السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عرس حضور قبلہ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ پانچ روزہ ٹویٹر اسپیس کا انعقاد ان دو اکاؤنٹس سے کیا جائے گا:
@Turab_Space@Shoaib_Space
آپ ان دونوں اکاؤنٹس کو فالو کر لیں اور اس پیغام کو دوسرے احباب تک بھی شیئر کر دیں۔ جزاک اللہ۔
𝐋𝐢𝐯𝐞 𝐗 𝐒𝐩𝐚𝐜𝐞𝐬 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭 𝐓𝐨
19-20-21ـ18ـ17 𝐍𝐨𝐯
تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے✨ اپنی شرکت کو یقینی بنا کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔شکریہ
اتنی حضورﷺ نال محبت ضرور کر کے جانا کہ جب روح میرے پیراہنِ خاکی سے نکلے تو روضے سے آواز آئے...🥹
او میرا فقیر آیا🥀