M.UsmanButt (@UsmanbuttJr) header
M.UsmanButt (@UsmanbuttJr) profile picture

Journalist @gnnhdofficial || views Personal || Interested in Social & Political issues

Islamabad, Pakistan
Joined June 2020
Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے میرے دو اہم سوالات۔۔۔! آپ ہمیشہ دعویٰ کرتے رہے کہ تمام قیدیوں، بالخصوص سابق وزیراعظم عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے، لیکن ان کا حالیہ خط آپ کے ان دعوؤں سے مختلف تصویر پیش کرتا ہے۔ دوسری جانب سڑکیں اور پل بنانے میں آپ کی رفتار خاصی تیز ہے، مگر صوبوں کے معاملے میں وہ محسن اسپیڈ نظر نہیں آرہی۔۔۔کیا تاخیر کی وجہ معاملات کا خراب ہونا ہے؟
2
11
1
106
17,542
اسلام آباد @ICT_Police پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں اعلی افسر کی اہلیہ کی جانب سے تیرہ سالہ گھریلو ملازمہ پر بدترین تشدد، تیرہ سالہ فاطمہ جان کی بازی ہار گئی۔
12
72
11
118
11,363
اسلام آباد تیرہ سالہ بچی کی @ICT_Police پولیس لائنز ہیڈکوارٹر میں پراسرار موت،جس پر تشدد کے نشانات۔زرائع آجی کی آفس کے مطابق تیرہ سالہ فاطمہ پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں اعلی افسر کے گھر کام کرتی تھی اور انکی رشتہ دار بھی تھی۔ @MohsinnaqviC42 @UNHumanRights @hrw @cpfsajm @MOIofficialGoP
1
7
13
1,264
سندھ میں محکمہ ایکسائز کاامپورٹڈ گاڑیوں کی جعلی لوکل انوائسز تیار کے رجسٹریشن کرنے کا دھندا۔ سائیں سرکار نے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے ریٹائرڈ اور وفات پا جانے والے افسران کے آئی ڈی استعمال کر کر کے ڈیٹا فیڈ کیا۔
4
1
1
260
خود احتسابی کا ریڈار صرف(کانسٹیبل) تک ہی کیوں کام کرتا ہے؟ اسلام آباد پولیس کے ایک ایس پی کے خلاف تین مختلف انکوائریاں مختلف شکایات پر کی گئیں جس میں وہ ایس پی، قصوروار ثابت ہوا۔ اس کے خلاف کب ایکشن ہونا؟؟؟؟ اسلام آباد پولیس @ICT_Police کے احتساب نامی سرکس میں صرف کمزور اہلکاروں کا تماشا ہی کیوں لگتا ہے؟
1
1
6
441
پاکستان میں اہم عہدوں پر افسران کو تعینات کرنے کا میرٹ کیا ہے؟ @FBRSpokesperson ایف بی آر کے گریڈ 17سے19 تک کے CSP افسران کا ڈیپارٹمنٹل اسیسمنٹ امتحان میں فیل ہونے کا انکشاف
2
20
1
47
4,051
رات کے اوقات میں جب وفاقی پولیس @ICT_Police سو جاتی ہے تو اس طرح کی چیزیں سڑکوں پہ نکل آتی ہیں۔ لہذا شہریوں سے گزارش ہے دوران سفر احتیاط کریں۔ ویسے اب تو اسلام آباد کی ہر گلی میں سیف سٹی کے کیمرے لگے ہوئے۔ تعجب کی بات ہے یہ شخص سیف سٹی والوں کو بھی نظر نہیں آیا
2
41
78
9,708
بند مطلب بند
252
سپریم کورٹ میں عمران خان صاحب کے شفاء ہسپتال اسلام آباد منتقلی کی ڈاکٹر عظمی خان اور عمران خان صاحب کی طرف سے دائر میڈیکل پٹیشنز اور حکم 18 اگست 2026 ہسپتال منتقل نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست کی بھی جلد سماعت کی بھی درخواست دائر کی گئی ہیں۔
8
199
6
663
22,764
آئی ایم ایف کے قرض تلے دبے پیارے ملک پاکستان میں1.8 ارب ڈالر کی میگا منی لانڈرنگ کا انکشاف،حکومت نے منی لانڈرنگ کرنے والوں کو تمغہ امتیاز سے نواز دیا۔۔تفصیلات اس ویڈیو میں۔
15
183
7
331
20,913
