usman (@Usman1086) header
usman (@Usman1086) profile picture
lahore
Joined May 2014
Photo by usman (@Usman1086)Photo by usman (@Usman1086)Photo by usman (@Usman1086)Photo by usman (@Usman1086)Photo by usman (@Usman1086)Photo by usman (@Usman1086)Photo by usman (@Usman1086)Photo by usman (@Usman1086)Photo by usman (@Usman1086)
PLEASE NOTE THAT I UNFOLLOW THE PERSON WHO DOESN'T FOLLOW ME BACK برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ میں ہر اس شخص کو ان فالو کر دیتا ہوں جو جوابا مجھے فالو نہیں کرتا۔
12
9
1
72
usman retweeted
Whether threats stand their ground or flee, the outcome is inevitable with ASELSAN LGK and GÖZDE Guidance Kits.

113
5
895
2,649,635
صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک وزیراعظم عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا لیکن آج 393 روپے فی لیٹر پٹرول اور 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح خاموش ہے اسے کہتے ہیں بکاؤ میڈیا اور لفافے 🖐🏿
103
1,904
63
3,738
30,273
گیس نہ ملے تو بھی پیسے دینے بجلی نہ ملے تو بھی پیسے دینے یہ سب معاہدے ن لیگ کے ہیں۔ پاکستان کی تباہی کے تمام منصوبوں کی اینٹ ن لیگ نے رکھی ہوئی ہے۔
52
2,399
25
5,007
53,391
آخیر 🔥 عاصم شہباز ریجیم نے عوام کا جینا حرام کردیا! پاکستان میں بجلی گیس, غربت ہے بس!! لیکن دجالی میڈیا آپکو یہ نہیں بتائے گا!!
22
674
11
1,355
10,515
مطلب پاکستان امریکہ نے مل کر ایران سے ابنائے ہرمز ایران سے لے کر امریکہ اور اسرائیل کو دینے کی کوشش کی ۔مطلب ایران کو دھوکہ دیا جا رہا تھا ۔ان تمام پر لعنت جو مسلمان ہو کر اپنے مسلمان بھائی کے ساتھ واردات میں کفار کا ساتھ دے ۔ نیتن یاہو کہ رہا ہے 🚨🚨 پاکستان اسلام آباد میں ہونے والے مزاکرات کی مجھے ہر چیز کی خبر تھی۔ میں مزاکراتی ٹیم سے رابطے میں تھا۔ مزاکرات ختم ہونے کے بعد جے ڈی وینس نے سب سے پہلی کال مجھے کی اور ساری تفصیلات بتائیں۔ اسرائیل کے حکم پر ہی مزاکرات ختم کرکے وہ واپس چلا گیا ۔ پاکستان کے پاس اتنی طاقت نہیں تھی روک کر مزاکرات کا ایک اور دور کراتا ۔
13
162
2
276
20,328
usman retweeted
شام 7 بجے بجلی بند، 8بجے کاروبار بند، 9 بجے گیس بند بجلی بند،11 بجے شادی ہال بند اور عوام گھروں میں بند۔ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن اونچی اڑانوں بھر رہا۔ خالد انعم @khaledanam1 #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
85
3,574
37
8,455
56,067
usman retweeted
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو یہ دوغلی پالیسی بند کرنی چاہیے کہ یہ دنیا میں امن کیلئے چوہدری بنے ہوئے ہیں جبکہ پاکستان میں انھوں نے جبر کی رات مسلط کی ہوئی ہے، @ImranRiazKhan
197
