آج 28 مئی 2023 یومِ تکبیر کے موقع پہ۔۔
میں پاکستان کے ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اور اُن کی ٹیم کو سلام پیش کرتا ہوں۔۔
جنہوں نے پاکستان کو اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بنایا۔۔💥
اور اللّٰہ تعالٰی اسے قائم ودائم رکھے ،
آمین یارب العالمین
16
مُفـــــلس جو اگر تَن کی قبا بیچ رہا ہے
واعِـــــظ بھی تو منبر پہ دُعا بیچ رہا ہے
دونوں کو ہے درپیش سوال اپنے شِکَم کا
اِک اپنی خُودی ، ایک خُـــــدا بیچ رہا ہے
( حبیب جالب )
2
"Make Dua"
Oh Allah forgive all Muslim brothers and sisters around the world for all their sins and grant them blessings and the highest rank in Jannah.
Ameen
Say Ameen then reply with your Dua.
1
#mahay
نہ کرے پیار، کوئی مجھ سے، تقاضہ نہ کرے۔۔۔
دے چکا، جو تھا میرے پاس، جسے دینا تھا۔۔۔
1
#mahay
داستانِ وفا بس اتنی سی ہے
"اُس کی خاطر"
بس اُسی کو چھوڑ دیا.
1









