی کو خوف، جبر اور محرومی سے نکال کر امن، تعلیم، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔ علاقے کے روشن مستقبل اور عوام کو بہتر مواقع فراہم کرنا مشترکہ ترجیحات میں شامل ہے۔
#MirAli #Waziristan #Kpk
59
عوام اور سیکیورٹی فورسز کے باہمی تعاون سے علاقے میں امن، استحکام اور تحفظ کے قیام کے لیے مشترکہ کوششیں جاری ہیں۔ عوام اور سیکیورٹی فورسز کا اتحاد پائیدار امن اور محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔
#KhyberPakhtunkhwa #KPK
33
بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا! صوبے کے 124 ہسپتالوں کی سولرائزیشن، طبی آلات کی خریداری کے لیے اربوں روپے کے فنڈز اور صحت کارڈ کی خامیوں کو دور کرنے کا اعلان، شعبہ صحت کی بہتری اور عوام کو معیاری علاج کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفت۔
@HealthKPGovt #Peshawar
66
بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا! ڈیرہ اسماعیل خان میں جی او سی چہکان کی زیرِ صدارت ARDC اور DCC اراکین کا اجلاس، سول و عسکری قیادت اور قبائلی مشران کا امن و امان، عوامی مسائل کے حل اور علاقے کی ترقی کے لیے مشترکہ کوششوں کو مزید مؤثر بنانے کے عزم کا اظہار۔
#DIkhan #PakistanArmy
42
بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا! ضلع مہمند کے عوام کے لیے صحت کے شعبے میں اہم پیش رفت، ڈی ایچ کیو ہسپتال غلنئی کی اپ گریڈیشن کے لیے 73 کروڑ روپے کا منصوبہ شروع۔ جدید طبی سہولیات، سولر سسٹم اور آکسیجن سپلائی سے عوام کو معیاری علاج کی سہولت میسر آئے گی۔ #Mohmand #KPGovernment
45
KP Governor Faisal Karim Kundi says Pak-Afg border cannot be opened to allow terrorism to enter Pakistan.
#Pakistan #Afghanistan
اورکزئی: فتنۃ الخوارج نے فیروز خیل میں گاڑی پر فائرنگ کرکے دو بے گناہ شہریوں کو شہید اور ایک کو زخمی کردیا۔ یہ دہشت گرد عناصر قبائلی عوام اور امن کے کھلے دشمن ہیں۔ پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
#Orakzai #KhyberPukhtunkhuwa
26
افغانستان میں خواتین کی تعلیم اور علاج پر پابندیاں طالبان حکومت کی ناکام پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ ڈاکٹر بننے کے مواقع محدود، علاج کی سہولیات مسدود اور مستقبل غیر یقینی—آخر افغان خواتین کو بنیادی انسانی حقوق کب ملیں گے؟
#Afghanistan #Taliban #WomenRights
@Zabehulah_M33
97