1,378
21
4,822
49,833
عوام کا خون نچوڑ کر ان حرام خوروں کا پیٹ بھرا جاتا تاکہ یہ ناجائز حکومت کے گن گاتے رہیں
2
21
58
676
🚨لو جی شہباز پٹواری امریکی میڈیا میں شہباز شریف کا ایک انتہائ تضحیک آمیز کارٹون چلایا جا رہا ہے جس میں شہباز شریف کو ٹرمپ کے جوتے صاف کرنے والا اور اس کو باپ بولنے والا مسخرہ دکھایا گیا ہے پاکستانیوں کی عزت کی واٹ لگا دی ہے اس ٹولے نے دنیا بھر میں
7
259
7
469
14,453
یہ ہے لیڈر اور اس قوم کا محسن عمران خان ✌️
110
988
5
3,677
21,124
ہم علی والے ہیں۔ ہم دعوت قبول کرتے ہیں مگر بیعت نہیں۔ دعوت پر آنا لازم تھا۔ کافر کی بیعت کریں گے یہ طے نہیں تھا۔ ہم نے جہاں اتنی قربانیاں دی ہیں وہاں تھوڑی اور صحیح۔ مگر اسلام کا بول بالا کر کے جائیں گے جو پہلے ہی ایران نے کر دیا ہے۔ سلام ہے ایرانی کو۔
28
2,140
2
8,622
75,712
جے ڈی وینس نے 9 مئی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف سے نکلنے کا اعلان کردیا
46
1,396
24
5,241
122,930
پاکستان کئی مشہور سرکاری جھوٹے جملے یا ٹرک کی بتی والے جملے
34
748
15
2,161
131,318
بریکنگ نیوز 🚨پارس جہانزیب کا دبنگ تجزیہ۔سیالکوٹی ڈھگ باز کی کلاس لے لی 🔥🔥 خواجہ آصف نے اسرائیل کے خلاف ٹویٹ کی پھر اسرائیل نے جواب دیا جب اسرائیل نے جواب دیا تو خواجہ آصف خوفزدہ ہوکر فوراً ٹویٹ ڈیلیٹ کر گئے اگر ایسا ہی تھا تو ٹویٹ ہی نہ کرتے اگر کر دیا تو پھر ڈیلیٹ نہ کرتے اگر دباؤ تھا تو استعفی دے دیتے لیکن ٹویٹ ڈیلیٹ نہ کرتے ناک کٹوا دی پورے پاکستانیوں۔ بزدل انسان غیرت کے ساتھ ڈٹ جاتے
6
43
1
104
2,824
usman retweeted
میرے ملک کا وزیر دفاع، اپنے ٹوئٹ کا دفاع نہ کر سکا۔ ابتسام حسن #pakistan @ibtsamhassan10 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
81
3,090
17
10,152
68,892
عمر عطاء بندیال روز محشر اپنے رب کو کیا منہ دیکھاؤ گے تم نے بیرونی سازش کا حصہ بن کر ہنستے مسکراتے پاکستان کو اجاڑنے کی بنیاد رکھی تھی 9 اپریل Black Day
35
2,044
23
4,362
36,703
ٹرمپ نے شوباز کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا اور جنگ رکوانے کا کریڈٹ چائنہ کو دے دیا۔۔۔ اور یہاں سارے پٹواری پتہ نہیں کیوں ڈڈوئوں کی طرح پھدک رہے ہیں۔۔۔😂
89
392
4
1,715
12,987
usman retweeted
پس ثابت ہوا جرنیل وفادار ہوں تو امریکہ کبھی بھی رجیم چینج نہیں کر سکتا ۔۔ ایران کے جرنیلوں کو سلام 🫡🫶
139
1,822
16
9,031
67,087
China نے سلامتی کونسل کی قرارداد کو “غیر متوازن” قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ▫️ قرارداد میں اصل مسئلے (root cause) کو نظر انداز کیا گیا ▫️ صرف Iran کو یکطرفہ طور پر موردِ الزام ٹھہرایا گیا ▫️ موجودہ حالات میں اس طرح کی قرارداد انتہائی خطرناک ہو سکتی ہے
1
328
1,465
24,882
امپورٹڈ حکومت نامنظور ✌️
13
296
817
5,158