راولپنڈی میں اینکر پرسن ربیعہ احسن گولی لگنے جان کی بازی ہار گئیں۔ ہولیس نے مقتولہ کے شوہر کو تحویل میں لے لیا، آلہ قتل بھی برآمد۔۔ملزم احسن نے ابتدائی بیان میں بتایا کہ وہ پسٹل کو صاف کر رہا تھا اور حادثاتی طور پر گولی چلی۔ملزم(وزارتِ اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ)میں ملازم ہے اور ڈیپوٹیشن پر بطور ڈپٹی ڈائریکٹر، ورکرز ویلفیئر فنڈ کام کر رہا تھا۔ نوٹ پولیس زرائع کے مطابق ملزم نے کہا کہ وہ پسٹل صاف کر رہا تھا جبکہ موقع سے آلہ قتل برآمد کیا گیا اس پر کسی قسم کا آئل موجود نہ ہے اور نہ ہی ہتھیار صاف کرنے والا سامان موجود تھا۔
5
21
1
95
29,099
آج وزیر اعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈر پاس کا افتتاح کیا جہاں میڈیا کے تمام نمائندوں کے موبائل جمع کر لیے گئے۔۔۔ صحافیوں کے موبائل فون جمع کرنے کے پیچھے کیا مصلحت ہو سکتی ہے؟؟؟؟
1
2
366
اسلام آباد، کال سنٹر فراڈ میں گرفتار ہونے والے چینی باشندے چائنہ پولیس کے حوالے، چارٹرڈ طیارے سے چینی ملزمان کو ڈی پورٹ کیا گیا۔دوسری جانب ایف آئی اے کے بارڈر ڈیٹا منیجمنٹ سسٹم سے چینی شہریوں کے ڈیپارچر کا کوئی ریکارڈ موجود نہ ہونے کا بھی انکشاف۔
1
21
1
74
7,601
موجودہ وزیر اعظم سے لیکر نواز شریف ، آصف زرداری ، عمران خان تمام بڑے سیاستدان نیب اور دیگر اداروں کے سامنے مختلف کرپشن سے متعلق الزامات میں پیش ہوئے جیل گئے کیا ہم یہ سمجھیں آنے والے دنوں میں مولانا فضل الرحمان سے ان کے اثاثوں سے متعلق سوال ہو گا کیا اُن کو بھی کسی پیشی پر بلایا جائے گا یا محض لفظی گولہ باری ہی ہے ؟؟؟؟ محسن نقوی سے میرا سوال۔
1
20
1
102
14,473
تیس اکتوبر کو وفاقی وزیر داخلہ سے سوال کیا تھا کہ کیا مولانا کو آنے والے دونوں میں اداروں کی جانب سے کوئی نوٹس موصول ہونگے؟ اس وقت تو وفاقی وزیر داخلہ نے جواب نہیں دیا مگر اب @NABOfficialPK اور @FIA_Agency کی جانب سے نوٹسسز جاری کر دئیے گئے اور مولانا کے صاحبزادے اسد محمود کو نیب نے 10 نومبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
2
9
37
4,183
اسلام آباد @ICT_Police آئی جی آفس کے قریب ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ،گولیاں لگنے سے شہری موقعہ پر دم توڑ گیا۔
1
4
272
حنا قتل میں شوہر نہیں ملازم قصوار ہے۔۔۔ *ایڈیشنل آئی جی @CCD_Punjab سی سی ڈی سہیل ظفر چھٹہ @SZChatthaPSP کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں(حنا) قتل کیس میں آن لائن بریفنگ*
3
7
5
44
8,561
ایک جسٹس کے بیٹے نے دو لڑکیوں اپنی گاڑی کے نیچے کچل دیا تھا اس کو تو ایک دن بھی سزا نہ ہو سکی
اڈیالہ جیل، بیرئیر ہٹانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو دس دس سال قید کی سزا کا فیصلہ سنا دیا گیا...
1
1
6
228
70 سالہ نورین نیازی کو جیل میں غیر قانونی قید رکھنے، طبیعت خراب ہونے پر انتہائی رازداری سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کرنے کی اطلاعات ہیں جو کہ فسطائیت اور سیاسی انتقام کی انتہا ہے۔ علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین نیازی اور قاسم زمان خان تک فوری رسائی دی جائے، بصورتِ دیگر نورین نیازی کی صحت کو لاحق کسی بھی خطرے کی تمام تر ذمہ داری اس ظالم حکومتی ٹولے اور جیل انتظامیہ پر عائد ہوگی۔
8
125
10
257
17,100