UbidBhai PTI (@Ubaid501) header
UbidBhai PTI (@Ubaid501) profile picture

Soldier of Imran Khan💥

Joined November 2022
Photo by UbidBhai PTI (@Ubaid501)Photo by UbidBhai PTI (@Ubaid501)Photo by UbidBhai PTI (@Ubaid501)Photo by UbidBhai PTI (@Ubaid501)Photo by UbidBhai PTI (@Ubaid501)Photo by UbidBhai PTI (@Ubaid501)Photo by UbidBhai PTI (@Ubaid501)Photo by UbidBhai PTI (@Ubaid501)Photo by UbidBhai PTI (@Ubaid501)Photo by UbidBhai PTI (@Ubaid501)
جس نے بھی یہ ویڈیو بنایا، کمال کر دیا! ❤️‍🔥 27 دسمبر کے لیے صرف 10 دن باقی ہیں! کپتان عمران خان کی رہائی کے لیے سب نے نکلنا ہے۔ ❤️‍🔥✊
24
656
9
1,915
27,440
دو ماہ بعد شوکت خانم کے بہادر چہرے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر نظر آگئے۔ یا رب العالمین! ان چہروں کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھنا، سلامت رکھنا اور ان کے بھائی عمران خان کی بھی حفاظت فرمانا۔ آمین یا رب العالمین! 🤲❤️
15
50
417
Please pray for Imran Khan. 🤲❤️ — Danzy TikToker
7
30
432
عمران خان نے پاکستان کو شوکت خانم جیسا کینسر اسپتال دیا، ورلڈ کپ جتوایا اور بے شمار خدمات انجام دیں، مگر آج اپنی صحت کے لیے ججز کو خط
19
38
482
پسند ہو یا ناپسند، پی ٹی آئی اس ملک کی سیاسی حقیقت ہے۔ عمران خان کا نام لینا اور عوام کا اعتماد بحال کرنا سیکھیں، پی ٹی آئی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔
2
3
143
جس عمران خان نے ایک چھوٹی بچی کے علاج کے لیے کہا تھا کہ اسے شوکت خانم بھیجو، آج وہی عمران خان خود اپنے علاج کے منتظر ہیں۔ 💔
15
62
581
علامہ راجہ ناصر عباس نے عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی آئسولیشن اور طبی سہولیات کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ 💔
11
44
540
ایک چھوٹی سی بچی سے پوچھا گیا کہ پاکستان کی سب سے خوبصورت چیز آپ کو کیا لگتی ہے؟ بچی نے معصومیت سے جواب دیا: عمران خان! ❤️🥹 معصوم دلوں میں بھی ایک ہی نام، عمران خان! ❤️‍🔥
9
46
516
"اگر عمران خان کو مناسب طبی علاج فراہم نہ کیا گیا تو ان کی جان جا سکتی ہے۔" عمران خان کے آج کے خط کے بعد ان کے صاحبزادوں قاسم اور سلیمان کا اسکائی نیوز (Sky News) کو اہم انٹرویو۔ والد کی صحت اور زندگی کے تحفظ کے حوالے سے ان کی تشویش۔ 💔
12
27
330
عمران خان کا پیغام اپنی پوری قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور پارٹی رہنماؤں کے لیے ہے۔
10
43
488
RELEASE IMRAN KHAN ❤️‍🩹
25
63
819
جس نے ساری زندگی غریبوں کے لیے اسپتال بنائے، آج وہی اپنے علاج کے لیے فریاد کر رہا ہے۔ 💔
12
46
565
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے! پی ٹی آئی کی پوری قیادت، ہر ایم این اے، ہر ایم پی اے، عدالتی نظام، اسٹیبلشمنٹ، حکومت اور ہم سب کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔
6
145
304
4,345
عمران خان نے اپنے لیے بھی شوکت خانم کے اصول نہیں توڑے! ڈاکٹر فیصل کا برسوں پرانا واقعہ، پہلی بار سامنے آگیا۔ ❤️
2
129
387
14,296
میرا ایک مشن ہے، مشن کے اندر آپ نہ فیملی دیکھتے ہیں، نہ دوست، نہ یہ دیکھتے ہیں کہ کوئی 26 سال میرے ساتھ رہا ہے۔ آپ کے سامنے صرف مشن ہوتا ہے۔ 🔥
1
101
1
401
2,573
مرشد کا جواب سن لو، بالکل نہیں! 🔥❤️‍🔥
30
114
1,408
چڑیا گھر میں آنے والے وہ بچے یاد آگئے، جو پنجرے میں بند شیر کو پتھر مار کر خوب ہنستے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ آج ہم نے شیر کو بہت تنگ کیا ہے۔ مگر ان کے والدین انہیں دیکھ کر مسکراتے ہیں، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ پنجرے میں بند شیر جس دن باہر نکل آیا، اُس دن کسی کی خیر نہیں! 🦁🔥
4
20
354
سوال تو ہو گا ضرور
4
15
258
رہائی کے بعد عادل بازئی کی کوئٹہ آمد، ورکرز اور عوام سے ملاقاتیں جاری۔ ❤️
6
44
472
🚨 بریکنگ نیوز عمران خان کی دونوں بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو رہا کر دیا گیا۔ الحمدللہ! ❤️🤲
15
92
2
478
14,163
چار گھنٹے کی سماعت کے دوران خان صاحب بشریٰ بی بی کا ہاتھ تھامے بیٹھے رہے۔ ❤️‍🩹
20
99
1,540